Posts tagged "film industry"

چین دنیا کی دوسری بڑی فلمی مارکیٹ بن گیا

چین کی فلم انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، ہر سال ایک ارب 70 کروڑ سے زیادہ چینی باشندے فلم دیکھنے کے لیے سنیما ہالز کا رخ کرتے ہیں۔اس تعداد کے سبب چین دنیا کی دوسری بڑی فلمی مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ چین میں فلمی صنعت کی جڑیں بھی بہت مضبوط…

مزید پڑھیے

غِم دل کو ان آنکھوں سے چھلک جانا بھی آتا ہے

فلم انڈسٹری کو سیکڑوں مشہور گیت دینے والی معروف گلوکارہ مالا بیگم کی 29 ویں برسی آج منائی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے

ٹیچر ہوتی تو بچوں کو انگلش پڑھاتی، اداکارہ میرا

پاکستان کی نامور اداکارہ میرا نے کہا ہے کہ انگلش میرا ا پسندیدہ مضمون ہے اور اگر میں استاد ہوتی تو بچوں کو انگلش کا مضمون پڑھاتی۔ یاد رہے کہ میرا ملک بھر میں اپنی ’گلابی انگلش‘ کے باعث مشہور ہے اور گاہے بگاہے اپنے مداحوں کے ساتھ فر فر انگلش بول لیتی ہیں۔ میرا…

مزید پڑھیے

قادر خان میرے والد کی طرح تھے،گووندا

گووندا کا کہنا تھا کہ ان کے انتقال کی خبر کو لفظوں میں بیان کرنا میرے لیے مشکل ہے۔ بھارتی زرائع ابلاغ کو دئیے گئے اپنے انٹرویو میں نامور اداکار گووندا نے مزید کہا کہ قادر خان نے میرے کیرئر کوکامیاب بنانے میں انتہائی اہم کردار ادا کیا،ہم نے ایک ساتھ بہت زیادہ کام کیا،وہ…

مزید پڑھیے

سانگھڑ کے دلیپ کمار کا بدلہ

مانگی لال سوچی پیشے کے اعتبار سے موچی  ہے لیکن بالی ووڈ اداکار دلیپ کمار کا بہت بڑا مداح ہے۔ مانگی لال کا کہنا تھا کہ فلم آن میں پریم ناتھ اور دلیپ کمار کے درمیان تلوار بازی دیکھی اور وہ تصویر میرے دماغ میں اٹک سی گئی،اس کے بعد دلیپ کمار بننے کی ٹھان…

مزید پڑھیے

بولی ووڈ، آر ایس ایس کے نرغے میں

تجزیہ: توقیر چغتائی برصغیر میں خاموش فلموں سے بولتی فلموں کا سفر شروع ہوا تو نگار خانوں میں ہر قوم، مذہب، نسل اور زبان کے فن کار کام کرتے نظر آئے۔ کولکتہ اور ممبئی میں جمع ہونے والوں فن کاروں سے کسی نے مذہب کے نام پر نہ تو کوئی امتیاز روا رکھا اور نہ…

مزید پڑھیے

اداکارہ میرا کے ماہرہ خان پر وار، ویڈیو دیکھیں

جلنے کي بُو آرہي ہے یا معاملہ کچھ اور ہے اداکارہ ميرا کہتی ہیں پاکستان ميں اور بھي خوبصورت اداکارائيں ہيں جو ماہرہ خان سے اچھا کام کرتي ہيں، ميڈيا ماہرہ خان کو پروموٹ کرنا بند کرے۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

مزید پڑھیے

گلو کار مسعود رانا کی 22 ویں برسی کل منائی جائیگی

لاہور: پاکستانی فلم انڈسٹری کے نامور گلو کار مسعود رانا کی 22ویں برسی کل بروز بدھ کو منائی جائے گی۔

مزید پڑھیے

کامیڈی اورمستی سے بھرپورفلم ’’نامعلوم افراد‘‘ کے سیکوئل کی تشہیری مہم

بڑي عيد پر عوام کو بڑي تفريح فراہم کرنے کے لیےکامیڈی، مستی، ایکشن اور رومانس سے بھرپور فلم’’نامعلوم افراد‘‘کا سيکوئل ريليز کيا جارہا ہے۔ عید الاضحیٰ سے قبل  فلم کی کاسٹ تشہری مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہی ہے۔ فہد مصطفیٰ ،جاوید شیخ اورہانیہ عامر سمیت دیگر کاسٹ نے اوشین سینما کا رخ…

مزید پڑھیے

ایک ستارہ تھاجوڈوب گیا

پشاورمیں پیداہونےوالےایک اور لیجنڈ اداکار ونودکھنہ چل بسے۔انھوں نے تقریبا 40 سال بھارتی فلم نگری میں اپنی اداکاری کےجوہردکھائے۔وہ آخری بار شاہ رخ خان کی فلم دل والے میں نظر آئے۔ ونود کھنہ کا شمار ستر اوراسی کے دہائی کے ناموراداکارمیں ہوتاہے۔ انھوں نے کئی فلموں میں یادگارکرداراداکئے۔ ونود کھنہ پنجاجی خاندان سے تعلق رکھتے…

مزید پڑھیے

پاکستان فلم انڈسٹری کابڑانام انتقال کرگیا

لاہور: معروف پاکستانی فلمی ہدایتکار پرویز رانا  دل کی دھڑکن بند ہونے کے باعث خالق حقیقی سے جا ملے۔ لاہورمیں پاکستان فلم انڈسٹری کے صف اول کے ہدایتکار پرویز رانا انتقال کر گئے۔تفصیلات کے مطابق ہدایتکار پرویز رانا گذشتہ چار سال سے دل کے عارضے میں مبتلا تھے۔دل کی دھڑکن اچانک تیز ہونے پر نجی…

مزید پڑھیے

شرمین عبید کاایک اوراعزاز

ڈیووس: پاکستان کی شان شرمین عبید نے عالمی اقتصادی فورم میں بھارتی پروڈیوسر کرن جوہرکے ساتھ ایک اہم نشست کی۔کرن جوہر کے ساتھ نشست پر شرمین عبید نے مسرت کا اظہارکیا۔ اس نشست میں فلم انڈسٹری،شہرت،معاشرے اور آرٹس کے موضوع پر بات کی گئی۔ کرن جوہر نے شرمین عبید کے کام کی بہت تعریف کی…

مزید پڑھیے

پاکستان فلم انڈسٹری سے متعلق سجل علی کا بیان

اسلام آباد: پاکستان کی ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ان کا کہنا تھا کہ پڑھے لکھے کا فلم انڈسٹری کا حصہ بننا…

مزید پڑھیے

دلیپ کمار94 برس کےہوگئے،سالگرہ والےدن بھی اسپتال میں رہیں گے

نئی دلی: بالی ووڈ کے لیجنڈ اداکارہ دلیپ کمار 94 برس کے ہوگئے۔تاہم علالت کے باعث وہ گذشتہ ہفتے سے اسپتال میں زیرعلاج ہیں۔ بھارتی میڈیا کےمطابق دلیپ کمار کو بدھ کو لیلاوتی اسپتال لایا گیا تھا۔ انھوں نے بخار اور پاؤں میں سوجن کی شکایت کی تھیں۔ تاہم ابھی تک ان کی طبیعت میں…

مزید پڑھیے

امریکامیں پاکستانی فلموں کافیسٹول شروع ہونےوالا ہے

       اسلام آباد : نیویارک میں پہلے پاکستانی فلم فیسٹیول کا آغاز 3 دسمبر کو ہو گا۔ پاکستانی فلم انڈسٹری جو ماضی میں عرصہ دراز تک مسلسل پستی کا شکار رہی دوبارہ کامیابی کی جانب گامزن ہے۔نیو یارک میں پہلی بار پاکستانی فلمی میلہ ہونے جا رہا ہے جس میں ہٹ پاکستانی فلمیں ڈانس کہانی،لاہور…

مزید پڑھیے

ایکٹر ان لاء کی کاسٹ کی لاہور میں طلبہ کے ساتھ مستیاں

لاہور : پاکستانی فلم ايکٹر ان لاء کی کاسٹ فلم کی تشہير کیلئے لاہور پہنچ گئی، بھارتی اداکار اوم پوری سميت کاسٹ نے مختلف تعليمی اداروں اور فاسٹ فوڈ پوائنٹس کا رخ کيا اور لائيو پرفارمنسز پيش کرکے خوب داد سميٹی۔ ايکٹر ان لاء کی کاسٹ ايف سی کالج لاہور پہنچی جہاں طلباء نے والہانہ…

مزید پڑھیے

اداکار رنگیلا کی گیارہویں برسی آج منائی جارہی ہے

لاہور: برجستہ جملے اور ایسی منفرد اداکاری کہ دیکھنے والے ہنس ہنس کر لوٹ پوٹ ہو جائیں۔ یہ پہچان ہے اداکار رنگیلا کی جنکی آج گیارہویں برسی منائی جار ہی ہے۔

مزید پڑھیے

اداکار حبیب انتقال کرگئے

لاہور:پاکستان فلم انڈسٹری کے معروف اداکار حبیب مختصر علالت کے بعد 85 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

مزید پڑھیے

منابھائی جمعرات کو باہرہونگے

        ممبئی : بالی وڈ اداکار سنجے دت  جمعرات کو جیل سے رہا ہو جائیں گے۔

مزید پڑھیے

بافٹا ایوارڈزکا میلہ

لندن:فلمی دنیا میں معتبر مانے جانے والے بافٹا ایوارڈز میں ریوننٹ کی کامیابیوں کا سفر جاریا رہا۔ بافٹا کے میلے میں اس فلم نے پانچ ایوارڈز جیت لیے۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube