You are here:    Home      Posts tagged "DOCTORS"

لاہور ہائی کورٹ نےڈاکٹروں کو ہڑتال ختم کرنے کا حکم دیدیا

ہائيکورٹ نےانسانی حقوق پرمبنی بہترين فيصلہ دياہے, ياسمين راشد

مزید پڑھیے
 

پشاور: 30 احتجاجی ڈاکٹرز گرفتار، متعدد زخمی

خاتون صحافی بھی پولیس تشدد کی زد میں آکر زخمی

مزید پڑھیے
 

تبادلوں کے خلاف لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں کا احتجاج

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال سے ڈاکٹروں کے تبادلے کے معاملے پر ساتھی ڈاکٹروں نے احتجاج کرتے ہوئے ایمرجنسی کے علاوہ تمام شعبوں میں ڈیوٹی کا بائیکاٹ کردیا۔ خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت کی جانب سے ’صحت اصلاحات‘ پر ڈاکٹروں نے پہلے ہی تشویش کا اظہار کیا ہے اور گزشتہ ماہ ڈاکٹروں اور وزیر صحت…

مزید پڑھیے
 

بلوچستان حکومت کا غیرحاضر ڈاکٹروں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

بلوچستان حکومت نے ڈیوٹی سے غیرحاضر ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنروں اور پولیس اسپیشل برانچ کو ہدایت کی ہے کہ ضلعی اسپتالوں میں تعینات مختلف شعبوں کے ماہرین اور دیگر ڈاکٹروں کی حاضری رپورٹ مرتب کرکے وزیراعلیٰ سیکریٹریٹ کو ارسال کی جائے۔…

مزید پڑھیے
 

ینگ ڈاکٹرز کو برداشت اور صحافیوں کو ٹریننک کی ضرورت ہے

حقائق سے پردہ اٹھانے والے اکثر تشدد کا نشانہ بنا دیئے جاتے ہیں یا ان کو راستے سے ہٹا دیا جاتا ہے۔ معاشرے میں عدم برداشت اس حد تک بڑھ گیا ہے کہ صرف سوال پوچھنے پر صحافیوں کو سخت رویہ دیکھنے کو ملتا ہے. ستم ظریفی تو یہ ہے کہ اگر ان تمام معاملات…

مزید پڑھیے
 

لیڈی ریڈنگ دو دن کیلئے کھل گیا، دیگر اسپتالوں میں ڈاکٹرز کی ہڑتال جاری

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں ڈاکٹروں نے 2 دن کے لیے ہڑتال ختم کرتے ہوئے او پی ڈی کھول دی ہے۔ صوبائی وزیر صحت ڈاکٹر ہشام انعام اللہ کی جانب سے ایک ڈاکٹر پر تشدد کے خلاف خیبرپختونخوا کے سرکاری اسپتالوں میں گزشتہ 6  روز سے ڈاکٹرز ہڑتال پر ہیں جس کے باعث مریضوں…

مزید پڑھیے
 
 

پشاور میں ڈاکٹروں کی ہڑتال تیسرے روز بھی جاری

پشاور کے اسپتالوں میں تیسرے روز بھی ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ہے جس کے باعث دوردرازعلاقوں سے آئے مریض علاج کے لئے ڈاکٹروں کی راہ تک رہے ہیں۔ صوبائی وزیر صحت ہشام انعام اللہ خان اور ان کے پرائیویٹ باڈی گارڈز کی جانب سے پشاور میں ڈاکٹروں پرتشدد کے بعد حکومت اورڈاکٹروں کے درمیاں تعلقات…

مزید پڑھیے
 

یورپی ملک نے پاکستانیوں کیلئے روزگار کے دروازے کھول دیئے

رومانیہ نے پاکستان سے ڈاکٹرز ، انجینیئرز سمیت دس لاکھ سے زائد افرادی قوت در آمد کر نے کی خواہش ظاہر کر دی ۔ پاکستان میں رومانیہ کے سفیر نکولے گوئیا نے وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی زلفی بخاری سے ملاقات کی، ملاقات میں رومانیہ کے سفیر کا کہنا تھا کہ رومانیہ پاکستان…

مزید پڑھیے
 

پشاور میں ڈاکٹروں کا احتجاج، انتظامیہ نے کارروائی کا فیصلہ کرلیا

خیبر پختونخوا میں ہیلتھ ریفارمز کیخلاف ڈاکٹروں نے کل بروز بدھ احتجاج کا اعلان کیا ہے۔ دوسری جانب اسپتالوں کی انتظامیہ نے احتجاج کرنے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا۔ لیڈی ریڈنگ اسپتال اور حیات میڈیکل کمپلیکس انتظامیہ نے اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے اسپتال میں تمام سروسز معمول کے مطابق جاری…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹروں کا بلوچستان حکومت کو 48 گھنٹوں کا الٹی میٹم

ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی کی جانب سے بلوچستان حکومت کو اڑتالیس گھنٹوں کا الٹی میٹم، مطالبات تسلیم نہ ہونے کی صورت میں نجی و سرکاری اسپتالوں کی تالہ بندی کی دھمکی ۔ نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کی بازیابی کے بعد ڈاکٹرز ایکشن کمیٹی کا اہم اجلاس ہوا جس میں بلوچستان  کی سیکیورٹی صورتحال کو غیر یقینی…

مزید پڑھیے
 

مریضوں پر پیسے کو ترجیح دینے والا کیسا مسیحا ہوتا ہے، سنئے ڈاکٹر کا جواب

ڈاکٹروں کی جانب سے 3 دن تک جاری ہڑتال ختم کرنے کے بعد سماء کے سوال نے ڈاکٹر کو لاجواب کردیا۔ بات چیت کے دوران جب سماء نے سوال کیا کہ آپ لوگوں نے مریضوں کے علاج کے بجائے پیسوں کو ترجیح دی۔ کیا آپ کو مسیحا کہہ سکتے ہیں۔ سما کے سوال پر ڈاکٹر…

مزید پڑھیے
 

اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے کیخلاف عدالت جائیں گے، مراد علی شاہ

وزیراعلی سندھ  سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ اسپتالوں کو وفاق کے سپرد کرنے پرعدالت سے رجوع کریں گے۔  ہم اپنا حق کسی کو لینے نہیں دیں گے۔ سندھ اسمبلی  کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے سید مراد علی شاہ نے کہا کہ جناح اورکارڈیو اسپتال وفاق کو نہیں دیں گے۔ اس معاملے…

مزید پڑھیے
 

تین دن ہزاروں مریضوں کو تڑپانے کے بعد ڈاکٹروں نے ہڑتال ختم کردی

کراچی میں ڈاکٹروں نے 3 روز تک ہزاروں مریضوں کو تڑپانے کے بعد اپنے مطالبات منوا کر ہی ہڑتال ختم کردی۔ تین دن تک مریض ایمبولینس اور اسٹریچرپر پڑے ڈاکٹروں کا راستہ دیکھتے رہے۔ شہر قائد میں ڈاکٹروں نے اپنی تنخواہ اور الاؤنسز میں اضافہ کیلئے 3 دن تک اسپتالوں کا بائیکاٹ کیا اور مریضوں…

مزید پڑھیے
 

ڈاکٹروں کے مطالبات پر 7 دن میں عملدرآمد کیا جائے گا، مرتضیٰ وہاب

وزیراعلیٰ سندھ کے مشیر برائے اطلاعات مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ ڈاکٹروں کے ساتھ مذاکرات کامیاب ہو گئے ہیں۔ اب اسپتالوں میں او پی ڈیز کھول دی جائیں گی جبکہ ڈاکٹروں کے مطالبات پر سات دن میں عملدرآمد کیا جائے گا۔ دوسری جانب کراچی میں ڈاکٹروں نے 3 روز تک ہزاروں مریضوں کو تڑپانے…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری ، مریض کی پریشانی اور مسائل برقرار

کوئٹہ سے اغواء کئے گئے مغوی نیورو سرجن ڈاکٹرابراہیم خلیل کو47 روز بعد بھی بازیاب نہ کروایا جا سکا ، عدم بازیابی کے خلاف ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کی ہڑتال جاری ہے۔ ڈاکٹروں کی ہڑتال کے سبب سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بظاہر بند ہیں لیکن مریض فیس بھرتے ہیں اور علاج سے محروم ہے…

مزید پڑھیے
 

نجی اسپتال میں ڈاکٹر کو اغوا کرنے کی مبینہ کوشش ناکام ، ویڈیو دیکھیں

فيصل آباد کے نجي اسپتال ميں ڈاکٹر کو اغوا کرنے کي مبینہ کوشش ناکام، مزاحمت پر مسلح افراد نے تشدد کا نشانہ بھي بنايا، واقعے کي سي سي ٹي وي فوٹيج سامنے آگئي۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

بلوچستان: سرکاری ڈاکٹروں پر دن میں پرائیویٹ پریکٹس پر پابندی عائد

بلوچستان حکومت نے سرکاری ڈاکٹروں پر دن کے اوقات میں پرائیویٹ کلینک چلانے پر پابندی عائد کردی ہے۔ محکمہ صحت بلوچستان کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق مشاہدے میں آیا ہے کہ ڈاکٹرز سرکاری اسپتالوں میں اپنی ڈیوٹی چھوڑ کر دن کے اوقات میں نجی اسپتالوں اور کلینک میں مریضوں کا معائنہ کرتے ہیں جو…

مزید پڑھیے
 

بھرتی کے باجود جوائننگ نہ دینے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا حکم

سندھ ہائی کورٹ نے سرکاری اسپتالوں میں گائنی ڈاکٹروں کی اسامیوں پر تعیناتی کے باوجود جوائننگ نہ دینے والے ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی کا حکم دے دیا ہے۔ سیکریٹری صحت نے عدالت سامنے اعتراف کیا کہ سرکاری اسپتالوں کی 147 میں 95 اسامیاں خالی ہیں جبکہ تھر پارکرمیں 9 اسامیوں میں 8 اسامیاں خالی ہیں…

مزید پڑھیے
 

خیبر پختونخوا؛ پیشہ روانہ غفلت پر 20 ہزار ڈاکٹروں کے خلاف کارروائی

خیبر پختونخوا کے محکمہ صحت نے پیشہ ورانہ امور کی انجام دہی میں غفلت برتنے پر ڈاکٹروں سمیت 20 ہزار ملازمین کے خلاف کارروائی کی ہے۔ 23 ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کردیا گیا جبکہ دیگر کی تنخواہوں میں کٹوتی کی گئی ہے۔ دیکھئے پشاور سے حراشاہ کی رپورٹ

مزید پڑھیے