You are here:    Home      Posts tagged "DUBAI" (Page 3)

مفت دفتر، نہ بل نہ کرایہ، دبئی کی کمپنی نے پاکستانی تاجروں کو پیشکش کردی

دبئی کی کمپنی نے پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے بڑی پیشکش کر دی۔ پاکستان سے تعلق رکھنے والے تاجر مفت بجلی اور گیس بلوں سمیت فری دفتر حاصل کرسکیں گے۔ اس پیشکش سے  فائدہ اٹھانے والے سرمایہ کاروں سے 3 ماہ تک کسی قسم کا بل اور دفتر کا کرایہ وصول نہیں کیا جائے گا…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل سیزن 4: اسلام آباد یونائیٹڈ کی نئی کٹ متعارف

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کیلئے دفاعي چيمپيئن اسلام آباد يونائيٹڈ نےنئي کٹ متعارف کرا دي۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراسلام آباد يونائيٹڈنے نئي کٹ کے حوالے سے تفصیلات بتائیں۔ It’s Red! 🛑 It’s Hot! 🔥 It’s For The Champions! 🏆#Sherus 🦁 presenting to you, the Official Jersey of Islamabad United; the…

مزید پڑھیے
 

دنیا کا مصروف ترین ایئرپورٹ کون سا؟

دبئی انٹرنیشنل ایئرپورٹ نے ايک مرتبہ پھر دنیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4 کی افتتاحی تقریب میں کون کون پرفارم کریگا؟، فہرست جاری

پاکستان سُپر ليگ کے چوتھے ايڈيشن کی افتتاحي تقريب رنگ و نور سے بھرپور ہوگی، پٹ بل سمیت کئی ملکی و غیر ملکی آرٹسٹ اپنے فن کا مظاہرہ کریں گے، فہرست جاری کردی گئی۔ پی ايس ايل سيزن 4 ميں بھی موسيقی کا تڑکا لگے گا، معروف فنکار اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے، افتتاحی…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل سیزن فور کے آن لائن ٹکٹوں کی فروخت کا آغاز

پاکستان سپر ليگ سيزن فور کے آن لائن ٹکٹوں کي فروخت کا آغاز ہو گیا ہے، ایونٹ 14 فروری سے متحدہ عرب امارات میں شروع ہوگا۔ پہلے مرحلے ميں شارجہ اور ابوظبي ميں شيڈول ميچز کي ٹکٹيں فروخت کيلئے پيش کي گئي ہيں جبکہ دبئي اور پاکستان ميں شيڈول ميچز کي ٹکٹس بعد ميں فروخت…

مزید پڑھیے
 

کرسٹیانو رونالڈو نے 2018 کے بہترین فٹ بالر کا ایوارڈ جیت لیا

پرتگال کے اسٹار فٹ بالر کرسٹیانو رونالڈو نے پلیئر آف دی ایئر 2018 کا ایوارڈ اپنے نام کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

اداکارہ متھیراخوفناک حادثے میں زخمی

نئے سال کا آغاز اداکارہ متھیرا کیلئے کچھ زیادہ خوشگوار ثابت نہیں ہوا، اداکارہ کی گاڑی کو دبئی میں خوفناک حادثہ پیش آیا جس میں وہ بال بال بچیں۔ متھیرا نے انسٹااسٹوریز پر مداحوں کیلئے چند تصاویر جاری کیں جسے دیکھ کر ہر کوئی شاک میں آگیا۔ متھیرا کی گاڑی حادثے میں اس بری طرح…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت کرکٹ ٹیمیں دبئی میں آئندہ سال میچ میں کھیلیں گی، چیئرمین پی بی سی سی

پاکستان اور بھارت کی بلائنڈ کرکٹ ٹیموں کے مابین سیریز دبئی میں آئندہ سال میچ میں کھیلی جائیگی، اس سلسلے میں بھارت انتظامات کا جائزہ لے رہا ہے، دونوں ممالک کو باہمی سیریز کھیلنی چاہیں۔ پاکستان بلائنڈ کرکٹ کونسل کے چیئرمین سید سلطان شاہ نے منگل کو اے پی پی کو بتایا کہ نیپال میں…

مزید پڑھیے
 

دبئی سے آنیوالے مسافر کے بیگ سے 3 کلو کوکین برآمد

کسٹم حکام نے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر تاریخ کی بڑی کارروائی کرتے ہوئے دبئی سے غیرملکی ایئر لائن سے آنیوالے مسافر کے بیگ سے 6 کروڑ روپے مالیت کی 3 کلو کوکین برآمد کرلی گئی۔ ڈپٹی کلکٹر ایئر پورٹ کسٹم کے مطابق جمیل الرحمٰن نامی مسافر دبئی سے غیرملکی فلائٹ کے ذریعے کراچی پہنچا تھا،…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹیسٹ 24 نومبر سے شروع ہوگا

پاکستان اور نيوزي لينڈ کے درميان سیریز کا دوسرا ٹيسٹ میچ 24 نومبر سے دبئي ميں کھيلا جائے گا۔ نيوزي لينڈ نے پاکستان کو ابوظبی ٹيسٹ ميں سنسنی خيز مقابلے کے بعد چار رنز سے شکست دی تھی۔ دبئی ميں پريس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ بيٹسمين لمبي اننگز نہيں…

مزید پڑھیے
 

کن شرائط پرعمران خان کی بہن کو این آراو دیا گیا،مسلم لیگ ن نے سوال اٹھادیا

پاکستان مسلم لیگ ن نے عمران خان کی بہن علیمہ خان کی دبئی میں جائیداد کے معاملے پر جےآئی ٹی بنوانے کا مطالبہ کردیا۔ترجمان پاکستان مسلم لیگ ن مریم اورنگزیب نے کہا کہ موجودہ حکومت نا اہل اور یوٹرن حکومت ہے،سو دن پورے ہونے کو ہیں لیکن وعدے پورے نہیں ہوئے۔ احتساب عدالت کے باہر میڈیا…

مزید پڑھیے
 

جعلی بینک اکاؤنٹس کے بعد محنت کشوں کی بیرون ملک جائیدادیں

غريبوں کے جعلی اکاؤنٹس کے بعد بيرون ملک جائيدادیں بھی ملنے لگيں، کراچی کے گھانچی پاڑہ کے ويلڈر عمران کی دبئی ميں جائيداد نکل آئی، ایف آئی اے نے نوٹس جاری کردیا۔ گھانچی پاڑہ نشتر روڈ کے رہائشی ويلڈر محمد عمران کو ایف آئی اے کی جانب سے نوٹس موصول ہوا تو انہيں معلوم ہوا…

مزید پڑھیے
 

تیسراون ڈے؛ پاکستان کا نیوزی لینڈ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

دبئی میں ہونےوالے تیسرے ون ڈے میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ پاکستان کے پاس نیوزی لینڈ کے خلاف ون ڈے سیریز جیتنے کا 7 سال بعد پہلا موقع ہے۔ پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان تین ون ڈے میچوں کی سیریز ایک ایک سے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان نیوزی لینڈ فیصلہ کن ون ڈے کل (اتوار کو) کھیلا جائے گا

پاکستان اور نيوزی لينڈ کے درميان تيسرا اور فيصلہ کن ون ڈے کل (اتوار کو) کھيلا جائے گا، تین میچوں کی سیریز ايک ايک سے برابر ہے، امام الحق کی جگہ محمد آصف کو ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں جاری سیریز میں نیوزی لینڈ کیخلاف قومی ٹيم پہلا ون ڈے…

مزید پڑھیے
 

مجرموں کو پکڑنے کیلئے فلائنگ موٹر سائیکل آگئی

دبئی پولیس نے مجرموں کو پکڑنے کے دوران ٹریفک جام سے بچنے کے لیے جدید ٹیکنالوجی سے لیس فلائنگ موٹر سائیکل کا سہارا لینے کا فیصلہ کرلیا۔ تربیتی مرحلہ مکمل ہونے کے بعد دو ہزار بيس میں باقاعدہ اس فیلڈ سروس موٹر سائیکل کا افتتاح کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ کا پاکستان کو جیت کیلئے 154 رنز کا ہدف

نیوزی لینڈ نے پاکستان کو دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جیت کےلیے 154 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں نیوزی لینڈ نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے سات وکٹوں کے نقصان پر 153 رنز بنائے۔ کیوی بلے باز کولن منرو 44 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے جبکہ کورے اینڈرسن 44 رنز…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے مابین دوسرا ٹی20 آج ہوگا

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان دوسرا ٹی ٹوئنٹی میچ آج دبئی میں ہو رہا ہے۔ سیریز میں پاکستان کو کیویز پر صفر ایک کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے آسٹریلیا کو وائٹ واش کردیا

آسٹریلیا کے خلاف پاکستان کرکٹ ٹیم نے تیسرا ٹی20 میچ جیت کر سیریز 0-3سے اپنے نام کرلی۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے تیسرے ٹی20 میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو 33رنزسے شکست دے دی ۔ میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں…

مزید پڑھیے
 

تیسرا ٹی ٹوئنٹی ، پاکستان نے آسٹریلیا کو 151 رنز کا ہدف دیدیا

تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کو جیت کے لیے 151 رنز کا ہدف دیا ہے۔ دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں کپتان سرفراز احمد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 150 رنز بنائے۔ پاکستان…

مزید پڑھیے
 

اچھی ٹيموں کو ہرایا چيمپئنز ٹرافی بھی جيت لی اب عالمی کپ جيتنا ہدف ہے، سرفراز احمد

پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ چيمپئنز ٹرافي جيت لي اب عالمي کپ جيتنا ہدف ہے ۔ سماءکے پروگرام اسپورٹس ایکشن میں گفتگو کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ آسٹریلیا کے خلاف ٹيم کي کاميابي ميں سب کو ہي کريڈٹ جاتا ہے ہم اچھي کرکٹ کھيلتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

ٹی ٹوئنٹی سیریز: سرفراز الیون آسٹریلیا کے خلاف وائٹ واش کیلیے تیار

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ٹی ٹوئنٹی آج اتوار کو کھیلا جائے گا۔ شاہینوں نے وائٹ واش پر نظریں لگالیں۔ پاک آسٹریلیا ٹی ٹوئنٹی سیریز میں گرین شرٹس تمام شعبوں میں کینگروز پر بھاری ثابت ہورہے ہیں جبکہ دورہ یو اے ای میں آسٹریلیا کو پہلی فتح کی تلاش ہے۔ آخری میچ جیتنے کیلئے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube