You are here:    Home      Posts tagged "flooding"

وادی نیلم کا تباہ کن سیلاب تلخ یادیں چھوڑ گیا

آزاد کشمیر کی وادی نیلم میں آنے والا تباہ کن سیلاب تو گزر گیا لیکن تلخ یادیں چھوڑگیا۔ظہور اپنے بیوی بچوں کو محفوظ مقام پر چھوڑ کر قیمتی سامان لینےکیلئے گھر گیا لیکن واپس نا آسکا۔ تفصیلات امیرالدین مغل کی رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

رواں مون سون بارشوں کے ساتھ سیلاب کا خدشہ،محکمہ موسمیات

  رواں سال مون سون اپنے ساتھ صرف بارش ہی نہیں بلکہ سیلاب بھی لائے گا۔ محکمہ موسمیات نے موسمی خطرے سے این ڈی ایم اے کو آگاہ کردیا۔ چند سال پہلے جولائی کے دوران چترال میں صرف 8 ملی میٹر بارش برسی لیکن پورے علاقے کا نظام درہم برہم کردیا۔اس سال محکمہ موسمیات نے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی ریاست کیرالہ میں بارش اورسیلاب، مزید 43 افراد ہلاک

بھارتی ریاست کیرالہ میں مون سون بارش کے باعث سیلاب نے تباہی مچا دی ۔ مزید تینتالیس افراد ہلاک ہوگئے ۔ ایک ہفتے کے دوران لینڈسلائیڈنگ اور مختلف حادثات میں ہلاکتیں ستتر سے بڑھ گئیں ۔ مون سون بارشوں اور سیلاب سے بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید تباہی ہوئی۔ مختلف حادثات میں مزید درجنوں ہلاکتیں…

مزید پڑھیے
 

جاپان، سیلاب سے ہلاکتیں ایک سو اڑتالیس تک پہنچ گئیں

جاپان میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب نے ہولناک تباہی مچائی ۔ مختلف حادثات میں ہلاکتیں ایک سو اڑتالیس تک پہنچ گئیں ۔ لاکھوں افراد بے گھر ہوئے ۔ سیلابی علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ جاپان کے مغربی علاقوں میں طوفانی بارشوں کے بعد سیلاب سے شدید تباہی آگئی۔ پہاڑی تودے مکانات پر…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ اسماعیل خان، دریاے سندھ میں طغیانی، دیہات زیر آب

ملک بھر میں مون سون کی بارشوں کی وجہ سے ڈیرہ اسماعیل خان کے قریب دریاے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونے لگی کچے کے علاقے میں کئی دیہات زیر آب آگئے۔ دریائے سندھ بپھر گیا۔ پانی کی سطح بلند ہونے لگی۔ ڈیرہ اسماعیل خان کے کئی دیہات زیر آب آگئے۔ جھوک موہانہ میں…

مزید پڑھیے
 

کیلیفورنیا،طوفانی بارشیں،ہزاروں پروازیں معطل،13افراد ہلاک

کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلی فورنیا میں طوفاني بارش نے تباہي مچا دي، سيلاب اور مٹي کا تودا گرنے سے تيرا افراد ہلاک، جب کہ متعدد زخمي ہوگئے۔ انتظاميہ کے مطابق ہلاکتوں ميں اضافے کا خدشہ ہے۔ دوسری جانب خراب موسم کے باعث ہزاروں پروازیں تاخیر کا شکار رہیں۔

مزید پڑھیے
 

بارش نے حب میں تباہی مچا دی؛13 افرادبہہ گئے

حب :طوفاني بارشوں سے ندي ميں طغياني آگئي۔ پانی کے ریلوں میں تیرہ افراد بہہ گئے جن میں سے آٹھ کی لاشیں نکال لی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کےپی، گلگت بلتستان میں بارشیں؛اموات کی تعداد36 ہوگئی

پشاور: خیبرپختونخوا اورگلگت بلتستان میں تباہ کن بارشوں، لینڈسلائیڈنگ اور تودے گرنے سے جاں بحق افراد کی تعداد 36 ہوگئی ۔کوہستان میں آسمانی بجلی گرنے سے ایک ہی خاندان کے سات افراد جان سے گئے ۔

مزید پڑھیے
 

امریکا کی جنوبی اورمغربی ریاستوں میں طوفان

واشنگٹن:امریکا کی جنوبی اور مغربی ریاستیں شدید برفانی طوفان کی زد میں ہیں۔ خراب موسمی صورتحال کے باعث  مختلف حادثات میں امریکا بھرمیں 43افرادہلاک ہوچکے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

امریکامیں طوفان،سیلاب،43افرادہلاک

واشنگٹن:امریکا کی جنوبی ،جنوب مغربی اور وسط مغربی ریاستوں میں طوفانی بگولوں اور بارشوں نے تباہی مچادی۔ان علاقوں میں3روزکےدوران سیلاب اوربگولوں کےباعث 43افرادہلاک ہوگئےہیں۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق خراب موسم کے باعث ریاست میزوری اورنیو میکسیکوکے گورنرزنےہنگامی حالت نافذ کرنےکااعلان کردیاہے۔خراب موسم کے باعث ریاست میزوری میں 8 افراد ہلاک ہوئے جبکہ ریاست النوائے میں 5…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعظم نے انعامی شو کی یاد تازہ کردی

وزیر اعظم گھوٹکی کے سیلاب متاثرین میں امدادی اشیاء تقسیم کرنے آئے تو انعامی شو کی یاد تازہ ہوگئی ۔ وہ کیسے جانتے ہیں اس رپورٹ میں ۔

مزید پڑھیے
 

سماء چترال میں متاثرین کے شانہ بشانہ کھڑا ہوگیا

سماء بنا سیلاب میں گھرے چترال کی آواز ۔ پروگرام آواز کی ٹیم پہنچی شدید متاثرہ علاقوں میں اور متاثرین کی آواز ارباب اختیار تک پہنچانے کا سماجی فریضہ انجام دیا۔

مزید پڑھیے
 

چترال کے علاقے موری بالا میں سیلاب کی بربادی

چترال کے علاقے موری بالا میں سیلاب نے سب کچھ ختم کر دیا۔ علاقے کے علاقے دلدل بن گئے۔ 

مزید پڑھیے
 

کیا توڑی بند ایک بار پھر تباہی مچائے گا؟

پانچ سال پہلے سندھ میں تباہی مچانے والا توڑی بند ایک بار پھر ٹوٹنے کو ہے ۔ پانی خطرے کے نشان سے صرف تین فٹ نیچے رہ گیا ۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب اور سندھ میں دریاؤں نے الارم بجا دیا، شہریوں کی نقل مکانی

اسٹاف رپورٹ اسلام آباد: بارشوں کے بعد دریاؤں کا غصہ بھی بڑھ گیا۔ دریائے سندھ اور چناب کے اطراف سیلابی ریلہ سب کچھ بہاکر لے گیا ۔ متاثرہ افراد کی مال مویشیوں سمیت نقل مکانی جاری ہے۔ مون سون بارشوں کے بعد دریاؤں میں طغیانی آگئی ۔ منہ زورموجوں نے کئی بستیاں نگل گئیں ۔…

مزید پڑھیے
 

کور کمانڈرز مکمل تیاری رکھیں: آرمی چیف کی ہدایت  

اسلام آباد: آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی کارروائیوں کی ہدایت کردی۔ کہتےہیں کور کمانڈرز اپنے اپنے علاقوں میں سیلاب کی صورتحال پر نظر رکھیں۔ مصیبت کی گھڑی میں پاک فوج پیش پیش ہے ۔ سیلاب زدہ علاقوں میں بھرپور امداد اور ہنگامی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیاری کی…

مزید پڑھیے
 

بلتستان میں سیلاب کی بڑے پیمانے پر تباہ کاریاں

سکردو: سیلاب نے بلتستان ڈویژن میں تباہی مچادی ہے۔ کئی دیہات کا زمینی رابطہ منقطع ہو گیا۔ نرغوڑو میں ایک سو دس مکانات میں پانی داخل ہو گیا ۔ سکردو میں بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ اور ندی نالوں میں طغیانی آگئی۔ نرغوڑو اور اطراف کے ایک سو دس مکانات میں پانی داخل ہو گیا…

مزید پڑھیے
 

اور پھر راولپنڈی ڈوب گیا

راولپنڈی میں شدید گرمی کے بعد ہونے والی بارش نے شہر کو ڈبو دیا ۔۔ چھ افراد جان سے ہاتھ دھوبیٹھے ۔۔ گھروں میں دس دس فٹ تک پانی بھر جانے سے کروڑوں روپے کا سامان تباہ ہوگیا ۔۔ صداقت علی کی رپورٹ ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube