You are here:    Home      Posts tagged "cricket world cup"

ورلڈ کپ 2019ء، ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان

ورلڈ کپ کے بہترین کھلاڑیوں پر مشتمل ٹیم کا اعلان کردیا، اسکواڈ میں سب سے زیادہ ورلڈ چیمپئن انگلینڈ کے 4 کھلاڑی شامل ہیں، آئی سی سی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا کپتان کین ولیم سن کو بنایا گیا ہے۔ ورلڈ کپ 2019ء کا ٹائٹل سنسنی خیز مقابلے کے بعد انگلینڈ نے اپنے نام کیا،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ سیمی فائنل : انگلينڈ نے آسٹریلیا کو شکست دیکر فائنل میں جگہ بنالی

ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میچ میں انگلینڈ نے دفاعی چیمپئن آسٹریلیا کو 8 وکٹوں سے شکست دے کر فائنل تک رسائی حاصل کرلی۔ آسٹریلیا نے انگلینڈ کو جیت کے لیے 224 رنز کا ہد ف دیا جو اس نے 32.1 اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر پورا کرلیا۔ ہدف کے تعاقب میں…

مزید پڑھیے
 

کوشش کريں گے 500 رنز بنائيں اور ميچ جيتيں، سرفراز احمد

کرکٹ ورلڈکپ ميں پاکستانی ٹيم کے سيمي فائنل تک پہنچنے کے چانسز تقريبا ختم ہوچکے ہيں ليکن کپتان سرفراز اب بھي پُراُميد ہيں ۔ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا تھا کہ کوشش کريں گے کہ پانچ سو رنز بنائيں اور ميچ جيتيں ہم بھي معجزے کے منتظر ہيں ۔ اگر اللہ…

مزید پڑھیے
 

بابر اعظم کو زیادہ اسکور کرنے کے لئے والد اور کوچ کے مشورے

بابر اعظم کے والد نے اپنے بیٹے کو مشورہ دیا ہے کہ پچ پر رکو اور آخر تک کھيلو، رنز بھي بنيں گے اور ميچ بھي جيتيں گے۔بابر کے کوچ کا کہنا ہے کہ وہ نیچرل بیٹسمین ہے،اس کو کچھ بتانے کی ضرورت نہیں ہوتی۔

مزید پڑھیے
 

کرکٹ ورلڈ کپ ، جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی

  کرکٹ ورلڈکپ کے 35ویں میچ میں جنوبی افریقا نے سری لنکا کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔ چیسٹر لی اسٹریٹ  کے میدان پر کھیلے گئے میچ میں جنوبی افریقا  نے سری لنکا کو آؤٹ کلاس کرتے ہوئے ایونٹ میں اپنی دوسری کامیابی حاصل کرلی، پروٹیز نے سری لنکا کا 204 رنز کا ہدف…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، سری لنکا کا جنوبی افریقا کو جیت کیلئے 204 رنز کا ہدف

کرکٹ ورلڈکپ کے 35 ویں میچ میں سری لنکا نے جنوبی افریقا کو جیت کے لیے 204 رنز کا ہدف دیا ہے۔۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ چیسٹر لی اسٹریٹ میں کھیلا جا رہا ہے، پروٹیز ٹیم کے کپتان فاف ڈوپلیسی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا تو سری لنکن ٹیم کی جانب سے مایوس…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ میچ میں بھارت کا ویسٹ انڈیز کیخلاف بیٹنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 34 ویں میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر ویسٹ انڈیز کےخلاف پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں کھیلا جا رہا ہے۔ ایونٹ میں بھارت 5 میچز کھیل کر اب تک ناقابل شکست ہے جبکہ ویسٹ انڈیز 6 میں سے…

مزید پڑھیے
 

بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ پاکستانی شائقین کو حوصلہ دینے لگے

مانچسٹر کے اولڈ ٹریفورڈ میدان میں جہاں پاک بھارت میچ دیکھنے کیلئے عوام کی ایک بڑی تعداد اسٹیڈیم کے اندر اور باہر موجود تھی، وہیں کئی شوبز ستارے اور اہم شخصیات بھی اپنی اپنی ٹیموں کا حوصلہ بڑھانے کیلئے موجود تھے۔ ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں پاکستان کی شکست پر بالی ووڈ اداکار رنویر سنگھ…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، بنگلہ دیش کا ویسٹ انڈیز کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 23 ویں میچ میں بنگلہ دیش کے کپتان مشرفی مرتضیٰ نے ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ ٹاؤنٹن میں کھیلا جا رہا ہے۔ ورلڈ کپ میں ویسٹ انڈیز اور بنگلہ دیش کو اب تک ایک ایک میچ میں کامیابی حاصل…

مزید پڑھیے
 

محمد عامر سے مقابلہ نہیں ہے، بھارتی کپتان ویرات کوہلی

پاکستاني ٹيم کے ہیڈ کوچ مکی آرتھر کہتے ہيں بالرز کو نئی گیند سے بھارتي ٹاپ آرڈر کو زیر کرنا ہوگا، ویرات کوہلی کہتے ہیں محمد عامر سے مقابلہ نہیں ہے۔ پاکستانی ہیڈ کوچ کا نیوز کانفرنس میں کہنا تھا بھارت کے خلاف گیم پلان تیار کرلیا، ڈریسنگ روم کا ماحول بہت اچھا ہے، شعیب…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، سری لنکا کا آسٹریلیا کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 20 ویں میچ میں سری لنکا نے دفاعی چیمپیئن آسٹریلیا کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں ٹیموں کے درمیان میچ لندن میں کھیلا جا رہا ہے۔ اس وقت پوائنٹس ٹیبل پر آسٹریلیا تیسرے اور سری لنکا پانچویں نمبر پر موجود ہے۔ ایونٹ میں آسٹریلیا اب تک…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، انگلینڈ کا ویسٹ انڈیز کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 19 ویں میچ میں میزبان انگلینڈ نے ویسٹ انڈیز کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ دونوں ٹیمیں آج اپنا چوتھا میچ ساؤتھمپٹن میں کھیل رہی ہیں، جو کہ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ ویسٹ انڈیز کو پاکستان کےخلاف فتح حاصل ہوئی اور آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کا سامنا…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ، بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ بارش کے باعث منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں اب تک ناقابل شکست رہنے والی ٹیمیں بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ ناٹنگھم میں بارش کے باعث منسوخ ہوگیا۔ ورلڈ کپ کا 18 واں میچ دوپہر ڈھائی بجے شروع ہونا تھا تاہم بارش کے باعث ٹاس بھی نہیں ہوسکا۔ برطانوی محکمہ موسمیات نے ناٹنگھم میں بارش کے امکانات…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ2019: آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی

کرکٹ ورلڈکپ 2019 کے 17ویں میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 41 رنز سے شکست دے دی۔ ٹاؤنٹن کے میدان میں پاکستانی ٹیم308رنز کے ہدف کے تعاقب میں 266رنز پر آؤٹ ہوگئی۔ صرف امام الحق نے نصف سنچری اسکور کی۔ فخر زمان ، شعیب ملک صفر اور آصف علی بری طرح ناکام ہوئے۔ محمد حفیظ،…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، آسٹریلیا نےپاکستان کو308رنز کا ہدف دے دیا

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 308 رنز کا ہدف دے دیا ۔  ٹاؤنٹن میں کھیلے جانے والے کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے 17 ویں میچ میں پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا کے ڈیوڈوارنرنے107، فنچ نے82 رنزبنائے تاہم آسٹریلوی ٹیم آخری اوورزمیں307رنزبنا…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ آج ہوگا، بارش کے امکانات کم

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں پاکستان آج اپنا چوتھا میچ آسٹریلیا کےخلاف کھیلے گا، جبکہ میچ کے بارش سے متاثر ہونے کے امکانات بھی کم ہوگئے۔ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان ایونٹ کا 17 واں میچ آج ٹاؤنٹن میں کھیلا جائے گا، جو کہ پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر ڈھائی بجے شروع ہوگا۔ آسٹریلوی کھلاڑی…

مزید پڑھیے
 

پاکستانی تماشائی کرکٹ سے پیار کرتے ہیں،جملے نہیں کستے،سرفراز احمد

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے کہا ہے کہ پاکستانی تماشائی سابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر جملے یا آوازیں نہیں لگائیں گے۔ ٹاؤنٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سرفراز احمد سے سوال ہوا کہ اگر سابق آسٹریلیوی کپتان اسٹیو اسمتھ پر پاکستانی تماشائیوں نے جملے کسے تو سرفراز احمد کا کیا…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019 کا تیسرا میچ بھی بارش کے باعث منسوخ

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 میں سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ بھی بارش کی نذر ہوگیا، بارش سے منسوخ ہونے والے میچز کی تعداد تین ہوگئی ہے۔ سری لنکا اور بنگلہ دیش کے درمیان ورلڈ کپ کا 16 واں میچ برسٹل میں کھیلا جانا تھا لیکن مسلسل بارش کے باعث ٹاس بھی نہ…

مزید پڑھیے
 

پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا

قومی کرکٹ ٹيم ورلڈکپ 2019 ميں اپنا چوتھا ميچ 12 جون کو آسٹريليا کے خلاف کھيلے گی۔ کھلاڑیوں نے تياريوں کا آغاز کردیا ہے۔ قومي ٹيم نے آسٹریلیا کے خلاف میچ کے لیے تیاریوں کا آغاز کردیا ہے۔ 12جون کو آسٹريليا سے پاکستان کا میچ ہوگا۔ اس ميچ ميں بھی بادل برسنے کا خدشہ ہے۔…

مزید پڑھیے
 

ورلـڈ کپ 2019: نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی

کرکٹ ورلـڈ کپ کے تیرہویں میچ میں نیوزی لینڈ نے افغانستان کو 7 وکٹوں سے شکست دے دی۔ کاؤنٹی گراؤنڈ میں کھیلے جا رہے میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، میچ کے دوران بارش کی دخل اندازی بھی جاری رہی ۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے افغانستان کی ٹیم نیوزی…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ 2019، بنگلہ دیش کی انگلینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت

کرکٹ ورلڈ کپ 2019 کے بارہویں میچ میں بنگلہ دیش نے میزبان انگلینڈ کےخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کر لیا۔ انگلینڈ اور بنگلہ دیش کے درمیان میچ کارڈف میں کھیلا جا رہا ہے۔ بنگلہ دیشی کپتان مشرفی مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ پچ کو پچھلے دو دنوں سے ڈھانپا ہوا ہے، اس لیے…

مزید پڑھیے