You are here:    Home      Posts tagged "Costum"

بیرون ملک جانیوالے پاکستانیوں کیلئے نئی ایڈوائزری جاری

  بیرون ملک سفر کرنے والے اپنے ساتھ کیا لے جا سکتے ہیں اور کیا نہیں؟ کسٹمز نے نئی ایڈوائزری جاری کردی، سونا، چاندی اور ديگر قيمتی اشياء پاکستان سے باہر لے جانے کی اجازت نہيں، 3 ہزار روپے سے زيادہ کيش لے جانا بھی منع ہے، ديگر ممالک کی کرنسی لے جانے کی حد…

مزید پڑھیے
 

کراچی سے 4 کلو سونا دبئی اسمگلنگ کی کوشش ناکام، 3 افراد گرفتار

کراچی کے جناح انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر تین افراد کو 4 کلو سونا دبئی اسمگل کرتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا، ملزمان میں خاتون، بیٹا اور بہو شامل ہے۔ رپورٹ کے مطابق کسٹم حکام نے ملزمان کو پکڑ کر پولیس کے حوالے کردیا، 4 کلو سونا بھی قبضے میں لے لیا گیا۔ حکام کے مطابق گرفتار…

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ اور پشین میں فورسز کی کارروائیاں، کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد

کوئٹہ میں کسٹم نے کارروائی کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی۔ ترجمان کسٹمز کے مطابق خفیہ اطلاع پر بلیلی چیک پر ایک گاڑی کی تلاشی لی گئی جس میں چھپائی گئی بھاری مقدار میں منیشات برآمد کرلی گئی۔ حکام کے مطابق برآمد شدہ منشیات میں 5 کلو گرام مارفین، 2 کلو گرام…

مزید پڑھیے
 

پوسٹل پارسل سے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام، ہیروئن پکڑی گئی

پاکستان پوسٹ کے ذریعے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی گئی، کسٹم حکام نے گلدان سے 700 گرام ہیروئن برآمد کرلی، جس کی مالیت ایک کروڑ روپے سے زائد ہے۔ جنرل پوسٹ آفس آئی آئی چندریگر روڈ کراچی میں تعینات کسٹم حکام نے منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنادی، پشاور کے شہری کے نام سے…

مزید پڑھیے
 

ڈاک کے ذریعے ہیروئن اسمگلنگ کی کوشش ناکام

لاہور : لاہور میں کسٹم حکام نے ڈاک کے ذریعے ڈیڑھ کروڑ روپے کی ہیروئن اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنادی، ہیروئن پتلون کی سلائیوں اور کتابوں میں چھپائی گئی تھی۔ مہارت بھی کمال تھی اور اسمگلرز کا آئيڈيا بھی انوکھا ليکن عين موقع پر پلان چوپٹ ہوگيا۔ اسمگلرز نے محکمہ ڈاک کے ذريعے منشيات…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube