You are here:    Home      Posts tagged "Election2018" (Page 11)

عام انتخابات اور پنجاب

پنجاب کی سیاسی صورتحال پر نظر ڈالی جائے تو واضح طور پر کہا جا سکتا ہے کہ عام انتخابات میں صرف دو سیاسی جماعتوں کے مابین مقابلہ ہوگا۔ عمران خان نے نا صرف نواز شریف کو تاحیات نااہل کروایا بلکہ پوری نواز لیگ کو تقسیم کر کے رکھ دیا ہے۔ نواز لیگ کے متعدد رہنما…

مزید پڑھیے
 

نگراں وزیراعظم کون ہوگا ؟؟نام کا اعلان آج متوقع

نگراں وزیراعظم کے انتخاب کیلئے وزیراعظم شاہد خاقاب عباسی اور قومی اسمبلی قائد حزب اختلاف خورشید شاہ آج پھر حتمی ملاقات کریں گے، توقع ہے کہ آج ہونے والی ملاقات میں دونوں رہنما کسی ایک نام پر اتفاق کرلیں۔

مزید پڑھیے
 

نگراں وزیراعظم کا معاملہ منگل تک ٹل گیا

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی اور قائد حزب اخلاتف خورشید شاہ کی جمعہ کو ہونے والی ملاقات بھی کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکی۔ نگراں وزیراعظم کے نام کا اعلان منگل تل ٹال دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

بلاول بھٹو کس نشست سے الیکشن لڑیں گے؟

بلاول بھٹو زرداری نے بے نظیر بھٹو کی نشست این اے 202 سے الیکشن لڑنے کا اعلان کردیا، کہتے ہیں اسی نشست سے میری والدہ اور نانا الیکشن جیتے تھے۔ چیئرمین پیپلزپارٹی نے نواز شریف اور عمران خان کو بھی کڑی تنقید کا نشانہ بنایا۔ لاڑکانہ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول…

مزید پڑھیے
 

سندھ کے عوام نہ چاہیں تو کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا، شہباز شریف

  وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف کہتے ہیں اگر سندھ کے عوام نہیں چاہتے تو کالا باغ ڈیم نہیں بنے گا۔ مير پور خاص ميں جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے صدر اور وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف نے پیپلزپارٹی قیادت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ بولے کہ زرداری کو حکومت کرتے…

مزید پڑھیے
 

عام انتخابات نگراں وزیراعظم نہیں خلائی مخلوق کرائے گی، وزیراعظم

وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کہتے ہیں کہ عام انتخابات نگراں وزیراعظم نہیں خلائی مخلوق کرائے گی، موجودہ حکومت اپنی مدت پوری کرے گی، نواز شریف کا مستقبل آج بھی ہے اور کل بھی۔ وزیراعظم شاہد خاقان عباسی بھی سابق وزیراعظم نواز شریف کی زبان بولنے لگے، کہتے ہیں کہ عام انتخابات نگران وزیراعظم نہیں، خلائی…

مزید پڑھیے
 

انتخابات میں 3 حلقوں سے حصہ لوں گا، چوہدری نثار کا اعلان

مسلم لیگ ن کی طرف سے پارٹی ٹکٹوں کے اعلان سے قبل ہی سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار نے بڑا اعلان کردیا، کہتے ہیں تین حلقوں سے انتخابات میں حصہ لوں گا۔ ترجمان چوہدری نثار کے مطابق سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آئندہ انتخابات میں این اے 59، پی پی 10 اور پی…

مزید پڑھیے
 

سندھ والوں کا اللہ ہی حافظ ہے

تحریر: شہروز کلیم جس دن سے ہمارے ملک کو آزادی ملی، فائر بریگیڈ اور ریسکیو کے محکمے کے نظام میں بہتری اور ترقی سندھ کی متواتر تمام ہی حکومتوں کی ترجیحات میں شامل نہ ہو پائی۔ متعدد عظیم سانحات ماضی اور حال میں بارہا  شہریوں کی جان و املاک کی تباہی کا باعث بنتے رہے،…

مزید پڑھیے
 

پرویز مشرف نہیں جو ملک سے بھاگ جاؤں، نواز شریف

لندن : سابق وزیراعظم نواز شریف کہتے ہیں ملک میں مارشل لاء کی باتیں ہورہی ہیں، میڈیا پر پابندیاں لگ رہی ہیں، پرویز مشرف نہیں جو ملک سے بھاگ جاؤں۔ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف سے وزيراعظم شاہد خاقان عباسی نے ملاقات کی، اس موقع پر سابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار بھی موجود تھے۔…

مزید پڑھیے
 

نگراں وزیراعظم کا اعلان اپوزیشن لیڈر کریں گے، شاہد خاقان عباسی

لندن : وزیراعظم کہتے نواز شریف کو استثنیٰ نہ ملنا عدالتی فيصلہ ہے، اس حوالے سے عدالتوں سے پوچھا جائے، نگراں وزیراعظم کا اعلان اپوزیشن لیڈر کریں گے، انتخابات مقررہ وقت پر ہوں گے۔ وزيراعظم شاہد خاقان عباسی نے دولت مشترکہ سربراہ اجلاس میں شرکت کیلئے برطانیہ کے دورے پر ہیں، جہاں لندن میں انہوں…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ سندھ میں نیا سیاسی اتحاد بنانے کیلئے سرگرم

لاہور : مسلم لیگ ن نے سندھ ميں پيپلزپارٹی کیخلاف نئے سياسی اتحاد کی تیاریاں شروع کردیں، وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شريف 22 اپريل کو کراچی ميں اہم ملاقاتيں کريں گے۔ عام انتخابات 2018ء میں پیپلزپارٹی کو ٹف ٹائم دینے کیلئے مسلم لیگ ن کی اعلیٰ قیادت متحرک ہوگئی، سندھ میں نئے اتحاد کی تیاریاں کی…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کے بعد نواز شریف کہاں ہونگے، زرداری کا حیرت انگیز بیان

نوابشاہ : سابق صدر کہتے ہیں امریکا کے ساتھ نہ چلنا حماقت ہے، کسی بھی غیر قانونی عمل کی حمایت نہیں کرسکتے، الیکشن کے بعد نواز شریف اپوزیشن میں ہوں گے، پارٹی نے اجازت دی تو نوابشاہ سے ہی الیکشن لڑوں گا۔ نوابشاہ میں گفتگو کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر…

مزید پڑھیے
 

قبل از وقت انتخابات اور عسکری قیادت کی اینٹری

۔۔۔۔۔**  تحریر : نوید نسیم  **۔۔۔۔۔ پانامہ لیکس کیس فیصلہ آنے کے بعد چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی طرف سے فوری طور پر نئے انتخابات کروانے کا مطالبہ کیا گیا، جسے بعد ازاں پاکستان پیپلز پارٹی نے بھی اپنالیا، فیض آباد دھرنے اور جسٹس باقر نجفی کی رپورٹ سامنے آنے کے بعد اس…

مزید پڑھیے
 

عمران خان اور سمیع الحق کا غیر فطری اتحاد

۔۔۔۔۔**  تحریر : نوید نسیم  **۔۔۔۔۔ عام انتخابات جوں جوں قریب آرہے ہیں، سیاسی جماعتوں کے اتحاد اور سیاسی رہنماؤں کی جماعتیں بدلنے کا موسم شروع ہوگیا ہے، سردیاں آتے ساتھ ہی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نیازی نے بھی انتخابی محرکات کو بھانپتے ہوئے خیبرپختونخوا میں جمعیت علمائے اسلام سمیع الحق سے انتخابی…

مزید پڑھیے
 

الیکشن کمیشن کا عام انتخابات 2018ء کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد  : الیکشن کمیشن پاکستان نے عام انتخابات 2018ء میں واٹر مارک کے حامل بیلٹ پیپرز استعمال کرنے کا فیصلہ کرلیا، پاکستان سیکیورٹی پرنٹنگ کارپوریشن کراچی کو ضروری انتظامات کرنے کی ہدایت کردی گئی چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) سردار محمد رضا کی زیر صدارت منعقدہ اجلاس میں عام انتخابات 2018ء کے حوالے سے…

مزید پڑھیے
 

ن لیگ کا ناراض ساتھیوں کو منانے اور باغیوں کیخلاف کارروائی کا اعلان

اسلام آباد : الیکشن 2018ء کیلئے ن لیگ نے کمر کس لی، پیر پگارا، اسفند یار اور جیالوں کو منانے کی ذمہ داری شاہد خاقان عباسی کے سپرد کردی گئی، سی ای سی نے پارٹی کے نئے باغی ظفر اللہ جمالی اور رضا حیات ہراج کیخلاف انضباطی کارروائی کا اعلان بھی کردیا۔ مسلم لیگ ن…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube