You are here:    Home      Posts tagged "donkey"

گدھا کہانی

اگر کوئی آپ سے یہ کہے کہ گدھا ایک مظلوم جانور ہے تو بلکل برا نہ مانیں کیوں کہ حقیقت بھی یہ ہی ہے، اگر یقین نہ آئے تو یہ وڈیو ہی دیکھیں لیں، کہ کیسے ایک مالک نے اپنے گدھے کو رسی سے باندھ کر بس کی چھت پر سوار کیا، صرف یہ ہی…

Read More
 

پاکستانیوں کےنرالے کام؛گدھابس پرکیسے لادا؟

کسی کام کے لیے بھی طریقہ نکالنا کوئی پاکستانیوں سے سیکھے۔ مال برداری کیلئے استعمال کیے جانے والے گدھے کی کسی اور جگہ منتقلی کے لیے ایسی جگاڑ نکالی کہ کیا کہنے۔ گدھے کو بس کی چھت پر سوارکر کے سفر کرایا گیا۔ مگر گدھا چھت تک پہنچا کیسے؟ ویڈیو دیکھیے

Read More
 

دی اسٹار کی نئی جھلکیاں جاری

لاس اینجلس : ہالی ووڈ کی کامیڈی سے بھرپور نئی تھری ڈی اینیمیٹیڈفلم ‘دی اسٹار کاپہلا ٹریلر جاری کر دیا گیا۔

Read More
 

چین کی وجہ سے گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق

بیجنگ: دنیا بھر میں چین کی وجہ سے گدھوں کی آبادی کو شدید خطرہ لاحق ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق چین میں ان کے چمڑے کی زبردست مانگ ہے جس کا وہ کھانے بنانے اور روایتی ادویات تیار کرنے میں استعمال کر رہے ہیں۔گدھوں کا گوشت بھی چین میں مقبول ہے اس لئے ان کی…

Read More
 

اسپورٹس کارکھانے والاگدھا؛عدالت آج فیصلہ سنائے گی

میونخ:جرمنی کے ایک شہری کی گاڑی کھانے والے گدھے کے کیس کا فیصلہ عدالت آج سنائے گی۔ تين لاکھ يورو کي گاڑي کو نقصان پہنچانے کا ہرجانہ چھ ہزار يورو طلب کیا گیا تھا۔ ہرجانہ دیا جائے یا نہیں؟عدالت آج فیصلہ سنائے گی۔

Read More
 

ايبٹ آباد میں گدھے کی سزا بچے کو دے دی،بچہ جاں بحق

ايبٹ آباد: تھانہ لورہ کی حدود میں ظلم کي انتہا۔ کھیتوں ميں گھسنے والے  گدھے کي سزا آٹھ سالہ بچے کو دے دی گئی۔

Read More
 

گدھوں میں خوف کی لہر دوڑ گئی

پشاور : گدھوں کی چین ایکسپورٹ پر کے پی حکومت اور چینی کمپنی کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط ہوگئے ۔ چینی کمپنی خیبر پختونخوا میں گدھوں کی افزائش شروع کرے گی، ابتدائی طور پر منصوبے پر پانچ کروڑ ڈالر خرچ ہوں گے۔ کے پی میں گدھوں کی بریڈنگ، افزائش کے دو فارمز تعمیر ہوں…

Read More
 

سیالکوٹی گدھے تشویش میں مبتلا

پشاور کے گدھے تو چائنا کا ویزہ ملنے پرخوشی سے پھولے نہیں سما رہے، مگر سیالکوٹی کھوتے احساس کمتري کا شکار ہورہے ہيں، سیالکوٹی گدھے بھی پشاور کے گدھوں کی قسمت پر رشک کر رہے ہیں۔اور اپنے اچھے دنوں کی امید لگائے ہوئے ہیں، شہزاد احمد کی رپورٹ

Read More
 

گدھے کو تھپڑ مارنے پر نوجوان کیخلاف مقدمہ

واشنگٹن : امریکا میں گدھے کو تھپڑ مارنے پر نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔

Read More
 

سیاسی گدھوں کی گونج

اسلام آباد: ہارس ٹریڈنگ کے بعد ملکی سیاست میں ان دنوں ایک نئی اصطلاح تیزی سے مقبول ہو رہی ہے۔خیبرپختونخوا میں تو یہ اصطلاح کچھ زیادہ ہی استعمال کی جا رہی ہے۔ سیاسی لغت میں ہارس ٹریڈنگ اور سیاسی اصطبل کی اصطلاحیں کچھ نئی تو نہیں تاہم سی پیک نے اس ڈکشنری میں ایک نئی…

Read More
 

ٹوئٹرپرگدھوں کاراج

  پشاور: خيبر پختونخوا حکومت کي جانب سے گدھے چين ايکسپورٹ کرنے کے اعلان کے بعدسوشل ميڈيا پر نئي بحث چھڑ گئي ۔ ليگي متوالے اور کپتان کے کھلاڑي آمنے سامنے آگئے۔ کھوتے چلے چين،سوشل ميڈيا کو نيا موضوع مل گيا۔ٹوئٹر گدھوں کي تصاوير اورويڈيوز سے بھرگيا۔گدھے چين جائيں گے تو پاکستاني کيا کھائيں گے،چينيوں…

Read More
 

حکومت کا چین کو گدھے دینے کا فیصلہ

پشاور: خيبرپختونخوا حکومت نے چين کو گدھے برآمد کرے کا فيصلہ کرلیا ہے ۔ سرکاري دستاويز کے مطابق پاکستان ميں گدھوں کي اہميت نہيں ہے چين ميں زيادہ ہے، منصوبے کا نام کے پي چائنہ سسٹين ايبل ڈنکي ڈيويلپمنٹ رکھا گيا ہے۔ دستاويز میں بتایا گیا ہے کہ سي پيک کے تحت منصوبے کے لئے1بلين…

Read More
 

پولیس کی انوکھی چوکی

کراچی والوں کیلئے خوش خبری، پولیس نے اسٹریٹ کرائم کا توڑ نکال لیا، اب عوام کی سیکیورٹی کون کرے گا۔ آئيے آپ کو دکھاتے ہیں۔  

Read More
 

گدھے کم ہورہے ہیں، کہاں جارہے ہیں انکشاف

فیصل آباد: سما تہلکہ میں گدھوں کی کھال اُتارنے کا انکشاف ہوا ہے، فیصل آباد میں یہ مکروہ دھندہ کرنے والا گینگ بے نقاب کردیا۔ فیصل آباد میں گدھے چوری کرکےکھالیں اتارنے کا دھندہ عروج پر کھالوں کا کاروبار کرنے والوں کا سماء نےپتہ لگا لیا ٹیم سماء جڑانوالہ روڈ پرڈھڈی والا گودام پہنچنی تو…

Read More
 

گدھی کا دودھ مہنگے داموں فروخت ہونے لگا

پوڈگوریکا : مونٹی نیگرو میں گدھی کا دودھ جلد کی کئی بیماریوں میں مفید قرار دیئے جانے کے بعد اس کا دودھ مہنگے داموں اور ہاتھوں ہاتھ فروخت ہونا شروع ہوگیا ہے۔

Read More
 

ون وہیلنگ کا شوقین گدھا

ون وہيلنگ کا شوق مہم جو نوجوانوں تک محدود نہيں۔اکثر جانور بھي يہ مظاہرہ کرتے نظر آتے ہيں۔ لاہورمیں ایک گدھا مالک کے بغیر سڑکوں پرون وہیلنگ کرتے دیکھا گیا۔ آپ بھی دیکھیے

Read More
 

گدھا اور سرکاری ادارے

تحریر: نعمان الحق اسے گدها بہت پسند تها۔ اس کی وجہ گدهے کی باکمال شخصیت کے وہ گمنام پہلو تهے جن کی اہمیت سے وہ بخوبی واقف تها۔ یعنی کہ گدهے کو جو، جب، جہاں، جیسے، جتنا اور جب تک کرتے رہنے کا کہا جائے؛ کرتا ہے۔ عقل استعمال کر کے کام کو اپنے من…

Read More
 

میں گدھا ہوں، یہ میری کہانی ہے

ملک بھرمیں گدھا مار گروپ سرگرم ہوا۔ بے چارے گدھوں کی جان پر بن آئی۔ اب تو سڑکوں پر نکلتے گھبراتے ہیں۔ کہیں انسان نہ آجائے۔ سنئیے گدھا کہانی  گدھے کی زبانی۔

Read More
 

گدھوں کا احترام کیجئے

تحریر:لینہ حاشر کم از کم اتنا تو ہوا کہ حرام گوشت کی فروخت پرآٹھ سال کی قید کا قانون بنادیا گیا ہےاور اس نئے قانون کی منظوری میں دیر نہیں کی گئ .اس قانون سے گدھوں کا سب سے زیادہ فائدہ ہوا ہے.کس کس طرح  سےانہوں نے ہماری خدمت کی ہے . آخرکار کسی نےتو…

Read More
 

گدھے کی1200 کھالیں بیرون ملک بجھوانے کی کوشش ناکام

کراچی : کسٹم حکام نے ويسٹ وہاف پر کارروائي کے دوران کراچي سے گدھوں کي بارہ سو کھاليں بيرون ملک بھجوانے کي کوشش کو ناکام بناديا، حکام کا کہنا تھا کہ تحويل ميں لي جاني والي کھاليں ہانگ کانگ بھجوائي جارئي تھيں۔ کسٹم حکام نے کي ويسٹ وہاف پر کارروائي کرتے ہوئے گدھوں کي کھالوں…

Read More
 

جھنگ میں گدھوں کا گوشت فروخت  کرنے والے پکڑے گئے

جھنگ میں گدھوں کا گوشت فروخت  کرنے والے گروہ کے افراد شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے ۔ شہریوں نے پکڑ کر پولیس کے حوالے کر دیا ۔

Read More