Posts tagged "fashion show"

اسلام آبادمیں رنگارنگ فیشن شو

جدید اور روایتی ملبوسات کو شرکا نے خوب سراہا

مزید پڑھیے

راولپنڈی میں سجا فیشن کا میلہ

نوجوانوں کو ماڈلنگ کی دنیا میں بہترین موقع ملا

مزید پڑھیے

فیصل آباد فیشن شو میں کم عمر ماڈلز کی دھوم

فیشن شو میں نئے ٹیلنٹ کو سامنے آنے کا موقع ملا

مزید پڑھیے

پشاور میں رنگا رنگ فیشن شو،نوجوانوں کا رقص

پشاور ميں ہونے والے رنگا رنگ فيشن شو ميں ملک بھر سے ماڈلز نے اپنے جلوے بکھيرے، موسيقي کے تڑکے نے نوجوانوں کو جھومنے پر مجبور کرديا۔ پشاور ميں ہونے والے رنگا رنگ فيشن شو ميں حسیناؤں نے ریمپ پر نت نئے ملبوسات زیب تن کرکے شائقین سے داد سمیٹی۔فیشن شو میں حصہ لینے والی…

مزید پڑھیے

فیشن شو میں واک کے دوران گر کر ماڈل ہلاک

برازیل میں فیشن شو میں ریمپ پر واک کے دوران ماڈل گر کر ہلاک ہوگیا۔ برازیل کے شہر ساؤ پاؤلو میں ہونیوالے فیشن شو کے دوران 26 سالہ ماڈل ٹیلز سوآریس کیٹ واک کے دوران ریمپ پر گر گیا، جسے فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا تاہم وہ جانبر نہ ہوسکا، ڈاکٹروں نے ان…

مزید پڑھیے

اسلام آباد میں جاتی سردیوں کے ملبوسات کا فیشن شو

اسلام آباد میں جاتی رُت کے پہناوؤں کا فیشن شو ہوا۔ حسیناؤں نے ریمپ پر خوب جلوے بکھیرے۔ فیشن کے دلدادہ افراد نوجوان ڈیزائنرز کی مہارت دیکھ کر دنگ رہ گئے۔ اسلام آباد میں سردیوں کے ملبوسات  کا بے مثال فیشن شو ہوا جس میں خوبصورت ماڈلز نے ریمپ پر واک کی۔ شرکا ء ینگ ڈیزائنرز…

مزید پڑھیے

ممبئی: فیشن شو میں کیٹ واک کے دوران ’’ڈاگ‘‘ کی آمد

فیشن شو کے نام سے ہی ذہن میں تصور آتا ہے کہ ریمپ پرماڈلز جھلملاتے لباس پہن کرکیٹ واک کررہے ہوں ، لیکن اس وقت صورتحال خاصی عجیب ہوجاتی ہے جب کیٹ واک کے دوران کوئی ’’ڈوگ‘‘ آ جائے۔ ایسا حقیقت میں بھی ہوا جب ممبئی میں فیشن ڈیزائنرروہت بال کے تیارکردہ ملبوسات کی نمائش…

مزید پڑھیے

ملتان کی یونی ورسٹی میں طالبات نے رنگ بکھیردئیے

ملتان کی نجی یونیورسٹی نے سجایا رنگا رنگ فیشن شو جس میں طلبا و طالبات نے اپنی صلاحیتوں کا لوہا منوایا ۔ ملتان کی نجی یونیورسٹی میں سجے فیشن شوطلبا و طالبات نے صلاحیتوں کے ایسے جوہر دکھائے کہ سب دیکھتے رہ گئے۔ثقافتی لباس ميں ملبوس طلبا نے پاکستان بھر کی ثقافت کو بھی خوب…

مزید پڑھیے

اسلام آباد کی یونی ورسٹی میں فیشن شو کی رنگینیاں

اسلام آباد کی نجی یونیورسٹی کے فیشن شو میں مشرقی اور مغربی ملبوسات کی زبردست نمائش کی گئی۔ ماڈلنگ کے شعبے میں آنے والے خواہشمندوں کو بھی ریمپ پر واک کرنے کا موقع ملا۔ ایونٹ میں سریلے گلوکاروں نے شرکاء کو جھومنے پرمجبور کر دیا۔ نجی یونیورسٹی میں فیشن کا خوبصورت میلہ سجایا گیا جس…

مزید پڑھیے

موسم خزاں میں فیشن کے رنگ

خزاں کورنگوں کا دشمن موسم کہا جاتا ہے لیکن اسلام آباد میں تو خزاں  نے بھی رنگ بکھیردیے۔ سرد موسم کے حوالے سے سجے فیشن شو میں نئے ماڈلز نے اداؤں کے خوب جلوے دکھائے۔ رُت بدلی تو فیشن کے انداز بھی بدل  گئے۔ پت جھڑ میں رنگوں کا ساون خوب برسا اورجگمگ کرتے چہروں…

مزید پڑھیے

لاہور میں رنگارنگ فیشن کی رونقیں

لاہور ميں رنگا رنگ فيشن شو سجايا گيا جس ميں خوبرو ماڈلز نے ريمپ پر جلوے بکھيرے ۔ گلوکاروں نے آواز کا جادو جگا کر تقريب کو چار چاند لگا ديے ۔ موسم سرما کی مناسبت سےلاہور ميں رنگا رنگ فيشن شو سجایا گیا۔ماڈلز کے جلووں نے آنکھیں خیرہ کردیں۔ ایونٹ میں مختلف ڈيزائن کي…

مزید پڑھیے

اسلام آباد میں فیشن شو،ماڈلز کے جلوے،خوبصورت کیٹ واک

اسلام آباد میں سجا ایک ایسا فیشن شو جس میں پریوں کے ملبوسات میں ماڈلز نے کیٹ واک  کی۔ اپنی نوعیت کے منفرد فیشن شو میں پریوں کی کیٹ واک نے ایونٹ کو پرستان میں بدل دیا۔ سرد موسم کے حوالے سے اسلام آباد میں فیشن شو سجا تو دلفریب پہناوؤں میں ملبوس دلربا اداؤں…

مزید پڑھیے

ننھی ماڈلز کی ریمپ پر کیٹ واک

ننھی ماڈلز نے ریمپ پر کیٹ واک کرکے بڑے بڑے ماڈلز کو پیچھے چھوڑ دیا۔ لاہورميں ننھی ماڈلز نے ريمپ پر جلوے بکھرے۔ رنگا رنگ ملبوسات کي نمائش میں بڑوں نےبچوں کو دل کھول کر داد دی۔ ریمپ پر جلوہ افروز ہونے والي ہر بچي نے منفرد انداز اپنايا۔ بچوں کے رنگا رنگ گیٹ اپز…

مزید پڑھیے

موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی رنگا رنگ فیشن شو

جڑواں شہروں میں موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی رنگا رنگ فیشن میلا سجا ، مادلز نے دیسی بدیسی ملبوسات میں ریمپ پہ ایسے جلوے بکھیرے کہ دیکھنے والے دیکھتے رہ گئے، محفل میں پاک چین دوستی کے دلکش رنگ بھی خوب نظر آئے ۔ اسلام آباد میں سجا ٹھنڈے موسم کے گرم مشرقی…

مزید پڑھیے

اکشے کمار ٹیچ فیشن ٹور میں ریمپ پر واک کریں گے

بالی ووڈ اداکاراکشے کمارٹیچ فیشن ٹور کے چوتھے سیزن میں ریمپ پر واک کریں گے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اکشے کمار فلم ’’ہاؤ س فل فور‘‘ کے دوسرے شیڈول کی عکس بندی مکمل کرنے کے بعد اپنی فیملی کے ہمراہ اٹلی میں چھٹیاں گزار رہے ہیں جو جلد واپس آجائیں گے اور اپنے دیگر معاہدوں…

مزید پڑھیے

ویڈیو: معروف ماڈل ریمپ پر ماڈلنگ کرتے ہوئے گر پڑیں

ُفيشن پاکستان ويک پورے آب و تاب سے کراچی میں جاری ہے، جہاں معروف ماڈل مہرين سيد ریمپ پر ماڈلنگ کرتے ہوئے جمعہ کی رات لڑکھڑا کر گر پڑیں، تاہم مہرین نے اس موقع پر کمال خود اعتمادی کا مظاہرہ کیا اور خود کو سنبھال کر واک جاري رکھي۔ یقین نہ آئے تو یہ ویڈیو…

مزید پڑھیے

ميلان فيشن ويک کي رنگينياں

ميلان فيشن ويک کي رنگينياں جاري ہيں، جہاں جدت اور حسن کے جلووں نے ديکھنے والوں کو دم بخود کرديا۔ فيشن ہاؤس ڈالس کے کلکشن کي نمائش کے دوران نوے کي دہائي کي سپر ماڈلز ريمپ پر چھاگئيں۔ اس کے علاوہ ارماني کے کليکشن کي بھي نمائش ہوئي۔

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube