You are here:    Home      Posts tagged "English Premier League"

اسپینش لیگ لالیگا اور انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری

سويليا نے اسپانيول کو دو صفر سے شکست ديکر اسپينش فٹبال ليگ ميں پہلي کاميابي حاصل کرلي۔

مزید پڑھیے
 

انگلش پريميئرليگ ميں مانچسٹر يونائيٹڈ کا فاتحانہ آغاز،چیلسی کو شکست

انگلش پريميئرليگ ميں مانچسٹر يونائيٹڈ نے چيلسي کو چار صفر سے شکست دے کر پہلي کاميابي حاصل کرلي۔ انگلش پريميئرليگ ميں مانچسٹر يونائيٹڈ نے فاتحانہ آغاز کیا اور چيلسي کو آؤٹ کلاس کرديا۔ فاتح ٹیم کی جانب سے مارکوس ریشفورڈ نے کھيل کے اٹھارہويں منٹ ميں گول کرکے کھاتہ کھولا۔ پہلے ہاف ميں مانچسٹريونائيٹڈ کو…

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمئرلیگ : لیورپول نے ناروچ سٹی کو 1-4 سے شکست دیدیا

لیورپول نے ناروچ سٹي کو ايک کے مقابلے ميں چار گولز سے شکست ديکر پريميئر ليگ کا فاتحانہ آغاز کرديا۔ انگلش پريميئرليگ کے نئے سيزن کا شاندارآغاز ليورپول نے پہلي کاميابي حاصل کرلي، لیورپول نے شاندارآغاز کرتے ہوئے نورویچ کو 4-1سے ہرا کرمیچ اپنے نام کرلیا ۔ چھٹے منٹ ميں ہي ناروچ سٹي کے گرانٹ…

مزید پڑھیے
 

فٹبالر باپ کی بیٹی بھی فٹبالر ، ویڈیو دیکھیں

انگلش پريميئرليگ ميں ميچ کے اختتام کے بعد ليورپول کے اسٹار فٹبالرمحمد صلاح کي بيٹي مکہ نے گول کرديا، صلاح بيٹي کو ديکھ کر مسکراتے رہے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئرلیگ،محمد صلاح کی لیورپول نے ہڈرزفيلڈ کو بچھاڑدیا

انگلش پريميئر ليگ ميں ليور پول نے ہڈرز فيلڈ کو پانچ صفر سے شکست دے دی، جس کے بعد ٹیم پوائنٹس ٹيبل پر پہلي پوزيشن پر آگئی۔

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل کی واٹ فورڈ کیخلاف کامیابی

انگلش پريميئر ليگ ميں آرسنل نے واٹ فورڈ کو ايک صفر سے شکست دے دي، جس کے بعد آرسنل کو پوائنٹس ٹيبل پر چوتھي پوزيشن مل گئي۔

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ،نیوکاسل یونائیٹڈ نے لیسٹر سٹی کو شکست دیدی

انگلش پريميئر ليگ ميں ہونے والے دلچسپ مقابلے میں نيو کيسل يونائيٹڈ نے ليسٹر سٹي کو ايک صفر سے شکست دے دي۔

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ، ليورپول کی مانچسٹريونائيٹڈ کو شکست

انگلش پريميئر ليگ ميں ليور پول نے مانچسٹر يونائيٹڈ کو تين ايک سے شکست دے دي۔

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ،پوائنٹس ٹیبل پر مانچسٹر سٹی آگے

مانچسٹر سٹی نے ایورٹن کو تین ایک سے شکست دے کر انگلش پریمیئر لیگ کے پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔ اٹالین لیگ میں رونالڈو کی یوونٹس نے تورینو کو ہرادیا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں دفاعی چیمپیئن مانچسٹر سٹی نے ایک اور کامیابی حاصل کی۔ گبریل جیسس کے گول کی بدولت سٹی کو پہلے…

مزید پڑھیے
 

گیارہ سال میں پہلی بار ایل کلاسکو میچ رونالڈو اور میسی کے بغیر ہوگا

انگلش پریمیئر لیگ میں لیورل نے کارڈف سٹی کو چار ایک سے شکست دیکر پوائنٹس ٹیبل پر ٹاپ پوزیشن حاصل کرلی۔ اٹالین لیگ میں یوونٹس نے ایمپلی کو ہرادیا۔ لالیگا میں ریال میڈرڈ اور بارسلونا کے درمیان ایل کلاسکو میچ آج اتوار کو ہوگا۔ انگلش پریمیئر لیگ میں لیورل پول کی کامیابیوں کا سفرجاری ہے…

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو شکست ہوگئی

انگلش پریمیئر لیگ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر نے مانچسٹر یونائیٹڈ کو تین صفر سے شکست دے دی۔ لوکاس مورا نے دو گولز اسکورکئے۔ اولڈ ٹریفورڈ میں ٹوٹنہم ہوٹسپر اور مانچسٹر یونائیٹڈ میں سخت مقابلہ ہوا۔ پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے ایک دوسرے کے گول پوسٹ پر کئی حملے کئے۔ لیکن کامیابی نہ مل سکی۔ مانچسٹر…

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ: چیلسی کو مانچسٹر سٹی کے ہاتھوں شکست

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپیئن مانچسٹر سٹی نے چیلسی کو دو صفر سے شکست دے دی۔ مانچسٹر سٹی کے دونوں گولز سرجیو اگویرو نے اسکور کئے۔ ایف اے کمیونٹی شیلڈ کا میچ میں مانچسٹر سٹی کی ٹیم نے کھیل کا آغاز جارحانہ انداز میں کیا۔ کھیل کے تیرہویں منٹ میں ہی سرجیو اگویرو نے گول…

مزید پڑھیے
 

مانچسٹر سٹی کی جیت، کھلاڑیوں کا بس پر جشن

دنیا کی سب سے بڑی پریمیئر لیگ میں کامیابی کے بعد فاتح ٹیم مانچسٹر سٹی نے شہر کے بیچوں بیچ وکٹر پریڈ کی، پریڈ کے دوران کھلاڑی بس کی چھت پر سوار تھے، جہاں کھلاڑیوں نے کھڑے ہو کر خوب جشن منایا۔ اس موقع پر ٹیم کا حوصلہ بڑھانے اور خوشی کے اظہار کیلئے سڑک…

مزید پڑھیے
 

چیمپئنز لیگ کا سنسنی خیز مرحلہ آج سے شروع

کیف : یورپیئن فٹبال چیمپیئنز لیگ کے کوارٹرفائنلز کا پہلا لیگ میچ آج سے شروع ہورہا ہے، جس میں دفاعی چیمپیئن ریال میڈرڈ اور یوینٹس کا جوڑ پڑے گا۔ سویلیا اور بائرن کی ٹیمیں بھی آمنے سامنے آئیں گی۔

مزید پڑھیے
 

انگلش کلب میں مسلمان فٹبالر کا جادو سر چڑھ کر بولنے لگا

لندن : معروف انگلش فٹ بال کلب لیور پول کے مسلمان فٹ بالرمحمد صالح کی رواں سیزن میں شاندار پرفارمنس نے انگریز مداحوں کو ان کا اتنا شیدائی بنایا کہ فٹبال فین یہ کہنے پر مجبور ہوگئے کہ اگر صالح مزید گول کرتا تو وہ بھی مسلمان ہو جاتے۔

مزید پڑھیے
 

چیلسی نے انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا

لندن: چیلسی نے ویسٹ بروم وچ البائن کلب کو ہرا کر انگلش پریمیئر فٹ بال لیگ کا ٹائٹل جیت لیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

گول ایسے ہوتا ہے، حیرت انگیز ویڈیو دیکھیں

پريميئر ليگ ميں ليور پول کے مڈ فيلڈر ايمرے کان کے اوور ہيڈ کک پر شاندار گول کو مبصرين نے سيزن کا بہترين گول قرار دے ديا۔ حیرت انگیز گول کی ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ایف اے ویمنز فٹ بال کپ کا فائنل میچ 13 مئی کو ہوگا

لندن : مانچسٹر سٹی اور برمنگھم سٹی کی ٹیموں کے درمیان ایف اے ویمنز فٹ بال کپ کا فائنل میچ 13 مئی کو کھیلا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

انگلش پریمیئر لیگ، آرسنل اور کرسٹل پیلس کا میچ منگلو کو ہوگا

لندن : انگلش پریمیئر لیگ میں آرسنل اور کرسٹل پیلس کی ٹیمیں منگل کو ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی۔

مزید پڑھیے
 

ایف اے کپ،چیلسی کی ٹیم سیمی فائنل میں پہنچ گئی

لندن : انگش فٹ بال کلب کی ٹیم چیلسی ایف اے کپ فٹ بال کے سیمی فائنل میں پہنچ گئی، کوارٹر فائنل میں دفاعی چیمپئن مانچسٹر یونائیٹڈ کو ایک صفر سے اپ سیٹ شکست کا سامنا ہوا۔

مزید پڑھیے
 

معروف فٹبالررونالڈینو کا پاکستان آنے کا اعلان

برازیلیا :  معروف اور شہرہ آفاق برازیلین فٹبالر رونالڈینو نے پاکستان آنے کا اعلان کردیا، رونالڈینو پاکستان میں میچ بھی کھیلیں گے۔

مزید پڑھیے