You are here:    Home      Posts tagged "eyes"

تمباکو نوشی انسان کو بینائی سے بھی محروم کرسکتی ہے، نئی تحقیق

تمباکونوشی کے انسانی صحت پر پڑنے والے مضر اثرات سے کسی کو انکار نہیں، سگریٹ نوشی جہاں کینسر اور امرض قلب جیسے جان لیوا امراض کا موجب بنتی ہے وہیں اس کے نتیجے میں انسان بینائی کی نعمت سے بھی محروم ہوسکتا ہے۔ طبی ماہرین صحت نے خبردار کیا ہے کہ تمباکو نوشی کی عادت…

مزید پڑھیے
 

آنکھوں کے گرد سیاہ حلقوں کو دور کرنے کا طریقہ

آپ کا چہرہ کتنا ہی خوبصورت کیوں نہ ہوں، مگر آنکھوں نے نیچے سیاہ حلقے اس خوبصورتی کو مانند کردیتے ہیں، تاہم گھریلو ٹوٹکے اور ہلکی سے محنت سے آپ ان حلقوں کو دور کر سکتی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

عرق گلاب کا استعمال اور فوائد

نیویارک : ماہرین کا کہنا ہے کہ گلاب کے عرق کے فائدے حیرت انگیز ہیں، تاہم کچھ افراد ہی اس سے واقف ہیں۔

مزید پڑھیے
 

تروتازہ اور شاداب جلد کے لیےسونے سے پہلے کیا کریں؟

کون نہیں ہو گا جو صبح اٹھ کر اپنی جلد کو تروتازہ نہیں دیکھنا چاہے گا؟ جلد کی روزانہ دیکھ بھال ایسا کمال دکھا سکتی ہے کہ آپ خود بھی حیران رہ جائیں گے۔ جلد کے مردہ خلیات دور کرکے ایک دم ترو تازہ دکھنا اب مشکل کام نہیں۔ بس اس کے لیے آپ کو…

مزید پڑھیے
 

دنیاکی نایاب ترین دلکش آنکھیں

گوجرانوالہ: نیلی آنکھوں کا زمانہ پرانا ہوگیا۔ گوجرانوالہ کے احمد کی آنکھیں سب کو اپنی طرف کھینچ رہی ہیں۔ گوجرانوالہ اولکھ آباد کے نوجوان کی آنکھیں دھوکا نہیں دیتیں،بس رنگ بدل لیتی ہیں۔ اس نےجس رنگ کا کا کپڑا پہناہو،اس کا ہلکا عکس آنکھوں میں بس جاتا ہے۔ لوگ بڑے شوق سے اس کے ساتھ…

مزید پڑھیے
 

سن گلاسز پہنے والے ہوشیار ہوجائیں

اسلام آباد: امراض چشم کے ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری چشمے نظر کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ماہر امراض چشم ڈاکٹر بابر نے اے پی پی سے بات چیت کرتے ہوئے کہا کہ دھوپ سے آنکھوں کو بچانے کے لئے چشمے فائدہ مند ہیں لیکن چشموں کا معیاری ہونا ضروری ہے۔ انہوں نے…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹر عاصم کی آنکھوں میں تکلیف بڑھ گئی

کراچی : ڈاکٹر عاصم کی آنکھوں میں تکلیف بڑھ گئی، سابق وزیر کے ترجمان کہتے ہیں اُن کی بینائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان ڈاکٹرعاصم کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر عاصم کی آنکھوں میں تکلیف بڑھ گئی ہے جس سے بینائی متاثر ہونے کا خدشہ ہے۔ ترجمان کے مطابق ڈاکٹر عاصم کی آنکھوں کا…

مزید پڑھیے
 

آنکھوں سے ٹائپنگ کا طریقہ

کبھي آنکھوں سے ٹائپنگ ہوتے ديکھي ہے۔ اگر نہيں ؟ تو ديکھئيے ترہب اصغر کي رپورٹ ميں

مزید پڑھیے
 

پالک، انڈا، گاجر اور شکر قندی آنکھوں کیلئے مفید ہیں

نیویارک : امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ پالک، انڈا، گاجر اور شکر قندی بینائی کے لئے مفید ہیں۔

مزید پڑھیے
 

چلچلاتی دھوپ میں کون سےگلاسزاستعمال کریں؟

کراچی :  سورج سے تو بچنا ہے، لیکن فیشن بھی ضروری ہے۔۔اس لیے سن گلاسز کا انتخاب سوچ سمجھ کرکریں۔ کہیں لینے کے دینے نہ پڑ جائیں۔ دیکھیئے یاسر فیروز کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

ہرے پتوں والی سبزیاں موتیا سے بچاؤ میں معاون ہیں، طبی ماہرین

لاس اینجلس؛ امریکی ماہرین نے ہرے پتوں والی سبزیوں کو موتیا سے بچاؤ میں معاون قرار دیدیا۔ امریکی سائنسی جریدے جاما اوپتھامولوجی میں شائع ہونے والی رپورٹ کے مطابق جو لوگ ہرے پتوں والی غذائیں جیسے ساگ، پالک، سلاد کے پتوں، بند گوبھی اور دیگر کا ذیادہ استعمال کرتے ہیں، ان کو دوسروں کی نسبت…

مزید پڑھیے
 

کمزور نظر والوں کیلئے دور تک دیکھنے کا آسان طریقہ دریافت

   لندن : جو لوگ عینک استعمال کرتے ہیں وہ جانتے ہیں کہ اس کے بغیر وہ دنیا کو بالکل بھی نہیں دیکھ سکتے لیکن کیا ایسا ممکن ہے کہ وہ اپنی عینک کے بغیر دنیا کو دکھ سکیں، جی ہاں ایسا بالکل ممکن ہے کیونکہ آج ہم آپ کو جو طریقہ بتائیں گے اسے…

مزید پڑھیے
 

بائیک حادثات سے بچنے کیلیے جدید ہیلمیٹ متعارف

سان فرانسسکو: کیلیفورنیا کے شہر سان فرانسسکو میں ہیلمیٹ بنانے والی ایک کمپنی نے ایک ایسا ہیلمیٹ تیار کیا ہے جو بائیک سواروں کو حادثات سے بچنے میں مدد کرسکتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ننگے پاوٗں چلنے کے بے شمار فائدے

لندن : ہمارے پیروں کی خصوصیات بھی بالکل ہمارے ہاتھوں جیسی ہی ہیں۔ یہ بھی ہمارے ہاتھوں کی طرح مڑ سکتے ہیں، اور چیزوں کو مضبوطی سے پکڑ سکتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی ہم اپنے پیروں سے وہ تمام کام لے سکتے ہیں جو ہاتھوں سے لیتے ہیں۔

مزید پڑھیے