You are here:    Home      Posts tagged "#CWC19"

بڑا اسکور کرنے کی کوشش کريںگے، کپتان سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے کہ لیگ کے آخری میچ میں بڑا اسکور کرنے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

ماہر علم نجوم نے پاکستان کی سیمی فائنل میں جانے کی پیش گوئی کردی

اب جب سب پاکستان کو سيمي فائنل ميں نہيں ديکھ رہے۔ ماہر علم نجوم ماموں مايوس نہيں، ان کا کہنا ہے کہ بنگال ٹائيگرز کو ہراکر پاکستان سيمي فائنل ميں جائے گا۔ دوسری جانب کنعان چوہدري نے يوٹرن لیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ٹاپ فور تک جانے کا کہا تھا رہنے کا نہيں۔…

مزید پڑھیے
 

پاکستان سیمی فائنل میں جائیگا یا واپسی کا ٹکٹ کٹائے گا،فیصلہ آج

ورلڈ کپ کرکٹ کی دوڑ میں پاکستان آج اپنا آخری میچ بنگلا دیش کے خلاف کھیلے گا، پاکستان سیمی فائنل میں جائے گا یا نہیں، اس کا فیصلہ آج ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ، آج بنگلادیش بھارت سے ٹکرائے گا

ورلڈ کپ 2019 کے جاری ایوںٹ ميں آج بنگلا ديش اور بھارت کي ٹيموں کا ٹکراؤ ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

افغانستان کو شکست دیکر پاکستان چوتھے نمبر پر آگیا

گرین شرٹس افغانستان کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر آگئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

پاکستانی ڈریسنگ روم میں جشن کی ویڈیو

پاکستانی ٹیم کا افغانستان کی ٹیم کو ہرانے کے بعد ڈریسنگ روم میں جشن منایا۔ بلے سے ڈیکس بجائی۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان کو سیمی فائنل تک رسائی کیلئے آج افغانستان کو شکست دینی ہوگی

کرکٹ ورلڈ کپ کے سلسلے میں 36 میچ میں پاکستان آج اپنا اننگ کیلئے افغانستان کے خلاف میدان میں اترے گا۔ ہیڈنگلے میں یہ میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ، پاکستان اور جنوبی افریقہ کے مابین اہم میچ اتوار کو ہوگا

بھارت کے ہاتھوں شکست کے بعد پاکستان ٹیم ایک ہفتے بعد ورلڈ کپ کے اہم میچ میں لارڈز کے تاریخی میدان میں ایکشن میں نظر آئے گی۔

مزید پڑھیے
 

شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی مبارکباد دے ڈالی

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو جیت کی مبارکباد دے ڈالی۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران جہاں کرکٹ شائقین ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پے در پے گرتی وکٹوں کے حوالے سے پریشان…

مزید پڑھیے
 

باکسر عامرخان کی پاکستان کرکٹ ٹیم کو مدد کی پیشکش

ورلڈ کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی بھارت کے ہاتھوں شکست کو ہضم کرنا تھوڑا مشکل ہوجاتا ہے خصوصا اس وقت جب گرین شرٹس جیتنے کے لیے جان لڑائے بغیر ہی وکٹیں گنواتے نظر آئیں۔ روایتی حریفوں کے میچ میں گزشتہ روز پاکستانی ٹیم کی شکست کے بعد جب دل شکستہ شائقین نے سوشل میڈیا…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر شیریں مزاری پھٹ پڑیں

ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین کو شدید مایوسی ہوئی وہیں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بھی قومی ٹیم کی ہار پردلبرداشتہ ہوتے ہوئے اپنے غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ميچ ميں بھارت کےخلاف جيت کے ليے پرامید…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ, وکٹیں گرنے پرماورہ حسین شاک میں آگئیں، ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دونوں ممالک سے شوبز اسٹارز بھی مانچسٹر پہنچے ہوئے تھے، پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین بھی میچ کے لیے کافی پرجوش دکھائی دیں لیکن گرین شرٹس کی کارکردگی نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران جب ہدف کے تعاقب میں ایک…

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

پاک آسٹریلیا ٹاکرا، شینرا اکرم کس ٹیم کیلئے دعا کرینگی؟

معروف کرکٹر وسیم اکرم کی بیگم، پاکستان اور آسٹریلیا کے میچ میں کس ٹیم کا ساتھ دینگی ؟ اس کا جواب شینرا نے نہایت دلچسپ جملے سے دیا۔

مزید پڑھیے
 

آسٹریلیا سے مقابلہ،مداحوں کو پاکستان کی جیت کا یقین

ٹاونٹن میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے فینز پر امید ہیں کہ بارش میچ میں رکاوٹ نہیں بنے گی اور پاکستان میچ جیتے گا۔ مداحوں کا مزید کیا کہنا تھا دیکھیں یہ ویڈیو۔  

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، آج سری لنکا اور بنگلادیش میں مقابلہ ہوگا

ورلڈ کپ 2019 کے سلسلے میں آج بنگلادیش اور سری لنکا کی ٹیمیں ایک دوسرے کے خلاف میدان میں اتریں گی۔

مزید پڑھیے
 

کیا آسٹریلوی بولر ایڈم زیمپا نے گیند سے چھیڑ چھاڑ کی؟

آسڑیلوی بولر ایڈم زیمپا نے بولنگ کے دوران جیب میں ہاتھ کیوں ڈالا؟، کيا انہوں نے گيند کے ساتھ کوئي چھيڑ چھاڑ کی؟، سوشل ميڈيا پر ایک نئی بحث چھڑ گئي۔

مزید پڑھیے
 

افغان لیگ اسپنر سر پر گیند لگنے سے زخمی ہوگئے

افغانستان کے ليگ اسپنر راشد خان کيوي فاسٹ بولر لوکي فرگوسن کي تيز گيند سر پر لگنے سے زخمي ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

مونچھیں ہوں تو نتھو لال جیسی، یا محمد حفیظ جیسی؟

ورلڈ کپ ميں محمد حفيظ کي مونچھوں کا جادو ہر طرف سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ صرف کرکٹ ہی نہیں سوشل میڈیا پر بھی پروفیسر کی مونچھوں کے چرچے عام ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

جنوبی افریقہ کی انگلینڈ کو ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں بیٹنگ کی دعوت

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے افتتاحی میچ میں جنوبی افریقہ نے ٹاس جیت کر میزبان ٹیم انگلینڈ کو بیٹنگ کی دعوت دے دی۔ انگلینڈ اور جنوبی افریقہ کے درمیان ون ڈے میچ لندن کے اوول اسٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے، میچ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ٹاس جیتنے والے جنوبی…

مزید پڑھیے