You are here:    Home      Posts tagged "DONALD TRUMP" (Page 2)

مودی سے ویک اینڈ پر کشمیر پر بات کرونگا،ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ کی مسئلہ کشمیر حل کرانے کیلئے ثالثی کی دوبارہ پیشکش

مزید پڑھیے
 

حق خودارادیت کی جدوجہد،پاکستان کشمیریوں کے ساتھ ڈٹ کر کھڑا ہے،فردوس عاشق

معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور خطے میں امن کے لئے صدر ٹرمپ کا مصالحانہ کردار خوش آئند ہے، عالمی برادری کشمیر کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کررہی ہے۔ معاون خصوصی نے ٹویٹ کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور بھارت دونوں میرے اچھے دوست ہیں، ٹرمپ

دونوں ممالک سے مسئلہ کشمیر پر کشیدگی کم کرانےکا کہا

مزید پڑھیے
 

مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال، عمران خان کا امریکی صدر سے ٹیلیفونک رابطہ

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفونک گفتگو کی ہے جس میں وزیراعظم نے کشمیر سے متعلق پاکستان کا مؤقف تفصیل کے ساتھ بیان کیا۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے بتایا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اور…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کا امریکی صدر سے رابطہ بڑی بات تھی، ساجد تارڑ

ساجد تارڑ ”مسلمز فار ٹرمپ” کے سربراہ ہیں

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے کشمیر سے متعلق اجلاس سے قبل وزیراعظم عمران خان اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے ۔ وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا ہے کہ امریکی صدرڈونلڈٹرمپ کا وزیراعظم عمران خان سے ٹیلیفونک رابطہ ہوا۔ تفصیلات جانیں : قوم جب…

مزید پڑھیے
 

اسرائیل نے خواتین مسلم کانگریس اراکین کی آمد پر پابندی لگادی

اسرائیلی حکومت کا کہنا ہے کہ وہ مسلم امریکی کانگریس اراکین کو اسرائیل میں داخلے کی اجازت نہیں دے گا۔

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیر پر بہت بات ہوگئی، اب اسے حل ہونا ہے، ساجد تارڑ

  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مشیر ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ اپنے دور میں مسئلہ کشمیر کے حل کے خواہشمند ہیں، مسئلہ کشمیر پر بہت بات ہوگئی، اب اسے حل ہونا ہے۔ امریکی صدرٹرمپ کے مشیر ساجد بشیر تارڑ نے میڈیا سے گفتگو میں بتایا کہ صدرٹرمپ نےآج ایک بار پھر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: مکھی کی امریکی صدر ٹرمپ سے چھیڑ خانی

امریکی ریاست ورجینیا میں تقریب سے خطاب کے دوران ایک مکھی نے گستاخی کر ڈالی، تاہم امریکی صدر اس کی جانب بالکل متوجہ نہ ہوئے اور بغیر کسی پریشانی کے یکسوئی سے اپنی تقریر جاری رکھی۔

مزید پڑھیے
 

بھارتی ہٹ دھرمی برقرار، مسئلہ کشمیر پر امریکی ثالثی کی پیشکش مسترد کردی

بھارت نے مسئلہ کشمير پرثالثی کے لیے امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے دوبارہ کی جانے والی پيشکش مسترد کردی ہے۔ امریکی صدر کے مشیر کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس آپشنز ختم ہو رہے ہیں، اسے امریکا سمیت عالمی برادری کو جواب دینا ہوگا۔ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دوران…

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیر پر پھر ثالثی کی پیشکش، ٹرمپ نے بال مودی کے کورٹ میں ڈال دی

امريکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حل کا انحصار بھارتی وزیراعظم نریندر مودی پر ہے۔ ڈونلڈ ٹرمپ نے ايک مرتبہ پھر مسئلہ کشمير پر ثالثی کے ليے اپنا کردار ادا کرنے کی پيشکش کردی۔ امریکی صدر کے مطابق اگرپاکستان اوربھارت چاہيں توثالثی کاکردارادا کرنے کيلئےتيارہوں ۔ ٹرمپ کا کہنا تھا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کی بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش،دفترخارجہ

پاکستان نے بھارت کو کلبھوشن یادیو تک قونصلر رسائی دینے کی باضابطہ پیشکش کردی۔ دفترخارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کشمیر پر ثالثی سے متعلق بیان پاکستان کی بڑی کامیابی قرار دیا۔ ترجمان نے بتایا کہ افغان طالبان کےدورہ پاکستان کےحوالےسےمعاملات کوحتمی شکل دی جارہی ہے۔ اسلام آباد میں ترجمان دفتر خارجہ ڈاکٹر محمد…

مزید پڑھیے
 

مسئلہ کشمیرپرکمیٹی نےمناسب سمجھاتوایوان کواعتماد میں لیں گے،شاہ محمود

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی صورت حال سے کشمیر کمیٹی کو آگاہ کروں گا، کشمیر کمیٹی نے مناسب سمجھا تو ایوان کو بھی اعتماد میں لوں گا۔ دورہ امریکا سے متعلق وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ امریکا انتہائی کامیاب رہا۔

مزید پڑھیے
 

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ کا عہدہ چھوڑنے کا اعلان

امریکی نیشنل انٹیلی جنس کے سربراہ ڈینیئل کوٹس نے اگلے ماہ کی 15 تاریخ کو عہدہ چھوڑنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

دورہ امریکا، پاکستان برابری کی سطح پر خود کو منوانے میں کامیاب رہا، عمران خان

وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امريکا ميں پاکستان کا مقدمہ بہترین انداز میں پیش کیا، پاکستان برابری کی سطح پر خود کو منوانے میں کامیاب رہا، قومی مفاد سے بڑھ کر کوئی چیز نہیں، مسئلہ کشمیر پر امریکی صدر کی ثالثی کی پیشکش خطے کے امن کیلئے اہم ہے، صدر ٹرمپ جلد پاکستان…

مزید پڑھیے
 

کشمير کے حوالے سے امریکا کی ثالثی کی پيشکش پاکستان کی جيت ہے،ساجد تارڑ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے معاون خصوصی ساجد تارڑ نے کہا ہے کہ  وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا کے دور رس اثرات مرتب ہوں گے۔ سماء کے نمائندہ خصوصی عباس شبیر کو انٹرویو دیتے ہوئے ساجد تارڑ نے کہا کہ عمران خان تجارتي ويژن ليکر آئے تھے، امریکا کو خطے میں پاکستان کی اہمیت…

مزید پڑھیے
 

انتہاء پسند بھارتی میڈیا کو بھرپور جواب دینے پر پاکستانی میڈیا کے مشکور ہیں، فردوس عاشق اعوان

وزيراعظم کی معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کہتی ہیں کہ عمران خان کے دورۂ امريکا پر پاکستانی ميڈيا نے بہترين کردار ادا کيا، انتہاء پسند بھارتی ميڈيا کو بھرپور جواب دينے پر ميڈيا کے شکر گزار ہيں، گھوٹکی اليکشن پر تبصرہ کرتے ہوئے انہوں نے کہا احمد علی مہر کی شکست اصل ميں عوام کی…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی موقف سمجھنے پر صدر ٹرمپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں،عمران خان

وزيراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امريکي صدرنے پاکستان اوربھارت کو مذاکرات کي ميز پر لانے کي بات کي ، ٹرمپ کي ثالثي کي پيشکش پربھارتي ردعمل حيران کن ہے،انہوں نے کہاکہ افغان امن عمل ميں اپنا کرداراداکريں گے۔   ٹوئٹرپر اپنے پيغام میں وزیر اعظم عمران خان نے مہمان نوازي اور وائٹ ہاؤس…

مزید پڑھیے
 

ٹرمپ کا کشمیر کو متنازع تسلیم کرنا پاکستانی مؤقف کی جیت ہے، فردوس

وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کشمیر کو متنازع تسلیم کرنا پاکستانی مؤقف کی جیت ہے اور اس وجہ سے بھارتی میڈیا کے ارمانوں پر اوس پڑ چکی ہے۔ کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے معاون خصوصی برائے اطلاعات نے کہا کہ…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کے دورہ امریکا سے دونوں ممالک کے تعلقات میں استحکام آئے گا،عبدالحفیظ شیخ

مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے موثر انداز میں پاکستان کے موقف کو امریکی قیادت کے سامنے پیش کیا ہے،پاکستان میں غیرملکی سرمایہ کاری آنے کے امکانات بڑھ گئے ہیں۔ واشنگٹن میں سما سے بات کرتے ہوئے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ…

مزید پڑھیے
 

ڈونلڈ ٹرمپ نے پاکستان کی مدد کرنے کی یقین دہانی کروائی ہے،عبدالرزاق داؤد

مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے کہا ہے کہ افغانستان سے امریکا نکلنا چاہتا ہے اور پاکستان اس کی مدد کرنے کو تیار ہے۔ واشنگٹن میں سما سے بات کرتے ہوئے مشیر تجارت عبدالرزاق داؤد نے بتایا کہ وزیراعظم عمران خان کے دورہ امریکا سے یقینی طور پر دونوں ممالک کے تعلقات میں تبدیلی آنے والی…

مزید پڑھیے