You are here:    Home      Posts tagged "CRICKET MATCH"

ورلڈ کپ کا ایک اور سنسنی خیز مقابلہ، پاکستان کے ہاتھوں افغانستان کو شکست

ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے افغانستان کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 3 وکٹ سے شکست دیدی، عماد وسیم نے 49 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء کے اہم ترین میچ میں پاکستان نے افغانستان کی جانب سے دیا گیا 228 رنز کا ہدف صرف…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ : بھارتی کرکٹ ٹیم کی کٹ تبدیل ہوگئی

ورلڈ کپ کے میچ میں بھارتی ٹيم انگلينڈ کيخلاف نئی جرسی پہن کر کھيلے گی۔ آئی سی سی ورلڈ کپ 2019ء ميں بھارت کل انگلينڈ کے مدمقابل آئے گا، بھارتی ٹيم جامنی اور نارنجی رنگ کی نئی جرسی پہن کر ميچ کھيلے گی۔ Special occasion, special kit 👌 #TeamIndia will wear this in their #OneDay4Children…

مزید پڑھیے
 

کیا پاکستان، افغانستان کو ہرا پائے گا؟، ماموں کی پیشگوئی

ستاروں کی چال پر نظر رکھنے والے معروف ماہر علم نجوم نے پاکستان کی افغانستان جيت کی پيشگوئی کردی، سماء سے گفتگو ميں ماموں نے کيا کہا آپ بھی سنیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: افغانستان اور پاکستان کے ميچ کے دوران شائقين آپس ميں لڑ پڑے

پاکستان اور افغانستان کي ٹيميں ليڈز ميں مدمقابل ہيں دونوں ٹيموں کي سپورٹ کيلئے اسٹيڈيم آنے والے تماشائي اپني ٹيموں کے حق ميں نعرے بازي کر رہے تھے کہ اچانک لڑائي شروع ہوگئي ۔ ويڈيو ميں افغان شائقين کي جانب سے پاکستاني پرستار پر تشدد کو واضح طور پر ديکھا جاسکتا ہے۔ ویڈیو دیکھیں  

مزید پڑھیے
 

ابوظہبی ٹیسٹ، پاکستان 348 پر بنا کر آؤٹ، نیوزی لینڈ پر 74 رنز کی برتری

ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 348 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی، اظہر علی اور اسد شفیق نے سنچریاں اسکور کیں، قومی ٹیم کو نیوزی لینڈ کیخلاف 74 رنز کی برتری حاصل کرلی۔ ابوظہبی ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ کے 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی تھی، پاکستان نے تیسرے دن اپنی…

مزید پڑھیے
 

ابو ظہبی ٹیسٹ،اسد شفیق کی دلکش سینچری کی جھلکیاں

مڈل آرڈر بلے باز نے نیوزی لینڈ کے خلاف ابو ظہبی میں کھیلے جانے والے تیسرے ٹیسٹ میچ میں زمہ داری سے کھیلتے ہوئے اپنے کیرئر کی بارہویں سینچری اسکور کی،وہ سینچری کے فوری بعد 104 کے اسکور پر آوٹ ہوئے۔ نوجوان مڈل آرڈر بلے باز کی اننگز میں 14 دلکش چوکے بھی شامل تھے،انھوں…

مزید پڑھیے
 

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، پاکستانی کھلاڑیوں کے اہلہ خانہ بھی پُرامید

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا پر پاکستاني شاہينوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ چمپيئنز ٹرافی کی طرح ایشیا کپ میں بھی شکست بھارت کا مقدر بنے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اہل خانہ کل کے ميچ کے حوالے سے کتنے پُراميد ہيں، رپورٹ دیکھیں

مزید پڑھیے
 

افغانستان میں کرکٹ میچ کے دوران دھماکا

افغانستان کے شہر جلال آباد ميں رمضان نائٹ کرکٹ ٹورنامنٹ کے دوران دھماکے ميں آٹھ افراد جاں بحق ہوگئے ۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان سپر لیگ، امن کا پیغام

بلاگر: کامران عبدالغنی پاکستان سپر لیگ کے تیسرے ایڈیشن کا اختتام شایان شان طریقے اور پر امن انداز میں ہوگیا۔ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے سخت سیکیورٹی کا بندوبست کیا گیا جس کے باعث کوئی بھی ناخوشگوار واقعہ پیش نہیں آیا۔ پی ایس ایل کا پہلا ایڈیشن دبئی میں ہوا۔ دوسرے ایڈیشن…

مزید پڑھیے
 

حسن علی، شاداب خان میں نوک جھونک

پی ایس ایل تھری کے فائنل میں حسن علی نے شاداب خان کو آؤٹ کیا اور میدان سے باہر جانے کا اشارہ کیا۔ اس کے بعد شاداب خان نے حسن علی کے ساتھ کیا کیا۔ آپ کو بھي دکھاتے ہيں۔

مزید پڑھیے
 

وزیر اعظم پی ایس ایل کا فائنل دیکھنے آج کراچی پہنچیں گے

کراچی: وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی پاکستان سپر لیگ تھری کا فائنل میچ دیکھنے آج شام پانچ بجے کراچی پہنچیں گے۔ وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی جانب سے فائنل میچ دیکھنے کے لئے وزیر اعظم، صدر، مسلح افواج کے سربراہان، وزراء اعلیٰ، گورنرز، اسپیکر قومی اسمبلی اور چئیرمین سینیٹ کو دعوت دی گئی۔…

مزید پڑھیے
 

پاک فوج کے جوان بھی پی ایس ایل بخار میں مبتلا

سوات : پورے ملک کی طرح سوات ميں پاک فوج کے جوان بھی پی ایس ایل کي جنگ ميں شامل ہوگئے ہيں۔ سماء سے خصوصی گفت گو میں پاک فوج کے جوانوں کا کہنا تھا کہ پاکستان میں کرکٹ کی واپسی خوش آئند ہے، کرکٹ میچ سے متعلق پیش گوئی کرتے ہوئے جوانوں کا کہنا…

مزید پڑھیے
 

پی ایس ایل فائنل؛ نیشنل اسٹیڈیم نیا ہوگیا

پی ایس ایل فائنل نے نیشنل اسٹیڈیم کو نیا کردیا۔ نیا ڈریسنگ روم، نئی وکٹ، نئی نئی گھاس۔ یہاں تک کہ واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی نیا نصب کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

میچ فکس کرنے کی کوشش ناکام ، بھارتی فکسرز کا چہرہ بے نقاب

لندن : برطانوی اخبار کا آسٹریلیا اور انگلینڈ کے درمیان تیسرے ٹیسٹ کو فکس کرنے کی کوشش ناکام بنانے کا انکشاف ہوا آئی سی سی نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق پرتھ ٹیسٹ کے دوران سٹے بازوں نے فکسنگ کی کوشش کی جسے ناکام بناتے ہوئے معلومات پر مبنی ڈوزیئر انٹرنیشنل…

مزید پڑھیے
 

شاندار کارکردگی، امام الحق کے بھائی کی سماء سے گفتگو

سري لنکا کے خلاف پہلے ون ڈے میں پہلي سنچري اور منفرد اسٹائل سے کھیلنے والے پاکستاني کھلاڑي امام الحق کے بھائي اعتماد الحق نے بھائی کی شاندار کارکردگی پر کہا کہ سب کی دعائیں رنگ لے آئیں ، انہوں نے مزید کیا کہا ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

پرویزمشرف اسٹیڈیم پہنچ گئے، ویڈیو دیکھیں

سابق صدر پرويز مشرف نے بھي پہلا ون ڈے اسٹيڈيم ميں ديکھا، کہتے ہيں نئے لڑکے جوشيلے اور جيت کے ليے کھيلتے ہيں ،لاہور کے بعد اب کراچي ميں بھي بين الاقوامي ميچز ہونے چاہئيں۔ انہوں نے مزید کیا کہا سنیئے

مزید پڑھیے
 

آئرلینڈ نے آئندہ برس پاکستان کے خلاف میچ کھیلنے کی تصدیق کر دی

ڈبلن: آئرلینڈ نے آئندہ برس مئی میں پاکستان کے خلاف پہلا اور تاریخی ٹیسٹ کرکٹ میچ کھیلنے کی تصدیق کر دی۔ رواں ہفتے آکلینڈ میں آئی سی سی اجلاس میں دونوں ممالک کے درمیان ٹیسٹ میچ کھیلنے کا معاہدہ طے پایا ہے، آئی سی سی نے رواں برس کے شروع میں آئرلینڈ اور افغانستان کو…

مزید پڑھیے
 

آسٹریلوی ٹیم پر بھارت میں حملہ

نئی دہلی: بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی میچ میں فتح کے بعد آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کی بس پر پتھروں سے حملہ کر دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

سرفراز احمد نے غلطی تسلیم کرلی

سيريز ميں شکست کے بعد کپتان سرفراز احمد کہتے ہيں کہ بيٹنگ لائن نےغلطياں کيں، نئي ٹيم کو ابھي مواقع دينا ہوں گے۔ سری لنکن قائد چندي مل کا کہنا ہے کہ اسپنرز نے پلان کے مطابق بالنگ کرکے ٹيم کو ميچ اور سيريز جتوا دي۔

مزید پڑھیے
 

سری لنکا نے پاکستان سے چھٹی پوزیشن چھین لی

دبئی: ٹیسٹ سیریز میں شکست کے بعد پاکستان ٹیم آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی سے ساتویں پوزیشن پر آگئی۔ قومی ٹیم کو ابوظہبی ٹیسٹ میں 21 جبکہ دبئی ٹیسٹ میں 68 رنز سے شکست ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

دبئی ٹیسٹ؛ سری لنکا کے پاکستان کیخلاف تین وکٹوں پر 254 رنز

دبئي: دوسرے ٹيسٹ کے پہلے دن سري لنکا نے پاکستان کے خلاف تين وکٹوں کے نقصان پر دو سو تينتالس رنز بناليے۔ کرونا رتنے نے کرئير کي ساتويں سنچري مکمل کي۔

مزید پڑھیے