Posts tagged "Election2018"

ملتان،پی پی218ضمنی انتخاب میں پی ٹی آئی اور پیپلزپارٹی میں سخت مقابلہ

ملتان کے صوبائي حلقے پی پی 218 کے ضمني انتخاب کیلئے پولنگ جاری ہے، جہاں پاکستان پیپلزپارٹی اور پاکستان تحریک انصاف میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ یہ نشست پی ٹی آئی رہنما کے انتقال کے بعد خالی ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے

تحریک انصاف نےنفرت کےکلچرکوفروغ ديا،خواجہ سعدرفيق

لاہور ہائي کورٹ نے خواجہ سعد رفيق اور ان کے بھائي سلمان رفيق کي عبوري ضمانت ميں پانچ دسمبرتک توسيع کردي۔ نيب کا تفتيشي افسر عدالت ميں گرفتاري کي وجوہات پيش نہ کرسکا ۔ سعد رفيق کا کہنا ہے کہ عمران خان احتساب کے نام پرانتقام لے رہے ہيں۔

مزید پڑھیے

خیبرپختونخوا اسمبلی اور خواتین کا کردار

ایشیاء میں موجود سیاسی جماعتوں پر موروثیت کی چھاپ ہمیشہ سے رہی ہے اور آج بھی یہ الزامات عائد کئے جاتے ہیں کہ باپ کی نشست پر بیٹا، بھائی کی نشست پر بھائی اور اسی طرح خاندان کے دیگر افراد ہی اقتدار کے ایوانوں تک پہچتے ہیں۔ ماضی میں جب قومی اور صوبائی ایوانوں میں…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے اتحادی بھی کہہ رہے ہیں دھاندلی ہوئی ہے، سعد رفیق

مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے کا کہنا تھا کہ 26 جولائی کو ہم نے دوبارہ گنتی کے لئے رجوع کیا، آج11بجے کا وقت دیا گیا سوا پانچ بجے گنتی شروع کی گئی۔ خواجہ سعد رفیق کا کہنا تھا کہ ہائیکورٹ کے حکم کے باوجود رکاوٹیں ڈالی جارہی ہیں، تھیلے کئی گھنٹے…

مزید پڑھیے

عمران کو حلف سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد ہائی کورٹ نے عمران خان کو حلف لینے سے روکنے کی درخواست قابل سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کرلیا۔

مزید پڑھیے

آزاد ارکان کی حمایت کے بعد، پنجاب میں پی ٹی آئی کو 131 کی اکثریت حاصل

تحریک انصاف پنجاب میں سب سے زیادہ ایک سو اکتیس سیٹوں کی حامل جماعت بن گئی۔ پنجاب میں تحریک انصاف حکومت سازی کے عمل کا آغاز جلد کردے گی۔ پنجاب میں حکومت سازی کیلئے تحریک انصاف کو مزید دو آزاد اراکین کی حمایت حاصل ہو گئی ۔ راولپنڈی سے کامیاب راجا صغیر اور نارووال سے…

مزید پڑھیے

دھاندلی نہیں کی تو عمران خان حلقہ کھلوانے سے کیوں ڈر رہے ہیں، سعد رفیق

پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما سعد رفیق کہتے ہیں عمران خان دھاندلی سے نہیں جیتے تو حلقہ کھلوانے سے ڈر کیوں رہے ہیں۔ آج اتوار کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے الیکشن کمیشن سے مطالبہ کیا کہ این اے ایک سو اکتیس کے تمام ووٹوں کی دوبارہ گنتی کا حکم دے۔ ان…

مزید پڑھیے

پی ٹی آئی کے نومنتخب ایم پی اے نے گرفتاری دیدی

لاہور میں ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کے الزام میں پی ٹِی آئی کے نومنتخب ایم پی اے ندیم عباس نے گرین ٹاون تھانے میں گرفتاری دے دی ۔ نومنتخب ایم پی اے پر ہوائی فائرنگ اور پولیس اہلکاروں پر تشدد کا الزام ہے۔ انہوں نے پولیس اسٹیشن میں گرفتاری دے دی۔ ندیم…

مزید پڑھیے

این اے 248 کراچی: دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کو سبقت حاصل

این اے دو سو اڑتالیس کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی میں پی ٹی آئی کے امیدوار عبدالعزیز کو ووٹوں میں سبقت حاصل ہوگئی ہے۔ غیر حتمی نتائج کے مطابق، اس حلقے سے پیپلز پارٹی کے عبدالقادر پٹیل کامیاب ہوئے تھے۔ این اے 248 کراچی میں دوبارہ گنتی جاری ہے۔ ایک سو انیس پولنگ اسٹیشنز…

مزید پڑھیے

الیکشن میں کسی ایک سیاسی جماعت کو جتوایا گیا، گورنر زبیر

گورنر سندھ محمد زبیر کہتے ہیں کہ نئے حکومت کا اخیتار ہے کہ وہ کس کو گورنر تعینات کرے۔ پاکستان میں جمہوریت پر کم عمل کیا جاتا ہے۔ گورنر ہاوس میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا آج کی پریس کانفرنس کا مقصد میرا استعفی ہے ۔ جو کچھ میں نے دیکھا سنا…

مزید پڑھیے

پنجاب میں حکومت بنانے کا حق پی ٹی آئی کا ہے، نعیم الحق

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء نعیم الحق کہتے ہیں نئے گورنر سندھ کی تعیناتی کے حوالے سے فیلصہ عمران خان کریں گے۔ بنی گالا کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے کہا عمران خان جلد پنجاب، کے پی کے میں وزراء اعلیٰ کے ناموں کا اعلان کر دیں…

مزید پڑھیے

فضل الرحمن کا کردار جمہوریت کیلئے نقصان دہ ہے، نعیم الحق

تحریک انصاف کے رہنما نعیم الحق کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمن کا کردار جمہوریت کے لئے نقصان دہ ہے، ان کو احساس ہونا چاہیئے کہ عوام کیا سوچ رہے ہیں۔ اسلام آباد ميں ميڈيا سے گفتگو کرتے ہوئے پی ٹی آئی رہنما نعیم الحق نے کہا کہ اے پی سی کی کل میٹنگ…

مزید پڑھیے

ریحام خان کا عمران کیخلاف ایک اور انٹرویو

عمران خان کی الیکشن میں مستحکم پوزیشن مگر ریحام خان اب بھی عمران خان کیخلاف بیانات دینے سے باز نہیں آرہیں، کہتی ہیں کہ کتاب سیاسی مقاصد کیلئے نہیں تھی، بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے

سماء کی الیکشن نشریات عوام میں مقبول

پاکستان کے بڑے فیصلے میں سماء کی الیکشن ٹرانسمیشن نےعوام کے دل جیت لئے ۔ بہترین ٹیکنالوجی اور تیز ترین کوریج نے تاریخ رقم کردی ۔ پچیس جولائی کو پاکستان نے بڑا فیصلہ دیا اور سماء کا آئٹم ملک بھر میں ہٹ ہوگیا ۔ الیکشن ہیڈ کوارٹر میں بہترین ٹیکنالوجی اور تیز ترین کوریج کے…

مزید پڑھیے

این اے 182، 184: جمشید دستی کی دوبارہ گنتی کی درخواست

مظفرگڑھ میں عوامی راج پارٹی کے سربراہ جمشید دستی نے این اے 182 اور 184 پر دوبارہ گنتی کی درخواست کردی۔ سماء کے نمائندے شیراز بشیر کے مطابق، ریٹرننگ افسر نے این اے 184 پر درخواست منظور کرتے ہوئے کل ہفتے کو تمام امیدواروں کو طلب کرلیا۔ کل  ہفتے کو دن ایک بج کر تیس…

مزید پڑھیے

شعیب اختر کی عمران خان سے ملاقات، پی ٹی آئی کارکنوں کو جیت کی مبارکباد

شعیب اختر نے پاکستانی قوم اور تحریک انصاف کے کارکنان کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے بہت سے پاکستانیوں نے عمران خان کو تگڑا چیلنج دیا۔ سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے پی ٹی آئی کی فتح کے بعد چیئرمین عمران خان سے ملاقات کی، اور انہیں مبارکباد پیش کی۔ میڈیا سے گفتگو میں پاکستانی…

مزید پڑھیے

پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت کا امکان، لاہوریوں کی توقعات

لاہور کی بيشتر نشستوں پر ن ليگ کے اميدوار کامياب ہوئے مگر حکومت تحريک انصاف کی بن رہی ہے، شہريوں کو پی ٹی آئی سے توقع ہے کہ وہ لوگوں کی بھلائی کیلئے کام کرے گی، عمران کے پاس وعدے پورے کرنے کا اب پورا موقع ہے۔ محمد لقمان کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے

عمران خان جیت گئے، کیا عامر خان پاکستان آئیں گے؟

عمران خان انتخابات جیت کر ملک کے وزیر اعظم بننے جارہے ہیں، کيا بالی ووڈ کے مسٹر پرفیکٹ عامر خان پاکستان آئيں گے؟، سوشل ميڈيا پر بالی ووڈ اسٹار کو وعدہ ياد دلايا۔

مزید پڑھیے

این اے 248 کراچی میں ووٹوں کی دوبارہ گنتی ہوگی

کراچی کے حلقہ این اے 248 سے پی ٹی آئی کے امیدوار سردار عبدالعزیز نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کیلئے درخواست جمع کروادی۔ سردار عزیز کے مطابق، کچھ پولنگ اسٹیشنز میں ووٹ کم دکھائے گئے۔ سماء کے رپورٹر عامر مجید کے مطابق، ریٹرننگ آفیسر نے درخواست منظور کرلی۔ کل ہفتے کو صبح دس بجے دوبارہ…

مزید پڑھیے

پی پی پی نے نتائج مسترد کردیئے، الیکشن کمیشن سے مستعفی ہونیکا مطالبہ

پیپلزپارٹی نے انتخابی نتائج مسترد کردیئے، بلاول بھٹو زردای کہتے ہیں کہ منصفانہ اور شفاف انتخابات کرانے میں الیکشن کمیشن ناکام ہوگیا، چیف الیکشن کمشنر سمیت صوبائی سربراہان مستعفی ہوں، پارلیمنٹ جا کر معاملہ اٹھائیں گے۔ چیئرمین پی پی پی نے دیگر سیاسی جماعتوں سے اپیل کردی کہ پارلیمانی اور جمہوری فورم نہ چھوڑیں۔ چیئرمین…

مزید پڑھیے

الیکشن کمیشن کو پنجاب اور سندھ اسمبلی کے تمام نتائج موصول

الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی تمام دو سو پچانوے نشستوں کے نتائج موصول ہوگئے ہیں۔ پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب اسمبلی میں ایک سو ستائیس نشستوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔ جبکہ تحریک انصاف کے امیدوار ایک سو تیئیس نشستوں پر کامیاب ہوئے۔ کامیاب ہونے والے آزاد ارکان کی تعداد انتیس ہے۔ ق لیگ کے…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube