You are here:    Home      Posts tagged "FUNERAL"

اداکار عابد علی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

شو بز کے ساتھی بھی بڑی تعداد میں شریک ہوئے

مزید پڑھیے
 

معروف ادیب، ڈرامہ نگار، اداکار ڈاکٹر انور سجاد سپرد خاک

ممتاز ڈرامہ نگار، مصنف اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کو لاہور ميں سپرد خاک کرديا گيا، وہ گزشتہ روز 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ معروف ادیب، دانشور، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف ميں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گيا تھا۔…

مزید پڑھیے
 

بھارتی گولہ باری سے شہید نوجوان کو سپرد خاک کردیا گیا

نکيال سيکٹر ميں بھارتی گولہ باری سے شہيد 19 سالہ نوجوان کی نماز جنازہ وادی جہلم ميں ادا کردی گئی، شديد بارش اور سردی کے باوجود شہريوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی، مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

مضرِ صحت کھانا کھانے سے جاں بحق پانچ بچوں کی نمازِ جنازہ ادا

کراچي میں مبينہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے پانچ بچوں کی نمازِ جنازہ پشین کے علاقے خانوزئي ميں ادا کر دی گئی، تاہم دوران علاج اسپتال میں دم توڑنے والی بچوں کی پھپھي کی نمازِ جنازہ بعد میں ادا کی جائے گئی۔ اہلخانہ کے مطابق بچوں کی پھپھی (بینا بدرالدین) کا انتقال صبح…

مزید پڑھیے
 

کراچی، منشیات فروشوں کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

کراچی کے علاقے پاک کالونی میں گزشتہ رات منشیات فروشوں کی فائرنگ سے جاں بحق پولیس اہکار کی نماز جنازہ پولیس لائنز میں ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں آئی جی سندھ سمیت اعلیٰ افسران نے شرکت کی، مقتول اہلکار کی تدفین لیاقت آباد سی ون ایریا میں کی جائے گی۔ گزشتہ روز سادہ…

مزید پڑھیے
 

نیو کراچی میں فائرنگ سے جاں بحق ایم کیو ایم کارکن کی تدفین کر دی گئی

نيو کراچي ميں پیر 11 فروری کی رات فائرنگ سے جاں بحق ہونے والے متحدہ قومی مومنٹ پاکستان کے کارکن کی تدفین گزشتہ روز مقامی قبرستان میں کر دی گئی۔ شکيل انصاري کي نمازِ جنازہ میں پارٹي رہنماؤں، رابطہ کميٹی، قومي اور صوبائي اسمبلي ارکان نے بھي شرکت کي۔ ايم کيوايم کارکن شکيل انصاري کو…

مزید پڑھیے
 

معروف اداکارہ روحی بانو ترکی میں امانتاً سپردخاک

مشہور و معروف اداکارہ روحی بانو کو ترکی کے شہر استنبول میں امانتاً سپرد خاک کردیا گیا، وہ گزشتہ روز طویل علالت کے بعد انتقال کر گئی تھیں۔ روحی بانو کی بہن روبینہ یاسمین نے بتایا کہ روحی کی میت پاکستان لے جانا چاہتے ہیں تاہم اس حوالے سے معاملات طے پانے میں کچھ وقت…

مزید پڑھیے
 

حب حادثے میں جاں بحق 24 افراد کی پنجگور میں نماز جنازہ اور تدفین

ٹریفک حادثے میں جاں بحق 24 افراد کی پنجگور میں نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد تدفین کردی گئی، بیلا کراس پر دو روز قبل بس اور ٹرک میں تصادم کے بعد آگ لگنے سے 27 افراد جاں بحق ہوگئے تھے۔ حب میں مسافر بس حادثے میں جاں بحق ہونیوالے 27 میں سے 24 افراد…

مزید پڑھیے
 

پاک فوج کے بہادر سپاہی شہید نقشب مرتضی سپرد خاک

لورالائي ميں دہشت گردوں کا حملہ ناکام بنانے کے دوران جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے جوان نقشب مرتضيٰ کو سپرد خاک کرديا گيا، شہيد پانچ بہن بھائيوں ميں دوسرے نمبر پر تھے۔ بڑے بھائي کي شہادت پر چھوٹي اور لاڈلي بہن کو فخر ہے۔ شہيد کي نماز جنازہ گوجرانوالہ ميں ادا کي…

مزید پڑھیے
 

معروف اداکار علی اعجاز کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی

پاکستانی شوبز کا درخشاں ستارہ اور معروف اداکار علی اعجاز کي نماز جنازہ مسلم ٹاؤن کے گراؤنڈ ميں ادا کر دي گئي۔

مزید پڑھیے
 

کراچی حملے میں جاں بحق باپ بیٹے کے لواحقین،سندھ بلوچستان حکومتوں سے مایوس

کراچی میں چینی قونصل خانے کے اندر  دہشت گردوں کی فائرنگ سے جاں بحق باپ اور بیٹے کی تدفین کوئٹہ کے کیو ڈی اے قبرستان میں کر دی گئی،اہلخانہ کا کہنا تھا کہ میتیں کوئٹہ پہنچانے کا انتظام انہوں نے خود کیا سندھ حکومت کی طرف سے کوئی تعاون کیا گیا نہ ہی بلوچستان حکومت…

مزید پڑھیے
 

کراچی، چینی قونصل خانے میں شہید پولیس اہلکاروں کی نماز جنازہ ادا

کراچی میں چيني قونصل خانے ميں دہشت گروں کے حملے کو ناکام بناتے ہوئے شہيد ہونے والے پوليس اہلکاروں کي نماز جنازہ ادا کر دي گئي۔ کراچی میں 23 نومبر کی صبح چینی قونصلیٹ پر دہشت گردوں نے حملہ کیا جس میں دو پولیس اہلکاروں سمیت 4 افراد شہید ہوئے۔ واقع میں تینوں حملہ آوروں…

مزید پڑھیے
 

فہمیدہ ریاض کی نماز جنازہ لاہور میں ادا کر دی گئی

ممتاز شاعرہ اور مصنفہ فہميدہ رياض کي نماز جنازہ لاہور کے عسکري ون کينٹ کي مرکزي مسجد ميں ادا کر دي گئي۔ مرحومہ فہميدہ رياض 21 نومبر تہتر برس کي عمر ميں انتقال کر گئي تھيں۔ نماز جنازہ ميں پاکستان پيپلز پارٹي کے رہنما چوہدري منظور، شاعر امجد اسلام امجد، آئي اے رحمان اور ديگر…

مزید پڑھیے
 

مولانا سمیع الحق والد کے پہلو میں سپرد خاک

مولانا سمیع الحق کی نماز جنازہ اکوڑہ خٹک میں ادا کر دی گئی جس میں ملک بھر سے ہزاروں سوگواروں سمیت غیر ملکی مندوبین نے شرکت کی۔ بعد ازاں میت کو ان کے والد کے پہلو میں سپرد خاک کردیا گیا۔ مولانا سمیع الحق کو جمعہ کی شام بحریہ ٹاؤن راولپنڈی میں واقع ان کے…

مزید پڑھیے
 

جمہوریت کی خدمت پر کلثوم نواز کا نام ہمیشہ زندہ رہے گا، جاوید ہاشمی

سینئر سیاستدان جاوید ہاشمی کہتے ہیں کہ بيگم کلثوم نواز نے مشکل وقت ميں  قوم کو جمہوریت کیلئے اکٹھا کیا، ان کا نام رہتی دنیا تک زندہ رہے گا۔ سينيئر ن لیگی رہنماء جاويد ہاشمی نے کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شرکت کے موقع پر سماء سے گفتگو کرتے ہوئے مرحومہ کو خراج عقیدت…

مزید پڑھیے
 

میاں صاحب بڑے مشیر سے محروم ہوگئے، مشاہد حسین

ن ليگ کے رہنماء مشاہد حسين سيد کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز نے پارٹی کو مشکل وقت ميں سہارا ديا، وہ مياں صاحب کی سب سے بڑی مشير تھيں۔ آخری رسومات میں شرکت کے موقع پر انہوں نے مزید کیا کہا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

کلثوم نواز کے انتقال کا دکھ لفظوں میں بیان کرنا مشکل

ن ليگ کی رہنما عظمیٰ بخاری کہتی ہيں کلثوم نواز کے ساتھ چھوڑ جانے پر تکليف کا لفظوں ميں احاطہ نہيں کيا جاسکتا، والدہ کے انتقال پر مريم نواز بہت تکليف ميں ہيں۔ انہوں نے سماء سے گفتگو ميں کلثوم نواز کے ساتھ گزرے وقت کو ياد کيا۔ کیا کہتی ہیں آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

کلثوم نواز کی استقامت پر فاروق ستار کا تبصرہ

فاروق ستار کا کہنا ہے کہ کلثوم نواز پُرعزم اور استقامت والی خاتون تھيں، ان کے انتقال سے شريف خاندان کو بڑا نقصان پہنچا، ميدان سياست ميں سابق خاتون اول کا کردار ہميشہ ياد رکھا جائے گا، وہ جاتی امراء ميں ميڈيا سے گفتگو کررہے تھے۔

مزید پڑھیے
 

جاتی امراء : بیگم کلثوم نواز، میاں شریف کے پہلو میں سپرد خاک

سابق خاتون اول بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ شریف میڈیکل سٹی میں ادا کردی گئی، مولانا طارق جمیل نے نماز جنازہ کی امامت کی اور مرحومہ کیلئے دعا کرائی، سابق وزیراعظم نواز شریف، شہباز شریف، سابق صدر ممنون، اسپیکر قومی اسمبلی، گورنر پنجاب سمیت دیگر سیاستدان اور مذہبی رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ بیگم…

مزید پڑھیے
 
 

کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع

سابق خاتون اوّل پاکستان بیگم کلثوم نواز کے انتقال پر تعزیتی قرارداد پنجاب اسمبلی میں جمع کرادي گئي۔ مسلم لیگ ن کی رکن پنجاب اسمبلی حنا پرويز بٹ کی طرف سے قرارداد جمع کرائی گئی جس میں کہا گیا کہ یہ ایوان محترمہ کلثوم نواز کی ناگہانی موت پر افسوس کا اظہار کرتا ہے۔ قرارداد…

مزید پڑھیے