You are here:    Home      Posts tagged "CWC2019"

ٹرینٹ بولٹ نے ورلڈ کپ فائنل میں شکست پر مداحوں سے معافی مانگ لی

نیوزی لینڈ ٹيم ورلڈ کپ فائنل نہ جیت سکی، ٹرینٹ بولٹ نے مداحوں سے معافی مانگ لی، کیوی فاسٹ بولر نے اعتراف کیا کہ اعصاب شکن معرکے کو بھلانے میں کچھ وقت لگے گا۔ فائنل ميں اعصاب شکن مقابلے کے بعد انگلینڈ کو فاتح قرار دیا گیا تھا، مقررہ 50 اوورز میں دونوں ٹیموں نے 241…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019ء، ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا، اسکواڈ میں سب سے زیادہ ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی شامل ہیں، آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان کین ولیم سن کو بنایا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 2019ء کا ٹائٹل سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے اپنے نام کیا،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈکپ فائنل،نیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو بےتاب

ورلڈ کپ کے فائنل میں مضبوط انگلش بیٹنگ لائن کا مقابلہ خطرناک کیوی بالرز سے ہوگا۔ کین ولیمسن اور آئن مورگن کو بہترین کھلاڑیوں کی خدمات حاصل ہیں۔ ہوم آف کرکٹ میں ورلڈ کپ کا سب سے بڑا میچ  اتوار کو دوپہر ڈھائی بجے ہورہا ہے۔ عالمی ایونٹ میں 71 کی اوسط سے 426 رنز…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ، لارڈز کے گراونڈ پر کرکٹ کا لارڈ کون بنے گا؟

آئي سي سي ورلڈ کپ کا فائنل اتوار کے روز لارڈز ميں کھيلا جائے گا، جہاں انگلينڈ اور نيوزي لينڈ کي ٹيميں مد مقابل آئيں گي۔ دونوں ٹيميں آج تک عالمی ٹائٹل نہیں جیت سکیں۔

مزید پڑھیے
 

جیسن رائے پر جرمانہ عائد

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر جیسن رائے پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

جوز بٹلر کا کمال،ڈائريکٹ تھرو سے اسٹيواسمتھ کا کام تمام کرديا

انگلش وکٹ کيپر جوز بٹلر کا کمال کہ وکٹوں کے پيچھے سے ڈائريکٹ تھرو کر کے اسٹيو اسمتھ کا کام تمام کر ديا اور پویلین کی راہ دکھائی۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

دھونی کو آوٹ کرنے والے گپٹل کی فیلڈنگ کے چرچے

ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل میں گپٹل نے دھونی کو رن آوٹ کیا تو ہر جگہ گپٹل کي فيلڈنگ کے چرچے ہوئے۔ آئی سی سی کو بھی فلم ٹرمینیٹر کی یاد آگئی۔ شاندار تھرو گولي کي طرح وکٹ سے ٹکرائي اور دھوني کو وکٹ تک پہنچنے کي مہلت نہ ملي۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

نیوزی لینڈ مضبوط ترین ٹیم بھارت کو ہراکر ورلڈ کپ فائنل میں پہنچ گیا

ورلڈ کپ 2019ء کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے مضبوط ترین ٹیم بھارت کو شکست دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا، 240 رنز ہدف کے تعاقب میں بھارتی ٹیم 221 پر ڈھیر ہوگئی، رویندرا جڈیجا اور مہندرا سنگھ دھونی کے درمیان 116 رنز کی شراکت بھی کوہلی الیون کے کام نہ آسکی۔ ورلڈ…

مزید پڑھیے
 

پہلا سیمی فائنل، نیوزی لینڈ کا بھارت کو جیت کیلئے 240 رنز کا ہدف

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے پہلے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو جیت کےلیے 240 رنز کا ہدف دے دیا۔ گزشتہ روز مانچسٹر میں بارش کے باعث میچ روک دیا گیا تھا۔ میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ نے بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا تھا۔ امپائرز نے…

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ پہلا سیمی فائنل،نیوزی لینڈ اور بھارت مدمقابل ہونگے

کرکٹ ورلڈ کپ کے ناک آوٹ مرحلے کا آغاز آج سے ہو رہا ہے۔ پہلے سیمی فائنل کیلئے اسٹیج تیار کرلیا گیا ہے، مانچسٹر کے گراونڈ میں آج نیوزی لینڈ اور بھارت ایک دوسرے کے خلاف مدمقابل ہونگے۔

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019ء : پہلا سیمی فائنل بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان منگل کو ہوگا

آئی سی سی ورلڈ کپ کے پہلے سیمی فائنل ميں بھارت اور نيوزی لينڈ کی ٹيميں کل (منگل کو) مد مقابل ہوں گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ اختتام کی جانب گامزن ہے، فائنل مرحلے کا آغاز کل سے ہورہا ہے، پہلے سیمی فائنل ميں بھارت اور نيوزی لينڈ کے درميان زور کا جوڑ پڑے…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019ء، روہت شرما بلے بازوں اور مچل اسٹارک بولرز میں سرفہرست

    آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے دوران بلے بازوں ميں بھارت کے روہت شرما پہلے نمبر پر بولرز ميں آسٹريليا کے مچل اسٹارک سرفہرست جبکہ بابر اعظم اور محمد عامر بھی ٹاپ ٹین میں شامل ہیں۔ آئی سی سی ورلڈ کپ ميں بھارتی بلے باز روہت شرما نے تمام بیٹسمینوں کو پیچھے چھوڑ دیا،…

مزید پڑھیے
 

بھارت سری لنکا میچ کے دوران کشمیر کے حق میں نعرے

پاک بھارت میچ کے بعد بھارت سری لنکا میچ کے دوران بھارتیوں کو اس وقت شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا، جب ہوا میں “مقبوضہ کشمیر کو آزاد کرو” اور “مقبوضہ کشمیر میں نسل کشی بند کرو” کے بینرز ہوا میں لہرانے لگے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز احمد آج کراچی میں اہم پریس کانفرنس کرینگے

ورلڈ کپ سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہونے کے بعد قومي ٹيم کے کھلاڑي ٹوليوں کی شکل میں وطن واپس پہنچ گئے۔ کپتان سرفراز ایئرپورٹ آمد پر میڈیا سے گفت گو کیے بغیر روانہ ہوگئے، تاہم وہ آج اہم پریس کانفرنس کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ،سیمی فائنل کیلئے لائن اپ مکمل ہوگئی

ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر پندرہ پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن پر رہی، جس کے بعد پہلے سیمی فائنل میں بھارت کا مقابلہ نیوزی لینڈ سے ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان ورلڈ کپ سے باہر، نیٹ رن ریٹ سسٹم پر ماہرین کی کڑی تنقید، نئی بحث کا آغاز

آئی سی سی ورلڈ کپ ميں پاکستان اور نيوزی لينڈ کے 11، 11 پوائنٹس ہيں، خراب نيٹ رن ريٹ پر قومی ٹيم ايونٹ سے آؤٹ ہوگئی، سابق کرکٹرز نے رن ريٹ سسٹم کو تنقيد کا نشانہ بنا ڈالا۔ ورلڈ کپ 2019ء میں پاکستان اپنے آخری ميچ ميں بنگلہ دیش کو شکست دے کر میگا ایونٹ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر، بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست

ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگیا، نیوزی لینڈ اور پاکستان 11، 11 پوائنٹس کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر ہیں تاہم رن ریٹ کی بنیاد پر کیویز نے سیمی فائنل میں جگہ بنالی، آخری میچ میں گرین شرٹس نے بنگلہ دیش کو 94 رنز سے شکست دیدی،…

مزید پڑھیے
 

سابق کپتان شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر اختتام پذیر؟

پاکستان کے 287 ون ڈے ميچز کھیلنے والے سابق کپتان شعیب ملک کا ون ڈے کیریئر اختتام کو پہنچا، عالمی کپ میں ان کی کارکردگی انتہائی خراب رہی۔ پاکستان کرکٹ ٹیم کے ورلڈ کپ اسکواڈ میں سابق کپتان شعیب ملک کی شمولیت پر کڑی تنقید کی جارہی ہے، وہ میگا ایونٹ میں ناکام ترین بلے…

مزید پڑھیے
 

فخر زمان سپر فلاپ، ورلڈ کپ کے 8 میچوں میں صرف 186 رنز

پاکستان ٹیم کے اوپنر فخر زمان ورلڈ کپ میں  سپر فلاپ رہے، بنگلہ دیش کیخلاف میچ میں بھی 23 ڈاٹ بالز کھیلیں، میگا ایونٹ کے 8 میچوں میں صرف 186 رنز ہی بناسکے۔ پاکستان کرکٹ ٹیم ورلڈ کپ 2019ء کے سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر ہوگئی، گرین شرٹس کے کے بیشتر بلے باز خاطر…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : پاکستان کا بنگلہ دیش کو جیت کیلئے 316 رنز کا ہدف

  ورلڈ کپ 2019ء کے اہم میچ میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو 316 رنز کا ہدف دیا ہے، امام الحق نے سنچری اسکور کی، بابر اعظم نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، مستفیض الرحمان نے 5 کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا۔ لارڈز میں کھیلے میگا ایونٹ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا یا واپسی کا ٹکٹ کٹائے گا،فیصلہ آج

ورلڈ کپ کرکٹ کی دوڑ میں پاکستان آج اپنا آخری میچ بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا، پاکستان سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ آج ہوگا۔

مزید پڑھیے