You are here:    Home      Posts tagged "FOOTAGE"

ویڈیو: انٹرنیٹ پر ہوا کے بھگولے کی فوٹیج وائرل

لکسمبرگ کے شہر پیٹعیج میں ہوا کے بھگولے نے تباہی مچا دی۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں سال کی پہلی تالہ توڑ واردات کی سی سی ٹی وی ویڈیو

کراچی کے علاقے ناظم آباد ميں نجی عمارت ميں سال کی پہلی تالہ توڑ واردات ہوئی، ملزمان کی سی سی ٹی وی فوٹيج سماء نے حاصل کرلی، فوٹيج ميں 3 ملزمان کو عمارت ميں داخل ہوتے اور ايک دفتر کا تالہ توڑتے ديکھا جاسکتا ہے۔ آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

اے ٹی ایم پر لوٹ مار کی سی سی ٹی وی فوٹیج

کراچي کے علاقے ناگن چورنگي پر اے ٹي ايم سے پيسے نکلوانے والے کو لوٹ ليا گيا۔ ڈاکووں نے شہريوں پر تشدد کیا۔ سي سي ٹي وي فوٹيج ميں ملزمان کے چہرے واضح نظر آ رہے ہیں

مزید پڑھیے
 

رشوت لینے والے ٹریفک پولیس اہلکار کی دوڑیں لگ گئیں

کراچي ميں ٹريفک پوليس اہلکار کو رشوت لينا مہنگا پڑگيا۔ شہري نے موبائل سے فوٹيج بنانا شروع کي تو دوڑيں لگ گئيں۔ پوليس اہلکار کو کئي کلوميٹر دوڑا کر سو روپے واپس لے ليے۔

مزید پڑھیے
 

آپ کا لیپ ٹاپ اور موبائل آپ کی خفیہ تصاویر اور ویڈیوز بناتا ہے؟

ہوسکتا ہے کہ آپ کے اسمارٹ فون آپ کی باتیں نہ سنتے ہوں مگر وہ خفیہ طور پر سب کچھ دیکھ سکتے ہیں جو آپ کررہے ہوتے ہیں۔ جی ہاں امریکی محققین نے دریافت کیا کہ اسمارٹ فون اپلیکشنز صارف کی مرضی کے بغیر ان کی ویڈیو فوٹیج ریکارڈ اور اسکرین شاٹ لے کر انہیں…

مزید پڑھیے
 

میچ فکسنگ کا نیا اسکینڈل،آسٹریلیا نے الزامات مسترد کردیئے

آسٹریلوی کرکٹ بورڈ نے سامنے آنے والے نئے میچ فکسنگ کے الزامات کو یکسر مسترد کردیا۔ بورڈ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ان کے پاس فکسنگ سے متعلق کوئی ٹھوس شواہد موجود نہیں۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی رہنما نعیم بخاری کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا

لندن میں گر کر زخمی ہونے والے  پاکستان تحریک انصاف کے رہنما نعیم بخاری کو اسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ڈرون کیمرے سے قید کیے گئے پی ٹی آئی جلسے کے مناظر

لاہور کے مینار پاکستان پر ہونے والے پاکستان تحریک انصاف کے جلسے کی تیاریاں مکمل کرلی گئی ہیں، جب کہ ملک بھر سے کارکنوں کی آمد کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ پنڈال کے کیا مناظر ہیں ؟ اور لوگوں کی کتنی بڑی تعداد جلسہ گاہ پر موجود ہے؟ دیکھیں یہ فضا سے لیے گئے مناظر۔

مزید پڑھیے
 

ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت خوری، ویڈیو سماء کو موصول

حیدر آباد : حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے رشوت کا بازار گرم کردیا، اہلکار کی کھلے عام رشوت لیتے ہوئی وڈیو سماء کو مل گئی۔ حیدرآباد میں ٹریفک پولیس نے رشوت کا بازار گرم کردیا، پولیس اہلکار کی گدو چوک پر رشوت خوری کی ویڈیو منظر عام پر آگئی۔ ٹریفک پولیس اہلکار کی رشوت لیتے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ حملے کی سی سی ٹی وی ویڈیو جاری

کوئٹہ میں ڈی ایس پی کے قافلے پر حملے کی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کردی گئی ہے۔ ویڈیو میں حملہ آوروں کو واضح طور پر دیکھا جا سکتا ہے۔ واضح رہے کہ ڈی ایس پی کے قافلے پر حملے میں دو اہل کار شہید ہوگئے تھے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

کراچی، پولیس اہلکار کی شہادت، سی سی ٹی وی فوٹیج سما کو موصول

  کراچی میں لنڈی کوتل چورنگی کے قریب پولیس اہلکار کی شہادت ، واقعے میں ملوث دہشتگردوں کی سی سی ٹی وی فوٹیج سما کو مل گئي، فوٹیج میں موٹر سائیکل سوار دو دہشتگردوں کو قریبی گلی سے گزرتے دیکھا جا سکتا ہے ۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

سی ویو جانے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی تلاشی

کراچی : کلفٹن کے علاقے سی ویو پر پولیس حرکت میں آگئی، علی الصبح سے پولیس اہل کاروں نے ساحل سمندر کی جانب جانے والی گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی سکٹ چیکنگ شروع کردی۔

مزید پڑھیے
 

پشاور کے علاقے حیات آباد میں خودکش دھماکے کی ویڈیو

پشاور کے علاقے حیات آباد میں سینیر پولیس افسر محمد اشرف نور کی گاڑی کو خود کش حملے میں نشانہ بنایا گیا، حملے میں ایڈیشنل آئی جی کا گن مین بھی شہید ہوگیا۔ دھماکے کی ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

ایران،عراق خوفناک زلزلہ،ہلاکتیں450تک جاپہنچیں،7ہزار زخمی

تہران / بغداد : ایران اور عراق میں گزشتہ روز آئے خوف ناک زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعداد 450 سے تجاوز کرگئی ہے، جب کہ عراق میں 10 افراد جاں بحق ہوئے۔ دونوں ممالک میں زخمی افراد کی تعداد بھی سات ہزار سے تجاوز کر گئی ہے، جب کہ کئی ہزاروں افراد بے…

مزید پڑھیے
 

سماء نے منشیات فروشوں کے چہرے بے نقاب کردیئے

کراچی : کراچی میں منشیات فروش بے لگام، محمود آباد میں کھلےعام منشیات فروشی کا دھندا جاری ہے، کم عمر لڑکے خرید و فروخت میں مصروف ہیں، روکنے والا کوئی نہیں۔ سماء مکروہ دھندے میں ملوث افراد کے چہرے منظر عام پر لے آیا۔ شہر قائد میں زہر کا دھندہ کھلے عام جاری ہے، کراچی…

مزید پڑھیے
 

کراچی پولیس کا کارنامہ، شہریوں کا اللہ حافظ

چور بھی  پکڑو تھانے بھی خود پہنچاؤ، کراچی والوں کا اللہ ہی حافظ، محافظوں نے جان چھڑالی، کہتے ہیں نفری ہے نہ ہی موبائل، چور کو رکشے ميں تھانے لے آئيں، تفصیلات شاہنواز علی کی رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم پاکستان کے رہنما کے قتل کی سی سی وی فوٹیج

  حیدر آباد : ایم کیو ایم پاکستان کے مقامی رہنما اور سیکٹر انچارج ڈاکٹر نوشاد کو قتل کرنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سماء کو موصول ہوگئی۔ فوٹیج میں دیکھا جا سکتا ہے کہ کیسے دو ملزمان موٹر سائیکل پر سوار ڈاکٹر نوشاد پر فائرنگ کرکے فرار ہوئے۔ حملے میں ڈاکٹر نوشاد کو…

مزید پڑھیے
 

چین، پہاڑی گاﺅں میں بھاری تودہ گرنے سے 15 افراد ہلاک

بیجنگ: چین کے پہاڑی گاوں میں بھاری تودہ گرنے سے 15افراد ہلاک ہو گئے ۔ سرکاری نیوز ایجنسی کے مطابق چین کے جنوب مغرب میں ایک پہاڑی گاﺅں میں بھاری تودہ گرنے کے بعد 15افراد ہلاک ہوگئے ہیں ۔ ریسکیو ہیڈکوارٹر کے حوالے سے رپورٹ کے مطابق امدادی کارکن ایک پہاڑی تودہ گرنے کے بعد…

مزید پڑھیے
 

صرف 60 سیکنڈ میں لوٹ مارپھریہ جا وہ جا؛ویڈیو دیکھیے

کراچی میں شاہراہ پاکستان واٹرپمپ کےقریب خشک میوہ جات کی دکان میں لوٹ مارکی سی سی ٹی وی سماء نےحاصل کرلی ۔سی سی ٹی وی فوٹیج میں دو ملزمان کو صارفین سے لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔ ایک ملزم نے ٹوپی پہن رکھی ہے ۔ ملزمان نے صرف ساٹھ سیکنڈلوٹ مار کی اور نقدی…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں آتشزدگی؛فوٹیج دیکھیے

کراچی میں سندھ ہائي کورٹ کے قريب محکمہ اطلاعات کي بيرکس ميں آگ لگ گئی۔ آگ سے ہر طرف دھویں کے سیاہ بادل چھا گئے۔ فوٹیج دیکھیے

مزید پڑھیے
 

لان کی دکان میں چور خواتین کی ویڈیو

گرمی آئی تو لان چور خواتین بھی حرکت ميں آگئیں، فیصل آباد کے ریل بازار میں 2 خواتین نے دکاندار کو باتوں میں لگایا، لان کے کپڑوں سے بھرا شاپر اٹھایا اور چادر میں چھپالیا، دکاندار کپڑے دکھاتا رہ گیا لیکن خواتین کام پورا ہوتے ہی نکل گئيں، واقعے کا مقدمہ درج نہ ہوسکا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube