You are here:    Home      Posts tagged "GAME"

پب جی گیم کا چیٹینگ کرنےپر10 سال کی پابندی کااعلان

فراڈ کے بڑھتے ہوئے واقعات سے نمٹنے کیلئے سخت قدم

مزید پڑھیے
 

پب جی گیم کھیلنا حرام ہے، انڈونیشیا کے مذہبی اسکالرز کا فتویٰ

معروف گيم پليئر آن ناؤنز بيٹل گراؤنڈز پب جی کھيلنا حرام ہے، انڈونيشيا کے مذہبي اسکالرز نے فتويٰ دے ديا۔ پب جي گيمز پوری دنیا میں مقبول ہورہي ہے ليکن عالم دین نے فتویٰ ديا ہے کہ يہ گیم کھیلنا حرام ہے اور مسلمانوں کو اس سے دور رہنا چاہیے۔ غير ملکي ميڈيا کے مطاببق…

مزید پڑھیے
 

بوسنیا میں قدیم پل سے دریا میں چھلانگ لگانے کا مقابلہ

بوسنيا کے شہر موستار ميں پل سے چھلانگ لگانے کا مقابلہ ہوا۔ سولہويں صدي کے تعمير پل پر سے کئي غوطہ خور دريا ميں ڈبکياں لگاتے رہے۔ موستار ميں قائم پرانے پل کو جنگ کے دو ہزار چار ميں دوبارہ تعمير کيا گيا۔ مقامي باشندے کئي سالوں سے پل سے کودنے کے مقابلے ميں حصہ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ کا سپر کپ

تجزیہ: راشد حسین وہ آ گئے لو وہ جی اٹھا میں عدو کی امید یاس ٹھہری عجب تماشا ہے دل لگی ہے قضا کھڑی ہاتھ مل رہی ہے آغا شاعر قزلباش نے نا جانے کس کی آمد پر یہ شعر کہا ہم جیسے فٹبال لوورز کے لئے تو فٹبال ورلڈکپ  پر ہی یہ شعر فٹ…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں ویران سنوکر کلبز آباد ہوگئے 

ماہ رمضان میں کوئٹہ کے  ویران اسنوکر کلبز کی رونقیں پھر سے لوٹ آئیں ،افطار اور نماز تروایح کے بعد نوجوان بڑی تعداد میں اسنوکر کلبوں  کا رخ کرلیتے ہیں، جہاں سحری تک  نوجوانوں کے درمیان دلچسپ مقابلوں کے دور چلتے ہیں۔ کھلاڑیوں کا کہنا ہے کہ رات کے اوقات میں کھیلنے سے تفریحی کے ساتھ…

مزید پڑھیے
 

روبوٹ بھی ریوبک کیوب حل کرے گا

نیویارک : امریکی ماہرین نے 0اعشاریہ 38سیکنڈ میں ریوبک کیوب حل کرنے والا روبوٹ تیار کرکے گنیز ریکارڈ توڑ ڈالا۔

مزید پڑھیے
 

انگلش کلب میں مسلمان فٹبالر کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

لندن : معروف انگلش فٹ بال کلب لیور پول کے مسلمان فٹ بالرمحمد صالح کی رواں سیزن میں شاندار پرفارمنس نے انگریز مداحوں کو ان کا اتنا شیدائی بنایا کہ فٹبال فین یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ اگر صالح مزید گول کرتا تو وہ بھی مسلمان ہو جاتے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں فٹبال کا کھیل نظر انداز کیوں؟

تحریر: کامران اسلم ہوت فٹبال کا نام سنتے ہی ذہن میں ورلڈ کپ کے موقع پر تماشائیوں سے بھرا اسٹیڈیم، سخت سردی میں بھی خون کو گرما دینے والا شور اور باجوں کی آوازیں، انگلش پریمیئر لیگ، اسپینش لیگ، اٹالین سیریز، جرمن لیگ اور بھی دنیا کے مشہور فٹبال لیگز کا خیال آتا ہے۔ تمام…

مزید پڑھیے
 

ذہانت کا امتحان، تصویر میں چُھپا جانور تلاش کریں

کیا آپ تصویر کو دیکھ کر بتا سکتے ہیں کہ اس میں کون سا جانور چھپا ہے، آپ اس تصویر میں چھپے جانور کو تلاش کرسکتے ہیں مگر قوی امکان ہے کہ آپ اس جانور کو تلاش کرنے سے قاصر رہیں گے اور دیگر لوگوں کو طرح بار بار غور سے دیکھنے کے باوجود بھی…

مزید پڑھیے
 

ایڈونچر سے بھرپور منفرد گیمنگ زون

لاہور کے علاقے ڈيفنس ميں ايک نيا گيمنگ زون متعارف ہوا ہےجہاں داخل ہوتے ہي ايک الگ سا سماء بنا دکھائي ديتا ہے، تھري ڈي گيمز تو بُہت بار کھيلي ہوں گي ليکن ورچوئل رئيلٹي گيمز کا تجربہ کيسا ہوتا ہےجاننے کے لئے ديکھتے ہيں لاہور سے ثمن اقبال کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کینیڈا میں برف سے موج مستیاں

ٹورنٹو : کینیڈا میں فری اسکی بگ ایئر ورلڈ کپ ہوا، مینز اور خواتین ایونٹ  میں اسکیئرز نےاپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ دونوں کیٹیگریز میں سوئس اسٹارز نے میدان مارا ۔ سماء

مزید پڑھیے
 

بچوں کے لیے خوشخبری آگئی

ٹوکیو : جاپانی کمپنی ننٹینڈو نے اعلان کیا ہے کہ وہ ویڈیو گیم کھیلنے کی نئی ڈیوائس سوئچ تین مارچ کو مارکیٹ میں لائیں گے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق کمپنی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سوئچ کی قیمت امریکا میں 299.99 ڈالر ہو گی جو کہ ماہرین کے اندازوں سے زیادہ…

مزید پڑھیے
 

لیگو بیٹمین نئے چیلنجز سے نمٹنے آرہا ہے

لاس اینجلس :  رنگوں کی دنیا سے ‘لیگو بیٹمین’ کی نئی کہانی پردے پر آرہی ہے، دس فروری کو امریکا کے سینماگھروں میں لیگو بیٹ مین نمائش کیلئے پیش کی جائے گی، فلم کی جھلکیاں جاری کردی گئیں ہیں۔

مزید پڑھیے
 

اگر آپ اس وقت کام کر رہے ہیں تو رک جائیں اور یہ کریں

نیویارک : ہیلو وین کے موقع پر گوگل کی جانب سے صارفین کو مصروف رکھنے اور اس دن کو یادگار بنانے کیلئے انوکھا ڈوڈل متعارف کرایا گیا ہے، اگر آپ اس انوکھے کھیل سے محروم نہیں رہنا چاہتے تو ابھی گوگل کے ہوم پیچ پر جائیں اور اس معصوم کھیل سے لطف اندوز ہوں۔

مزید پڑھیے
 

فٹنس مسائل، سرینا ولیمز نے ٹینس چھوڑدی

نیویارک : سرینا ولیمز فٹنس مسائل کے باعث سال کے آخری ٹینس ٹورنامنٹ ڈبلیو ٹی اے فائنلز سے دستبردار ہوگئیں۔

مزید پڑھیے
 

لیجنڈ باکسر محمد علی انتقال کرگئے

نیویارک : لیجنڈ باکسر اور انسانی حقوق کے چیئمپئن محمد علی طویل علالت کے بعد انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیے
 

پولو کپ کا فائنل آسیان لے اڑا

اسلام آباد کے سبزہ زاروں میں پولو کا میدان سجا تو شائقین کی بڑی تعداد دیکهنے پہنچ گئی۔ دلچسپ مقابلے کے بعد فائنل آسیان نے جیت لیا۔ سہیل رشید کی  رپورٹ

مزید پڑھیے
 

لیگ میچ کے دوان فٹبالر انتقال کرگیا

یاؤندے: رومانیہ فٹ بال لیگ کے دوران کیمرون کے ایک کلب میں مڈ فیلڈر کے طور پر کھیلنے والے فٹ بالر پیٹرک ایکنگ دورانِ میچ میدان میں گر کر انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل کا اگلا ٹورنامنٹ کس ملک میں ؟؟

اسلام آباد :  وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ میاں ریاض کا کہنا ہے کہ ویسٹ انڈیز کے کرکٹ بورڈ سے دورہ پاکستان کے لئے رابطہ کیا ہے، سیکیورٹی کی صورت حال بہتر ہوتے ہی پی ایس ایل کا انعقاد پاکستان میں کرایا جائے گا، دہشت گردی کی وجہ سے ملک میں کھیل زوال پذیر ہیں،…

مزید پڑھیے
 

چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ اختتام پذیر

اسلام آباد: چیف آف دی نیول اسٹاف امیچر گالف کپ 2016 کے دوسرے دن کا کھیل سینیر امیچر کے فائنل اور امیچر کے سیکنڈ روانڈ  کے ساتھ اختتام پذیر ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

برف پر گالف کے مزے

چترال : گالف عموما گھاس پر کھيلي جاتي ہے ليکن چتراليوں نے کھيل کے روايتي انداز کو نيا رنگ ميں ڈھال ديا ہے، کھيل کايہ نيا اندازہے کيا ديکھتےہيں پشاورسے فياض احمد

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube