You are here:    Home      Posts tagged "dir"

دیر سمیت بالائی علاقوں میں شدید برفباری

رابطہ سڑکوں کی بندش سے لوگوں کو مشکلات کا سامنا

مزید پڑھیے
 

برفباری سے لواری ٹنل جانے والی سڑک پرمتعددگاڑیاں پھنس گئیں

بعض افراد نے ٹائروں پرزنجیرباندھ کرسڑک پارکی

مزید پڑھیے
 
 

اسٹرابری کھانی ہے تو ِدیر کی کھائیے

بہترین ذائقے والی اسٹرابری ملک بھرمیں مقبول

مزید پڑھیے
 
 

اَپر دیر میں سڑک کنارے نصب بم دھماکا، 5 افراد جاں بحق

خیبر پختونخوا کے ضلع اَپر دير کے علاقے گوريال ميں سڑک کنارے نصب بم دھماکے میں پانچ افراد جاں بحق اور 17 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق کار سوار افراد گوريال سے حياگئی جا رہے تھے کہ راستے میں سڑک کنارے نصب بم کا دھماکا ہوگیا۔ وزير اطلاعات شوکت يوسفزئی کے مطابق دھماکے میں تین…

مزید پڑھیے
 

سلیکٹڈ وزیراعظم جمہوری حقوق چھیننا چاہتا ہے، بلاول بھٹو زرداری

بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ سليکٹڈ وزيراعظم جمہوری حقوق چھيننا چاہتا ہے، عمران خان کی سياست، انتقام کی سياست بن چکی ہے، ہمارا مقابلہ جمہوریت کے لبادے میں چھپے سلیکٹڈ وزیراعظم سے ہے، عوام اپنے حقوق کيلئے سڑکوں پر نکل رہے ہيں، ميرے پورے خاندان يا پارٹی کو جيل بھيج دو، سمجھوتہ نہيں ہوسکتا۔…

مزید پڑھیے
 

ملک کے شمالی علاقوں میں ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال

دیر میں شدید بارش کے بعد لینڈ سلائیڈنگ سے متعدد مکانات تباہ ہوگئے۔ وادی نیلم کے نالہ جاگراں میں پانی کے بہاؤ میں اضافہ ہوگيا۔ گلگت بلتستان کے پہاڑوں پربرف اور گلیشیئرز پگھلنے لگے،انتظاميہ نے الرٹ جاری کرديا۔ ملک کے شمالی علاقوں میں ندی نالوں اور دریاؤں میں سیلابی صورتحال درپیش ہے۔ اپردير کےعلاقے کلکوٹ…

مزید پڑھیے
 

دیر،سیلابی ریلے کاپانی گھروں میں داخل،متعدد سیاح بھی پھنس گئے

دیر کے علاقے کلکوٹ میں رات بھر موسلا دھار بارش سے سیلابی پانی گھروں کے اندر داخل ہونے سے متعدد مکانات کو شدید نقصان پہنچا ہے۔

مزید پڑھیے
 

ٹریول گائیڈ: کراچی سے شمالی علاقہ جات کیسے جائیں؟ قسط اول

پاکستان بھر کے ملازمت پیشہ اور کاروباری افراد جب اپنے روزمرہ کے معمول سے اکتا کر عافیت کے چند لمحے ڈھونڈنے کی کوشش کرتے ہیں تو اکیلے یا اپنے اہل خانہ کے ہمراہ مری یا خیبر پختونخوا کے شمالی علاقہ جات کا رخ کرتے ہیں۔ ان افراد خصوصاً فیملی والوں کی سب سے بڑی تشویش…

مزید پڑھیے
 

وادی کُمراٹ کا حسن اور سیاحوں کی دلچسپی

دیودار کے درختوں کے درمیان کانوں میں رس گھولتی آبشاريں اپر دیر کی وادی کمراٹ کے حسن کو نکھاررہی ہيں۔ اپردیر کی جنت نظیر وادی کمراٹ میں گھنے جنگلات اور بلند و بالا پہاڑوں میں گھری وادی دیکھنے والوں کو متاثر کردیتی ہے۔اونچائی سے گرتی آبشار کی آواز ماحول میں سکون سا بھردیتی ہے۔حسين نظاروں…

مزید پڑھیے
 

محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر نے اپنے بیٹے کو سرکاری اسکول میں داخل کروادیا

والدین کا سرکاری اسکولوں پر اعتماد بڑھانے کیلئے محکمہ تعلیم کے ڈائریکٹر نے اپنے بیٹے کو سرکاری اسکول میں داخل کروادیا۔ ڈائریکٹر ایجوکیشن حافظ ابراہیم نے اپنے بیٹا محمد طلحہ کو دیر کے علاقے ثمر باغ کے ایک نجی اسکول میں پانچویں کلاس میں پاس ہونے کے بعد ہائی اسکول دامتل دیر میں داخل کرادیا۔…

مزید پڑھیے
 

دِیر کے بالائی علاقوں میں برفباری، شہریوں کی مشکلات میں اضافہ

دیر کے بالائی علاقوں میں برفباری تھم گئي مگر راستوں کی بندش سے شہریوں کی مشکلات برقرار ہيں ۔ دیر میں برفباري نے مکينوں کي مشکلات بڑھادي ہیں۔ اپردیر کے بالائی علاقوں کي سڑکوں پر 5 سے 8 فٹ تک برف جمی ہوئی ہے۔ لواری ٹاپ،کمراٹ،ڈوگ سیاسن اورہاتن درہ سمیت کئي علاقوں ميں رابطہ سڑکيں…

مزید پڑھیے
 

کمراٹ ویلی میں برفباری کے بعد سیاحوں کا ہجوم

دیر کی کمراٹ ویلی میں برفباري کے بعد سياحوں کا ہجوم امڈ آيا، بچوں کي چھٹي کا مزا دوبالا ہوگيا۔ زاہد جان کی رپورٹ ديکھئے

مزید پڑھیے
 

گلیات میں برفباری، سڑکیں ساتویں روز بھی نہ کھل سکیں

گلیات میں برفباری کے بعد بند ہونے والی سڑکیں ساتویں روز بھی نہ کھل سکیں جس کے باعث متاثرہ علاقوں میں کھانے پینے کی چیزوں کی قلت پیدا ہوگئی۔ دیر کے بالائی علاقوں میں بھی برفباری سے لوگوں کو آمد ورفت میں مشکلات درپیش ہیں۔

مزید پڑھیے
 

دیر، وادی کمراٹ میں شدید برفباری، متعدد گھر زمین بوس

ضلع دیر کی وادی کمراٹ میں 5 روز سے جاری برفباری نے تناہی مچا دی۔ متعدد گھر اور بجلی کے کھمبے زمین بوس ہوگئے۔ اب تک 5 فٹ برف پڑچکی ہے۔ دیر سے سماء کے نمائندہ زاہد جان کے مطابق وادی کمراٹ میں 5 دن سے مسلسل برف باری جاری ہے اور اب تک 5…

مزید پڑھیے
 

سفر کی مشکلات نے سیاحوں کا مزہ کرکرا کردیا

لواری ٹنل سڑک کی توسیع کا کام اور جمی برف سے پھسلن ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کیلئے مشکلات کا باعث بن گئی، سرد موسم میں گھنٹوں انتظار سے سیاح شدید پريشانی کا سامنا ہے۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

دیر: خشک میوہ جات کی مانگ میں اضافہ

دیر میں سرد موسم کا مقابلہ کرنے کے لیے شہریوں نے خشک میووں کی دکانوں کا رخ کرلیا۔ میوہ جات کی مانگ بڑھنے سے دکانداروں کی چاندی ہوگئی۔ سید زاہد جان کی رپورٹ میں دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

چترال،برفانی تودے سے جاں بحق افراد کی لاشیں گاوں پہنچا دی گئیں

چترال میں برفانی تودہ گرنے سے جاں بحق ہونے والے چاروں افراد کي لاشيں آبائي گاؤں پہنچا دي گئي ہیں۔ مرنے والوں میں دو بھائی بھی شامل ہیں۔

مزید پڑھیے
 

چترال،برفانی تودہ گرنے سے 2 بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق

چترال کے علاقے ششيکوہ میں برفانی تودہ آبادی پر جاگرا۔ حادثے میں دو بھائیوں سمیت 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

دیر، چترال میں بارشیں: سیلاب، لینڈ سلائنڈنگ سے ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

خیبر پختونخوا کے بالائی علاقوں میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلع دیر اور چترال میں بارشوں کے باعث دریاؤں میں درمیانی درجے کا سیلاب ہے جبکہ لینڈ سلائیڈنگ اور پہاڑی سیلابوں کے باعث ایک شخص جاں بحق اور تین زخمی ہوگئے۔ دیر کے علاقہ ڈوگدرہ اور ہاتن درہ میں لینڈ سلائنڈنگ  اور سیلابی ریلے…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube