You are here:    Home      Posts tagged "DUBAI" (Page 2)

بلاول کی دبئی روانگی پر فواد چوہدری کا طنزیہ ٹویٹ

چیئرمین پی پی بلاول بھٹو زرداری کي دبئي روانگي پر وفاقی وزيراطلاعات فواد چوہدری نے انہیں دلچسپ انداز میں تنقید کا نشانہ بنا ڈالا۔ سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹڑ پر فوادد چوہدری نے لکھا کہ’’ ہم سمجھ رہے تھے تحريک اسلام آباد آئے گي ليکن تحريک تودبئي نکل گئي ‘‘ ۔ ہم سمجھ رہے…

مزید پڑھیے
 

ارجنٹائن حکام کی غلطی پر پاکستان فٹسال ٹیم دبئی سے ڈی پورٹ

ارجنٹائن حکام کي غلطي کےباعث پاکستان فٹسال ٹیم کو دبئي  سے ڈي پورٹ کر ديا گيا۔ پاکستان فٹسال ٹيم ورلڈ کپ ميں شرکت کےليےدبئي پہنچي تو پتہ چلا کہ ارجنٹائن ایمبیسی نے جاري ويزے سسٹم میں فيڈ نہیں کئے۔ ویزے فیڈ نہ ہونے کے باعث ارجنٹائن ایمبیسی کی غلطی کی سزا کھلاڑیوں کو کاٹنی پڑی۔…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا کا پاکستان کو چوتھے ون ڈے میں جیت کیلئے 278 رنز کا ہدف

آسٹریلیا نے پانچ میچوں پر مشتمل سیریز کے چوتھے ون ڈے میں پاکستان کو جیتنے کےلیے 278 رنز کا ہدف دے دیا۔ دبئی میں جاری ون ڈے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر آسٹریلیا کو بیٹنگ کی دعوت دی۔ کینگروز نے پہلے کھیلتے ہوئے 7 وکٹوں کے نقصان پر 277 رنز بنائے۔ آسٹریلیا کی…

مزید پڑھیے
 

دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات

رواں سال کے لیے دنیا کے 10 بہترین سیاحتی مقامات کی فہرست میں عرب دنیا کے 2 شہر شامل ہو گئے۔ انگریزی ویب سائٹ ٹرپ ایڈوائزر کی نئی فہرست میں ان معروف ترین مقامات کا نام پیش کیا گیا ہے جن کا رخ دنیا بھر کے لوگ روایتی سیاحت کے مقصد سے کرتے ہیں۔ مذکورہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور آسٹریلیا کے مابین تیسرا ون ڈے آج ہوگا

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تیسرا ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچ آج بروز بدھ کو کھیلا جائے گا۔ آسٹریلیا کو پاکستان کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز میں 2-0 کی برتری حاصل ہے۔

مزید پڑھیے
 

معروف گلوکارہ ایورل لاوین کی عبایہ میں تصویر نے دھوم مچادی

معروف کینیڈین گلوکارہ ایورل لاوین کی عبایہ میں تصویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، وہ متحدہ عرب امارات میں سالانہ ”اسپیشل اولمپکس“ کی افتتاحی تقریب میں پرفارم کرنے گئی تھیں، جس کے بعد وہ یو اے ای میں سیاحت سے کافی دن لطف اندوز ہوتی رہیں۔ کینیڈین بلوکارہ ایورل لاوین کی متحدہ عرب امارات…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو 6 وکٹ سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل 4 کے 22 ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کو با آسانی 6 وکٹ سے ہرادیا، 122 رنز کا ہدف 19 اوورز میں 4 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار بولنگ، ملتان سلطانز 121 رنز تک محدود

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز 121 رنز پر آل آؤٹ ہوگئے، براوو اور سہیل تنویر نے 3، 3 شکار کئے۔ پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی شاندار بولنگ کی بدولت ملتان سلطانز 121 رنز پر آل آؤٹ ہوگئے،…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4 : کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کا ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ 4 کے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ملتان سلطانز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز ٹورنامنٹ میں 8 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر ہے جبکہ ملتان سلطانز ٹیبل پر آخری نمبر پر ہے اس کے 4 پوائنٹس ہیں۔ Toss update ➡️ @TeamQuetta win the…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4: لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو شکست دیدی

پاکستان سپر لیگ 4 کے پانچویں میچ میں حارث رؤف، راحت علی اور شاہین آفریدی کی شاندار بولنگ کی بدولت لاہور قلندرز نے کراچی کنگز کو 22 رنز سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل 4 کے دبئی میں کھیلے جارہے میچ میں لاہور قلندرز کے 139 رنز ہدف کے تعاقب میں کراچی کنگز 116 رنز…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4، افتتاحی تقریب میں سابق صدر مشرف کی شرکت

پاکستان سپر لیگ 4 کی دبئی میں ہونے والی افتتاحی تقریب میں سابق صدر پرویز مشرف بھی معزز مہمانوں میں شامل تھے۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل، 500 سے 3000 والی ٹکٹوں کی آئن لائن فروخت شروع

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پاکستان میں ہونے والے میچز کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت شروع ہوگئی ہے، ٹکٹ کی کم سے کم قيمت 500 اور زيادہ سے زيادہ 3 ہزار روپے مقرر کی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4: افتتاحی میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو ہرادیا

پاکستان سپر لیگ کے چوتھے ایڈیشن کے افتتاحی میچ میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو 5 وکٹ سے شکست دیدی۔ پی ایس ایل 4 کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، لاہور قلندرز نے…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل 4 : لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 172 رنز کا ہدف دے دیا

پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے افتتاحی میچ میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 172 رنز کا ہدف دے دیا ۔ دبئی میں کھیلے جانے والے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے سیزن کے پہلے میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ کے کپتان محمد سمیع نے لاہور قلندرز کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل سیزن 4 کا دھواں دار آغاز آج سے

تصویر: اے ایف پی   پاکستان سپرلیگ کے چوتھے سیزن کا رنگا رنگ آغاز آج شام سے ہو رہا ہے۔ افتتاحی تقریب رات نو بجے دبئي ميں سجے گی جس میں نامور ملکي اور غيرملکي پرفارمرز فن کا جادو جگائيں گے۔ پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں نامور ستارے شریک ہوں گے، میوزک سے…

مزید پڑھیے
 

دبئی جانیوالے مسافر سے کروڑوں روپے مالیت کی آئس ہیروئن برآمد

اسلام آباد ایئرپورٹ پر اینٹی نارکوٹکس فورس (اے این ایف) نے کارروائی کرتے ہوئے مسافر کے بیگ سے کروڑوں روپے مالیت کی 610 گرام آئس ہیروئن برآمد کرلی۔

مزید پڑھیے
 

دنیا ٹیکنالوجی کے انقلاب سے گزر رہی ہے،فواد چوہدری

دبئی میں جاری ورلڈ گورنمنٹ سمٹ اجلاس میں شرکت کے بعد وزیر اطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا کہ دنیا بہت تیزی کے ساتھ ترقی کر رہی جس سے سہولت کے ساتھ مسائل میں بھی اضافہ ہورہا ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے مزید کہا کہ دبئی میں ورلڈ گورنمنٹ…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کی دبئی میں آئی ایم ایف سربراہ سے ملاقات

وزيراعظم عمران خان عالمي مالياتي فنڈ (آئی ایم ایف ) کي منيجنگ ڈائريکٹر کرسٹين لوگارڈے سے دبئي ميں ملاقات کی ہے جس میں پاکستان کے لئے قرضے کي فراہمي پر بات چيت ہوئی۔ قبل ازیں وزیراطلاعات نے واضح کیا تھا کہ ايسي ڈيل نہيں چاہتے جس سے پاکستان کي ترقي متاثر ہو۔ معيشت کو متاثر…

مزید پڑھیے
 

پاکستان ویمن ٹیم نے ویسٹ انڈیز کا حساب چُکتا کردیا

پاکستان ويمن ٹيم نے دوسرے ون ڈے ميں ويسٹ انڈيز کو 34 رنز سے شکست دے دی، 3 ميچز کی سيريز ايک ايک سے برابر ہوگئی۔ دبئی ميں کھيلے گئے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل ميں پاکستان ويمن ٹيم نے پہلے کھيلتے ہوئے 49.4 اوورز میں 240 رنز اسکور کئے، اوپنر سدرہ امين نے شاندار بيٹنگ…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے

وزیراعظم عمران خان اتوار کو ایک روزہ دورے پر دبئی جائیں گے، عمران خان ساتویں سالانہ ورلڈ گورنمنٹ سمٹ میں شرکت کریں گے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعظم سمٹ سے اپنے خطاب میں خوشحال اور مضبوط پاکستان کا ویژن اجاگر کریں گے، سمٹ میں دنیا بھر سے پالیسی ساز،ماہرین اوراعلیٰ شخصیات شرکت کریں گی۔…

مزید پڑھیے
 

قومی ویمن ٹیم کو ویسٹ انڈیز کے ہاتھوں بدترین شکست

ويسٹ انڈيز ويمن ٹيم نے پاکستان کو پہلے ون ڈے ميں 146 رنز کے بڑے مارجن سے شکست دیدی، قومی ٹیم صرف 70 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ دبئی ميں کھيلے گئے تین میچوں کی سیریز کے پہلے ون ڈے ميں ويسٹ انڈيز نے پہلے بيٹنگ کرتے ہوئے 5 وکٹوں پر 216 رنز بنائے، ڈوٹين 96…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube