You are here:    Home      Posts tagged "governor sindh"

سندھ کا گورنر کون ہے؟

گورنر سندھ عمران اسماعیل کو حج پر گئے چوبيس گھنٹے ہوگئے مگر اب تک سندھ ميں قائم مقام گورنر نے حلف نہيں اُٹھايا ۔ صدرمملکت ڈاکٹر عارف الرحمان علوي نے آئين کے آرٹيکل 104 کے تحت دو اگست کو ڈپٹی اسپيکر سندھ اسمبلی ريحانہ لغاری کو قائم مقام گورنر مقرر کرنے کا نوٹيفکيشن جاری کيا…

مزید پڑھیے
 

بہت مہنگے جانور ہیں، شبر زیدی کو بھیجوں گا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعيل جانور خريدنے منڈی  پہنچے مگر قيمتيں سن کر ہوش اڑ گئے، باتوں باتوں ميں بيوپاريوں کو شبر زیدی کي تڑی لگا دی، مزيد کیا ہوا آپ بھی دکھائیں

مزید پڑھیے
 

بلدیاتی نظام کے بغیر ملک نہیں چلا کرتے،گورنر سندھ

گورنرسندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ اميد ہے کہ کراچی کے مسائل کے حوالے سے اسٹیک ہولڈرز کانفرنس سے مسائل کا حل نکلے گا۔ کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ حکومت کی بھاری ذمہ داری ہے کہ شہر کے اہم مسائل  کی طرف توجہ دے، ان مسائل…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ 48 گھنٹے میں عمران خان کے حکم پر تبدیلی لاسکتے ہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ سندھ میں پاکستان تحریک انصاف کے نمبرز پورے ہیں، وزیراعظم عمران خان جب بولیں گے گورنر سندھ 48 گھنٹوں میں تبدیلی لے آئیں گے۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : مراد علی شاہ کی گورنر سندھ پر کڑی تنقید، حد سے تجاوز کا الزام لگادیا

وزيراعلیٰ سندھ کہتے ہيں آڈیٹر جنرل رپورٹ گورنر کو بھیجتا ہے اور پھر گورنر اسمبلی کو، ليکن گورنر اسپیکر کو خط لکھنا بند کریں تو انہیں اپنا آئينی کام یاد آئے۔ مراد علی شاہ نے الزام لگايا کہ گورنر اپنی آئینی حد سے تجاوز کرتے ہیں اور یہ سب اوپر سے ہورہا ہے۔ وہ مزید کیا…

مزید پڑھیے
 

قوم کی امیدیں ہمارے ساتھ ہیں،آئندہ نسلوں کا مستقبل بہتر بنانا ہے،عمران اسماعیل

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ہمیں فیصلہ کرنا ہے کہ ملک کو قرضوں سے نکالنا ہے یا پھر اسی حال میں رہنا ہے،اس قوم کی ہمارے ساتھ امیدیں ہیں، آنے والی نسلوں کا مستقبل بہتر بنانا ہے۔ پچیسویں سینئر مینجمنٹ کورس کی اختتامی تقریب میں گورنر سندھ مہمان خصوصی تھے۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ عمران اسماعیل کی دلچسپ غلطیاں

کراچی کے علاقے نیا ناظم آباد میں گورنر الیون اور اسٹار الیون کے درمیان کرکٹ میچ ہوا، گورنر سندھ عمران اسماعیل نے تماشائیوں کے اسٹینڈز کا دورہ کیا اور لوگوں میں گھل مل گئے۔ تاہم میڈیا سے بات کرتےہوئے گورنر سندھ کئی بار گڑبڑا گئے اور کچھ سے کچھ کہہ گئے۔ کراچی کے علاقے نیا…

مزید پڑھیے
 

سینیٹ اجلاس، پیپلزپارٹی اراکین کا گورنر سندھ عمران اسماعیل سے مستعفی ہونے کا مطالبہ

سینیٹ کے اجلاس میں پیپلز پارٹی اراکین نے گورنر سندھ عمران اسماعیل پر کڑی تنقید کی اور ان سےاستعفی کا مطالبہ کردیا۔ سینٹ کا اجلاس چئیرمین صادق سنجرانی کی زیر صدارت  شروع ہوا تو مہنگائی کے حوالے سے وقفہ سوالات کے دوران وزیر مملکت برائے خزانہ نے بتایا کہ جولائی 2018 سے مارچ 2019 تک…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ کی ٹرافی ایک بار پھر پاکستان آئے گی

کرکٹ ورلڈ کپ کي ٹرافي ايک بار پھر پاکستان آئے گي، کل وزيراعظم ہاؤس لايا جائے گا۔ انيس سو بانوے ورلڈ کپ کے فاتح کپتان کرکٹرعمران خان جوکہ اب وزيراعظم پاکستان بھي ہيں ان کيلئے ورلڈکپ ٹرافی اسپیشل دورے پر پاکستان پہنچے گي۔ اسپانسر خصوصي طور پرٹرافي کو پاکستان لارہے ہيں، قومي کپتان سرفراز احمد…

مزید پڑھیے
 

الیکشن ایم کیو ایم سے مل کر لڑنے سے متعلق گورنر سندھ کی وضاحت

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے واضح کرتے ہوئے کہا ہے کہ متحدہ قومی مومنٹ اچھي اتحادي جماعت ہے لیکن یہ وقت بتائے گا کہ اليکشن ايم کيو ايم سے مل کر لڑيں گے يا نہيں۔ حیدر آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے عمران اسماعیل نے کہا وزیراعظم عمران خان نے کہا تھا کہ ایم…

مزید پڑھیے
 

شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب کی شاہد آفریدی پرشدید تنقید

پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری کی بیٹی ایمان زینب ٹویٹس کے ذریعے بیشتراوقات دوسروں کو کڑی تنقید کا نشانہ بناتی رہتی ہیں، ایمان زینب کھل کر اپنے خیالات کا اظہار کرتی ہیں اور اسی وجہ سے ان کا نام اکثر خبروں کی زینت بنتا رہتا ہے۔ ایمان کی تازہ ٹویٹ کرکٹرشاہد آفریدی سے متعلق…

مزید پڑھیے
 

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل کرنا ہوگا، گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کا نام تبدیل ہوگا۔ گورنرسندھ عمران اسماعيل نے کراچی میں ایم کیوایم رہنما خواجہ اظہارالحسن  کي عيادت کے بعد ميڈيا سے گفتگو میں بتایا کہ خواجہ اظہارکی حالت خطرے سے باہرہے، خواجہ اظہار کو سر پر چوٹ اور غنودگی کا عالم ہے،موٹروے…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم آج کراچی پیکج کااعلان کریں گے

وزیراعظم عمران خان آج کراچی میں مصروف دن گزاریں گے۔ کراچی پیکج کا اعلان کرنے کے علاوہ مختلف  منصوبوں کا افتتاح اور ملاقاتیں شیڈول میں شامل ہیں ۔ عمران خان آج کراچی پیکج کا اعلان کریں گے، گورنرسندھ نے پيکيج کوحتمی شکل دے دي ۔ کراچی پیکج میں گرین لائن بس منصوبے کوفعال کرنے کيلئے…

مزید پڑھیے
 

دورہ گوادر کے بعد وزیراعظم عمران خان کراچی پہنچ گئے

وزیراعظم عمران خان گوادر کا دورہ مکمل کرکے کراچي پہنچ گئے جہاں انہوں نے گورنر سندھ عمران اسماعيل اور ايم کيو ايم پاکستان کے وفد سے ملاقاتيں کيں۔ وزيراعظم گوادر سے کراچي پہنچے تو ايئر پورٹ اولڈ ٹرمينل پر گورنر سندھ عمران اسماعيل نے ان کا استقبال کيا۔ وزيراعظم عمران خان گورنر ہاؤس پہنچے اور…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کیلئے اہم اقدامات کی ہدایت

گورنر سندھ عمران اسماعيل نے کراچی میں پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کے مسائل حل کرنے کےلیے ٹھوس اقدامات کی ہدایت کر دی ہے۔  گزشتہ روز گورنر سندھ اور وفاقی وزیر برائے ہاﺅسنگ اینڈ ورکس طارق بشیر چیمہ کی مشترکہ صدارت میں گورنر ہاﺅس میں اجلاس ہوا۔ پاکستان کوارٹرز کے مکینوں کااحتجاج،پولیس اہلکاروں سمیت متعدد افراد زخمی…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ نے این آئی سی وی ڈی اسپتال کی صورتحال کا نوٹس لے لیا

گورنر سندھ عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ وفاق نے کسی کا پیسہ نہیں روکا،این آئی سی وی ڈی اسپتال  10 ارب روپے خسارے میں ہے،اس کا کیا ہوا ہے؟ انھوں نے سوال کیا کہ یہ خسارہ کون پورا کرے گا۔15 اپریل تک یہ اسپتال سندھ حکومت کی ذمہ داری ہے۔ انھوں نے مزید کیا…

مزید پڑھیے
 

شادی کے بعد بہو کو سسرال والے ماسی کا متبادل سمجھ لیتے ہیں،گورنر سندھ

گورنر سندھ عمران اسماعيل کا کہنا ہے کہ شادي کے بعد طالبات کا ٹيلنٹ ضائع ہوجاتا ہے۔ کراچی میں نجي يونيورسٹي کے کانووکيشن سے خطاب ميں گورنر سندھ نے کہا کہ طالبات ڈگرياں لينے ميں لڑکوں سے آگے ہوتي ہيں، ملک کي باگ ڈور سنبھالنے کا حق سب کو ہے۔ انھوں نے کہا کہ شادی…

مزید پڑھیے
 

گورنرسندھ نے بریانی فیسٹیول کا اعلان کردیا

ايک اور تبديلي آگئي گورنرہاؤس ميں مختلف اور چٹ پٹي برياني ملے گي ليکن سال ميں صرف ايک بار، گورنرسندھ نے برياني فيسٹيول کا اعلان کرديا۔ بيف ہو يا چکن اب گورنرہاؤس بھي برياني کي خوشبو سے مہکے گا، کراچي ميں گورنرسندھ نے رائس ایکسپورٹرایسوسی ایشن کا دورہ کیا اور اعلان کیا کہ گورنرہاؤس ميں…

مزید پڑھیے
 

گورنر سندھ کا موٹر وے پر چالان، جرمانہ بھرنا پڑگیا

اسلام آباد موٹر وے پر گورنر سندھ کا چالان ہوگيا، عمران اسماعيل کو تيز گاڑی چلانے پر جرمانہ بھرنا پڑا۔ نئے پاکستان میں تبدیلی سرکار کے گورنر کا بھی چالان کردیا گیا، موٹر وے پر گاڑی مقررہ حد سے زیادہ تیز چلانے پر عمران اسماعیل کو جرمانہ بھرنا پڑ گیا۔ اسلام آباد موٹر وے ایم…

مزید پڑھیے
 

گورنرسندھ کو صدر کے ساتھ بیٹھ کرسادگی کا پرچار مہنگا پڑا

گورنرسندھ عمران اسماعیل فرائض منصبی بھلے سے کیسے ہی نبھائیں لیکن پل پل کی رپورٹ پیش کرنے کیلئے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹرپر خاصے سرگرم رہتے ہیں۔ دوروزقبل انہوں نے صدرعارف علوی کے ساتھ گورنر ہاؤس کراچی کی سیڑھیوں پر بیٹھے ہوئے کھینچی گئی سادگی سے بھرپورایک تصویر شیئرکی لیکن اس تصویر میں ’’سادگی…

مزید پڑھیے
 

گورنر ہاؤس میں صدر مملکت میڈیا سے بات کرنا بھول گئے

صدرِمملکت عارف علوي نے گورنر سندھ عمران اسماعيل کي دعوت پر گورنر ہاؤس کا دورہ کیا مگر ميڈيا سے کيا کہنا ہے يہ نہيں معلوم تھا۔ انھوں نے گورنر سے پوچھ کر میڈیا سے بات کی۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی گورنر ہاؤس  آکر گم صم ہوگئے۔ عمران اسماعيل کي دعوت پر گورنر ہاؤس پہنچ…

مزید پڑھیے