You are here:    Home      Posts tagged "DERA GHAZI KHAN"
 

ملک میں بڑھتی بےروزگاری اور ڈی جی خان کےترقیاتی منصوبے

بےروزگار ہونے والے ہزاروں مزدور فاقے کرنے پر مجبور ہیں

مزید پڑھیے
 
 
 

بھائی نے بات نہ ماننے پر بہن کا پاؤں کاٹ دیا

علیحدگی کےبعد خاتون بھائی کےگھررہنےپرمجبورتھیں

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں سیاہ تیتروں کے بولنے کا دلچسپ مقابلہ

ڈیرہ غازی خان میں سیاہ تیتروں کے بولنے کا دلچسپ مقابلہ ہوا جس کو ہیرا نامي تيتر نے ایک منٹ میں ڈھائي سو بار آواز نکال کر جیت ليا۔ ڈیرہ غازی خان میں سیاہ تیتروں کے بولنے کے مقابلے میں جنوبی پنجاب کے 280 تیتروں ميں مقابلہ ہوا۔ مقابلے کو بہاولپور کے ہیرا نے میدان…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم احساس پروگرام، 60 سے زائد خواتین میں بلاسود قرضوں کے چیک تقسیم

وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت راجن پور میں 60 سے زائد غریب خواتین میں بلا سود قرضوں کے چیک تقسیم کئے گئے، خواتین گھروں میں چھوٹے کاروبار کے ذریعے معاشی طور پر مضبوط اور خود کفیل ہوسکیں گی۔ وزیراعظم احساس پروگرام کے تحت 60 زائد غریب، بیوہ اور نادار خواتین میں چھوٹے قرضوں کی صورت…

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ پنجاب کی آمد پر ڈیرہ غازی خان کے شہری رل گئے

وزیراعلیٰ پنجاب کا ڈیرہ غازی خان ميں شاہانہ انداز، انتظامیہ نے عثمان بزدار کی رہائش گاہ کے اطراف تمام سڑکوں کو عوام کیلئے بند کر دیا، جبکہ مسافر گھنٹوں سڑکوں پر رلتے رہے۔ اختر علی کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سادہ وزیر اعلیٰ کا شاہانہ استقبال، شہری گاڑی کے آگے لیٹ گیا

وزیراعلی پنجاب کی آمد پرگوجرانوالہ کے عوام کا امتحان لیا گیا، صبح نو بجے سے لاری اڈے پرمسافروں کو داخلے سے روک دیا گیا، سینٹرل جیل کے باہر بیٹے کے قاتلوں کی گرفتاری کیلئے شہري وزيراعليٰ کي گاڑي کے آگے ليٹ گیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے دورہ گوجرانوالہ کے موقع پر شاہانہ استقبال…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان: جائیداد کے تنازع پر بڑے بھائی نے چھوٹے بھائی کو قتل کر دیا

ڈیرہ غازی خان ميں بڑے بھائي نے جائيداد اور دربار کي گدي کے تنازع پر بیٹوں کے ساتھ مل کر چھوٹے بھائي کو قتل کر ديا۔ ڈیرہ غازی خان کے علاقے پل سیدن شاہ میں پير فتح شاہ دربار کی گدی نشینی اور جائیداد کی خاطر بڑے بھائی مختيار شاہ نے بیٹوں کے ساتھ مل…

مزید پڑھیے
 

لائن آف کنٹرول پر شہید حوالدار عبدالرب کی نماز جنازہ ادا

بھارتی فوج کی بلا اشتعمال فائرنگ سے شہید ہونے والے حوالدار عبد الرب کی نماز جنازہ ڈیرہ غازی خان کے شہر تونسہ میں ادا کردی گئی۔ شہید کی تدفین مکمل فوجی اعزاز کیساتھ کی جائے گی۔

مزید پڑھیے
 

لاہور میں ڈیرہ غازی خان کا وکیل بن کر آیا ہوں، عثمان بزدار

وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ جنوبی پنجاب کو ہر دور میں نظر انداز کیا گیا، تاہم اب محروم علاقوں کو ترقی یافتہ بنانا اوّلین ترجیح ہے، لاہور میں بطور ڈیرہ غازی خان کا وکیل بن کر بیٹھا ہوں۔

مزید پڑھیے
 

ننھے فنکاروں کی تخلیقات

ڈیرہ غازی خان کے نجی اسکول میں ننھے معماروں کے تیارکردہ فن پاروں کی نمائش سجائی گئی، پینٹنگز اور ماڈلز کو دیکھ کر شرکاء نے بھی بچوں کی صحلاحیتوں کو سراہا ۔ اختر علی کی رپورٹ دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعلیٰ پنجاب کے شہر میں جرائم پیشہ عناصر کا راج

  وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کے شہر میں ڈاکو راج جاری ہے، جرائم پیشہ عناصر کی فائرنگ سے رواں سال کے پہلے دس دنوں میں تاجر اور سیاسی رہنما سمیت چار افراد جاں بحق جبکہ نصف درجن سے زائد زخمی ہوگئے ۔ پنجاب پولیس جرائم پر قابو پانے میں ناکام نظر آرہی ہے، امن وامان…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان کی دو خونی شاہراہیں

ڈیرہ غازی خان کی دو بڑی قومی شاہراہیں انسانی جانوں کی دشمن بن گئیں۔ دوسال میں 286 افراد جان گنوا بیٹھے۔ انتظامیہ کی جانب سے شاہراوں کی توسیع ہوئی اور نہ ہی حادثات کی روک تھام کے لیے خاطر خواہ حفاظتی اقدامات کیے گئے۔ جنوبی پنجاب کو دیگرشہروں سے ملانے والی انڈس ہائی وے اورنیشنل…

مزید پڑھیے
 

جنوبی پنجاب میں نئی بس سروس کا آغاز

ڈیرہ غازی خان اور تونسہ میں انٹر سٹی بس سروس کا آغاز ہوگيا ہے، بس سروس ای ٹکٹنگ اور دیگر جدید سہولیات سے آراستہ ہے۔ اخترعلی کی رپورٹ دیکھیے ۔

مزید پڑھیے
 

سردی کی روایتی بلوچی ڈش کھڈی کباب اور مندی پلاؤ

ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو ڈیرہ غازی خان کی مشہور روایتی بلوچی ڈش کھڈی کباب اور مندی پلاؤ کی مانگ ميں اضافہ ہوگيا۔ ڈیرہ غازی خان سے اخترعلی کی رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

سردیوں کی لذیذ سوغات، کھڈی کباب اور مندی پلاؤ

ٹھنڈی ہوائیں چلیں تو ڈیرہ غازی خان کی مشہور روایتی بلوچی ڈش کھڈی کباب اور مندی پلاؤ کی مانگ میں اضافہ ہوگیا ۔ ڈیرہ غازی خان کی روایتی بلوچی ڈش، کھڈی کباب اور مندی پلاؤ، کھانے کا مزہ تو سردیوں میں ہی ہے ۔ بارہ مصالحوں اور زعفران لگی بکرے کی رانوں کو تنور میں…

مزید پڑھیے
 

اسٹریٹ کرائمز کے خلاف ڈولفن فورس نے ذمہ داریاں سنبھال لیں

ڈیرہ غازی خان میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائم پر قابو پانے کے لیے ڈولفن فورس جدید اسلحہ اور ہیوی بائیکس کیساتھ سڑکوں پر آگئی ہے ۔ اسٹریٹ کرائم فائیٹر ڈولفن فورس نے جنوبی پنجاب کے تیسرے بڑے شہر ڈیرہ غازی خان میں جرائم کی بڑھتی ہوئی وارداتوں اور اسٹریٹ کرائم پر…

مزید پڑھیے
 

ڈیرہ غازی خان میں وزیراعلیٰ سے پرانی بسوں کا افتتاح کروادیا گیا

ڈیرہ غازی خان میں انتظاميہ نے وزيراعلیٰ پنجاب سے پراني بسوں کا افتتاح کراديا۔ کرائے کي بسيں ملتان سے ڈي جي خان منگوائي گئيں، نئي بسيں 2 دن بعد فراہم کي جائيں گي۔ ڈیرہ غازی خان میں نئی بس سروس کے افتتاح میں  بسیں لیٹ ہوگئیں۔انتظاميہ نے وزيراعلیٰ  پنجاب سے پراني بسوں کا افتتاح کرواديا۔…

مزید پڑھیے
 

سردی میں شکر قندی کے مزے

جاڑا آتے ہی ڈیرہ غازی خان کے بازاروں میں شکر قندی نے انٹری دیدی۔ سردی میں جہاں سوپ اور قہوے کا استعمال بڑھ جاتا ہے وہیں شہری شکرقندی کے مزے بھی لیتے ہیں۔ اخترعلی کی رپورٹ میں مزید جانیے۔

مزید پڑھیے