You are here:    Home      Posts tagged "erdogan"
 
 
 

عمران خان اور ترک صدر کا رابطہ، حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال

پاکستان اور بھارت کے درمیان حالیہ کشیدگی کے تناظر میں ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان اور وزیراعظم عمران خان کے درمیان فون پر رابطہ ہوا جس حالیہ کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کی امن کی کوششوں پر طیب ایردوان کو اعتماد میں لیا جبکہ ترک صدر نے وزیراعظم…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ کا مؤقف تبدیل، طیّب اردوان کو سکیورٹی خدشات سے متعلق مدد کرنے کی یقین دہانی

وائٹ ہاؤس نے کہا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ترک ہم منصب رجب طیّب اردوان سے بات کرتے ہوئے انھیں یقین دہانی کرائی ہے کہ وہ شام میں ترکی کے سکیورٹی خدشات سے آگاہ ہیں اور اس حوالے سے ان کی مدد کرنا چاہتے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ بیان صدر…

مزید پڑھیے
 

ترکی نے امریکی مصنوعات پر ٹیکس دوگنا، الیکٹرانکس کا بائیکاٹ کردیا

امریکا کی جانب سے ترکی پر معاشی پابندیوں کے بعد ترک صدر رجب طیب اردگان نے امریکی الیکٹرانک مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان کیا ہے جبکہ دیگر مصنوعات کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی کی شروع دوگنی کی جائے گی۔ امریکی ساختہ مصنوعات کی درآمد پر اضافی کسٹم ڈیوٹی کا صدارتی فیصلہ سرکاری گزٹ میں شائع…

مزید پڑھیے
 

ترک کرنسی لیرا شدید بحران کا شکار

ترکی ميں ملکی کرنسی کے خلاف پروپیگنڈا کرنے کے الزام ميں ساڑھے تين سو سوشل ميڈيا اکاؤنٹ کي تحقيقات شروع کردي گئيں۔ ترکي کي وزارت داخلہ کے مطابق ان سوشل ميڈيا صارفين پر مالياتي بحران کے دوران ترک کرنسي ليرا کے خلاف منفي باتيں پھيلانے کا الزام ہے۔ ترکي کي کرنسی ان دنوں شديد بحران…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ ترک صدر ایردوان سے بے حد متاثر ہیں، سابق مشیر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  کے سابق مشیر خاص اسٹیو بینن  نے کہا ہے کہ ڈونلڈ ٹرمپ ترک صدر رجب طیب ایردوان جیسے طاقتور سربراہان ریاست سے بے حد متاثر ہیں۔ امریکا میں ایک کانفرس  کے دوران شرکاء سے گفتگو میں بینن نے طاقتور سربراہان مملکت کے نام گنتے ہوئے بتایا کہ ٹرمپ کن کن ملکی…

مزید پڑھیے
 

ناکام بغاوت: ترکی میں مزید18ہزار سرکاری ملازمین برطرف

ترک حکام نے ایک انتظامی حکم نامہ کے تحت ساڑھے18 ہزار سرکاری ملازمین کو برطرف کر دیا ہے۔ ان ملازمین میں پولیس، فوج اور تدریس کے شعبے سے وابستہ افراد شامل ہیں۔ عالمی ذرائع ابلاغ کے مطابق اتوار کے روز سامنے آنے والا سرکاری حکم نامہ جولائی 2016 میں ہونے والی ناکام فوجی بغاوت سے…

مزید پڑھیے
 

رجب طیب اردوگان بھاری اکثریت سے پھر منتخب

ترکی میں ہونے والے انتخابات میں رجب طیب اردوگان کی کامیابی کا سرکاری طور پر اعلان کردیا گیا ہے۔ ترکی کے الیکشن کمیشن نے صدر رجب طیب اردوگان کی کامیابی کا سرکاری طور پراعلان کیا۔ ترک صدر رجب طیب اردوگان نے استنبول میں اپنا ووٹ کاسٹ کردیا، اس موقع پر ان کے ہمراہ خاتون اول…

مزید پڑھیے
 

ترک صدر نے قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا

انقرہ: ترکی کے صدر رجب طیب اردوان نے ملک میں قبل از وقت انتخابات کا اعلان کر دیا جس کے مطابق صدارتی اور پارلیمانی انتخابات 24 جون کو ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

صدر ممنون کو ترک صدر کا فون، امریکی دھمکیوں کیخلاف مکمل اظہار یکجہتی

اسلام آباد : صدر مملکت ممنون حسین کو ترک صدر طیب اردووان نے فون کیا اور امریکی دھمکیوں کیخلاف پاکستان کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اظہار کیا۔ ایوان صدر سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق ترک صدر نے کہا کہ پاکستان کی شاندار قربانیوں کے باوجود امریکی صدر کا طرز عمل ناپسندیدہ ہے۔ انہوں…

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق امریکی فیصلے کیخلاف مذمتی قرارداد منظور

اسلام آباد : سینیٹ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے مقبوضہ بیت المقدس کو اسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنے کے فیصلے کیخلاف مذمتی قرارداد اتفاق رائے سے منظوری کرلی۔ سینیٹ اجلاس میں سینیٹر راجہ ظفر الحق نے ایوان میں 5 گھنٹے کی بحث کے بعد قرارداد پیش کرتے ہوئے کہا کہ سینیٹ آف پاکستان…

مزید پڑھیے
 

امریکی شرانگیز اعلان پر مظاہرے جاری، اسرائیلی بربریت میں 4 فلسطینی شہید

مقبوضہ بیت المقدس / جکارتہ / انقرہ : فلسطين سے انڈونيشيا تک اسرائيل کیخلاف مظاہرے جاری ہيں، ٹرمپ اعلان کے بعد مقبوضہ فلسطين ميں جھڑپوں کے دوران 4 افراد شہيد اور ايک ہزار سے زائد زخمی ہوچکے ہيں۔ امريکا کا اسلام دشمن اعلان، مسلم دنيا ميں احتجاج اور مظاہرے شدت اختيار کرگئے ہيں، انڈونيشيا ميں…

مزید پڑھیے
 

فیصل مسجد اسلامی روایات کی نشانی

اسلام آباد: ترک خاتون اول امینہ اردوان نے وفاقی دارلحکومت میں فیصل مسجد کا دورہ کیا جہاں انہیں مسجد کے حوالے سے بریفنگ دی گئی۔

مزید پڑھیے
 

فوج کے 73 پائلٹس کے وارنٹ گرفتاری جاری

انقرہ : ترکی میں فتح اللہ گولن کی تنظیم کے ساتھ تعلق رکھنے والے ترک فوج کے 73 پائلٹوں کی گرفتاری کے وارنٹ جاری کردیئے گئے۔

مزید پڑھیے
 

فوجی عدالتوں کے 100 سے زائد ججز فارغ

ترک فوج نے ناکام بغاوت کی تفتيش کے دوران مزيد 109 فوجی ججوں کو معطل اور برطرف کرديا۔

مزید پڑھیے
 

وزیر دفاع خواجہ آصف کی ترک وزیراعظم سے ملاقات

اسلام آباد: وفاقی وزیر پانی و بجلی و دفاع خواجہ محمد آصف نے استنبول میں ورلڈ انرجی کونسل کے موقع پر ترک وزیراعظم بن علی یلدرم سے ملاقات کی۔

مزید پڑھیے
 

ترکی میں تمام ملٹری اکیڈمیز بند کرنے کا فیصلہ

استنبول: ترکي ميں آرمی اور انٹیلی جنس چیف اب صدر کے ماتحت ہوں گے۔  ملک میں تمام ملٹری اکیڈمیز بند کرنے کا فیصلہ کر لیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ترک ناکام بغاوت،افغانستان میں تعینات دو جرنلز گرفتار

دبئی : ترکی میں ناکام فوجی بغاوت میں ملوث ہونے کے شبے میں افغانستان میں تعینات دو ترک جرنلز کو دبئی میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ترکی بغاوت، ترکش ایئرلائن کے 100ملازمین برطرف

انقرہ : ناکام بغاوت کی حمایت کے الزام میں ترکش ایئر لائن کے سو سے زائد ملازمین کو برطرف کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube