You are here:    Home      Posts tagged "DRY FRUITS"
 

چلغوزا مہنگا ہونے کی وجہ سامنے آگئی

قيمت 7 ہزار روپے کلو تک پہنچ گئی

مزید پڑھیے
 

وزیرستان، ڈاکو چلغوزے کی 23 بوریاں لے اڑے

نامعلوم افراد ایک کروڑ کا مال لے اڑے، مقدمہ درج

مزید پڑھیے
 

چلغوزہ ہے یا کرپٹوکرنسی؟

چلغوزہ مہنگائی میں سب پربازی لےگیا

مزید پڑھیے
 

سوغات: خشک میوہ جات سے تیار گڑ

سرد موسم شروع ہوتے ہی راجن پور کی مشہور سوغات یعنی ڈرائی فروٹ سے تیارشدہ گڑ کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے اور انڈس ہائی وے پر جگہ جگہ اسٹال سج جاتے ہیں۔ الیاس گبول کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

سردیوں کی خاص سوغات خشک میوہ جات کی قیمتوں کو پر لگ گئے

خشک میوہ جات سردیوں کی خاص سوغات ہے مگر قیمتوں کا سنتے ہی خریداروں کی پیشانی تر ہو جاتی ہے۔ راولپنڈٰی میں اخروٹ، بادام اور اس برادری کے دیگر میوے مہنگے بھاؤ بک رہے ہیں۔ انجیر فی کلو بارہ سو روپے، بادام اور پستہ کا بھاؤ سولہ سو جبکہ کاجو کی قیمت 1600 سے 1800…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں خشک میوہ جات کی منڈی پھر سے آباد 

افغانستان سے درآمدت پر ریگولیٹری ڈیوٹی ختم ہونے کےبعد کوئٹہ میں خشک میوہ جات کی منڈی پھر سے آباد ہوگئي ہے کوئٹہ کو خشک میوہ جات کی ترسیل کے حوالے سے ملک کی سب سے بڑی منڈی مانا جاتا ہے جہاں افغانستان سے بڑی مقدار میں پستہ، بادام ، اخروٹ  کشمش اور مختلف اقسام کاخشک میوہ  درآمد…

مزید پڑھیے
 

خشک میوے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گئیں

سردی آگئی ہے خشک میوے کھانے کو روز دل مچلتا ہے، سردی آتے ہی خشک میوے کی قیمتیں آسمان پر پہنچ گیا، بادام ، کاجو ، چلغوزہ کیا دام بک رہا ہے بتارہی ہیں ساتھی اینکر کرن ناز

مزید پڑھیے
 

خشک میوہ جات کی قیمتوں کو پر لگ گئے

سردي ميں ڈرائي فروٹس دکانوں ميں تو دستياب ہوتے ہيں ليکن دام آسمان سے باتيں کرتے ہيں۔ قيمتوں ميں اضافے کي وجہ کيا ہے اور اس پر شہري کيا کہتے ہيں۔ پشاور سے فاطمہ نازش کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سردیوں میں جلد کی حفاظت کرنے والی غذائیں

کراچی : موسم سرما کی آمد کے ساتھ ہی فضا کی قدرتی نمی میں کمی آجاتی ہے، سرد اور خشک ہوائیں نہ صرف چہرے بلکہ ہاتھوں اور پیروں کو بھی بری طرح متاثر کرتی ہیں۔ جلد کو سرد اور خشک ہواﺅں سے محفوظ رکھنے کیلئے بیرونی طریقوں کیسا تھ ساتھ آپ کو اپنی غذا کی…

مزید پڑھیے
 

غذائی اشیاء کی درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: رواں مالی سال کے پہلے مہینے میں ملک میں غذائی اشیاء کی درآمدات میں نمایاں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

چلغوزہ سونے سے زیادہ مہنگاہوگیا

کراچی: چين نے چلغوزے کي ساري فصل خريد لي۔ايک ماہ کےدوران کراچي ميں چلغوزے کي قيمت ميں ترانوے فيصد اضافہ ہوگيا ہے۔ کراچی میں ایک  ماہ پہلے کراچي ميں جو چلغوزہ 2800 روپے فی کلو تھااب ترانوے فيصد اضافے کے ساتھ فی کلو 5000 روپےفروخت ہورہاہےاور يہ قيمت چھلکے والے چلغوزے کي ہے۔ بغير چھلکے…

مزید پڑھیے
 

سوپ، انڈے،کشمیری چائے،مچھلی۔۔ سردیوں کی سوغات

اسلام آباد : سرد موسم کے آتے ہی ملک بھر میں سوپ ، انڈوں، کشمیری چائے ،مچھلی اور خشک میوہ جات کی فروخت میں اضافہ ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

میوہ کھائیں، دل کی بیماریاں دور بھگائیں

لندن : ماہرین کا کہنا ہے کہ خشک میوہ جات کینسر اور دل کی بیماریوں کے لیے فائدہ مند ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کینسر،امراض قلب اوربلڈپریشرسے بچنے کا نہایت آسان حل

کراچی: خشک میوے خصوصاً بادام، اخروٹ اور کاجو کئی امراض کو دوررکھنے کی حیرت انگیزصلاحیت رکھتے ہیں۔ ماہرین نے اسی خاصیت کی بناء پرانہیں سپر فوڈ کا درجہ دے رکھاہے ۔خشک میوہ جات کینسر، بلڈ پریشر اور امراض قلب کو دور بھگانے میں نہایت مددگار ثابت ہوتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

اخروٹ کھانےکےحیران کن فوائد

         واشنگٹن: امریکی ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ روزانہ 56 گرام مغز اخروٹ کھانے سے ذیابیطس، ہائی بلڈ پریشر، کولیسٹرول اور بلڈ شوگر کے امراض سے بچاجاسکتا ہے۔ یالے یونیورسٹی امریکا کے ماہرین کی تحقیق میں ایسے مرد و خواتین نے حصہ لیا جو ذیابیطس کے مرض میں مبتلا تھے۔ ان میں سے…

مزید پڑھیے
 

موسم سرما میں گرما گرم مونگ پھلی

موسم بدلا تو سردی کے کھابوں کا بازار گرم ہوگیا۔ مونگ پھلی متوالوں کو ایسے میں ہوتی ہے گرما گرم کی تلاش۔ اب تازہ، بھنی۔ گرما گرم اور خستہ مونگ پھلی ملنا آسان ہوگیا۔ راولپنڈی سے عمر آصف کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سردیوں میں چلغوزے کھانے کے حیران کن فوائد

کراچی: ماہرین کے مطابق چلغوزے میں موجود اجزا کینسر اور دل کے امراض سے بچاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

سردیوں کی اہم سوغات

پشاور : پشاورمیں موسم سرما کی آمد تو ہے ہی، لیکن سردیوں سے پہلے اس کی اہم سوغات جسے غریبوں کا بادام بھی کہا جاتا ہے مارکیٹ میں آگئی ہے، یہ سوغات ہے کیا ۔۔ دیکھتے ہیں فاطمہ نازش کی رپورٹ۔۔

مزید پڑھیے
 

محرم الحرام میں نذر و نیاز کا سلسلہ جاری

راول پنڈی :  محرم الحرام کے دوران مجالس اور عزاداری کے جلوسوں کے ساتھ ساتھ نذر و نیاز کا سلسلہ بھی اپنے عروج پر ہے۔۔ پکوان سینٹرز والوں کو سر کھجانے کی بھی فرصت نہیں۔۔ راولپنڈی سے عمر آصف کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

وزن کم کرنے والوں کیلئے آسان حل

لندن : طبی ماہرین نے وزن کم کرنے کیلئے دس آسان غذائیں تجویز کردیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ لوگوں کو چاہیئے کہ اپنے روز مرہ کے کھانوں میں پھولوں اور سبزیوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال رکھیں اور پانی پیئیں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube