You are here:    Home      Posts tagged "footballer"

محمد صلاح کی لیورپول ميں شموليت کے خوشگوار اثرات

فٹبالر محمد صلاح کي بڑھتي مقبوليت اور ليورپول ميں شموليت علاقے پر بھي خوشگوار اثرات لارہي ہے جہاں ہيٹ کرائمز اور سوشل ميڈيا پر مسلمان مخالف جذبات ميں نماياں کمي آگئی

مزید پڑھیے
 

فٹبالر باپ کی بیٹی بھی فٹبالر ، ویڈیو دیکھیں

انگلش پريميئرليگ ميں ميچ کے اختتام کے بعد ليورپول کے اسٹار فٹبالرمحمد صلاح کي بيٹي مکہ نے گول کرديا، صلاح بيٹي کو ديکھ کر مسکراتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

معروف سابق فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم پر گاڑی چلانے پر پابندی

سابق معروف انگلش فٹ بالر ڈیوڈ بیکھم پر چھ ماہ کیلئے گاڑی چلانے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

سالگرہ مبارک شکیرا

عالمی شہرت یافتہ کولمبین گلوکارہ شکیرا آج اپنی 42 ویں سالگرہ منا رہی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے ننھے رونالڈو نے سوشل میڈیا میں دھوم مچا دی

بلوچستان کے علاقے دکی سے تعلق رکھنے والے غریب کانکن کے سات سالہ فٹبالر بیٹے کی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی ہے،لٹل کرسٹیانو رونالڈو کے نام سے مشہوراحسان اللہ  دومنٹ میں دوسواکیس مرتبہ فٹبال کو ککس لگا کر ہوا میں اچھالنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ عمر چھوٹی،لیکن ٹیلنٹ بڑا یہ ہے بلوچستان کے…

مزید پڑھیے
 

معروف فٹ بالر میراڈونا اسپتال سے گھر منتقل

ارجنٹائن کے سابق فٹ بالر ڈیاگو میرا ڈونا کو اسپتال سے ڈسچارج کرنے کے بعد گھر منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

عماد وسیم کا رونالڈو جیسا جشن

آل راونڈر عماد وسیم اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے مداح نکلے۔ پاکستان کے پاس رونالڈو نہ سہی، رونالڈو کا فین ضرور موجود ہے، آسٹریلیا  کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ہر وکٹ پر عماد وسیم رونالڈو کی طرح جشن مناتے نظر آئے۔

مزید پڑھیے
 

یوسین بولٹ فٹبالر بن گئے، گول بھی داغ دیا

عالمی شہرت یافتہ اسپرنٹر اور ایتھلیٹ یوسین بولٹ فٹبال ميں بھی چھا گئے، پروفيشنل فٹبال ميں گولز کا کھاتہ کھول ليا، آسٹریلین سینٹرل کوسٹ میرینرز کی جانب سے کھيلتے ہوئے ساؤتھ ويسٹ يونائيٹڈ کيخلاف 2 گولز داغ دئيے، روايتی انداز ميں جشن بھی منايا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

مجھ پر ریپ کا الزام ایک جھوٹی خبر ہے، رونالڈو کا دعوی

معروف فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو کا کہنا ہے کہ امریکی ماڈل کی جانب سے مجھ پر ریپ کا الزام ایک جھوٹی خبر سے زیادہ کچھ نہیں ہے۔

مزید پڑھیے
 

فٹبالر کی جادوئی رونمائی

فٹبالر کی گراؤنڈ میں انوکھی رونمائی۔ اسپینش فٹبال لیگ لالیگا سے قبل آرسنل کے سانٹی کازورلا نے ویلا ریئل کو جوائن کیا تو انہیں جادوئی انداز میں شائقین کے سامنے لایا گیا۔

مزید پڑھیے
 

میسی کا کتا بھی فٹبالر بن گیا

ارجنٹائن کے کپتان اور بارسلونا کے فاروڈ پلیئر میسی خود تو بہت اچھی فٹبال کھیلتے ہیں لیکن ان کا کتا بھی بہترین کھلاڑی ہے۔ میسی کی کتے کے ساتھ فٹبال کھیلنے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

مزید پڑھیے
 

مصری فٹبالر محمد صلاح نیا معاہدہ کرکے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے

انگلش کلب نے مصری اسٹرائیکرمحمد صلاح کے ساتھ اگلے پانچ سال کے لیے نیا معاہدہ کرلیا، کلب کی تاریخ کے مہنگے ترین کھلاڑی بن گئے۔ پریمیئر لیگ سیزن میں گولز کی بارش پر لیورپول نے محمد صلاح کے لیے خزانے کا منہ کھول دیا، مصری اسٹرائیکر نے دولاکھ پاونڈز فی ہفتے کے عوض نیا معاہدہ…

مزید پڑھیے
 

اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کے قومی ہیروز کا دل فٹبال سے کیوں اچاٹ ہونے لگا؟

ایک کمرہ جس کے آٹھ مکین ہیں ۔ یہ کہانی ہے اسٹریٹ چائلڈ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والے دو بھائیوں امین اور نعیم بلوچ کی۔ اسٹریٹ چلڈرن ٹیم کے قومی ہیروز ایک چھوٹے سے ایک کمرے کے گھر میں بمشکل زندگی گذار رہے ہیں۔ نعیم کہتا ہے گھرچھوٹا ہے ۔ سب کو ایک…

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ کا خواتین فٹبالرز کو مردوں کے برابر معاوضہ دینے کا اعلان

نیوزی لینڈ فٹبال باڈی نے خواتین فٹ بالرز کو مرد کھلاڑیوں کے مساوی معاوضے دینے کا اعلان کردیا، نیوزی لینڈ یہ اقدام اٹھانے والا دنیا کا پہلا ملک بن گیا۔ نیوزی لینڈ فٹبال کی طرف سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ہم نے خواتین اور مرد فٹبال ٹیموں کے درمیان فرق کو ختم…

مزید پڑھیے
 

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی آسمانی بجلی گرنے سے انتقال کرگیا

فٹبال میچ کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے زخمی ہونے والا افریقی فٹبالر اسپتال میں انتقال کرگیا۔ آنجہانی فٹبالر کے سینے پر بجلی گرنے سے شدید زخم آئے تھے اور وہ یکم مارچ سے کوما میں تھے۔

مزید پڑھیے
 

اسٹار فٹبالر نیمار انجری کا شکار

پي ايس جي کو دھچکا ريال ميڈريڈ کے خلاف ميچ سے پہلے اسٹار فٹبالر نيمار انجري کا شکار ہوگئے۔ فرانسيسي کلب پي ايس جي کے فارورڈ نيمار انجري کے باعث آئندہ چھ سے آٹھ ہفتوں کے ليے فٹبال کے ميدان سے دور رہيں گے، وہ آئندہ منگل کو ريال ميڈريڈ کے خلاف ہونے والے ميچ…

مزید پڑھیے
 

واکا واکا گرل شکیرا کتنے سال کی ہوگئیں؟؟

کولمبا : کولمبین گلوکارہ اور واکا واکا گرل کے نام سے مشہور شکیئرا آج اپنے شوہر کے ہمراہ اپنی سالگرہ کا کیک کاٹ رہی ہیں۔ حسین اتفاق کہیں کہ معروف فٹ بالر فیراڈ بیک جو ان کے شوہر ہیں، ان کی سالگرہ بھی آج ہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

دنیا کے نمبر ون فٹبالر کا سب سے بڑا مسئلہ فٹبال بن گیا

کراچی : جس کھیل سے اربوں کمائے وہی کھیل زندگی کا سب سے بڑا مسئلہ بن گیا، رونالڈو بیٹے کے چوبیس گھنٹے فٹبال کھیلنے سے پریشان ہوگئے۔ دنیا کے نمبر ون فٹبالر رونالڈو کا سب سے بڑا مسئلہ فٹبال بن گیا، بیٹے کی کھیل سے محبت نے باپ کو پریشان کردیا۔تازہ انٹرویو میں رونالڈو نے…

مزید پڑھیے
 

انڈونیشین فٹ بالر دوران میچ ٹکر لگنے سے انتقال کرگیا

جکارتا : انڈونیشیا کا گول کیپر دوران میچ ساتھی کی ٹکر لگنے سے میچ کے دوران انتقال کرگیا۔

مزید پڑھیے
 

مصری فٹ بالر داعش سے تعلق کے الزام میں گرفتار

قاہرہ: مصری پولیس نے شدت پسند تنظیم داعش سے تعلق کے الزام میں ایک مشہور فٹ بال کھلاڑی حمادالسید کو حراست میں لیا ہے۔ عرب خبررساں ادارے کے مطابق اسوان فٹ بال کلب کے کھلاڑی حماد السید کو سپریم سیکیورٹی پراسیکیوٹر نے پندرہ روز کے لیے پولیس کی تحویل میں دے دیا ہے۔ حماد السید…

مزید پڑھیے
 

نیمارچاہیئے تو 20 کروڑپاؤنڈزدو

بارسلونا کلب نے بین القوامی شہرت یافتہ برازیلین فٹبالرنیمار کے بدلے بيس کروڑ پاؤنڈ مانگ لیے ۔فرينچ کلب سے کہہ ديا کہ نيمار چاہيے تو قيمت ادا کرو ۔

مزید پڑھیے