You are here:    Home      Posts tagged "girls"

آئس نشے میں لڑکیاں اور پولیس اہلکار بھی مبتلا

خيبرپختونخوا ميں آئس ڈرگ کے بڑھتے رحجان نے لڑکیوں اور سیکیورٹی اہلکاروں کو بھی لپیٹ میں لے لیا، کئی اسکول و کالج کی طالبات اور پولیس اہلکار لت میں مبتلا ہوگئے۔ ماہر نفسیات کہتے ہیں کہ نشے میں مبتلا کم عمر لڑکیاں اور پولیس اہلکار بھی علاج کیلئے آتے ہیں۔ آئس کا نشہ ايک زہر…

مزید پڑھیے
 

سوات میں اسپورٹس میلہ، طالبات نے ہر میدان میں صلاحیتوں کے جوہر دکھائے

سوات میں یوم پاکستان کے سلسلے میں اسپورٹس میلہ سج گیا، سرکاری اسکولوں کی طالبات نے صلاحیتوں کے خوب جوہر دکھائے۔ ضلعی انتظاميہ کے مطابق ميلے کا مقصد طالبات کی صلاحیتوں کو مزید نکھارنا تھا۔ سوات میں ضلعی انتظاميہ نے سرکاری اسکولوں کی طالبات کیلئے کھیلوں کا میلہ سجایا، جس میں تائیکوانڈو، رسہ کشی، دوڑ…

مزید پڑھیے
 

پنجاب یونیورسٹی : بی اے، بی ایس سی امتحانات، لڑکیوں نے لڑکوں کو پیچھے چھوڑ دیا

پنجاب يونيورسٹی نے بی اے / بی ايس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کرديا، آرٹس اور سائنس گروپ کی تمام پوزيشنز لڑکياں لے اڑيں، مجموعی امتحانی نتائج ميں بھی لڑکیاں لڑکوں پر بازی لے گئیں۔ زندگی کے ہر شعبے ميں پڑھی لکھی لڑکيوں کی تعداد لڑکوں کی نسبت تیزی سے بڑھتی جارہی…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کرنے والا چینی گروہ پکڑا گیا

راولپنڈی میں ایف آئی اے انسداد انسانی اسمگلنگ سیل کی بڑی کارروائی شادی کا جھانسہ دے کر پاکستانی لڑکیوں کو چین اسمگل کرنے والا چینی گروہ مقامی سہولت کاروں سمیت پکڑا گیا۔ چینی باشندے ہی پاک چین دوستی کو سبوتاژ کرنے میں مصروف ہیں پاکستانی لڑکیوں کو شادی کا جھانسہ دیا چین لے جا کر…

مزید پڑھیے
 

جامعہ کراچی کے 2 اساتذہ پر طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام

جامعہ کراچی کے شعبہ ابلاغ عامہ (ماس کمیونی کیشن) کے 2 اساتذہ پر طالبات کو ہراساں کرنے کا الزام لگایا گیا ہے۔ متاثرہ طالبات کی جانب سے ایک طالبعلم طہماس علی خان نے دونوں اساتذہ کیخلاف درخواست جمع کرائی ہیں، ان کا کہنا ہے کہ طالبات سامنے آنے سے بہت ڈرتی ہیں۔ طہماس نے کہا…

مزید پڑھیے
 

پڑھی لکھی لڑکی، پڑھا لکھا خاندان، بچیوں کو اسکول داخل کرانے کی مہم کا آغاز

کوئٹہ میں لڑکیوں کو زیادہ سے زیادہ تعداد میں اسکول میں داخل کرانے کیلئے سرکاری اسکولوں کی خواتین اساتذہ میدان میں اتر آئیں، گھر گھر جاکر مہم چلائی اور والدین میں داخلہ فارم تقسیم کئے۔ سرکاری اسکول کی خواتین اساتذہ ’’پڑھی لکھی لڑکی، پڑھا لکھا خاندان‘‘ کا نعرہ لے کر زیادہ سے زیادہ لڑکیوں کو اسکول…

مزید پڑھیے
 

گلگت کے منفی 15 ڈگری درجہ حرارت میں لڑکیوں کے فٹبال مقابلے

پارہ منفی 15 ڈگری اور سخت سردی ليکن کھلاڑيوں کا جوش و جذبہ پھر بھی مانند نہيں پڑا، گلگت بلتستان کے برف پوش پہاڑی علاقے ميں لڑکيوں کے درميان فٹبال کا مقابلہ سجا، احوال اس رپورٹ میں جانیں۔

مزید پڑھیے
 

ہیلو، کیا مجھ سے دوستی کرو گی؟​

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر اکثر ملنے والے انجان لوگوں کے پیغامات جو  آپ کو الگ طرح سے سوچنے پر مجبور کردیتے ہیں۔ ٹیکنالوجی کے بڑھتے استعمال کے ساتھ ہی سوشل میڈیا نے ہماری زندگی میں ایک اہم مقام حاصل کرلیا ہے، ہر عمر، ہر جنس کے افراد مکمل طور پر اس سے متاثر…

مزید پڑھیے
 

چارسدہ میں اسپورٹس گالا، طلبہ و طالبات کی بھرپور شرکت

چارسدہ کے عبدالولی خان اسپورٹس کمپلیکس میں بیڈمنٹن اور فٹبال کے مقابلے منعقد ہوئے، پہلی بار طلبہ کے ساتھ طالبات نے بھی حصہ لیا، کھلاڑيوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا، اعجاز خالد کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

کمزور نہیں طاقت ور ہیں کراچی کی لڑکیوں نے ثابت کردیا

خبردار کراچي کي لڑکيوں کي چھپ کر وڈيو بنائي۔۔ تو اچھا نہيں ہوگا، بھلے سے ايسا کرنے والا کوئي پوليس اہلکار ہي کيوں نہ ہو، نارتھ ناظم آباد ميں طالبات کي مبينہ طور پر پوليس اہلکار نے وڈيو بنائي، طالبات نے شور مچايا، اہلکار کي لوگوں نے پٹائي کي، آئي جي سندھ نے بھي نوٹس…

مزید پڑھیے
 

طالبات کو ہراساں کرنیوالے پروفیسر کیخلاف تحقیقاتی رپورٹ سماء کو مل گئی

اسلام آباد ميں طالبات کو ہراساں کرنے والا پروفيسر سعادت بشير گرفت ميں آگيا، نوکری تو ہاتھ سے گئی، 2 لاکھ جرمانہ بھی دينا پڑے گا۔ سماء نے وفاقی محتسب برائے تحفظ خواتین کی انکوائری رپورٹ حاصل کرلی، متاثرہ طالبات کی بات نہ سننے والوں کيخلاف بھی انکوائری کی سفارش کردی گئی۔ تفصیلات اس رپورٹ…

مزید پڑھیے
 

کراچی کی طالبات نے طلبہ کو پچھاڑ دیا

کراچی کے سرکاری کالج میں مارشل آرٹ کے مقابلے لڑکیوں نے لڑکوں کو پچھاڑ دیا، طالبات کہتی ہیں اپنے دفاع کیلئے مارشل آرٹ ضرور سیکھیں۔ شپ آنرز کالج میں مارشل آرٹ کے مقابلے ہوئے جہاں لڑکے اور لڑکیاں آمنے سامنے آئے، طالبات نے مارشل آرٹس کے ایسے جوہر دکھائے کہ مقابلہ کرنے والے طلباء قریب…

مزید پڑھیے
 

۔ ادھرسیلفی ادھرسیلفی، اف سیلفیاں

سنو ذرا ایک سیلفی لے لینا، ذرا دو چار اور لے لو، اس پوز میں بڑی اچھی آرہی ہیں اور اس جگہ پرتصویریں تو زبردست ہیں بھئی واہ، جب فیس بک اور انسٹا پر ڈالوں گی تو سب کو پسند بھی آئیں گئی اور سب واہ واہ کریں گے۔ ارے واقعی تم نے بہت اچھی…

مزید پڑھیے
 

انتخابی مہم کے دوران شیخ رشید کی لڑکیوں کیساتھ سیلفیاں

شيخ رشيد سياسي رہنماؤں کے دلدادہ تو پہلے ہي تھے لیکن اب تو لڑکياں بھي ان کي فين نکليں۔ پنڈي بوائے اپنے حلقے ميں انتخابي مہم کے دوران کڑيوں کي جھرمٹ ميں کھوئے اور خوب سيلفياں بھي بنوائيں۔

مزید پڑھیے
 

پشاور میں منشیات کی عادی لڑکی کا پراسرار قتل

پشاور میں نشے کی عادی لڑکی کو پر اسرار طور پر قتل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق قتل میں قریبی رشتہ دار ملوث ہوسکتے ہیں۔ پشاور سے سما کے نمائندہ سجاد حیدر کے مطابق 18 سالہ زیبا کی 5 ماہ قبل آئس پیتے ہوئے ویڈیوسوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تھی جس پر پولیس نے…

مزید پڑھیے
 

کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان گرفتار

کیلاش کی خواتین کو ہراساں کرنیوالا نوجوان سیاح گرفتار کرلیا گیا، ایمل خان کو پشاور سے حراست میں لیا گیا۔ چترال میں کیلاشی خواتین کو ہراساں کرنے، زبردستی تصاویر اور ویڈیو بنانے والے نوجوان کو پشاور سے گرفتار کرلیا گیا، ایمل خان کو حراست میں لینے کیلئے چترال سے لیڈی پولیس خصوصی طور پر پشاور…

مزید پڑھیے
 

کیلاش وڈیو کیس، ملزم کی دو مزید وڈیوز سامنے آگئیں، مقدمہ درج

کیلاش میں مقامی خواتین کو ہراساں کرنے والے ملزم کی دو مزید وڈیوز سامنے آگئی ہیں جس میں وہ عوام سے معافی مانگ رہا ہے جبکہ چترال پولیس نے ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے تفتیش کا آغاز کردیا ہے۔ گزشتہ روز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ایک وڈیو میں دیکھا گیا کہ ایک…

مزید پڑھیے
 

کیلاش میں خواتین کے ساتھ سیاح کی بدتمیزی، ویڈیو سوشل میڈیا پر جاری

کیلاش میں سیاح کی جانب سے مقامی خواتین کو ہراساں کیا گیا، گھومنے کیلئے آنے والے نوجوان نے زبردستی تصاویر بنانے کی کوشش کی، انکار پر خواتین سے بدتمیزی اور دھمکیاں دیتے ہوئے ویڈیو بھی بنالی۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو منظر عام پر آئی ہے جس میں ایک سیاح کیلاش کی خواتین کو ہراساں…

مزید پڑھیے
 

جمرود میں بچیوں کی تعلیم کیلئے پہاڑ کی بلندی پر اسکول کا قیام

ملک کے دیگر قبائلی علاقوں کی طرح جمرود بھی دہشت گردی کے عفریت کا شکار رہا ہے، یہاں کے لوگ بھی شدت پسندوں کے جبر کے باعث اپنی بیٹیوں کو تعلیم سے دور رکھنے پر مجبور ہوگئے تھے۔ قبائلی علاقوں میں امن و امان کی بحالی کے بعد جمرود میں بھی تعلیمی سرگرمیاں بحال ہونا…

مزید پڑھیے
 

خیبرپختونخوا میں خصوصی افراد کیلئے پاکستان کا پہلا ٹیلنٹ فیسٹیول

پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار خیبرپختونخوا میں خصوصی افراد کیلئے غیر نصابی سرگرمیوں کا ’’خیبرپختونخوا اسپیشل یوتھ ٹیلنٹ فیسٹیول 2018‘‘ کا انعقاد کیا جارہا ہے، جس میں 300 سے زائد مرد و خواتین نے حصہ لے رہے ہیں۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار جسمانی معذوری کے شکار خصوصی افراد کیلئے ’’خیبرپختونخوا اسپیشل یوتھ ٹیلنٹ…

مزید پڑھیے
 

چین : چاقو بردار کا حملہ، اسکول کے 7 بچے قتل، 12 زخمی

بیجنگ : چین میں چاقو بردار نے اسکول سے اپنے گھروں کو واپس جانے والے بچوں پر حملہ کردیا، واقعے میں 5 لڑکیوں اور 2 لڑکوں سمیت 7 افراد ہلاک اور 12 زخمی ہوگئے۔ چین کے شمالی صوبے شین زی کے حکام کے مطابق اسکول کے بچوں پر حملہ کرنے والے چاقو بردار شخص کو…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube