You are here:    Home      Posts tagged "DANCE"
 

مہندی کی تقریب میں محمد عامر کا اہلیہ کے ساتھ ڈانس

  قومي کرکٹ ٹيم کے فاسٹ بولر محمد عامر کي انگلينڈ ميں مہندی کی تقريب ميں اہليہ کيساتھ ڈانس پرفارمنس کی ويڈيوسوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئی۔تقريب ميں فاسٹ بولر نے خوب رنگ جمايا اور جم کر ڈانس کیا۔ محمد عامر کے ڈانس کو سب نے خوب انجوائے کیا۔

مزید پڑھیے
 

ڈانس اور ٹک ٹاک ویڈیوز، جامع مسجد دہلی میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی

دہلی کی جامع مسجد میں سیاحوں کے داخلے پر پابندی لگادی گئی، یہ فیصلہ کچھ لوگوں کی جانب سے مسجد میں ڈانس کرنے اور ٹک ٹاک ویڈیوز بنانے پر کیا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق جامع مسجد دہلی میں ٹک ٹاک ویڈیو بنانے کے تنازع نے شدت اختیار کرلی، انتظامیہ نے سیاحوں کے مسجد میں…

مزید پڑھیے
 

بھائی کی شادی پر اداکارہ مہوش حیات کے ڈانس کی ویڈیو وائرل

  اداکارہ مہوش حیات کے بھائی دانش حیات کی مہندی کی تقریب گزشتہ رات منعقد ہوئی جس میں معروف شوبز شخصیات نے شرکت کی جبکہ تقریب کی مناسبت سے شاندار میوزیکل نائٹ کا اہتمام بھی کیا گیا جس میں دیگر فنکاروں کے ساتھ مہوش حیات نے بھی شاندار ڈانس کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا…

مزید پڑھیے
 

لیکمی فیشن ویک میں انیل کپور اور رنویر سنگھ کا ڈانس

 بھارتی اداکار انیل کپور اور رنویر سنگھ نے لیکمی فیشن ویک کے چوتھے روز ریمپ پر ڈانس کر کے شرکاء کو خوب محظوظ کیا۔ بھارتی ذرائع ابلاغ  کے مطابق انیل کپور اور ان کی بھتیجی جھانوی کپور معروف فیشن ڈیزائنر رگھوویندرا راٹھور کیلئے شو اسٹاپر تھے جب اچانک شرکاء کے درمیان بیٹھے رنویر سنگھ نے…

مزید پڑھیے
 

ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار کا بالی ووڈ گانے پر رقص ، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل

ڈبلیو ڈبلیو ای ریسلر ٹرپل ایچ کی اہلیہ ڈبلیو ڈبلیو ای اسٹار اسٹیفنی میک مہن ان دنوں بھارت میں موجود ہیں جہاں انہوں نے بھارتی گانے پر رقص کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر مقبول ہوگئی۔ اسٹیفنی نے بھارت کی مقبول فلم ’عشق‘ کے گانے ’ہم کو تم سے پیار ہے، جیا بے قرار…

مزید پڑھیے
 

پوليس اہلکار کے ڈانس کی ويڈيو کا بھانڈا پھوٹ گيا

وردي ميں پوليس اہلکار کے ڈانس کي ويڈيو کا بھانڈا پھوٹ گيا، مگر اس کا خميازہ ايک حقيقي پوليس اہلکار کو بھگتنا پڑا ۔ پاک پتن کے پوليس افسر کو جذبات کا اظہار مہنگا پڑ گيا، بيٹے نے ويڈيو سوشل ميڈيا پر ڈالي تو والد کو شوکاز نوٹس مل گيا ۔ انسپکٹر ملک ارشد ندیم…

مزید پڑھیے
 

آئی سی سی ویمنزورلڈ ٹی 20کپ سے قبل انگلینڈ کی ٹیم کا مزاحیہ ڈانس

ویسٹ انڈیز میں جاری آئی سی سی ویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی میں انگلینڈ کی ویمنز ٹیم انتہائی پُرجوش نظر آرہی ہے۔ آئی سی سی ویمنزورلڈ ٹی ٹوئنٹی کپ سے قبل انگلینڈ کی ویمنز ٹیم کے مزاحیہ ڈانس کو سوشل میڈیا پر بے حد پسند کیا گیا ہے ۔ What do you make of @englandcricket‘s sprinkler dance,…

مزید پڑھیے
 

اے ایس ایف خاتون اہلکار کو ویڈیو وائرل ہونے پر معطل کردیا گیا

ایئرپورٹ سیکيورٹي فورس کی خاتون ملازم کو گانے کی ویڈیو سوشل میڈیا پر اپ لوڈ کرنا مہنگا پڑ گیا۔ اے ایس ایف نے نوٹس ليتے ہوئے تین ماہ پرانی ویڈیو پر خاتون اہلکار کو معطل کرديا۔

مزید پڑھیے
 

تھریسا مے کا ڈانس سوشل میڈیا پر وائرل

برطانوی وزيراعظم کا ڈانس سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگيا، تھريسا مے جنوبی افریقا میں بچوں کے ساتھ خوب جھومیں۔ برطانوی وزیراعظم تھريسا مے ان دنوں جنوبی افريقا کے دورے پر ہيں، ایک اسکول کی تقريب ميں جب روايتی موسيقی پر ڈانس شروع ہوا تو تھريسامے بھی جھوم اٹھيں۔ سوشل میڈیا پر برطانوی وزیراعظم کا رقص…

مزید پڑھیے
 

لاہور ميں سجا رنگا رنگ ميوزيکل فيشن شو

لاہور ميں رنگا رنگ ميوزيکل فيشن شو سجايا گيا، جس ميں گلوکاروں اور پرفارمرز نے خوبصورت پرفارمنسسز پيش کيں تو ماڈلز نے دلفريب اداوں سے سماں باندھے رکھا ۔ جديد پہناوے اور نوآموز ماڈلز کے ريمپ پر جلوے مقامي ہوٹل ميں نئے ٹيلنٹ کو پرموٹ کرنے کے لئے فيشن شو سجایا گیا تو گويا رنگوں…

مزید پڑھیے
 

پی پی ترانوں پر رقص کرتا پولیس اہلکار مشکل میں

کراچی کے حلقہ پی ايس 110 ميں پيپلز پارٹی کے اليکشن آفس کے باہر ڈيوٹی پر موجود پوليس افسر پارٹی گيت پر رقص کرنے لگا۔ ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوئی تو آئی جی سندھ نے نوٹس لے ليا، ٹریفک پولیس افسر کیخلاف محکمہ جاتی کارروائی کا حکم دے ديا۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

پشاور ميں ثقافت و روايت کے رنگ لوٹ آئے

پھولوں کے شہر پشاور ميں ثقافت و روايت کے رنگ لوٹ رہے ہيں، کوہاٹ کے اسفنديارخٹک يہاں کتھک کا فن متعارف کروارہے ہيں، محبت کا پيغام پہنچارہے ہيں۔ کوہاٹ کے اسفنديارخٹک جوکتھک کے فن ميں ماہر ہيں، چاہتے ہيں روايتي پشتون رقص اتن اورکتھک کي دھنوں کوہم آہنگ کرديا جائے، دو مختلف علاقائي ثقافتوں کے…

مزید پڑھیے
 

فیصل آباد میں ن لیگ کی کارنر میٹنگ رقص کی محفل میں تبدیل

کارنر میٹنگ یا رقص کی محفل فیصل آباد میں ن لیگ کے انتخابی دفتر پر محفل سجائی گئی، دفتر میں این اے 107 سے ن لیگی امیدوارحاجی اکرام انصاری اور پی پی 112 سے طاہر جھیل کے بینرز اور پوسٹرز بھی آویزاں ہیں ، کارکنان اور ووٹرز ڈانس سے محظوظ ہوتے رہے

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری کے بہنوئی کا کارکنوں کے ساتھ رقص

عام انتخابات کیلئے پيپلزپارٹي اميداراورسابق صدرآصف زرداری کےبہنوئی ميرمنور تالپر نے حلقہ این 219 کا دورہ کیا توکارکنوں کےساتھ خوب رقص بھی کيا ۔

مزید پڑھیے
 

موسیقی کو نہ روکیں، خیبرپختونخوا کے میلہ کی پکار

۔۔۔۔۔**  رپورٹ : محمد عرفان  **۔۔۔۔۔ جب کوئی خٹک آپ سے کہے کہ وہ غذا اور پانی کے بغیر جی سکتا ہے لیکن موسیقی اور اتنڑ (مخصوص خٹک ڈانس) کے بغیر نہیں تو آپ جان لیں کہ یہ زندگی اور موت کا مسئلہ ہے، شاید طالبان بھی یہ جانتے تھے۔ یہی وجہ ہے کہ اجتماعی…

مزید پڑھیے
 

سونم کی شادی کے بعد تقریبات،سلمان،شاہ رخ کے ڈانسز

ممبئی میں ہونے والی بالی ووڈ اداکارہ سونم کی شادی کی تقریب میں بالی ووڈ ستاروں نے خوب رونق جمائی۔ سوشل میڈیا کے ذریعے ان کی شادی اور پارٹی کی تصویریں منظر عام پر آگئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کرس گیل کا نئے انداز میں ڈانس

کنگسٹن : اڑتیس سالہ ویسٹ انڈیز کے بلے باز کرس گیل نہ صرف اپنی بیٹنگ بلکہ اپنے منفرد ڈانس اسٹائل کی وجہ سے بھی اکثر خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں۔ چند روز قبل بھارتی اداکارہ سنی لیون کے گانے لیلیٰ میں لیلیٰ پر تھری پیس سوٹ پہنے کرس گیل کا ڈانس سوشل میڈیا پر…

مزید پڑھیے
 

روایات کا باغی ۔۔ احمد بلوچ

رپورٹ: ظہیرظرف   سنگلاخ زمین، لق ودق صحرا،نیلگوں سمندر،پیاس ،افلاس اور بد امنی ۔۔۔۔۔۔۔ ان سب چیزوں کے مجموعے کا نام ہے بلوچستان ۔۔۔۔۔ جہاں کے باسیوں کی ہمت، حوصلے،امانت داری، مہمان نوازی اور بہادری کے قصے توعام ہیں مگراسی بلوچستان کی تصویر کا ایک اور رُخ یہاں کے باسیوں کی آرٹ سے محبت بھی…

مزید پڑھیے
 

رقص نہ کرنے پرقتل کی گئی ثمینہ سندھو کے شوہرکے سنسنی خیزانکشافات

رپورٹر: نوید لاڑک لاڑکانہ: تقریب میں پرفارمنس کے دوران قتل کر دی جانے والی گلوکارہ ثمینہ سندھوکےشوہر نے سنسنی خیزانکشافات کردیے۔ سما سے خصوصی گفتگو میں عاشق سموں نے واقعے کا آنکھوں دیکھا حال بتایا۔

مزید پڑھیے
 

سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈراحیل شریف کابیٹےکی مہندی پرڈانس

لاہور: سابق آرمی چیف جنرل ریٹائرڈ راحیل شریف کے بیٹے کی شادی کا سوشل میڈیا پر خوب چرچا ہے اورتصاویر وائرل ہوگئیں۔باراتیوں کے بیچ جنرل راحیل شریف کا رقص سب کی توجہ کا مرکز بنا رہا۔ بیٹے کی شادی ہے،ناچنا تو بنتا ہے۔جنرل (ر) راحیل شریف کے بیٹےعمر راحیل شریف کی شادی  مہک طور سے…

مزید پڑھیے