Posts tagged "Flu"

پاکستان میں فلو سیزن کا آغاز،بچاؤ کی تدابیر

فلو کا ممکنہ شکارہونےوالے لازمی انجکشن لگوائیں،حکومت

مزید پڑھیے

کراچی میں سردی کی واپسی، شہری احتیاط سے کام لیں طبی ماہرین کا مشورہ

کراچي ميں سرد ہوائيں لوٹنے لگيں تين روز تک شہر ميں تيز ہوائيں چليں گي، طبي ماہرين کے مطابق کراچي والوں کو اس موسم ميں احتياط سے کام لينے کی ضرورت ہے۔  محکمہ موسميات کے مطابق کراچي ميں سردي ابھي گئي نہيں پھر سے لوٹ رہي ہے سرد ہوائيں 3 روز تک مزيد کراچي والوں…

مزید پڑھیے

فیصل آباد میں نمونیہ کے مریض بڑھنے لگے

خشک موسم اورٹھنڈی ہواؤں کے باعث فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال میں روزانہ  8 سے 10 بچے لائے جانے لگے ۔ فیصل آباد میں سردی کی لہرچلی تو نمونیا  پھيلنے لگا۔فیصل آباد کے چلڈرن اسپتال میں بیمار بچوں کا رش بڑھ گیا۔ روزانہ نمونیا کا شکار 8 سے  10بچے اسپتال پہنچنے لگے ۔ سول اور…

مزید پڑھیے

سرد موسم میں بچوں کو بیماریوں سے کیسے بچائیں؟

سرد موسم اپنے ساتھ کئی بیماریاں لے کر آتا ہے، جیسے نزلہ، زکام اور نمونیہ وغیرہ، اپنے بچوں کو ٹھنڈ اور بیماریوں سے بچانے کیلئے کیا کیا اقدامات اور انتظامات کرنے چاہئیں، ضیاء الدین اسپتال میں بچوں کی اسپیشلسٹ ڈاکٹر ناہید مہر نے والدین کو گائیڈ کرتے ہوئے بتایا کہ کس طرح وہ بچوں کو…

مزید پڑھیے

پراسرارفلوسےمرنےوالوں کی تعداد44 ہوگئی

ملتان : پراسراروائرس کے وار جاری ہيں۔نشتر اسپتال میں زيرعلاج تین مزید مريض جان کی بازی ہار گئے،مرنےوالوں کي مجموعي تعداد44 ہوگئي ہے۔ سماءکےمطابق نشتر اسپتال ميں پراسرار فلو کے تين اور مريض دم توڑ گئے،پراسرار زکام سے مرنےوالوں کي مجموعي تعداد چواليس ہوگئي ہے۔ مرنے والوں کا تعلق خانيوال،ليہ اور ملتان سے ہے۔ نشتراسپتال میں…

مزید پڑھیے

پراسرار فلو کےوائرس کےقاتل وارجاری

ملتان: پراسرارفلوکاوائرس شہر شہر پھیل گیا۔ملتان کے بعد فیصل آباد میں بھی شہری پر اسرار زکام کا شکار ہونے لگے۔ پہلے ملتان،پھرگجرانوالہ اوراب پر اسرار زکام کے سائےچھوٹے مانچسٹر پر بھی چھائے ہوئےہیں۔ملتان میں پراسرار زکام سے ايک اور مریضہ جان سے گئی تو فیصل آباد میں بھي بتيس سالہ رفعت نے خطرے کي گھنٹي…

مزید پڑھیے

پراسرار فلومزید3 جانیں لےگیا

ملتان:پراسرارزکام مزید تین زندگیاں نگل گیا۔محکمہ صحت کے تمام طریقے بے اثر ثابت ہوئے۔ اموات کی مجموعی تعداد37 ہوگئی۔ پر اسرار زکام نے جنوبی پنجاب میں پنجے گاڑھ لئے۔خانیوال کے تین مریض نشتر اسپتال میں دم توڑ گئے۔پانچ ہفتوں میں مرنے والوں کی مجموعی تعداد سينتيس ہو گئی۔ نشتر اسپتال میں اب تک ايک سو…

مزید پڑھیے

پنجاب میں خطرناک وائرس کےوارجاری،34افرادجان سےگئے

ملتان: جان لیوا زکام خطرناک حد تک پھیل گیا،نشتر اسپتال ميں تین نئےمریض جان کی بازی ہارگئے،مرنے والے مریضوں کی تعداد34 ہوگئی ہے۔ ملتان میں موت نے پنجے گاڑ دئيے۔پراسرار زکام بے قابو ہوگیا۔ڈيڑھ ماہ ميں جان ليواوائرس 34افرادکونگل چکا ہے۔ خوفزدہ شہری موثرعلاج کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ سولہ مریض اب بھي آئیسو لیشن…

مزید پڑھیے

انفلوئنزا کی روک تھام،لاہور ہائی کورٹ میں درخواست دائر

لاہور: انفلوئنزا وائرس کی روک تھام اور تدارک کے لیے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ ایڈووکیٹ اظہر صدیق کی جانب سے دائر درخواست میں وزیراعلی پنجاب، وزیر صحت اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ حکومت عوام کی بنیادی ضروریات پوری کرنے میں ناکام ہو…

مزید پڑھیے

پراسرارزکام شہرشہرپھیلنےلگا

ملتان: پراسرار زکام شہر شہر پھيلنے لگا۔ملتان ميں سولہ جانيں لينے کے بعد پراسرار فلو بہاولپور ميں بھي تين زندگياں نگل گیا۔   ملتان کے بعد بہاولپور بھي موت کے شکنجے ميں آگیا۔ تين ہفتوں ميں پانچ افراد ميں پراسرار زکام کي تشخيص ہوئي۔  وکٹوريہ اسپتال کي رپورٹ کے مطابق تين مريض جان ليوا بيماري…

مزید پڑھیے

موسم کی تبدیلی ، نزلہ، زکام کی علامات

نزلہ اور زکام وہ بیماریاں ہیں جن میں ہر دوسرا انسان آئے روز مبتلا نظر آتا ہے جب کہ یہ بیماری وائرس سے پھیلتی ہیں اور ایک انسان سے دوسرے انسان تک با آسانی منتقل ہوجاتی ہیں ۔ عام طور پرایک سمجھے جانے والی یہ دونوں بیماریاں ایک دوسرے سے بالکل مختلف ہیں ، لیکن…

مزید پڑھیے

نزلہ زکام سے محفوظ رہنا اب نہایت آسان

نہار منہ شہد اور لیموں ملا نیم گرم پانی پینے سے نزلہ،زکام اور معدے کے امراض سمیت کئی بیماریوں سے محفوظ رہا جاسکتاہے۔

مزید پڑھیے

کالی مرچ سے وزن کم کریں

اسلام آباد : امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ کالی مرچ سرطانی رسولیوں،نزلہ زکام اور وزن کم کرنے سمیت کئی بیماریوں سے بچاﺅ فراہم کرتی ہے۔

مزید پڑھیے

سردیوں میں بیماریوں سے کیسا بچا جائے؟؟

اسلام آباد : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کی لہر سے فلو، نزلہ زکام ، کھانسی نے وبائی شکل اختیار کرلی ہے، موسمی شدت کے اثرات سے بچنے کے لئے شہری گرم کپڑے پہنیں اور گرم مشروبات کا استعمال زیادہ کریں۔

مزید پڑھیے

سرد اور خشک موسم میں جلد کی حفاظت کیسے کریں؟

راولپنڈی : طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ سردی کے موسم میں خشکی سے بچاؤ کیلئے بھاپ لی جائے، خشک موسم نزلہ، زکام، فلو اور الرجی کا باعث بن رہا ہے۔

مزید پڑھیے

سرما کی بیماریوں کاعلاج گھر کے کچن سے

کراچی: سردیاں شروع ہوتے ہی موسمی بیماریاں انسان کوگھیر لیتی ہیں۔ نزلہ،زکام، فلواورکھانسی سے متاثرہ افراد کی حالت قابل رحم نظر آتی ہے مگر ان بیماریوں کو زیادہ دیرتک بھگتنے سے بچنا نہایت آسان ہے۔ اب آپ گھرمیں موجود اشیاء سے ہی سرما کی بیماریوں سے لڑ سکتے ہیں۔

مزید پڑھیے

ڈیڑھ ماہ میں264 افراد میں انفلوئنزا وائرس کی تصدیق

اسلام آباد : مہلک وائرس کے مہلک اثرات گزشتہ ڈیڑھ ماہ میں دو سو چونسٹھ افراد میں انفلوئنزا وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے، جب کہ تنتیس افراد جان سے گئے۔

مزید پڑھیے

فلو سے بچنے کے لئے احتیاطی تدابیر پر عمل کیا جائے،ڈاکٹرز

راول پنڈی : ماہر امراض ناک، کان و گلہ کا کہنا ہے کہ شہری موسمی فلو سے نہ گھبرائیں اور محکمہ صحت کی طرف سے جاری کی گئی احتیاطی تدابیر پر عمل کرکے خود کو مرض سے دور رکھیں۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube