You are here:    Home      Posts tagged "Fatoumata Kourouma"

نوعمر طالبہ ماں بننے کے 30منٹ بعد امتحان میں شریک

شوق اور لگن دو ایسی قوتیں ہیں جو ناممکن کو بھی ممکن میں بدلنے کی صلاحیت رکھتی ہیں۔ گنی کی ایک طالبہ نے کمرہ امتحان سے اٹھ کر بچے کی پیدائش کے صرف 30 منٹ بعد پھر سے پرچے میں شریک ہو کر مثال قائم کردی۔ مغربی افریقہ کے ملک گنی میں 18 سالہ لڑکی…

مزید پڑھیے