You are here:    Home      Posts tagged "film trailer"

نئی پاکستانی ایکشن فلم ’ تیور’ کا ٹریلر جاری

فلم ’کتاکشا‘ کی باکس آفس پر شاندار کامیابی حاصل کرنے کے بعد ہدایت کار ابو علیحہ کی نئی ایکشن فلم ‘تیور’ کا ٹریلر ریلیز کر دیا گیا ہے۔ اس فلم کی کہانی محبت اور ایکشن دونوں پر مشتمل ہے اور کہا جا سکتا ہے کہ یہ فلم رومانوی تھرلر ہے۔ ٹریلر کو دیکھ کراندازہ لگایا…

مزید پڑھیے
 

کہکشاں کی رکھوالی کا ایک اور مشن

فلم ’’گارڈيئنز آف دي گيلکسي‘‘ ٹو آج ریلیز ہو رہی ہے۔ کہکشاں کي رکھوالي کا ايک اور مشن  گارڈيئنز آف دي گيلکسي واليوم ٹو کو ٹاپ پر لےجائے گا ۔ ماہرين کي رائے ميں يہ فلم ايک سو ساٹھ ملين ڈالرز کا بزنس کرسکتي ہے ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube