Posts tagged "food poisoning"

مضرصحت کھانے سے 2بھائی چل بسے،2کی حالت غیر

چاروں بھائیوں نے گھرکاپکاہواکھاناکھایاتھا

مزید پڑھیے

ڈیرہ غازی خان کے سرکاری چلڈرن ہوم ميں 42 بچے کھانا کھا کر بیمار ہوگئے

ڈیرہ غازی خان کے ماڈل چلڈرن کمپليکس ميں ستائيس بچے دال کھا کر اسپتال پہنچ گئے، وزيراعليِ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر چوبيس گھنٹوں ميں رپورٹ طلب کرلي، ڈي جي فوڈ اتھارٹي کي ٹيم نے چلڈرن ہوم کے کچن سےفوڈ سمپلز اکھٹے کرليے۔ ڈيرہ غازي خان کے سرکاري چلڈرن ہوم ميں بياليس بچے…

مزید پڑھیے

پشین کے 5 بچوں سمیت 6 افراد کی ہلاکت، قصر ناز گیسٹ ہاؤس کے 6 ملازمین گرفتار

پشين سے تعلق رکھنے والے خاندان کے 5 بچوں سميت 6 افراد کی ہلاکت کے معاملے پر قصر ناز گيسٹ ہاؤس کے 6 ملازمين کو گرفتار کرليا گیا۔ بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے ایک خاندان نے چند روز قبل کراچی کے قصر ناز گیسٹ ہاؤس میں قیام کیا، جہاں کھانا کھانے سے…

مزید پڑھیے

مضرِ صحت کھانا کھانے سے جاں بحق پانچ بچوں کی نمازِ جنازہ ادا

کراچي میں مبينہ مضرِ صحت کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے پانچ بچوں کی نمازِ جنازہ پشین کے علاقے خانوزئي ميں ادا کر دی گئی، تاہم دوران علاج اسپتال میں دم توڑنے والی بچوں کی پھپھي کی نمازِ جنازہ بعد میں ادا کی جائے گئی۔ اہلخانہ کے مطابق بچوں کی پھپھی (بینا بدرالدین) کا انتقال صبح…

مزید پڑھیے

زہریلے کھانے سے 5 بچوں کی اموات، 18 افراد زیر حراست

کراچی میں مبینہ طور پر زہریلے کھانے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 5 بچوں کی اموات کے بعد پولیس نے 18 افراد کو حراست میں لیا ہے اور متعلقہ ریسٹورنٹ کو سیل کرکے ایک ٹیم تفتیش کے لیے خضدار روانہ کردی ہے جبکہ فیملی کے رہائشی کمرے سے کھانے کے نمونے بھی حاصل کئے…

مزید پڑھیے

کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 بچے جاں بحق

کراچی میں رات گئے مضحرِ صحت کھانا کھانے سے ایک ہی خاندان کے 5 بچے جاں بحق ہوگئے جبکہ بچوں کی پھوپھی اسپتال میں زیر علاج ہیں، متاثرہ خاندان کا تعلق بلوچستان کے ضلع پشین سے ہے۔ ترجمان اسپتال کے مطابق تمام افراد کي ہلاکت مضرِ صحت کھانا کھانے سے ہوئي، متاثرہ افراد کو رات…

مزید پڑھیے

کھانے سے بچوں کی ہلاکت،والدین نے ریسٹورنٹ مالک کو معاف کردیا

کراچی کے علاقے کلفٹن کے ریسٹورنٹ میں مبینہ طور پر زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے بچوں کے والدین نے ذمہ داروں کو معاف کرتے ہوئے ان کے خلاف کارروائی سے انکار کر دیا۔

مزید پڑھیے

کوہاٹ: دینی مدرسے کے 38 طلباء فوڈ پوائزنگ کا شکار

کوہاٹ کے علاقے جرما میں دینی مدرسے کے 38 طلباء رات کے کھانے کے بعد فوڈ پوائزنگ کا شکار ہو گئے۔ سماٗ کے نمائندے باسط گیلانی کے مطابق، علاقہ جرما میں دینی مدرسہ جامع العربیہ اشاعت القرآن و سنت کے 38 کی طبیعت طلباء کھانے کھانے کے بعد خراب ہوئی جن کو لیاقت میموریل اور…

مزید پڑھیے

عید قرباں پر ڈاکٹروں کی ضروری ہدایات

عید قربان پر مزے مزے کے پکوان بنوائے جاتے ہیں مگر اس کے ساتھ احتیاط بہت ضروری ہوتی ہے، کولیسٹرول لیول برقرار رکھنے کیلئے ڈاکٹر کیا ہدایت کرتے ہیں آیئے جانتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ہیضہ کی وباء 5 لاکھ بچوں کو نگل گئی

لندن : دنیا بھر میں ہیضہ کی وباء سے ایک سال کے دوران 5 لاکھ بچے لقمہ اجل بن گئے۔ برطانوی تحقیقاتی جرنل نے سال 2015ء کی رپورٹ جاری کردی، جس کے مطابق دنیا بھر میں ایک سال کے دوران ہیضہ سے 5 لاکھ بچے لقمہ اجل بنے۔ رپورٹ کے مطابق جن ممالک میں سب…

مزید پڑھیے

امریکا میں ہیضے سے 98 افراد ہلاک

نیو یارک : امریکا میں ہیضے سے 98 افراد ہلاک ہوگئے، فوڈ پوائزننگ کے واقعات مختلف ریاستوں میں پیش آئے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق امریکا کی 10 ریاستوں میں حالیہ چند ہفتوں کے دوران فوڈ پوائزننگ سے 98 افراد ہلاک ہوگئے، امریکی سینٹر فار ڈزیز کنٹرول اور پریوینشن حرکت میں آگیا،…

مزید پڑھیے

ہیضہ اور اسہال سے 500 سے زائد افراد ہلاک

 جنیوا : صومالیہ میں ہیضہ اور اسہال کی وباء نے 500 سے زائد افراد کی جان لے لی، تقریبا 25 ہزار افراد مرض سے متاثر ہوکر اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ اقوام متحد ہ کے ادارہ برائے صحت کی رپورٹ کے مطابق صومالیہ میں قحط سے متاثرہ علاقوں میں رواں سال جنوری سے اب تک…

مزید پڑھیے

رحیم یارخان میں شادی کاکھانازہربن گیا

رحیم یارخان: پنجاب میں لیہ کے بعد زہریلا کھانا کھانے کا ایک اور واقعہ سامنے آیا ہے۔ جمعہ کی رات دعوت ولیمہ میں شریک 42 افراد زہریلا کھانا کھاکر بیمار پڑگئے اور اسپتال جاپہنچے۔ رحیم یار خان کے علاقے خان بیلہ میں شادی کا کھانا زہر بن گیا۔ کھانا کھاتے ہی 42 افراد کی حالت…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube