You are here:    Home      Posts tagged "Gold smuggling"

کراچی سے 4 کلو سونا دبئی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تین افراد کو 4 کلو سونا دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں خاتون، بیٹا اور بہو شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، 4 کلو سونا بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار…

مزید پڑھیے
 

ملتان ایئرپورٹ پر سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام

ملتان: کسٹم حکام نے ملتان ایئرپورٹ سے سونا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔

مزید پڑھیے
 

سونے کی اسمگلنگ کی کوشش ناکام،ملزم گرفتار

اسلام آباد: کسٹم حکام نے مسقط سے سونا اسلام آباد اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا کرایک ملزم کو گرفتار کرلیا ۔ کسٹم حکام کے مطابق اسلام آباد کےبینظیر بھٹو ایئرپورٹ پر مسقط سے آنے والے مسافر کے سامان کی چیکنگ کی گئی تو اس کی جیکٹ سےبتیس لاکھ روپے مالیت کا تریسٹھ تولا سونا…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube