You are here:    Home      Posts tagged "fruits price high"

پشاور میں پھلوں کی قیمتیں آسمان سے باتیں کرنے لگیں

پشاور ميں پھل مزید مہنگے ہوگئے، سستے بازاروں کي خالي دکانيں منہ چڑا رہي ہيں۔ رمضان ميں لوگوں کو ريليف نہ مل سکا۔ تفصيل معلوم کرتے ہيں نمائندے سعد بن اويس سے

مزید پڑھیے
 

کراچی، رمضان کے آغاز میں ہی پھلوں کی قیمتیں دگنی

کراچي میں رمضان المبارک کے شروع ہوتے ہی بازاروں ميں پھلوں کی قیمتیں دگنی کر دی گئیں۔ مارکیٹ میں درجہ دوئم کا 63 روپے کا کيلا 150 روپے فی درجن میں فروخت ہو رہا ہے، جبکہ 58 روپے والا خربوزہ 120 روپے ميں فروخت کيا جا رہا ہے۔ سيب درجہ اول کي سرکاري قيمت 137…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube