You are here:    Home      Posts tagged "DRONE" (Page 4)

قابل اعتمادمعلومات کےمطابق ملاعمرہلاک ہوچکے،افغان حکومت

ویب ایڈیٹر: کابل : افغانستان حکومت نے افغان طالبان کے امیر ملا محمد عمر کی ہلاکت کی تصدیق کردی۔ مزید پڑھیں : افغان انٹیلی جنس این ڈی ایس کے دعویٰ افغان حکومت کی جانب سے تازہ بیان میں کہا گیا ہے کہ قابل اعتماد معلومات کے مطابق افغان طالبان کے امیر المومینین ملا محمد عمر…

مزید پڑھیے
 

ملّاعمرکاانتقال اپریل2013ء میں پاکستان میں ہوا،افغان انٹیلی جنس کادعویٰ

ویب ایڈیٹر: کابل : افغانستان کے سراغ رساں ادارے نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان کے روپوش امیر المومین ملّا محمد عمر سوا سال قبل پاکستان میں انتقال کرچکے ہیں، جب کہ طالبان نے ان کی ہلاکت سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کی ہے۔ مزید پڑھیں  :     افغان صدر نے بالا…

مزید پڑھیے
 

پشاور،پاک افغان حکام کااجلاس،سرحدی خلاف ورزیاں روکنےپراتفاق

ویب ایڈیٹر: پشاور : پشاور کورہیڈ کوراٹرز میں پاک افغان حکام کی ملاقات ہوئی جس میں دونوں فریقین کے درمیان سرحدی جارحیت کی خلاف ورزی روکنے پر اتفاق کرلیا۔ پشاور کورہیڈ کوارٹرز میں پاک افغان حکام کی ملاقات ہوئی، افغانستان سے آئے آٹھ رکنی وفد کی قیادت بریگیڈئیر جنرل عبدالقاور نے کی، آئی ایس پی…

مزید پڑھیے
 

ملا محمد عمرزندہ ہیں،ترجمان طالبان کی وائس آف امریکاسےگفتگو

ویب ایڈیٹر: کابل : امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغان طالبان نے اپنے امیر مُلا عمر کی ہلاکت کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملا محمد عمر زندہ ہیں اور خیریت سے ہیں۔ امریکی نشریاتی ادارے وائس آف امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ افغان طالبان اور پاکستان میں افغان حکومت کے…

مزید پڑھیے
 

بھارت کامکروہ چہرہ بےنقاب،بھارت پاکستان دشمنی میں اندھاہوگیا

ویب ایڈیٹر: ممبی / نئی دہلی : بھارتی میڈیا نے ایک بار پھر پاکستان کے خلاف بے سرو پا الزامات کی بوچھاڑ کردی، گورداس پور واقعہ پر ایسی سی سی ٹی وی فوٹیج جاری کی جس میں کچھ بھی سمجھ نہیں آتا، لیکن بڑے دھڑلے سے کہا جارہا ہے کہ یہ دہشت گرد پاکستان سے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی شہر گورداس پور میں پولیس اسٹیشن پر دہشت گردوں کا حملہ

ویب ایڈیٹر: نئی دہلی : بھارتی شہر گورداس پور کے پولیس اسٹیشن پر حملے میں پانچ اہلکار اور تین شہری ہلاک ہوگئے، سیکیورٹی فورسز نے طویل آپریشن کے بعد تینوں حملہ آوروں کو مار ڈالنے کا دعویٰ کیا ہے۔ سیکیورٹی کی ناکامی کا اعتراف کرنے کے بجائے بھارتی حکام اور میڈیا نے پاکستان کے خلاف…

مزید پڑھیے
 

بھارتی جاسوسی رنگے ہاتھوں پکڑی گئی،پاک فوج کو ثبوت مل گئے ،تصاویراور وڈیو سے تصدیق

ویب ایڈیٹر    امبرین : راول پنڈی : پاکستان کی جانب سے بھارت کے گرائے گئے جاسوس طیارے سے ناقابل تردید ثبوت حاصل کرلیئے گئے ہیں، حاصل شدہ ثبوتوں کے مطابق ایل او سی اور ورکنگ باؤنڈری پر بھارت کی جانب سے فوجی نقل و حرکت اور زمینی جارحیت میں کئی گناہ اضافہ کیا گیا ہے،…

مزید پڑھیے
 

امریکا کا القاعدہ آپریشنل کمانڈرابو خلیل سوڈانی کو مارنے کا دعویٰ

اسٹاف رپورٹ: کابل : پینٹاگون نے دعوٰی کیا ہے کہ افغانستان میں القاعدہ کا آپریشنل کمانڈرابو خلیل سوڈانی میزائل حملہ میں مارا گیا۔ پینٹاگون کا کہنا ہے کہ گیارہ جولائی کوصوبہ پکتیکا کے ضلع برمل میں میزائل حملہ کیا گیا تھا، اس حملہ میں القاعدہ کے آپریشنل کمانڈرابو خلیل سوڈانی کی ہلاکت ہوئی۔ ابوخلیل سوڈانی…

مزید پڑھیے
 

بھارتی در اندازیاں، ہائی کمشنر ٹی سی راگھوان دفتر خارجہ طلب

اسٹاف رپورٹ: اسلام آباد: آئے روز سرحدی حدود کی خلاف ورزیوں پر پاکستان نے بھارت سے شدید احتجاج کیا ہے، بھارتی ہائی کمشنر کو دفتر خارجہ طلب کر کے احتجاج ریکارڈ کرایا گیا۔ دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے بھارتی جاسوس طیارے کی پاکستانی حدود میں پرواز، لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باونڈری پر بھارتی…

مزید پڑھیے
 

بھارت حرکتوں سے باز نہ آیا!

بھارتی حکمرانوں کے انداز بھی نرالے ہیں، کبوتر کو پاکستان کا جاسوس بنا کر واویلا کیا گیا اور خود مداخلت کیلئے جاسوس طیارہ پاکستان بھیج دیا، ایک کبوتر سے خوفزدہ ہونے والا آج پاکستان کو جاسوس طیاروں سے ڈرانے کی کوشش کررہا ہے، دیکھیں سماء کی خصوصی رپورٹ۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا

ویب ایڈیٹر اسلام آباد : پاکستان نے آزاد کشمیر میں بھارتی جاسوس طیارہ مار گرایا، دفتر خارجہ نے بھارتی ہائی کمشنر کو بلا کر معاملے پر احتجاج کرنے کا بھی فیصلہ کیا ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقے بھمبر میں بھارت کا جاسوس طیارہ گھس آیا جو حساس علاقے کی…

مزید پڑھیے
 

کرکٹر کیون پیٹرسن اور کرس گیل کےدرمیان مقابلہ

اسٹاف رپورٹ لندن : کرکٹ میں آپ نے وکٹیں تو اڑتی دیکھی ہوں گی، پر یہاں کرکٹ کے دو عظیم بلے باز کیون پیٹرسن اور کرس گیل کے درمیان بلے کی نوک سے ڈرون اڑانے کا مقابلہ ہو، فتح کس کوملی آپ خود ہی دیکھ لیجئیے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

چین نے طلبہ کیخلاف ڈرون چھوڑ دیئے

اسٹاف رپورٹ بیجنگ : چین نے نقل کیخلاف جاسوس طیارے امتحانی ہال کے کمرے میں چھوڑ دیے، طلباء پریشان ہوگئے، اب تو اصلی تیاری کے بغیر کامیابی ممکن نہیں۔ چین نے نقل کیخلاف جدید ہتھیار اٹھالیا، امتحانی ہال کی فضاء میں جاسوس طیارے چھوڑ دیئے، سامنے امتحانی کاپی اور سر پر منڈلاتا جاسوس طیارہ، کالج…

مزید پڑھیے