You are here:    Home      Posts tagged "Election2018" (Page 3)

پیپلزپارٹی نے وزیراعلیٰ سندھ کے نام کا فیصلہ کرلیا

پیپلزپارٹی نے سندھ کی وزارت اعلیٰ ایک بار پھر مراد علی شاہ کو دینے کا فیصلہ کرلیا۔ مولا بخش چانڈیو کہتے ہیں کہ فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ بنانے کا کوئی امکان نہیں۔ سماء سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنماء مولا بخش چانڈیو نے کہا کہ فریال تالپور کو وزیراعلیٰ سندھ…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی نے کراچی فتح کرلیا، ایم کیو ایم اور پی پی پی کی چھٹی

پاکستان تحریک انصاف نے کراچی میں بھی فتح کے جھنڈے گاڑ دیئے، ایم کیو ایم پاکستان اور پاکستان پیپلزپارٹی کو ان کے گھروں میں شکست سے دوچار کردیا۔ الیکشن 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف شہر قائد کی 21 میں سے 13 نشستیں اپنے نام کرکے اکثریتی جماعت بن کر سامنے آئی ہے، تقریباً 35 سال…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کو لاڑکانہ کی نشست پر بھی شکست

پاکستان پیپلز پارٹی کو اپنے مضبوط گڑھ لاڑکانہ میں بڑے مارجن سے شکست ہوگئی، 25 سال بعد پی پی پی کو شہر کے صوبائی حلقے پر بڑے مارجن سے ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا۔ پی ایس 11 لاڑکانہ شہر کے مکمل 147 پولنگ اسٹیشن کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے معظم…

مزید پڑھیے
 

الیکشن 2018 ، پنجاب اسمبلی کے نتائج

پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی نمبر وار تفصیل یہ ہے۔ پی پی 11 راولپنڈی 6 : سرکاری نتائج کے مطابق  پی ٹی آئی کے چوہدری محمد عدنان 47 ہزار 79 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے ہیں، ان کے مد مقابل مسلم لیگ ن کے راجہ…

مزید پڑھیے
 

الیکشن 2018 ، سندھ اسمبلی کے نتائج

سندھ کی صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی نمبر وار تفصیل یہ ہے۔ پی ایس 11 لاڑکانہ : پی پی پی مضبوط گڑھ میں شکست کھاگئی، تمام 147 پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق جی ڈی اے کے معظم عباسی 32 ہزار 178 ووٹ لے کر کامیاب…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ پنجاب میں اکثریت کے قریب پہنچ گئی، رانا ثنا

رہنماء پاکستان مسلم لیگ ن رانا ثناءاللہ کہتے ہیں کہ پنجاب میں صورتحال کاریگروں کی توقع کے مطابق نہیں رہی۔ کیوںکہ ن لیگ صوبہ میں حکومت بنانے کے قریب پہنچ گئی ہے۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔ سماء کے الیکشن پینل سے بات کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ جو بھی حکومت بنے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی میڈیا نے عمران خان کا شک ثابت کردیا

عمران خان کہتے رہے غیر ملکی مخلوق سے زیادہ خطرہ ہے اور یہ خطرہ بھارت اور غیر ملکی ذرائع ابلاغ میں سامنے آگیا۔ بھارٹی میڈیا نے عمران خان کی جیت سے پہلے اور جیت کے بعد دھاندلی کا ڈھونڈورا پیٹا۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

مزید پڑھیے
 

جاوید میانداد کا شہباز شریف پر دلچسپ تبصرہ

سابق کرکٹ کپتان جاوید میانداد شہباز شریف پر تنقید کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ وہ کراچی آئے تو انہوں نے پان کی بات کی۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔ انتخابات دو ہزار اٹھارہ سے متعلق سماء پینل میں بیٹھ کر انہوں نے کہا کہ ایک رہنماء کو پاکستان کی بات کرنا چاہیے۔ ساتھ…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں پی ٹی آئی نے ن لیگ کا صفایا کردیا

پاکستان تحریک انصاف کا سونامی ڈیرہ غازی خان میں پاکستان مسلم لیگ ن کو بہا کر لے گیا۔ سابق وزیراعلی پنجاب میاں شہباز شریف کو ڈیرہ غازی خان سے الیکشن لڑانے والے سابق وفاقی وزیر برائے توانائی سردار اویس لغاری قومی نشت کے ساتھ ساتھ اپنے آبائی علاقہ سے صوبائی نشت بھی ہار گئے۔ عام…

مزید پڑھیے
 

بڑی کامیابی ملی، 80 فیصد مصدقہ نتیجہ موصول، سیکرٹری الیکشن کمیشن

سیکرٹری الیکشن کمیشن بابر یعقوب کہتے ہیں کہ بوگس بیلٹس بھرنے سے متعلق سوشل میڈیا پر چلنے والی وائرل ویڈیو پرانی ہے۔ عام انتخابات پرامن ماحول میں ہوئے۔ انتخابات پوری طرح شفاف ہوئے ہیں۔ لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔ خاص طور پر خواتین الیکشن میں خوب شریک ہوئیں۔ پاک فوج کے جوانوں کی طرف سے…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کا 40 سال بعد لیاری سے صفایا، قومی و صوبائی نشستوں پر شکست

لیاری سے پاکستان پیپلزپارٹی کا 40 سال بعد صفایا ہوگیا، قومی اور صوبائی نشستوں پر شکست کا سامنا کرنا پڑا، این اے 246 سے بلاول بھٹو کو بدترین ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، پاکستان تحریک انصاف کے عبدالشکور رکن قومی اسمبلی منتخب ہوگئے جبکہ ٹی ایل پی دوسرے نمبر پر رہی۔ پی ایس ای 107…

مزید پڑھیے
 

صدر ممنون حسین کا الیکشن نتائج پر اطمینان کا اظہار

الیکشن ہارنے کے بعد ن لیگ نے تو انتخابی نتائج مسترد کردیئے لیکن صدر مملکت نے صاف اور شفاف انتخابات پر اطمینان کا اظہار کر دیا۔

مزید پڑھیے
 

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنوں کا جشن

کل پچیس جولائی کو ہونے والے عام انتخابات میں پاکستان تحریک انصاف نے بڑے بڑے برج اُلٹ دیے۔ کراچی میں بھی پی ٹی آئی کو توقع سے زیادہ کامیابی ہوئی۔ اس موقع پر رات گئے شہر کی شاہراؤں پر پارٹی ترانوں کے ساتھ جشن منایا گیا۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان کو وی آئی پی سیکیورٹی دیدی گئی

وزیراعظم اِن ویٹنگ؟ وفاقی پولیس نے عمران خان کو وی آئی پی پروٹوکول دے دیا۔ بنی گالہ میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔ داخلی و خارجی راستوں پر چیکنگ شروع ہوگئی۔ تیس پولیس اہلکار تعینات کر دیئے گئے۔ اسلام آباد سے نور الامین کی رپورٹ۔ الیکشن نتائج جاننے کے لیے کلک کیجیے۔

مزید پڑھیے
 

عمران خان کی شیروانی اور مخالفوں کے طعنے

عمران خان کی طویل سیاسی جدوجہد میں کئی ایسے مرحلے آئے۔ جب وزیراعظم کی خواہش پر انہیں فقرے کسے گئے۔ مگر اب وہ مرحلہ آتا نظر آرہا ہے۔ جب خان صاحب شیروانی میں نظر آرہے ہیں۔ عمران خان کو بہت طعنے دیے گئے۔ طعنے دینے والے شکوے کرنے لگے۔ عمران خان کی شیروانی اب کام…

مزید پڑھیے
 

عمران خان کا الیکٹیبلز فارمولا کام کرگیا

الیکٹیبلز کی سائنس کام کرگئی۔ عمران خان کا مقبولیت پلس الیکٹ ایبلز فارمولا میدان مار گیا۔ تگڑے تگڑے مدمقابل بھی کھلاڑیوں کے آگے نہ ٹک سکے۔ طویل سیاسی جدوجہد کے بعد عمران خان یہ جان گئے تھے کہ الیکٹیبلز کی سائنس کیا ہے۔ انہوں نے مقبولیت اور الیکٹیبلز کا فارمولا تیار کیا۔ جو کہ کام…

مزید پڑھیے
 

اڈیالہ جیل میں نواز اور شہباز شریف کی ملاقات

انتخابات کے انعقاد کے بعد سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی سابق وزیراعلیٰ شہباز شریف کے درمیان پہلی ملاقات ہوئی۔ چھوٹے اور بڑے میاں صاحبان کے درمیان اڈیالہ جیل میں ملاقات آدھے گھنٹے تک جاری رہی۔ انتخابات کے انعقاد کے بعد ہونے والی گنتی میں پاکستان تحریک انصاف ملک کی پہلی…

مزید پڑھیے
 

مسلم لیگ ن نے اوکاڑہ میں میدان مار لیا

انتخابات دو ہزار اٹھارہ میں پاکستان مسلم لیگ ن اوکاڑہ شہر میں پوری طرح سے کامیاب ہوگئی۔ اوکاڑہ میں قومی اسمبلی کی چار نشستوں پر ن لیگ سے تعلق رکھنے امیدوار کامیاب ہوگئے۔ جبکہ صوبائ اسمبلی کی آٹھ میں سے سات سیٹیں لے جانے میں کامیاب ہوگئی۔ قومی اسمبلی کی چاروں سیٹوں پر لیگی اراکین…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن نے نتائج میں تاخیر کی ذمہ داری ٹیکنالوجی پر ڈال دی

چیف الیکشن کمشنر نے نتائج میں تاخیر کی ذمہ داری ٹیکنالوجی پر ڈال دی، کہتے ہیں کہ گزشتہ انتخابات میں پہلا نتیجہ رات ایک بجے جاری ہوا، صرف 2 گھنٹے کی تاخیر پر فسانے بن گئے، الیکشن پر کوئی دھبہ نہیں لگا، انتخابات 100 فیصد شفاف ہوئے۔ چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار رضا نے…

مزید پڑھیے
 

الیکشن 2018 ، خیبر پختونخوا کے غیر حتمی غیر سرکاری نتائج

خبیرپخونخوا کی صوبائی اسمبلی کے حلقوں سے موصول غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کی نمبر وار تفصیل یہ ہے، الیکشن کمیشن پاکستان حتمی نتائج کا اعلان بعد میں کرے گی۔ پی کے 11 اپر دیر 2 :  تمام پولنگ اسٹیشنز کے غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے صاحبزادہ ثناء اللہ 18 ہزار 900…

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف کا انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان

مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے انتخابی نتائج تسلیم نہ کرنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں کہ لاہور میں تاحال کسی حلقے کا سرکاری نتیجہ جاری نہیں کیا گیا، میں نے اپنے سیاسی کیریئر میں اتنی خوفناک صورتحال نہیں دیکھی، عوام کے مینڈیٹ کی توہین برداشت نہیں کریں گے، جو بھی عوامی مینڈیٹ…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube