You are here:    Home      Posts tagged "Crocodile"

کراچی سے تحویل میں لئے گئے مگرمچھ گھوٹکی منتقل

مگرمچھ  گھر یا فارم ہاؤس میں رکھنے کی اجازت نہیں ہے

مزید پڑھیے
 

مگر مچھ تربوز کیسے کھاتا ہے ؟

کیا اپ نے کبھی کسی مگرمچھ کو تربوز کھاتے دیکھا نہیں ؟ نہیں تو چلیں ہم اپ کو دکھا دیتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کراچی، اسٹيل ٹاؤن کے فارم ہاؤس سے مگر مچھ بھاگ نکلے

کراچي کے علاقے اسٹيل ٹاؤن کے فارم ہاؤس سے 5 مگر مچھ بھاگ نکلے مگر دو دن کی محنت کے بعد پانچوں کو واپس پکڑ لیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

بارشوں کے بعد مگر مچھ گھر کی چھت پر پہنچ گیا

بھارتی ریاست کیرالہ میں شدید بارشوں کے بعد مگر مچھ گھر کی چھت پر پہنچ گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت بھر میں شدید بارشیں جاری ہیں، بارشوں کی ایک نشانی ہے ہر طرف پانی پانی ہے، اسی دوران ایک ویڈیو وائرل ہو گئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے ایک مگر مچھ گھر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: مگرمچھ کی کتے پر جبڑوں سے حملے کی کوشش

سیلابی ریلے میں بہتے مگر مچھ نے پاس کھڑے کتے پر حملہ کرنا چاہا ، تاہم کتے کی ہوشیاری کے وہ فورا بھاگ نکلا۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد کے چڑیا گھر کے مگر مچھ کی فریاد سن لی گئی

اسلام آباد کے چڑیا گھر میں مگر مچھ کے آنسو آخر کام کر ہی گئے، محکمہ جنگلی حیات کی درخواست پر اسلام آباد ہائیکورٹ نے حکومت کو 3 دن کے اندر مگر مچھ کی جان بچانے کیلئے ضروری اقدامات کا حکم دے دیا۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دیئے کہ اگر مگرمچھ کو…

مزید پڑھیے
 

بیٹے کو بچانے کےلیے باپ نے مگرمچھ کو دانتوں سے کاٹ لیا

فلپائن میں 12 سالہ بیٹے کو مگر مچھ کی خوراک بننے سے بچانے کیلئے باپ نے خود مگر مچھ کو ہی کاٹ لیا اور اس وقت تک دانتوں میں دبائے رکھا، جب تک مگر مچھ نے اسے چھوڑ نہ دیا۔

مزید پڑھیے
 

سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو کھا لیا

انڈونیشیا میں سترا فٹ لمبے پالتو مگرمچھ نے خاتون سائنسدان کو اپني خوراک بناليا۔ مقامي لوگوں اور امدادي ٹيموں نے مگرمچھ کو بيہوش کرکے خاتون کي لاش نکالي۔

مزید پڑھیے
 

ديہاتيوں نے ايک شخص کی موت کا بدلہ لينے کیلئے 300 مگرمچھ ہلاک کردیئے

انڈونيشيا ميں ديہاتيوں نے ايک شخص کي موت کا بدلہ لينے کے ليے تقريباٍ تين سو مگرمچھ ہلاک کرديے۔ انڈوينشيا کے علاقے مغربي پاپوا کے گاؤں والے غصے ميں بے قابو مگر مچھوں کے فارم پر دھاوا بول ديا، مگر مچھوں کو ڈھونڈ ڈھونڈ کر، گھسيٹ گھسيٹ کر باہر نکالا ڈنڈوں اور کلہاڑوں کے وار…

مزید پڑھیے
 

اندونیشیا میں خوفناک مگرمچھ 66سالہ خاتون کو کھا گیا

جکارتا : انڈونیشیا کے جزئرے سمارٹرا میں خونخوار مگرمچھ 66 سالہ خاتون کو کھا گیا۔ اہل محلہ نے حاتون کے جسم کے باقی حصے پانی کے پاس سے برآمد کرلیے۔

مزید پڑھیے
 

بھاؤؤؤؤؤؤ، معین علی ڈر گئے

ٹاؤن ویلی : برطانوی کرکٹر معین علی اپنی دھن میں مگن مگر مچھ کو کھانا کھلانا چھا رہے تھے اچانک مگرمچھ کے ہلنے پر وہ ڈر گئے۔

مزید پڑھیے
 

سمندر پر جانا برطانوی صحافی کو مہنگا پڑگیا

کولمبو: سری لنکا میں مگر مچھ کے حملے میں ہلاک ہونے والے برطانوی صحافی پال میککلین کی لاش کولمبو سے 360 کلو میٹر دور ساحلی علاقے سے برآمد کر لی گئی ۔ برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز کے مطابق پال میککلین اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ تعطیلات منانے کے لیے سری لنکا آیا تھا۔ منگل کو…

مزید پڑھیے
 

ڈائنوسارز کے بارے میں انوکھا انکشاف

قاہرہ: سائنسدانوں کو پہلی مرتبہ اس بات کا ثبوت ملا ہے کہ جانوروں کا گروہ جس میں ڈائنوسارز اور مگرمچھ بھی شامل ہیں ماضی میں بچے بھی دیتے تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کے مطابق جانوروں کے یہ گروپ آرکوسارومورفاکہے جاتے ہیں اور آج کے دور میں اس میں شامل تمام جانور انڈے دیتے ہیں،اس پر…

مزید پڑھیے
 

شیدی میلے کی تیاریاں عروج پر

کراچی کے علاقے منگھو پير ميں شيدی ميلے کی تيارياں جاری ہیں، مگر مچھوں سے منسوب درگاہ حسن المعروف سلطان منگھو پیر پر ميلے ميں شرکت کیلئے بڑی تعداد ميں شیدی کمیونٹی سمیت زائرين پہنچنا شروع ہوگئے۔ مزيد تفصيل اس رپورٹ ميں۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube