Posts tagged "CRICKET" (Page 271)

عید پر ناصر جمشید کا ہیئر اسٹائل

پاکستانی کرکٹرز ٹیم میں ہوں یا ٹیم سے باہر عید کی تیاریاں پورے جوش و جذبے سے کرتے ہیں ۔۔ ناصر جمشید اس عید پر کیسا ہیئر اسٹائل بنوائیں گے ۔۔ یہ بتائیں گے لاہور سے شاہ زیب احمد ۔۔

مزید پڑھیے

کرکٹ اسٹار کی عید شاپنگ!

عید پر اسٹار نہیں سپر اسٹار نظر آنا ہے، کرکٹ کے سلطان شاپنگ کرنے نکل پڑے، کراچی میں طارق روڈ پر کرتا شلوار خریدا اور چپل بھی، کون ہیں یہ عوام کے محبوب اسٹار آئیے آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے

دوسرا ون ڈے : سری لنکا نے پاکستان کو 2 وکٹ سے شکست دیدی

ویب ایڈیٹر پالی کیلے : سری لنکا نے دوسرے ون ڈے انٹرنیشنل میں پاکستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 2 وکٹوں سے ہرادیا، شکست کے بعد گرین شرٹس آئی سی سی رینکنگ میں 9ویں پوزیشن پر چلا گیا۔ پالی کیلے میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 287 رنز بنائے،…

مزید پڑھیے

دوسرا ون ڈے : پاکستان کا سری لنکا کو 288 رنز کا ہدف

ویب ایڈیٹر پالی کیلے : پاکستان نے دوسرے ون ڈے میں سری لنکا کو جیت کیلئے 288 رنز کا ہدف دیا ہے، اظہر علی، شعیب ملک اور محمد رضوان نے نصف سنچریاں اسکور کیں۔ پالی کیلے میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا، پاکستان نے مقررہ 50 اوورز…

مزید پڑھیے

دوسرا ون ڈے: پاکستان کا سری لنکا کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

پالی کیلے: پاکستان کرکٹ ٹیم نے سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میچ میں ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کرلیا ہے، میچ 2 بجے شروع ہوگا۔ پاکستان کے کپتان اظہر علی کا کہنا تھا کہ پہلے میچ کی طرح دوسرا ون ڈے بھی جیتنے کی بھر پور کوشش کرینگے۔ قومی ٹیم نے پہلے…

مزید پڑھیے

آئی پی ایل کرپشن کیس: چنائی سپرکنگز, راجستھان رائلز 2 سال کیلیےمعطل

ویب ایڈیٹر: نئی دہلی: بھارتی سپریم کورٹ نےآئی پی ایل کرپشن کیس میں ملوث آئی سی سی چئیر مین سری نواسن کے داماد گرو ناتھ ویاپن کو مجرم قرار دیتے ہوئے ان پر پانچ سال کی پابندی عائد کردی ہے۔ بھارتی سپریم کورٹ نے آئی پی ایل کیس پر فیصلہ سناتے ہوئے کہا کہ گروناتھ…

مزید پڑھیے

دوسرا ون ڈے : بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا کو 7 وکٹوں سے شکست

اسٹاف رپورٹ ڈھاکا : بنگلہ دیش نے جنوبی افریقا کو دوسرے ون ڈے میں 7 وکٹوں سے ہرادیا، چیمپئینز ٹرافی میں پہنچنے کے امکانات روشن ہوگئے۔ ڈھاکا کے شیر بنگلہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا کی پوری ٹیم 162 رنز پر آؤٹ ہوگئی، ڈوپلیسز نے 41 رنز کے ساتھ کچھ مزاحمت کی،…

مزید پڑھیے

پہلا ون ڈے، سری لنکا کا پاکستان کو جیت کیلئے256رنز کا ہدف

ویب ایڈیٹر : دمبولا :  پاکستان اور سری لنکا کے درمیان کھیلے گئے پہلے ون ڈے میچ میں میزبان ٹیم نے پاکستان کو جیت کیلئے 256 رنز کا ہدف دے دیا، پاکستان کی جانب سے محمد حفیظ نے چار کھلاڑیوں کو واپس پویلین کی را ہ دکھائی۔ سری لنکا  کے شہر دمبولا میں کھیلے گئے…

مزید پڑھیے

پہلا ون ڈے : بھارت کی زمبابوے کیخلاف 4 رنز سے جیت

اسٹاف رپورٹ ہرارے : بھارت نے 3 ون ڈے میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں زمبابوے کو بمشکل 4 رنز سے ہرادیا۔ ون ڈے سیریز کا پہلا میچ ہرارے میں کھیلا گیا، زمبابوے نے ٹاس جیت کر بھارت کو بیٹنگ کی دعوت دی، پہلے کھیلتے ہوئے مہمان ٹیم نے 6 وکٹوں پر 255 رنز…

مزید پڑھیے

ہر فارمیٹ میں کھیلنے کے لئے تیار ہوں: شان مسعود

پالی کیلے ٹیسٹ کے سنچری میکر، شان مسعود وطن واپسی کے بعد ون ڈے اسکواڈ میں شمولیت کے خواہشمند ہیں کہتے ہیں ہر فارمیٹ میں کھیلنے کے لئے تیار ہیں،ون ڈےسیریز میں پاکستان سری لنکا کو شکست دے کر چیمپئنز ٹرافی کے لئے کوالیفائی کرلے گا۔

مزید پڑھیے

ٹیم اور کھلاڑیوں کیلئے بڑا انعام!

سری لنکا کو شکست دیکر پاکستان آئی سی سی ٹیسٹ رینکنگ میں تیسرے نمبر پر آگیا، پاکستانی کھلاڑیوں نے بھی رینکنگ میں لمبی چھلانگیں لگائیں، کس کو کیا انعام ملا جانتے ہیں کرن آفتاب سے اس خصوصی رپورٹ میں

مزید پڑھیے

سری لنکا کیخلاف کامیابی روشن مستقبل کی ضمانت ہے، مصباح الحق

اسٹاف رپورٹ کراچی : کپتان مصباح کہتے ہیں یادگار کامیابی، روشن مستقبل کی ضمانت ہے، تیسرے ٹیسٹ کے ہیرو یونس خان کہتے ہیں نوجوان کھلاڑیوں نے جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ کیپٹن کول نے کہا کہ مشکل صورتحال میں ٹینشن نہ لینا، جیت کی بنیاد بنا۔ یونس خان نے کہا کہ ہر کھلاڑی نے…

مزید پڑھیے

پاکستان کے نئے ستارے!

پاکستان نے سری لنکا کیخلاف ٹیسٹ سیریز میں یادگار تاریخی فتح حاصل کی، میچ میں اہم کارکردگی دکھانے والے کرداروں کے متعلق جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔

مزید پڑھیے

پاکستان کی پوزیشن مستحکم، تیسرا ٹیسٹ اور سیریز جیتنے کے قریب

ویب ایڈیٹر پالی کیلے : سری لنکا کیخلاف فیصلہ کن ٹیسٹ میں پاکستانی بولرز کے بعد بیٹسمین بھی فارم میں آگئے، یونس اور شان مسعود نے ناقابل شکست سنچریز اسکور کرکے ٹیم کو کامیابی کی دہلیز پر پہنچادیا، میچ اور ٹیسٹ سیریز میں فتح سے گرین شرٹس محض 147 رنز کی دوری پر ہیں جبکہ…

مزید پڑھیے

تیسرا ٹیسٹ : سری لنکا کی پوزیشن مضبوط، مجموعی برتری 291 ہوگئی

اسٹاف رپورٹ پالی کیلے : پالی کیلے ٹیسٹ پر سری لنکا کی گرفت مضبوط ہوگئی، تیسرے دن کھیل کے خاتمے پر آئی لینڈرز نے 5 وکٹوں کے نقصان پر 228 رنز بنا لئے، گرین شرٹس کیخلاف مجموعی برتری 291 رنز ہوگئی۔ پالی کیلے ٹیسٹ شاہینوں کے ہاتھوں سے نکلنے لگا، تیسرے دن میچ پر سری…

مزید پڑھیے

تیسرا ٹیسٹ : پہلے دن سری لنکا کے 8 وکٹوں پر 272 رنز، یاسر کے 4 شکار

اسٹاف رپورٹ پالی کیلے : پالی کیلے ٹیسٹ کے پہلے دن سری لنکا نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 272 رنز بنالئے، کرونا رتنے 103 رنز بناکر نمایاں رہے، یاسر شاہ نے 4 وکٹیں اڑائیں۔ پاکستان سری لنکا ٹیسٹ کے پہلے دن  بولرز اور بیٹسمینوں کی آنکھ مچولی جاری رہی، پہلے سیشن میں سری لنکن بیٹسمین…

مزید پڑھیے

تیسرا اور فیصلہ کن ٹیسٹ،پاکستان کاٹاس جیت کربولنگ کا فیصلہ

ویب ایڈیٹر: پالی کیلے : تیسرے اور فیصلہ کن ٹیسٹ میچ میں پاکستان نے سری لنکا کے خلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ کیا گیا ہے، تیسرے اور اہم میچ میں قومی کرکٹ ٹیم میں چار تبدیلیاں بھی کی گئی ہیں۔ سری لنکا کے پالی کیلے کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جانے والے تیسرے اور…

مزید پڑھیے

بولنگ ایکشن ٹیسٹ، محمد حفیظ کو بھارتی ویزا مل گیا

ویب ایڈیٹر لاہور : محمد حفیظ کو بھارتی ویزا مل گیا، بولنگ ایکشن ٹیسٹ چنائی میں ہوگا۔ پی سی بی ترجمان کے مطابق کرکٹر محمد حفیظ کو بھارت کا ویزا مل گیا، آئی سی سی سے تاريخ ملنے کے بعد بولنگ ايکشن ٹيسٹ کیلئے چنائی جائيں گے۔ ترجمان کا کہنا ہے کہ آئی سی سی…

مزید پڑھیے

ٹیسٹ رینکنگ، یاسر شاہ ٹاپ 10 میں شامل، پاکستانی بیٹسمینوں کی تنزلی

اسٹاف رپورٹ کولمبو : کولمبو ٹیسٹ میں کارکردگی پر پاکستانی کرکٹرز کی رینکنگ بدل گئی، آئی سی سی کی تازہ ٹیسٹ رینکنگ میں اچھی کارکردگی دکھا کر یاسر شاہ نے ٹاپ 10 میں جگہ بنالی، خراب کارکردگی دکھانے والے بلے بازوں کی تنزلی ہوگئی۔ صوابی کے بادشاہ کو کارکردگی کا صلہ مل گیا، یاسر شاہ…

مزید پڑھیے

سعید اجمل کا انٹرنیشنل کرکٹ میں دھماکے دار واپسی کا اعلان

اسٹاف رپورٹ لاہور : سعید اجمل نے انٹرنیشنل کرکٹ میں دھماکے دار واپسی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں ناقدین کے منہ کارکردگی سے بند کردیں گے۔ ابھی گیم آن ہے، کرکٹ سے دل نہیں بھرا، نہ کرکٹ چھوڑنے کا ارادہ ہے، دوسرا اسپیشلسٹ نے کرکٹ میں دھماکے دار واپسی کا اعلان کردیا، کہتے ہیں تنقید کرنے…

مزید پڑھیے

حفیظ کا بولنگ ایکشن ٹیسٹ ملتوی کرنے کیلئے آئی سی سی اپیل

اسٹاف رپورٹ لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی سے درخواست کی ہے کہ محمد حفیظ کے بولنگ ایکشن کا ٹیسٹ بھارتی ویزا ملنے کے بعد لیا جائے۔ پی سی بی کے مطابق محمد حفیظ کو بھارت کا ویزا نہیں ملا، آئی سی سی محمد حفیظ کا ٹیسٹ بھارتی ویزا ملنے کے بعد…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube