You are here:    Home      Posts tagged "death"
 
 

ہاسٹل سے مردہ ملنے والی طالبہ کا پوسٹمارٹم مکمل

آخری رسومات میرپورماتھیلو میں ادا کی جائیں گی

مزید پڑھیے
 

گوجرانوالہ، سانپ کے ڈسنے سے دو کمسن بہن بھائی جاں بحق

گوجرانوالہ کے علاقہ وزیرآباد میں سانپ کے ڈسنے سے دو کم سن بہن بھائی جاں بحق ہوگئے۔ ریکسیو کے مطابق دونوں بچے سوئے ہوئے تھے کہ سانپ گھر میں داخل ہوا اور انہیں ڈس لیا۔ واقعہ کے بعد ریسکیو اہلکاروں نے موقع پر پہنچ کر دونوں کو اسپتال کیلئے روانہ کردیا مگر وہ راستے میں…

مزید پڑھیے
 

اورکزئی، شادی کے دوران گھر کی چھت گرنے سے 8 بچے جاں بحق، 40 افراد زخمی

خیبر پختونخوا کے قبائلی ضلع اورکزئی میں شادی کی تقریب کے دوران مکان کی چھت گرنے سے 8 بچے جاں بحق جبکہ چالیس سے زائد زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق لوئراورکزئی کےعلاقے لیڑہ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے اور اس دوران ایک گھر میں شادی ہورہی تھی۔ مکان کچا ہونے کے باعث اس…

مزید پڑھیے
 

لاہور، خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے ساس اور بہو جاں بحق

لاہور کے علاقہ گوالمنڈی ميں خستہ حال مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین جاں بحق ہوگئیں۔ ریسکیو نے آپریشن کے دوران دو بچوں کو ملبے سے زندہ نکال لیا۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق چھت حالیہ بارشوں کے باعث گھر کی چھت کمزور ہوچکی تھی۔ چھت گرنے باعث گھر میں موجود ساس اور بہو موقع…

مزید پڑھیے
 

لاہور میں گھریلو ملازمہ کی پھندہ لگی لاش برآمد

لاہور ميں گھريلو ملازمہ کي پھندہ لگي لاش ملي ہے تو بچي کے اہلخانہ نے اسے قتل جبکہ گھر مالکان نے خود کشي قرار ديا ہے پوليس نےمقدمہ درج کرکے تفتيش شروع کردي ۔ اچھرہ ميں گھريلو ملازمہ کي ہلاکت معمہ بن گئي، چودہ سالہ لڑکی مبين ، ايڈووکيٹ چودھري منظور کے گھر بارہ ہزار…

مزید پڑھیے
 

سوشل میڈیا پول زندگی یا موت؟، لڑکی نے لوگوں کی رائے پر خودکشی کرلی

سیلفی کے شوق میں حادثات کا شکار ہوکر کئی قیمتی جانیں جاچکی ہیں تاہم سوشل میڈیا نے بھی ایک لڑکی کی جان لے لی، اس نے ایک پول میں لوگوں سے پوچھا کہ اسے زندہ رہنا چاہئے یا مرجان چاہئے؟، اس نے ڈی (یعنی ڈیتھ) اور ایل (یعنی لائف) پر ووٹ کا آپشن دیا، جس…

مزید پڑھیے
 

مضرِصحت خوراک کا استعمال جان کو خطرے میں ڈال سکتا ہے،تحقیق

دنیا بھر میں کھائی جانے والی خوراک سالانہ ایک کروڑ 10 لاکھ افراد کی قبل از وقت موت کا سبب بن رہی ہے۔ معروف جریدے لینسٹ کی تجزیاتی رپورٹ کے مطابق ہماری روزمرہ کی خوارک تمباکو نوشی سے زیادہ خطرناک اور مہلک ہے اور یہ دنیا بھر میں ہونے والی ہر 5 ہلاکتوں میں سے ایک…

مزید پڑھیے
 

وہاڑی: شادی کی تقریب میں فائرنگ، ایک شخص قتل

وہاڑی کے گاؤں جوئیانوالہ میں خوشیوں والے گھر میں صف ماتم بچھ گئی۔ شادی کی تقریب میں شریک دو برادریوں کے درمیان تلخ کلامی پر فائرنگ ہوگئی اور دولہے کا کزن جاں بحق ہوگیا۔ دیکھئے انور آفتاب کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

بلوچستان کے 5 بچوں اور پھوپھی کی اموات کا معمہ حل ہوگیا

بلوچستان کے علاقہ پشین سے کراچی آنے والے پانچ بچوں اور ان کی پھوپھی کی اموات کا معاملہ حل ہوگیا ہے۔ سندھ فوڈ اتھارٹی نے اپنی رپورٹ میں قصرناز کے کمرے میں اسپرے کی گئی کیڑے مار دوا کو وجہ قرار دے دیا۔ اکیس فروری کو پشین کا زمیندار فیصل اپنی بیوی، بہن اور  پانچ…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں فوڈ پوائزننگ کا شکار خاتون پشین میں سپردخاک، علاقے میں سوگ

کراچی ميں مبينہ فوڈ پوائزننگ سے جاں بحق خاتون کی بھی بلوچستان میں تدفین کر دی گئی۔ ایک ہی خاندان کے 6 افراد کی اموات پر علاقے میں تیسرے روز بھی سوگ  رہا۔ گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ٹیلی فون پر متاثرہ خاندان سے تعزیت کا اظہار کیا۔ کراچی میں مضر صحت کھانا کھانے سے…

مزید پڑھیے
 

زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق بچوں کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں

کراچی میں زہریلا کھانا کھانے سے جاں بحق ہونے والے پانچ بچوں کی میتیں کوئٹہ پہنچا دی گئیں۔ آج پشین کی تحصیل خانوزئی میں ان کی تدفین کی جائے گی۔ پانچوں بہن بھائیوں کی میتوں کو پاکستان نیوی کے خصوصی جہاز کے ذریعے کراچی سے کوئٹہ منتقل کیا گیا۔ صوبائی وزراء انجنئیر زمرک اچکزئی ،…

مزید پڑھیے
 

زہریلے کھانے سے 5 بچوں کی اموات، 18 افراد زیر حراست

کراچی میں مبینہ طور پر زہریلے کھانے سے بلوچستان سے تعلق رکھنے والے 5 بچوں کی اموات کے بعد پولیس نے 18 افراد کو حراست میں لیا ہے اور متعلقہ ریسٹورنٹ کو سیل کرکے ایک ٹیم تفتیش کے لیے خضدار روانہ کردی ہے جبکہ فیملی کے رہائشی کمرے سے کھانے کے نمونے بھی حاصل کئے…

مزید پڑھیے
 

پلوامہ حملے کا غصہ، بھارتی جیل میں قید پاکستانی قتل

بھارتی ریاست راجستھان کی جےپور جيل ميں پلواما حملے کا بدلہ لینے کے لیے پاکستاني قيدي شاکر اللہ کو ساتھي قيديوں نے قتل کر دیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق پاکستاني قيدي شاکر اللہ جےپور جيل ميں قید تھا جہاں ساتھی قیدیوں نے پتھر مار مار کر اسے قتل کر دیا۔ ساتھی قیدیوں نے پلواما…

مزید پڑھیے
 

سانگھڑ، ٹریفک حادثے میں تین افراد جاں بحق

سانگھڑ کے نواب شاہ روڈ پر راوتیانی کے نزدیک ڈبل ڈور وِگو اور مسافر وین کے درمیان حادثے کے نتیجے میں تین افراد جاں بحق اور 11 شدید زخمی ہوگئے، زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ صبح کے وقت نواب شاہ سے سانگھڑ آنے والی مسافر وین سامنے سے آنے والی تیز رفتار…

مزید پڑھیے
 

کراچی، گلبرگ میں کارريس نے موٹرسائيکل سوار کو کچل ديا

کراچي کي شاہراؤں کو رات گئے ريس کا ٹريک نہ بنائيں، گلبرگ ميں کار ريس لگانے والوں نے موٹرسائيکل سوار کو کچل ديا، پوليس نے ڈرائيور کو حراست ميں لے ليا۔ شاہراہ پاکستان پر رات گئے دو کار سوار ريس کے دوران ايک دوسرے سے آگے نکلنے کي کوشش کر رہے تھے، اس دوران ايک…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق

کراچي کے علاقے کورنگي میں مکان کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق اور ایک زخمی یوگیا۔ مکان کی چھت گرنے کا واقعہ کورنگی میں گلگت کالوني کے قريب پیش آیا۔ ريسکيو حکام کے مطابق ملبے کے نیچے سے میاں بیوی کی لاش نکال لی گئی ہے جب کہ واعہ میں زخمی ہونے والی…

مزید پڑھیے
 

امریکی بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک

امریکی ریاست فلوریڈا کے سن ٹرسٹ بینک میں فائرنگ سے 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نامعلوم شخص نے امریکی ریاست فلوریڈا کے سن ٹرسٹ بینک میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ کی جس کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے جنہیں طبی امداد…

مزید پڑھیے
 

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی کے ہاسٹل سے طالب علم کی لاش برآمد

لیاقت میڈیکل یونیورسٹی جامشورو کے بوائز ہاسٹل سے تھرڈ ائیر کے طالب علم کی لاش ملی ہے۔ پولیس اور یونیورسٹی انتظامیہ نے موقع پر پہنچ کر تحقیقات شروع کر دی ہیں۔ تفصیلات کے لیے ویڈیو رپورٹ دیکھیے

مزید پڑھیے
 

کراچی: نجی ہوٹل کے الیکڑانک دروازے میں پھنس کر ایک شخص جاں بحق

کراچی میں پی آئی ڈی سی چوک کے قریب واقع نجی فائیو اسٹار ہوٹل میں پیش آنے والے حادثے میں ایک شخص اپنی جان گنوا بیٹھا، جاں بحق ہونے والا شخص ہوٹل کے الیکٹرانک دروازے میں پھنس گیا تھا۔  پولیس کے مطابق فائیو اسٹار ہوٹل میں جمعرات کو سراج برف سپلائی کیلئے آیا تھا، جو…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube