You are here:    Home      Posts tagged "FIRDOUS SHAMIM NAQVI"

وزیراعلیٰ سندھ کے بیان پر اپوزیشن لیڈر کا بھرپور جواب

تم سے توچيونٹی بھی نہيں گھبرائے گی، فردوس شمیم نقوی

مزید پڑھیے
 

عمران خان وزیراعلی سندھ کو نہیں بلاتے

بلانےپرنہ آئےتووزیراعظم کی بےعزتی ہوگی،فردوس شمیم

مزید پڑھیے
 

فردوس شمیم کے کوآرڈینیٹر کے اغوا کی کوشش ناکام

پولیس کی فائرنگ سے ملزمان فرار ہوگئے

مزید پڑھیے
 

فردوس شميم کا سندھ حکومت کو رويہ درست کرنے کا مشورہ

فردوس شميم نقوي نے سندھ حکومت کو دھمکي دے ديدي، کہتے ہيں پيپلزپارٹي جو کرے گي وہ پورے ملک ميں بھرے گي ، وزيرِ اعظم کو قومي اسمبلي ميں بولنے نہيں ديا تو ہم بھي نہيں بولنے ديں گے، ہم کنٹينر کي سياست کے عادي ہيں ۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا سنییے

مزید پڑھیے
 

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم کی پیپلزپارٹی پرشدید تنقید

اپوزيشن ليڈرسندھ فردوس شميم نقوي نے سندھ ميں گورنر راج کا اشارہ دے ديا اور کہا کہ وقت آگيا ہے کہ وفاق سندھ ميں اپنا کردار ادا کرے،پاپا پھپھو پپو پارٹي کراچي دشمن پارٹي ہے، اسے نکالے بغير کنواں پاک نہيں ہوگا۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے فردوس شميم نے سندھ ميں گورنرراج کااشارہ…

مزید پڑھیے
 

سندھ اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس، مراد علی شاہ اور اپوزیشن ارکان میں تلخ کلامی

ايم کيو ايم کی جانب سے سندھ کی تقسيم کے بيان پر وزير اعلیٰ سندھ نے صوبائی اسمبلی میں جواب ديا تو ہنگامہ شروع ہوگيا، مراد علی شاہ نے بھی کہہ ديا کہ سندھ کی تقسيم کا سوچنے والوں کو ٹکڑے ٹکڑے ہوتے ديکھا، اور کتنے ٹکڑے ہونا ہے آپ کو، متحدہ والوں نے تو…

مزید پڑھیے
 

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی پیپلزپارٹی پر تنقید

پی ٹی آئی رہنما اور سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے پیپلزپارٹی پر تنقید کی ہے۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے کہا ہے کہ نيشنل اسٹيڈيم ميں عوامي ريفرنڈم ہوگيا ہے۔ پی پی پی پر تنقید کرتےہوئے انھوں نے کہا کہ پاپا، پھپھو اور پپو زرداري کي پيپلز…

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم 2 وزارتیں لے چکی، تیسری وزارت مانگ رہی ہے، فردوس شمیم

سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر اور رہنماء  پاکستان تحريک انصاف فردوس شميم نقوی کا کہنا ہے کہ ايم کيوايم دو وزارتيں لے چکی ہے اور اب تيسری  وزارت بھی مانگ رہی ہے ۔ ضمنی انتخاب کے موقع پر سماء سے خصوصی بات کرتےہوئے فرودس شمیم نے بتایاکہ ايک طرف ایم کیوایم نے اتحاد کيا ہوا…

مزید پڑھیے
 

فردوس شمیم نقوی تحریک انصاف کراچی کی صدارت سے مستعفی

تحریک انصاف کراچی کے صدر فردوش شمیم نقوی نے عہدے سے استعفیٰ دے دیا۔ فردوس شمیم نقوی نے اپنا استعفیٰ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ارسال کردیا ہے جس میں کہا گیا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر سندھ اسمبلی میں بہتر کردار ادا کرنا چاہتے ہیں۔ استعفیٰ کے متن کے مطابق دونوں عہدے…

مزید پڑھیے
 

سندھ میں نئے اپوزیشن لیڈر کیلئے فردوس شمیم نقوی کا نام فائنل

سندھ ميں نئے اپوزيشن ليڈر کی نامزدگی کےلئے پاکستان تحريک انصاف نے الیکشن کے ذریعے فردوس شميم نقوي کا نام فائنل کرلیا۔ کراچي ميں تحريک انصاف کے فردوس شميم نقوي اور حليم عادل شيخ کے درمیان مقابلہ ہوا جس میں صوبائی اسمبلی کے ممبرز نے فردوس شميم نقوي کو منتخب کیا۔ پی ٹی آئی ايم…

مزید پڑھیے
 

عامر لیاقت معاملے پر فردوس شمیم کا تبصرہ

رہنماء پاکستان تحریک انصاف فردوس شمیم نقوی کہتے ہیں کہ ضرورت پڑی تو عامر لیاقت کو منائیں گے۔ لیکن یہ ہماری پارٹی کا اندورنی معاملہ ہے۔ فی الحال میڈیا پر تبصرہ نہیں کریں گے۔ سماء سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ معاملے کو اندورنی سطح پر حل کرنے کی کوشش کررہے ہیں۔ ایک…

مزید پڑھیے
 

مراد علی شاہ کو وزیراعظم بننے کی مبارکباد دے ڈالی

سندھ اسمبلی کے ایوان میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فردوس شمیم نقوی کی زبان پھسل گئی۔ مراد علی شاہ کو وزیر اعظم بننے کی مبارکباد دے بیٹھے، غلطی کا احساس ہوا تو فورا تصیح کرلی ۔ مراد علی شاہ کو وزیر اعظم بننے کی مبارکباد دی تو اراکین ہنسنے لگے۔ اور آغا سراج درانی…

مزید پڑھیے
 

ایم کیوایم کیساتھ ہمارا ایک نیا رشتہ بنا ہے، عمران اسماعیل

  تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل نے کہا ہے کہ ایم کیو ایم سے ایک نیا رشتہ بنا ہے اسلیے دونوں فریقین کو بیان بازی سے اجتناب کرنا چاہیئے۔ میڈیا سے گفتگو میں عمران اسماعیل نے کہا کہ ایم کیو ایم ہماری اتحادی جماعت ہے اور ہم کراچی میں انکو بحیثیت اسٹیک ہولڈر ساتھ…

مزید پڑھیے
 

فردوس شمیم نقوی کا بیان پارٹی پالیسی نہیں، نعیم الحق

پاکستان تحريکِ انصاف کے رہنما نعيم الحق کہتے ہيں کہ فردوس شميم نقوی کا بيان پارٹی پاليسی نہيں بلکہ ان کي ذاتي رائے ہے۔ پی ٹی آئی رہنما نعيم الحق کا کہنا تھا کہ ہم نے قومي مفاد ميں ايم کيوايم سے مفاہمت کي، عمران خان نے فردوس شميم نقوی سے وضاحت کرلي ہے جلد…

مزید پڑھیے