You are here:    Home      Posts tagged "Entertainment"
 

نازیہ حسن کی یادیں آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ ہیں

معروف گلوکار نازیہ حسن  کو پرستاروں سے بچھڑے 19 برس بيت گئے۔کوئن آف پاپ آج بھي مداحوں کے دلوں ميں زندہ ہیں۔ خوبصورت چہرہ اور بے مثال آواز نے کئی برسوں تک اپنی آواز کا جادو جگایا۔

مزید پڑھیے
 

اداکارائیں بغیر میک اپ کے کیسی لگتی ہیں؟

اسکرین پر نظر آنے والی خوبصورت اداکارائیں کیا آپ کو معلوم ہے کہ بغیر میک اپ کے کیسی لگتی ہیں؟، کچھ شوبز شخصیات کو بغیر میک اپ کے پہنچانا بھی مشکل لگتا ہے۔ ذیل میں کچھ اداکاراؤں کی تصاویر دی گئی ہے۔ دیپیکا کاجل اگروال کترینہ کیف کرشمہ کپور کرینہ کپور نہا دوپیا منیشا دیشا…

مزید پڑھیے
 

کھوئے ہوئے سونے کے شہر کی تلاش

لڑکي اور اس کے دوستوں کي کھوئے ہوئے سونے کے شہر کو ڈھونڈنے کي مہم جوئي پر مبنی کہاںی ہالي ووڈ ايڈونچر فلم ڈورا اينڈ دا لوسٹ سٹي آف گولڈ کی نئي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم نو اگست کو سينما گھروں ميں نمائش کے ليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

امریکی گلوکارہ نکی مناج نے سعودیہ عرب میں کانسرٹ منسوخ کردیا

معروف امریکی ریپر اور گلوکارہ نکی مناج نے رواں ماہ سعودی عرب میں ہونے والا اپنا کانسرٹ ملتوی کردیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

اکیلے بیٹھ کر ہرگز یہ فلمیں دیکھنے کی غلطی کبھی مت کرنا

کیا ہنسی مذاق اور ایکشن سے بھرپور فلموں کے علاوہ آپ کو خوف ناک اور ڈراونی فلمیں دیکھنے کا بھی شوق ہے ؟ اگر ہے تو پلیز جن فلموں کا ذکر ہم کر رہے ہیں انہیں ہرگز اکیلے وہ بھی رات کے اندھیرے میں بیٹھ کر مت دیکھنا، ورنہ نتائج کے ذمہ دار آپ ہونگے۔

مزید پڑھیے
 

شہنشاہ غزل کی آواز کا جادو آج بھی سرچڑھ کربولتا ہے

  شہنشاہ غزل مہدی حسن کو مداحوں سے بچھڑے 7 برس بیت گئے۔۔ انہوں نے جو گايا کمال گايا اور کلاسيکل موسيقی کے ذريعے مدھر آواز کا جادو خوب جگايا۔ ان کے گیت آج بھی کانوں کو بھلے معلوم ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ایونجرز اینڈ گیم نے فلم ٹائی ٹینک کا ریکارڈ توڑ دیا

ہالي ووڈ کي سائنس فکشن فلم ایونجرز اينڈ گيم نے ٹائيٹنک کا ريکارڈ توڑ ديا ہے۔ ایونجرز اینڈ گیم نے دس روز ميں دو ارب بيس کروڈ ڈالرز کماليے۔ دنيا بھر کے سينما گھروں ميں فلم کی کھڑکي توڑ نمائش جاري ہے۔

مزید پڑھیے
 

چین دنیا کی دوسری بڑی فلمی مارکیٹ بن گیا

چین کی فلم انڈسٹری بہت تیزی سے ترقی کی جانب گامزن ہے، ہر سال ایک ارب 70 کروڑ سے زیادہ چینی باشندے فلم دیکھنے کے لیے سنیما ہالز کا رخ کرتے ہیں۔اس تعداد کے سبب چین دنیا کی دوسری بڑی فلمی مارکیٹ کی حیثیت رکھتا ہے۔ چین میں فلمی صنعت کی جڑیں بھی بہت مضبوط…

مزید پڑھیے
 

لاہور میں تین روزہ پی ایف ڈی سی فیشن ویک کا آغاز

لاہور ميں تين روزہ پي ايف ڈي سي فیشن ويک اپني پوري آب و تاب کے ساتھ شروع ہوگيا، فيشن ويک کے پہلے روز پانچ ڈيزائنرز نے اپنے ملبوسات کي ويسٹرن کليکشن نمائش کے لئے پيش کي ۔ لاہور ميں سجے فیشن ويک کے پہلے ہي روز حسيناوں کے جلووں اور مغربي پہناووں نے سماں…

مزید پڑھیے
 

ایف 16 گرانے کا جھوٹا دعویٰ، بھارتی موسیقار وزیراعظم مودی پر برس پڑے

بھارتی موسیقار وشال ڈاڈلانی پاکستان کا ایف 16 طیارہ گرانے کا جھوٹا دعویٰ کرنے پر بھارتی وزیراعظم نریندر مودی حکومت پر برس پڑے۔ وشال ڈاڈلانی نے اپنے ایک بیان میں  بھارت کی جانب سے پاکستان کا ایف 16 طیارہ مار گرانے کے جھوٹے دعوے پر کڑی تنقید کی اور کہا کہ امریکا نے پاکستان کے…

مزید پڑھیے
 

اداکارہ صنم جنگ کی بہن کی منگنی ، تصاویر سوشل میڈیا پر

اداکارہ صنم جنگ کی شادی کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر کئی دن تک تہلکہ مچائے رکھا اور اب ان کی بہن کی منگنی کی تصاویر نے دھوم مچا رکھی ہے۔ صنم جنگ کی بہن آمنہ جنگ کی منگنی گزشتہ دنوں ہوئی جس کی تصاویر سامنے آئیں تو انٹرنیٹ صارفین اس خوبصورت جوڑی کے لیے…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب میں پاکستانی ڈرامے عربی ترجمے کے ساتھ دکھائے جائیں گے

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ پاکستانی ڈرامے عربی ترجمے کے ساتھ دکھائے جائیں گے۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق 2 ڈراموں کا انتخاب کیا گیا ہے جو اس سال جون میں سعودی عرب میں نشر ہوں گے۔ پاکستان ٹیلی ویڑن کی ڈائریکٹر بین الاقوامی تعلقات شازیہ سکندر نے عرب نیوز کو بتایا کہ2…

مزید پڑھیے
 

ایان علی کی مسلسل غیرحاضری، کرنسی اسمگلنگ کیس داخل دفتر

ایان علی کی مسلسل غیرحاضری کے باعث کرنسی اسمگلنگ کیس داخل دفتر کرديا گيا، ماڈل کی وطن واپسی پر دوبارہ کارروائی ہوگی۔ جج ارشد بھٹہ نے ريمارکس ديئے کہ ایان علی جب بھی وطن واپس آئیں ان کےخلاف کارروائی ہوگی، عدالت نے ملزمہ کے ریڈ وارنٹ جاری کرنے کیلئے وزارت داخلہ کو مراسلہ جاری کردیا۔…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کے کمسن موسیقار

اسلام آباد کے تیرہ سالہ سنان اور گیارہ سالہ حسان نے کم عمری میں ہی موسیقی کے فن میں وہ مہارت حاصل کرلی جس کیلئے عمریں بیت جاتی ہیں۔ اسلام آباد میں باکمال بچوں کی شاندار پرفارمنس ان کی موسیقی سے محبت کا ثبوت خود دے رہی ہے۔ چھوٹے استادوں کے خواب بڑے ہیں۔ ننھے…

مزید پڑھیے
 

فیشن پاکستان ویک چکاچوند روشنیوں کے ساتھ اختتام پذیر

  کراچی میں 3 روزہ فیشن پاکستان ویک 2019 اختتام پذیر ہوگیا۔ آخری روز بھی فیشن پاکستان ویک میں ماڈلز نے اپنے جلوے دکھائے، اداکاراؤں نے بھی خوب رنگ بکھیرے ۔ معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جبکہ دیدہ زیب ڈیزائنز کے ملبوسات پہنی ماڈلز نے شرکا کی توجہ کا مرکز بنی…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پاکستان فیشن ویک 2019 کا آغاز

کراچی میں پاکستان فیشن ویک 2019 شروع ہوگیا ہے۔ پاکستان فیشن ویک میں معروف فیشن ڈیزائنرز نے اپنے ملبوسات کی نمائش کی جبکہ دیدہ زیب ڈیزائنز اور رنگوں کے ملبوسات پہنی ماڈلز نے ریمپ پر جلوے بکھیرے۔ یہ مناظر دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پٹھانے خان کو صوفی گائیکی میں منفرد مقام حاصل رہا

صوفي گائيکي ميں منفرد مقام رکھنے والے پٹھانے خان کي آج 19ويں برسي منائي جارہي ہے۔ آواز ميں پختگي اور اندازميں عقيدت کے باعث صوفي گائيگي ميں پٹھانے خان کا منفرد مقام تھا۔

مزید پڑھیے
 

تھیٹر فنکار سرکاری وظیفہ بند ہونے سے مشکلات کا شکار

ملتان میں تھیٹر انڈسٹری زبوں حالی کا شکار ہے۔ حکومت کی طرف سے امدادی وظیفہ بھی ختم کردیا گیا۔ ملتان میں مسکراہٹیں بکھیرنے والے اسٹيج فنکاروں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ برسوں سے کام کرنے والے فنکاروں کے لیے سرکاری وظیفہ ختم کردیا گیاہے۔ فنکاروں کا کہنا ہے کہ پہلے تھیٹر دیکھنے والوں کا رش ہوا…

مزید پڑھیے
 

آغا طالش 21 برس بعد بھی مداحوں کے دلِوں میں زندہ ہیں

آغا طالش کا شمار پاکستان فلم انڈسٹری کے اولین فنکاروں میں ہوتا ہے جنہوں نے اپنی صلاحیتوں کے بل بوتے پر فلمی دنیا میں اپنا نام پیدا کیا۔ 400 سے زائد فلموں میں اداکاری کے جوہر دکھانے والے آغا طالش کی 21ويں برسی آج ہے۔ آغا طالش  نےاپنے فنی کیرئیرمیں زیادہ تر منفی کرداروں ميں…

مزید پڑھیے
 

ایان علی کی عدم پیشی پر اشتہاری قرار دیکر جائیداد ضبط ہوسکتی ہے

کسٹم عدالت نے ماڈل ایان علی کو عدالت میں حاضری یقینی بنانے کا حکم دیا ہے ،بصورتِ دیگر ان کو اشتہاری قرار دے کر جائیداد ضبط بھی ہوسکتی ہے۔ کسٹم عدالت ميں ماڈل ایان علی کرنسی اسمگلنگ کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کسٹم عدالت کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کی۔ جمعہ کی…

مزید پڑھیے