You are here:    Home      Posts tagged "elections 2018"

کوئٹہ،الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع نہ کرانے پرامیدواروں کو نوٹسز جاری

کوئٹہ میں ایڈیشنل اینڈ سیشن جج کی عدالت نے الیکشن اخراجات کی تفصیل جمع نہ کروانے والے 23امیدواروں کو نوٹسز جاری کردئیے۔ حکام کےمطابق ایڈیشنل اینڈسیشن جج کی عدالت کی جانب سے نوٹسز 23 امیدواروں کو جاری کئے گئے ہیں جن میں انہیں ہدایت کی گئی ہے کہ 25 جولائی 2018 کے الیکشن میں ان…

مزید پڑھیے
 

انتخابات 2018 میں رزلٹ مینجمنٹ سسٹم مکمل فعال تھا، جائزہ رپورٹ

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات 2018 کی جائزہ رپورٹ پیش کر دی جس کے مطابق رزلٹ مینجمنٹ سسٹم مکمل طور پر فعال تھا۔ میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب فتح نے بتایا کہ انتخابات کے دوران رزلٹ مینجمنٹ سسٹم مکمل فعال تھا، پولنگ اسٹیشنز پر سی سی ٹی وی کیمرے…

مزید پڑھیے
 

جماعت اسلامی متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی کا فیصلہ آج کرے گی

جماعت اسلامی پاکستان نے متحدہ مجلس عمل (ایم ایم اے) سے علیحدگی کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جماعت اسلامی نے ایم ایم اے سے علیحدگی کا فیصلہ کرتے ہوئے اپنا الگ سیاسی تشخص بحال کرنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ ایم ایم اے کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے آج اسلام آباد میں اجلاس طلب کیا ہے…

مزید پڑھیے
 

فائزہ سلیم کی مہندی میں جبران ناصراورمنشاپاشا کاڈانس

وکیل، انسانی حقوق کے کارکن اور عام انتخابات میں آزاد امیدوار کی حیثیت سے حصہ لینے والے جبران ناصر الیکشن میں تو نہ جیتے سکے لیکن اپنے افکار سے انہوں نے لوگوں کے دل ضرور جیت رکھے ہیں۔ جبران کی شخصیت کا ایک پہلو اور بھی ہے جو شاید انہیں پسند کرنے والوں کی نظروں…

مزید پڑھیے
 

خواتین کو کم ٹکٹ دینے پر 6 سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹس جاری

الیکشن کمیشن نے خواتین نمائندوں کو 5 فیصد سے کم ٹکٹ دینے پر 6 سیاسی جماعتوں کو شوکاز نوٹسز جاری کردیئے۔ الیکشن کمیشن کے نوٹس کے مطابق الیکشن ایکٹ کے تحت سیاسی جماعتیں کم از کم 5 فیصد خواتین کو ٹکٹ دینے کی پابند ہیں، جن جماعتوں کو نوٹس جاری کیا گیا ان میں متحدہ…

مزید پڑھیے
 

عام انتخابات کروانےوالی حکومت نگراں نہیں،زیرنگرانی تھی،رانا ثنا

مسلم لیگ نون کے رہنما رانا ثناء اللہ نے کہاہےکہ عام انتخابات کروانے والی حکومت نگراں نہیں بلکہ زیر نگرانی تھی۔ راولپنڈی میں ضمنی انتخاب کے سلسلے میں کارکنوں سے خطاب میں رانا ثناءاللہ نے ایک بار پھر الیکشن کی شفافیت پر انگلی اٹھادی۔ انھوں نے کہاکہ  یہ تو الیکشن نہیں کہ ایک امیدوار کو…

مزید پڑھیے
 

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات،پارلیمانی کمیٹی پرپیپلزپارٹی کااعتراض

پیپلز پارٹی کے ترجمان سینیٹر مولا بخش چانڈیو نے انتخابی دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیٹی کی تشکیل پراعتراض اٹھا دیا۔ مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اپوزیشن کا مطالبہ پارلیمانی کمیشن کا تھا۔حکومت نے ہاؤس کمیٹی تشکیل دی ہےجس کمیٹی میں سینیٹ کے ارکان ہی شامل نہ ہوں اسے کیسے پارلیمانی کمیٹی…

مزید پڑھیے
 

انتخابات میں دھاندلی کیخلاف پارلیمانی کمیشن پر بلاول کا ردعمل

چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ دھاندلی کیخلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے۔ چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ دھاندلی کے خلاف پارلیمانی کمیشن بننا خوش آئند ہے، ہماری ڈیمانڈ تھی کہ جوائنٹ پارلیمانی کمیٹی ہو، ہمارا مطالبہ تھا کہ چیئرمین شپ بھی اپوزیشن کے…

مزید پڑھیے
 

انتخابی دھاندلی کی تحقیقات،پارلیمانی کمیشن کا قیام خوش آئند ہے، شہباز شریف

قومی اسمبلی میں قائد حزبِ اختلاف شہباز شریف نے دھاندلی کی تحقیقات کے لیے پارلیمانی کمیشن کو خوش آئند قرار دیا ہے۔ قومی اسمبلی کے باہر میڈیا سے بات کرتے ہوئے شہباز شریف نے انتخابات میں مبینہ دھاندلی کے معاملے پر پارلیمانی کمیشن کے قیام پر گفتگو کی۔ انھوں نے کہا کہ دھاندلی کی تحقیقات…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن نے فضل الرحمن کا مطالبہ مسترد کردیا

  الیکشن کمیشن نےمولانا فضل الرحمن کا استعفی دینےسےمتعلق بیان مسترد کردیا۔ مولانا فضل الرحمان نے چیف الیکشن کمشنر سے استعفیٰ دینے کا مطالبہ کیاتھا۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے بتایاکہ عام انتخابات2018 کا صاف شفاف اورغیرجانبدارانہ انعقاد کیا گیا۔ بغیر ثبوت کے ایسے بیانات دینا افسوسناک اور حقائق سے برعکس ہے۔ ترجمان الیکشن کمیشن نےبتایاکہ…

مزید پڑھیے
 

عوام کو ریلیف دو

الیکشن سے قبل سیاسی جماعتوں نے بے شمار وعدے کئے اور الگ الگ  نعرے لگائے۔ پاکستان مسلم لیگ (ن) کا نعرہ تھا ‘ووٹ کو عزت دو’، پاکستان تحریک انصاف کا نعرہ تھا ‘دو نہیں ایک پاکستان’ اور پاکستان پیپلز پارٹی کا نعرہ تھا ‘بی بی کا وعدہ نبھانا ہے، پاکستان بچانا ہے’۔ عوام نے پیپلز…

مزید پڑھیے
 

ضمنی انتخابات کےلیےکاغذات نامزدگی جمع کرانےکاسلسلہ شروع

ضمنی انتخابات کیلئے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ شروع ہوگیاہے۔ ضمنی انتخابات چودہ اکتوبرکوہوں گے۔ ملک بھر سے قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 37 نشستوں پر ضمنی انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی کی وصولی کا عمل آج سے شروع ہوگیا۔ پنجاب اسمبلی کے 13، خیبر پختونخوا اسمبلی کے 9، سندھ اوربلوچستان اسمبلی کے دو…

مزید پڑھیے
 

جمہوریت پرشب خون ماراگیا،ایوان کےاندراورباہراحتجاج کریں گے،حمزہ شہباز

پاکستان مسلم لیگ ن کےرہنما حمزہ شہبازنےکہاہےکہ  پاکستان کي جمہوريت پر شب خون مارا گيا ہے، ايوان کے اندراور باہر احتجاج کريں گے۔ پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کےانتخاب کےبعد ایوان سے بات کرتےہوئے حمزہ شہبازنےکہاکہ پاکستان کي تاريخ ميں انتخابات میں دھاندلي کي ايسي مثال نہيں ديکھي۔ اسمبلي ميں ہمارے بارہ ووٹ ہمارے ادھر ادھر…

مزید پڑھیے
 

پنجاب اسمبلی: خواتین ایم پی ایز کا عزم

پنجاب اسمبلی کی نومنتخب خواتین ارکان نے عورتوں کے حقوق کے لیے بھرپورجدوجہد کا عزم ظاہر کردیا ۔ خواتین ایم پی ایز کا کہنا ہے ملکی حالات میں بہتری اور تعلیم و صحت کےلیے کام کریں گی ۔ اکثریت والی جماعت کی خواتین پنجاب میں بھی تبدیلی کی لہر دیکھنا چاہتی ہیں۔ جس کے لیے…

مزید پڑھیے
 

قومی اسمبلی میں اسپیکر،ڈپٹی اسپیکر کاانتخاب بدھ کوہوگا

قومی اسمبلی میں اسپیکر اور ڈپٹی اسپیکر کا انتخاب کل بروز بدھ کو ہوگا۔  پی ٹی آئی کے اسد قیصر اور پیپلز پارٹی کے خورشید شاہ نے اسپیکر، جے یوآئی کے اسعد محمود اور تحریک انصاف کے قاسم سوری نے ڈپٹی اسپیکر کے لیے کاغذات نامزدگی جمع کرادیے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا وقت ختم…

مزید پڑھیے
 

آزاد وطن کے غلام شہری

پاکستان کو آزاد ہوئے 71برس ہوچکے ہیں۔ چودہ اگست کو پاکستان کا 72واں یوم آزادی منایا جارہاہے۔ مجھے فخر ہے کہ میں ایک پاکستانی ہوں اور اس بات پر بھی فخر محسوس کرتا ہوں کہ میں آزاد پاکستان کی آزاد فضا میں سانس لیتا ہوں۔ جہاں دنیا تیزی سے ہر شعبے میں ترقی کر رہی…

مزید پڑھیے
 

سو دن میں کیا بدلے گا دیکھیں گے، احسن اقبال

رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن احسن اقبال کہتے ہیں قوم کو سنہرے خواب دکھانے والے اب پورے کر کے دکھائیں ۔ سو دن میں کیا بدلے گا دیکھیں گے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں بولے ناکامی اور نااہلی کا ن لیگ پر الزام لگانے نہیں دیں گے۔ احسن اقبال نے کہا کہ سو…

مزید پڑھیے
 

سیاسی مخالفین خوشگوار موڈ میں

قومی اسمبلی کے پہلے اجلاس میں سیاسی مخالفین خوش خوش دکھائی دیئے ۔ شہباز شریف اور فواد چوہدری میں مسکراہٹوں کا تبادلہ ہوا۔ عمران خان نے بلاول بھٹو سے مصافحہ کیا ۔ زرداری اور امین الحق بھی خوشی خوشی ملے ۔

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی کو جعلی مینڈیٹ دلایا گیا، رانا ثنا

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنماء رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف کو جعلی مینڈیٹ دلایا گیا۔ ہم کسی بھی پارٹی کو دیوار سے لگانے کے خلاف ہیں۔ رانا ثنا کے مطابق، پی ٹٰی آئی تیس سے زیادہ نشستیں نہیں جیت سکتی تھی۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم کسی…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعظم کی حلف برداری، پی ٹی آئی نے حلیفوں کے ساتھ حریفوں کو بھی دعوت د یدی

نئے وزیر اعظم کی حلف برداری کے لیے پی ٹی آئی نے حلیفوں کے ساتھ حریفوں کو بھی شرکت کی دعوت دے دی، اسپیکر قومی اسمبلی کیلئے نامزد امیدوار اسد قیصر کی قیادت میں تحریک انصاف کے وفد نے ن لیگ سمیت دیگر جماعتوں کے سینئر رہنماؤں سے ملاقاتیں کی اسپیکر اور وزیر اعظم کے…

مزید پڑھیے
 

ایسی قانون سازی کریں جو قوم چاہتی ہے، نامزد اسپیکر

حکومت سازی کا ٹاسک مکمل ہوا ۔ اب حکومت چلانے  کی باری ہے ۔ اس مقصد کے لیے پاکستان تحریک انصاف نے نون لیگ کی جانب دوستی کا ہاتھ بڑھا دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے نامزد اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے ایاز صادق سے ملاقات کی ۔ میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube