You are here:    Home      Posts tagged "Emirates"

کرائسٹ چرچ حملہ: اریب کی میت کل کراچی پہنچے گی

سانحہ کرائسٹ چرچ میں شہید سید اریب کی میت نیوزی لینڈ ميں پاکستاني حکام کےحوالے کردی گئی۔ میت پیر25 مارچ  کی صبح کراچی پہنچے گی۔ پندرہ مارچ کو نیوزی لینڈ کے شہرکرائسٹ چرچ کی دو مساجد میں فائرنگ سے 9 پاکستانیوں سمیت 50 افراد شہید ہو ئے تھے جن میں سے 8 کی تدفین کرائسٹ…

مزید پڑھیے
 

دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کون سا؟

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ايک مرتبہ پھر دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے
 

ابوظہبی میں دنیا کا سب سے بڑا ورچوئل بیٹری پلانٹ قائم

ابوظہبی میں دنیا کے سب سے بڑے ورچوئل بیٹری پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مشرق وسطیٰ کے خطے کے پہلے گرڈ اسکیل بیٹری ڈیولپمنٹ اور دنیا کے سب سے بڑے ورچوئل بیٹری پلانٹ کا افتتاح کردیا گیا۔ رپورٹس میں بتایا گیا ہے کہ پلانٹ کی صلاحیت 108 میگا واٹس…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر طیارہ حادثے سے بچ گیا

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر غیر ملکی ایئر لائن کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، مسافروں کو طیارے تک پہنچانے والا برج گرنےسے ٹنل آپریٹر زخمی ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

دنیا کا سب سے بڑا مسافربردار طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا

دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ اے 380 نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔ طیارہ متحدہ عرب امارات سے اسلام آباد پہنچا۔

مزید پڑھیے
 

دنیاکاسب سےبڑامسافربردارطیارہ پہلی بار پاکستانی فضاؤں میں

دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردارطیارہ پہلی بار 8 جولائی کو پاکستانی فضاؤں میں داخل ہوگا۔ ایئر بس اے تھری ایٹ زیرو کی لینڈنگ کے انتظامات نیو اسلام اباد ایئرپورٹ پر مکمل کر لیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

بھارتی کرکٹر اور فیملی کو طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا

 دبئی : بھارتی کرکٹر شیکھر دھون کو فیملی سمیت طیارے میں سوار ہونے سے روک دیا گیا، وہ دبئی کے راستے جنوبی افریقا جارہے تھے کہ کنیکٹنگ پرواز کے دوران واقعہ پیش آیا۔ بھارتی کرکٹر شیکھر دھون اپنی بیوی آئیشا اور بچوں کے ہمراہ جنوبی افریقا جارہے رہے تھے کہ انہیں دبئی میں کنیکٹنگ فلائٹ…

مزید پڑھیے
 

دبئی ایئر شو آب و تاب سےجاری،پاکستانی دستہ بھی شامل

دبئی : دبئی ایئر شو میں ایمریٹس ایئرلائن اور بوئنگ طیارہ ساز کمپنی کے درمیان 15.1 ملین ڈالر کا ریکارڈ معاہدہ ہوا ہے، جب کہ ایئر شو میں پہلی بار سعودی عرب بھی شرکت کر رہا ہے۔

مزید پڑھیے
 

کہاں کا اورکیسا قانون؟ ٹھاٹھ باٹھ ہوں تو ایسے

دبئی جانے والی پرواز کی بزنس کلاس ميں بازوں نے ڈيرہ لگا لیا۔ عام مسافر بازوں کا قافلہ ديکھ کر کچھ حيران کچھ پريشان رہ گئے۔

مزید پڑھیے
 

حیران کن سہولیات سے سجا ایئرلائن کا نیا کیبن

دبئی : معروف امارتی ایئرلائن ایمریٹس نے نیا فرسٹ کلاس کیبن متعارف کرادیا، جس کو پہلی بار نومبر میں ہونے والے ایئر شو میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

طیارےمیں سانپ،پروازمعطل،مسافررل گئے

  دبئی : امارات ائیرلائنز کے طیارے پر سانپ کی موجودگی کے بعد پرواز معطل کردی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے بعد گزشتہ روز مسقط سے دبئی جانیوالی پرواز کو اس وقت معطل کیا گیا جب سامان لادھنے والے عملے نے کارگو کے حصے میں ایک سانپ کودیکھا۔ ائیرلائینز کی طرف سے جاری بیان کے مطابق…

مزید پڑھیے
 

غیرملکی خاتون ڈی پورٹ،ایمریٹس پر5لاکھ جرمانہ کردیا

لاہور : غلط دستاویزات اور پاسپورٹ پر پاکستان نےغیرملکی خاتون کو تیسری بار پاکستان لانے والی ائیرلائن ایمریٹس پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔

مزید پڑھیے
 

دبئی ائیرپورٹ طیارےمیں آگ لگنےکےبعدبند

دبئی : مسافرطیارے میں آگ لگنے کے بعد دبئی ائیرپورٹ پروازوں کے لیے بند کردیاگیاہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کےمطابق دبئی ائیرپورٹ پر پونے ایک بجے ایمریٹس کے بوئینگ 777مسافر طیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ آگ لگنے سے طیارے کو شدید نقصان پہنچا اور رن وے بھی متاثر ہوا۔طیارے میں 282 مسافراور عملے…

مزید پڑھیے
 

مسافرطیارے میں آگ لگنےکےبعدکےمناظر

دبئی: ایمریٹس کے مسافرطیارے میں ہنگامی لینڈنگ کے بعد آگ لگنے کے مناظر کیمرے کی آنکھ میں محفوظ ہوگئے۔ عرب میڈیا سے جاری ویڈیومیں مسافر طیارے کو سیاہ دھوئیں میں گھرادیکھاجاسکتا ہے۔ طیارے میں لگنے والی آگ بھجھانے کے لیے امدادی اہلکاروں کو بھی آگ بجھاتا دکھایاگیاہے۔ ویڈیو میں رن وے پر فوم اور طیارے…

مزید پڑھیے
 

دبئی ائیرپورٹ پرطیارےکی ہنگامی لینڈنگ،رن وے پرآگ گئی

دبئی :بھارت سے دبئی آنے والی ایمریٹس کی پروازمیں ہنگامی لینڈنگ کے دوران آگ لگ گئی۔ تاہم تمام مسافروں کو باہرنکال لیاگیا ہے۔ غیرملکی خبرایجنسی کے مطابق ایمریٹس ائیرلائن نے تصدیق کی ہےکہ بھارت سے آنے والی پرواز میں دوران لینڈنگ آگ لگ گئی۔ آگ کے سیاہ بادل کئی کلومیٹر دورسے دکھائی دے رہے تھے۔ہنگامی…

مزید پڑھیے
 

جب باکمال لوگ واقعی لاجواب تھے

تحریر: شہباز احمد ایک دفعہ کا ذکر ہے کہ اسلامی دنیا کے سب سے بڑے ملک کی قومی ائر لائن کا دنیا میں طوطی بولتا تھا۔ اپنے قیام کے چند سال میں ہی اس ائر لائن نے ایسا نام اور مقام پیدا کیا کہ بڑی بڑی فضائی کمپنیاں اس کے آگے پانی بھرتی نظر آتی…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے؛عروج سے زوال کی کہانی

پی آئی اے وہ  ائرلائن ہے جس نے ایمریٹس سمیت کئی غیرملکی ائرلائنز کو اپنے پیروں پر کھڑا کیا۔ قیام پاکستان کے چند سال بعد ہی دُنیا بھر میں اپنی پہچان بنالینے والی قومی ائرلائن کے عروج و زوال کی کہانی سُنا رہی ہیں نیلم اسلم ۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube