You are here:    Home      Posts tagged "DOLLARS"
 

زرمبادلہ ذخائر میں اضافہ، 15 ارب ڈالر سے تجاوز

آئی ایم ایف سے قرض کی پہلی قسط شامل ہونے کے بعد مرکزی بینک کے ذخائر 8 ارب ڈالر جبکہ مجموعی قومی ذخائر 15 ارب ڈالر سے بھی تجاوز کرگئے۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق 12 جولائی تک بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی پر 7.3 کروڑ ڈالر ادا کئے گئے جبکہ اسی دوران آئی ایم ایف…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کو پیر تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے

پاکستان کو پیر تک چین سے 2 ارب 10 کروڑ ڈالر مل جائیں گے جس کے بعد ملکی ادائیگیوں کے توازن کی صورتحال مزید مستحکم ہوگی۔ وزارت خزانہ کے مشیر اور ترجمان ڈاکٹر خاقان نجیب نے ایک بیان میں کہا کہ یہ رقم اسٹیٹ بینک میں جمع کرائی جائے گی اور اس سے زرمبادلہ کے…

مزید پڑھیے
 

یو اے ای سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول

متحدہ عرب امارات سے بیل آؤٹ پیکیج کے تحت پاکستان کو ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی۔ ترجمان اسٹیٹ بینک کے مطابق یو اے ای سے ایک ارب ڈالر کی دوسری قسط موصول ہوگئی، یو اے ای سے 3 ارب ڈالر کا معاہدہ ہوا تھا جس میں سے 2 ارب ڈالر موصول ہوچکے…

مزید پڑھیے
 

رواں مالی سال7ماہ ميں بیرونی سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی

اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان میں گزشتہ سات مہینوں میں براہ راست سرمایہ کاری میں 17 فیصد کمی ہوئی ہے۔ بیرونی سرمایہ کاری سے متعلق اسٹیٹ بینک نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے بتایا کہ رواں مالی سال کے ابتدائی سات مہینوں میں بیرونی سرمایہ کاری 75 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔ پاکستان میں جنوری میں…

مزید پڑھیے
 

زرمبادلہ ذخائر میں بدستور کمی، موڈیز نے پاکستان کو خبردار کردیا

معیشت کی بگڑتی ہوئی صورتحال سے اشارات مل رہے ہیں کہ پاکستان کو مزید قرضوں کی ضرورت ہوگی، بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی موڈیز کے مطابق پاکستان کو درآمدات اور قرضوں کی ادائیگیوں کیلئے زرمبادلہ کے ذخائر کو بڑھانا ہوگا۔ عالمی ریٹنگ ایجنسی موڈیز نے مختلف ممالک کی معیشت پر جائزہ رپورٹ پیش کردی، جس میں…

مزید پڑھیے
 

زرمبادلہ ذخائر میں 56 کروڑ ڈالر کی کمی

ایک ہفتے میں بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی کی مد میں 59 کروڑ ڈالر ادا کئے گئے، مجموعی ذخائر کی مالیت کم ہوکر 14 ارب ڈالر رہ گئی۔ اسٹیٹ بینک کے مطابق بیرونی قرض اور دیگر ادائیگی کی مد میں 59 کروڑ 10 لاکھ ڈالر ادا کئے گئے، جس سے مرکزی بینک کے ذخائر کم…

مزید پڑھیے
 

ملک میں سونے کی قیمت آسمان پر پہنچ گئی

ملک میں ڈالر کی قیمت میں اتار چڑھاو کے باعث سونا پھر سے ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ آل پاکستان سرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونا کی قیمت مزید 150 روپے اضافے کے بعد تاریخ کی نئی بلند ترین سطح 67950 روپے پر پہنچ گیا ہے۔ مزید پڑھیے…

مزید پڑھیے
 

بیرونی سرمایہ کاری میں 54 فیصد کمی، اسٹیٹ بینک

اسٹيٹ بينک نے تصدیق کی ہے کہ رواں مالی سال کے 5 ماہ کے دوران بيرونی سرمايہ کاری ميں 54 فيصد کمی ہوئی، جو 1.20 ارب ڈالر سے گھٹ کر 55 کروڑ ڈالر رہ گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے بیرونی سرمایہ سے متعلق تشویشناک رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق رواں مالی سال…

مزید پڑھیے
 

پی ٹی آئی نے 85 فیصد اہداف حاصل کرلئے، اسد عمر کا دعویٰ

وفاقي وزيرخزانہ اسد عمر کہتے ہيں 100 روزہ کارکردگی پر وزيراعظم اُن کی پرفارمنس سے مطمئن نظر آئے، وزارت انسانی حقوق اور خارجہ کی تعريف ہوئی جبکہ کچھ وزارتوں کی کارکردگی پر عمران خان زيادہ خوش نہيں تھے۔ کھرا سچ میں گفتگو کرتے ہوئے یہ بھی دعویٰ کیا کہ 85 فیصد اہداف حاصل کرلئے، مشیر…

مزید پڑھیے
 

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں 56 کروڑ ڈالر کی کمی

ملکی زر مبادلہ ذخائر 56 کروڑ ڈالر کمی کے بعد 14 ارب ڈالر کی سطح سے نیچے آگئے۔ اسٹيٹ بينک آف پاکستان کی جانب سے جاری اعداد و شمار کے مطابق ایک ہفتے کے دوران بیرونی قرض اور ديگر ادائیگی کے باعث زر مبادلہ ذخائر میں 56 کروڑ ڈالر کی کمی ریکارڈ کی گئی۔ اعلامیے…

مزید پڑھیے
 

ریکارڈ توڑ مہنگائی اور پاکستانی عوام

جب بھی پاکستان میں گیس و بجلی اور پیٹرولیم مصنوعات کی قیمیتوں میں اضافہ ہوتا ہے تو مہنگائی کا ایک طوفان برپا ہو جاتا ہے، جب سے پاکستان میں پی ٹی آئی کی حکومت آئی ہے دن بدن ضرورت زندگی کی اشیاء عام آدمی کی پہنچ سے دور ہوتی جارہی ہیں، پچھلے 4 سالوں کی…

مزید پڑھیے
 

ایف اے ٹی ایف نےیورو/ڈالرکی کاروباری ٹرانزیکشن کےریکارڈ کامطالبہ کردیا

ایف اے ٹی ایف ایشیا پیسفک گروپ نے منی لانڈرنگ روکنے کیلئے پاکستان سے 3 سے 15 ہزار ڈالرز اور یورو کی کاروباری ٹرانزیکشنز کا ریکارڈ مرتب کرنے کا مطالبہ کردیا۔

مزید پڑھیے
 

ڈالر کی پرواز، درآمدی اشیا مزید مہنگی ہونے کا امکان

ڈالر کی بڑی چھلانگ کے بعد، کمپیوٹر، بچوں کے ڈائپرز اور پان کے پتوں سمیت عام استعمال کی کئی درآمدی چیزیں مہنگی ہونے کا امکان ہے۔ اسٹیٹ بینک نے درآمدی اشیا پر کیش مارجن سو فیصد کر دیا۔ ڈالر کی قیمت بڑھنے کے ساتھ ہی مہنگائی کے نئے طوفان کا خدشہ سر اٹھانے لگا۔ اسٹیٹ…

مزید پڑھیے
 

پہلے سرد جنگ اور اب تجارتی جنگ

جنگ کا نام سنتے ہی ہمارے ذہن ایک بات آتی ہے ۔ ہر طرف تباہی کے مناظر، زخمیوں کی چیخ و پکار ، ہر طرف عمارتوں کا ملبہ جنگی جہاز، ٹینکوں ،اسپتالوں میں بھاگتے دوڑتے لوگ آتے ہیں ۔ اب جنگ سرحدوں کی تحفظ کے لیے نہیں بلکہ معیشت کو تحفظ کو دینے کیے لڑی…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد  سے جاری چینی بینک سے ایک ارب ڈالرز ملنے کے بعد پاکستانی زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد اور سیالکوٹ میں نوٹوں کی بارش

ملک کی فضاؤں میں گہرے سیاسی بادلوں نے فیصل آباد اور سیالکوٹ میں نوٹ برسادیئے، نوٹوں کی برسات کیسے ہوئی جانتے ہیں شہزاد احمد کی اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے
 

زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

اسلام آباد / کراچی : ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں دو ارب 58لاکھ ڈالرز کا اضافہ ہوگیا۔

مزید پڑھیے
 

زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 67 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہوگئے

کراچی: پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 19 ارب 67 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ مرکزی بینک سے جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 6 اکتوبر 2017ءکو اختتام پذیر ہونے والے ہفتے کے دوران 19 ارب 67 کروڑ 20 لاکھ ڈالر ہو گئے۔ ان ذخائر میں سے…

مزید پڑھیے
 

ملکی زرمبادلہ ذخائر کو جھٹکا

لاہور : پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 47 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی سے 20 ارب 9 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ملکی زرمبادلہ کے ذخائر ميں 47 کروڑ 40 لاکھ ڈالر کی کمی ہوگئی، ذخائر میں کمی بیرونی قرضوں کی ادائیگی کے سبب ہوئی۔ ایس بی پی…

مزید پڑھیے
 

زرمبادلہ ذخائر 20 ارب 4 کروڑ 63 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئے

کراچی : پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 6 کروڑ 40 لاکھ ڈالر اضافے سے 20 ارب 4 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ اسٹیٹ بینک پاکستان سے جاری اعداد و شمار کے مطابق پاکستان کے زرمبادلہ ذخائر 18 اگست 2017ء کو اختتام پذیر ہونیوالے ہفتے کے دوران 20 ارب 4 کروڑ 63 لاکھ ڈالر ہوگئے۔ مرکزی بینک…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube