Posts tagged "DOCTOR"

بنوں میں مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق، ڈاکٹر کے خلاف مقدمہ درج

خیبر پختونخوا کے ضلع بنوں میں لیڈی ڈاکٹر کی مبینہ غفلت سے خاتون جاں بحق ہوگئی۔ ورثا کے احتجاج پر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا جبکہ اسپتال انتظامیہ نے انکوائری کمیٹی تشکیل دی ہے۔ ضلع کرک کی رہائشی خاتون نصرت بیگم کو زچگی کے لیے وومن اینڈ چلڈرن ٹیچنگ اسپتال بنوں لایا گیا تھا جہاں…

مزید پڑھیے

پشاور کے لیڈی ریڈنگ اسپتال میں انتظامیہ اور ڈاکٹر کے اختلافات شدت اختیار کرگئے

لیڈی ریڈنگ اسپتال کو ایک بڑا دھچکا لگ گیا، صوبے کے سنئیر ماہرامراض نے اسپتال سے استعفی دیدیا۔ پشاور کے سب سے بڑے اسپتال لیڈی ریڈنگ میں انتظامیہ اور ڈاکٹر کے اختلافات شدت اختیار کرگئے جس کے بعد سنئیر سرجن اور ماہر امراض قلب نے لیڈی ریڈنگ سے استعفی دیدیا۔ پروفیسرعبدالمالک کا کہنا تھا کہ…

مزید پڑھیے

ڈیرہ غازی خان کے سرکاری چلڈرن ہوم ميں 42 بچے کھانا کھا کر بیمار ہوگئے

ڈیرہ غازی خان کے ماڈل چلڈرن کمپليکس ميں ستائيس بچے دال کھا کر اسپتال پہنچ گئے، وزيراعليِ پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر چوبيس گھنٹوں ميں رپورٹ طلب کرلي، ڈي جي فوڈ اتھارٹي کي ٹيم نے چلڈرن ہوم کے کچن سےفوڈ سمپلز اکھٹے کرليے۔ ڈيرہ غازي خان کے سرکاري چلڈرن ہوم ميں بياليس بچے…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں ڈاکٹروں کی ہڑتال جاری، مریض مشکلات کا شکار

کوئٹہ سے اغواء کیے گئے نیورو سرجن ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو 45 روز بعد بھی بازیاب نہ کروایا جا سکا، ڈاکٹر ایکشن کمیٹی کی سرکاری اسپتالوں میں ہڑتال جاری ہے جس سے مریضوں کی مشکلات میں اضافہ ہوگیا ہے۔ ڈاکٹر ابراہیم خلیل کو 13 دسمبر کو کوئٹہ کے علاقے شہباز ٹاؤن سے اغواء کیا گیا…

مزید پڑھیے

معروف سرجن خلیل ابراہیم کے اغوا کیخلاف ڈاکٹرزکی ہڑتال،او پی ڈیز بند

کوئٹہ سے اغوا کيے گئے نيورو سرجن خليل ابراہيم کو5 روز بعد بھي بازياب نہيں کرايا جاسکا۔ واقعے کے خلاف صوبے بھر کی ڈاکٹر تنظیموں نے آج سے ہڑتال شروع کردی ہے۔

مزید پڑھیے

اسپرين کے استعمال سے فوائد و نقصانات

پاکستان ميں پہلي مرتبہ اسپرين کے استعمال سے فوائد و نقصانات پرتحقيق ہوگي ، انتيس ہزار افراد پرکلينيکل ٹرائل کياجائيگا پانچ سال ميں نتائج سامنے آئيں گے ۔ اسپرين کا روزانہ استعمال فائدہ مند يا نقصان دہ، تحقيق کيلئے ڈاکٹرز متحرک ہوگئے لوگوں پرگلگت سے کراچي تک کلينکل ٹرائل ہوگا ۔ يونيورسٹي آف ہيلتھ سائنسزکے…

مزید پڑھیے

کوئٹہ میں اناڑی ڈاکٹر نے لڑکی کا غلط آپریشن کر ڈالا

غفلت ، لاپرواہی  یا اناڑی پن ،کوئٹہ میں سرکاری اسپتال کے سرجن نے اپینڈکس کے آپریشن کے دوران پیشاب کی نالی کاٹ کر سترہ سالہ لڑکی کو عمر بھر کیلئے یورین بیگ کا محتاج بنا دیا ۔لڑکی کا غریب والد مکان بیچ کر نجی اسپتالوں میں علاج کرانے پر مجبور ہے ۔ اے ون سٹی…

مزید پڑھیے

نرسوں کو ہراساں کرنے والے وارڈ بوائے کی پٹائی

فیصل آباد : فیصل آباد کے سول اسپتال میں نرسوں کو ہراساں کرنے والا وارڈ بوائے بالا آخر نرسوں کے ہاتھ لگ گیا، جس کے بعد برے کام کا برا انجام کی مثال پیش کرتے ہوئے فيصل آباد کی نرسوں نے وارڈ بوائے کا منہ کالا کرديا۔

مزید پڑھیے

ڈاکٹر اور نرس کی لاشیں، معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا

اسلام آباد : اسلام آباد کے گيسٹ ہاؤس سے ڈاکٹر اور نرس کی لاشیں ملنے کے معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا، دونوں جانب سے لواحقين نے مدعی بننے سے انکار کرديا۔ وفاقی دارالحکومت کے گیسٹ ہاؤس میں ڈاکٹر اور نرس کی ہلاکت کے معاملے نے نیا موڑ اختیار کرلیا، دونوں کے لواحقین نے مقدمے…

مزید پڑھیے

ڈاکٹر اور نرس کی پُر اسرار موت

اسلام آباد: پینسٹھ سالہ ڈاکٹر اور پچیس سالہ نرس کی پُراسرار موت ہوگئی دونوں کی لاشیں گیسٹ ہاؤس سے برآمد ہوئیں۔ اسلام آباد کے سیکٹر ایف ٹین فور میں گیسٹ پاؤس سے 65 سالہ مرد اور 25 سالہ خاتون لاشیں برآمد ہوئی ہے ، شناخت آئی اسپیشلسٹ ڈاکٹر آفتاب رانا اور نجی اسپتال کی نرس…

مزید پڑھیے

خاتون نے رکشے میں بچے کو جنم دے دیا

سکھر : جہاں ایک جانب کم سن بچوں کا جنسی استحصال جاری ہے، وہیں ملک میں کم سن بچے بڑے پیمانے پر بینادی سہولیات سے محروم ہیں۔ ایسا ہی کچھ سکھر میں ہوا، جہاں خاتون کو اسپتال میں جگہ نہ ملے سکی۔ سول اسپتال سکھر میں عملہ اور لیڈی ڈاکٹر نہ ہونے کی وجہ سے…

مزید پڑھیے

بہن کوڈاکٹرکی فرینڈ ریکوئسٹ،شرمین نے تفصیلات بتا دیں

کراچی : بہن کو ڈاکٹر کی جانب سے فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے کے معاملے پر شرمین عبید کی صرف ایک ٹوئٹ نے جہاں ان کے خلاف نیا محاذ کھولا، وہی ہر دل جلے اور لڑکیوں کے ٹھکرائے شخص نے اس ڈاکٹر کا دفاع اور شرمین کو ٹوئٹ کرنے پر سخت الفاظ اور تنقید کا نشانہ بھی…

مزید پڑھیے

شرمین عبید نے کیا پیغام دیا؟سوشل میڈیاپرنئی جنگ چھڑگئی

شرمین عبید کی بہن کو فیس بک فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنے پرآغا خان اسپتال کے ڈاکٹرکو نوکری سے معطل کردیا گیا جس کے بعد سوشل میڈیا پرنئی بحث چھڑ گئی۔ شرمین چنائے کی جانب سے دوستی کی درخواست بھیجنےکوہراسمنٹ قراردیا گیا تھا۔ معاملے پر کامیڈین سید شفاعت علی، علی معین نوازش اور دیگر نے خوب دل…

مزید پڑھیے

فرینڈ ریکوئسٹ بھیجنا ڈاکٹر کو مہنگا پڑ گیا

کراچی : آسکر ایوارڈ یافتہ شرمین عبید کی بہن کو دوستی کی پیشکش کرنے والے ڈاکٹر کو ملازمت سے معطل کر دیا۔

مزید پڑھیے

خاموش قاتل

۔۔۔۔۔**  تحریر : شیربانو معیز علی  **۔۔۔۔۔ نجی اسپتال کے سی سی یو وارڈ میں داخل ہوئی تو بیڈ نمبر 6 پر بھارت سے پاکستان آئی میری کزن کا بے جان جسم مصنوعی سانس کی مشین سے زندہ تھا،  ڈاکٹر سے مریض کی حالت دریافت کی تو معلوم ہوا ہارٹ اٹیک تھا، سی پی آر…

مزید پڑھیے

بہروپيا پکڑا گيا، صبح وکیل شام میں ڈاکٹر

دن ميں وکالت شام کو ڈاکٹر پشاور ميں بہروپيا وکيل پکڑا گيا، مردان کا رہائشي نوازش علي جعلي وکالت نامہ کے ساتھ عدالت ميں پيش ہوتا تھا جسے گرفتار کرکے جيل منتقل کردیا گیا۔مزيد جانتے ہيں سماء کے نمائندے سجاد حيدر سے

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube