You are here:    Home      Posts tagged "DRAMA"

نیٹ فلِکس نے ڈرامہ سیریز سے خودکشی کا سین ہٹا دیا

فلم اور ٹی وی سیریز پلیٹ فارم نیٹ فلِکس نے اپنے ہاں نوجوانوں میں مقبول ڈرامہ سیریز ’تھرٹین ریزنز وائے‘ سے خودکشی کا سین مٹا دیا ہے۔ اس اقدام کا مشورہ طبی ماہرین کی جانب سے دیا گیا تھا۔ کمپنی نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں کہا ہے کہ طبی ماہرین کی جانب سے موصول…

مزید پڑھیے
 

معروف ٹی وی اداکارہ نے شادی کرلی

   ٹی وی کی معروف اداکارہ ردا اصفہانی  رشتہ ازدواج میں بندھ گئیں جس کی اطلاع انہوں نے اپنے مداحوں کو سوشل میڈیا پر دی ہے۔ ردا اصفہانی نے انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے ہمراہ تصویر پوسٹ کی  ہے جس میں انہوں نے اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے مداحوں کو اطلاع دی  کہ وہ…

مزید پڑھیے
 

معروف ادیب، ڈرامہ نگار، اداکار ڈاکٹر انور سجاد سپرد خاک

ممتاز ڈرامہ نگار، مصنف اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کو لاہور ميں سپرد خاک کرديا گيا، وہ گزشتہ روز 84 برس کی عمر میں انتقال کر گئے تھے۔ معروف ادیب، دانشور، ڈرامہ نگار اور اداکار ڈاکٹر انور سجاد کو ان کی فنی خدمات کے اعتراف ميں صدارتی تمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازا گيا تھا۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور ملائیشین فنکاروں پر مشتمل ڈرامہ تیاری کے مراحل میں

ملائیشين فنکار پہلی بار پاکستانی اداکاروں کے ساتھ ٹی وی ڈرامے ميں نظر آئيں گے، سياحت کے فروغ اور دونوں ممالک کے ثقافتی رشتے مضبوط کرتے اس کھيل کی شوٹنگ لاہور ميں جاری ہے۔ ملائشين اور پاکستانی فنکار پہلی بار ڈرامے سارہ ساجدہ میں اکٹھے جلوہ گر ہوں گے، جس کی کہانی پاکستانی لڑکے اور ملائیشين…

مزید پڑھیے
 

کیا پاکستانی کرکٹر فواد عالم ڈراموں میں اداکاری کریں گے؟

پاکستانی کرکٹر فواد عالم کافی خوبرو ہیں، وہ ون ڈے اور ٹیسٹ میچز میں پاکستان کی نمائندگی کرچکے ہیں تاہم اب وہ اپنے مداحوں کو میدانوں کے بجائے ڈراموں میں نظر آئیں گے۔ مقامی میڈیا کے مطابق معروف کرکٹر فواد عالم نے کرکٹ کے بعد اداکاری میں قسمت آزمائی کا فیصلہ کرلیا، اب وہ اپنے…

مزید پڑھیے
 

سعودی عرب میں پاکستانی ڈرامے عربی ترجمے کے ساتھ دکھائے جائیں گے

سعودی عرب میں پہلی مرتبہ پاکستانی ڈرامے عربی ترجمے کے ساتھ دکھائے جائیں گے۔ پاکستان کے سرکاری ٹیلی ویژن کے مطابق 2 ڈراموں کا انتخاب کیا گیا ہے جو اس سال جون میں سعودی عرب میں نشر ہوں گے۔ پاکستان ٹیلی ویڑن کی ڈائریکٹر بین الاقوامی تعلقات شازیہ سکندر نے عرب نیوز کو بتایا کہ2…

مزید پڑھیے
 

مشہور زمانہ مزاحیہ ڈرامہ ’الف نون ‘ کی واپسی

پی ٹی وی پر نشر کئے جانے والا مشہور زمانہ ڈرامہ سیریز ’الف نون‘ پر فیچر فلم بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے، ڈرامہ سیریز ’الف نون‘ پر فلم بنانے کی خبر نے جہاں بہت سے لوگوں کوخوش کردیا۔ کمال احمد رضوی کا تحریر کردہ یہ ڈرامہ 1965 میں پی ٹی وی پر نشر کیا…

مزید پڑھیے
 

صف اؤل کی اداکارہ خالدہ ریاست

کراچی :  ماضی  اور پاکستانی ٹی وی ڈراموں کی صفِ اول کی اداکار خالدہ ریاست کی 21ویں برس آج منائی جا ریی ہے۔ کئی سال گزرنے کے باوجود خالدہ ریاست آج بھی مداحوں کے دلوں میں زندہ۔ سماء

مزید پڑھیے
 

موت سےجنگ کرتی اداکارہ نائلہ جعفری آپکی مددکی منتظر

کراچی : معروف اداکارہ نائلہ جعفری کی طبیعت تشویش ناک ہونے پر انہیں لیاقت اسپتال کراچی منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

معروف اداکارہ کے عمرہ کی تصاویر وائرل

پاکستان کے شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ بینش چوہان کے عمرہ ادائیگی کی تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں ۔ معروف اداکارہ بینش چوہان نے اپنے شوہر اور بیٹے کے ساتھ عمرہ کی ادائیگی کی، جس کے بعد لی گئی تصاویرانہوں نے سوشل میڈیا پر  پوسٹ کردیں ۔ بینش چوہاں پاکستان کے کئی ڈراموں میں…

مزید پڑھیے
 

ماہرہ خان کا دماغ آسمانوں پر؟

  اسلام آباد : معروف پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان نے بالی ووڈ میں کام کرنے کے بعد اپنا معاوضہ بڑھا دیا۔

مزید پڑھیے
 

ماہ نور بلوچ کی سالگرہ کی تصاویر

کراچی : معروف ٹی وی اداکارہ ماہ نور بلوچ نے اپنے شوہر اور دوستوں کے ساتھ سالگرہ منائی، ان کی تصاویر نے سوشل میڈیا پر دھوم مچادی، 48 سالہ فنکارہ نے 23 برس کی عمر میں اپنے شوبز کیریئر کا آغاز کیا تھا۔

مزید پڑھیے
 

حمزہ علی عباسی میں بڑی تبدیلی آگئی

 کراچی : معروف اداکار حمزہ علی عباسی اپنی نئی فلم مولا جٹ کیلئے خود میں تبدیلیاں لے آئے، نوری نت کے کردار میں وہ بالکل مختلف انداز سے جلوہ گر ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

دو بہنیں، دو اداکارائیں، نئی چلبلی ویڈیو

اسلام آباد : دو بہنیں، دو اداکارائیں، دو ماڈلز، جی ہاں بات ہورہی ہے عروہ اور ماوریٰ کی، اس بار دونوں نے اپنی ایک چلبلی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کی ہے جس میں دونوں خوب مستیاں کرتی نظر آرہی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

فلم نامعلوم افراد کے مرکزی اداکار نے بیوی کو طلاق دیدی

   لاہور : ٹی وی اور فلم کے معروف اداکار نے صرف ڈیڑھ سال بعد ہی اپنی اہلیہ کو طلاق دے دی، محسن عباس حیدر اور فاطمہ سہیل کی شادی 2015ء میں ہوئی تھی۔

مزید پڑھیے
 

بل بتوڑی پر فالج کا حملہ

لاہور : اداکارہ نصرت آراء بيگم عرف بل بتوڑی پر فالج کا حملہ ہوگیا، ڈاکٹروں نے اسپتال ميں داخل کرنے کی بجائے دوائی لکھ کر چلتا کر ديا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اداکارہ نےشادی کرلی،تصاویرسوشل میڈیاپر،دلہاپرتنقید

کراچی / اسلام آباد : پاکستانی ڈراموں کی معروف اداکارہ یاسرہ رضوی نے شادی کرلی، سوشل میڈیا پر جہاں ان کے چاہنے والوں نے نیک خواہشات اور مبارک باد کے پیغامات دیئے، وہی تنقید کرنے والوں نے دلہا دلہن کی عمروں میں واضح فرق پر تنقید کا بازار کھول لیا۔

مزید پڑھیے
 

بشریٰ انصاری کا شوبز سے ریٹائرمنٹ پر بیان

اسلام آباد : نامور لیجنڈ اداکارہ بشریٰ انصاری کا کہنا ہے کہ ایک فنکار کی آرٹ اور انڈسٹری سے کبھی ریٹائرمنٹ نہیں ہوتی،فی الحال انڈسٹری سے ریٹائرمنٹ کا نہیں سوچا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی اداکارہ سرجری کے بعد

کراچی : سلور اسکرین پر نظر آنے والا نیا چہرہ گھانا علی بھی ان اداکاراؤں میں شامل ہوگئیں ہیں، جنہوں نے مزید پرکشش نظر آنے کیلئے سرجری کا سہارا لیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان فلم انڈسٹری سے متعلق سجل علی کا بیان

اسلام آباد: پاکستان کی ٹی وی اور فلم کی معروف اداکارہ سجل علی نے کہا کہ پاکستان فلم انڈسٹری کے نئے دور کا آغاز ہو چکا ہے۔ ریڈیو پاکستان کے مطابق ان خیالات کا اظہار انہوں نے اپنے ایک انٹرویو میں کیا ان کا کہنا تھا کہ پڑھے لکھے کا فلم انڈسٹری کا حصہ بننا…

مزید پڑھیے
 

نئے اداکاروں کی آمد خوش آئند ہے

لاہور: اداکار جاوید شیخ نے کہا ہے کہ یہ خوش آئند بات ہے کہ فلموں ،ڈراموں میں زیادہ سے زیادہ نئے اداکار کام کررہے ہیں۔

مزید پڑھیے