You are here:    Home      Posts tagged "#CongratulationsIndia"

شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی مبارکباد دے ڈالی

سابق کرکٹ کپتان شاہد آفریدی نے پاک بھارت میچ ختم ہونے سے قبل ہی بھارتی کرکٹ بورڈ کو جیت کی مبارکباد دے ڈالی۔ گزشتہ روز آئی سی سی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ کے دوران جہاں کرکٹ شائقین ہدف کے تعاقب میں گرین شرٹس کی پے در پے گرتی وکٹوں کے حوالے سے پریشان…

مزید پڑھیے
 

ورلڈ کپ میں بھارت سے شکست پر شیریں مزاری پھٹ پڑیں

ورلڈ کپ کے اہم ترین میچ میں روایتی حریف بھارت کے ہاتھوں شکست پر جہاں شائقین کو شدید مایوسی ہوئی وہیں پی ٹی آئی رہنما شیریں مزاری نے بھی قومی ٹیم کی ہار پردلبرداشتہ ہوتے ہوئے اپنے غم وغصے کا اظہارکیا ہے۔ کرکٹ ورلڈ کپ کے اہم ميچ ميں بھارت کےخلاف جيت کے ليے پرامید…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ, وکٹیں گرنے پرماورہ حسین شاک میں آگئیں، ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے لیے دونوں ممالک سے شوبز اسٹارز بھی مانچسٹر پہنچے ہوئے تھے، پاکستانی اداکارہ ماورہ حسین بھی میچ کے لیے کافی پرجوش دکھائی دیں لیکن گرین شرٹس کی کارکردگی نے ان کی امیدوں پر پانی پھیر دیا۔ پاکستان کی بیٹنگ کے دوران جب ہدف کے تعاقب میں ایک…

مزید پڑھیے
 

بدترین پرفارمنس،شعیب اختر نے سرفراز کو ریلو کٹا کپتان قرار دیدیا

بھارت کے ہاتھوں قومی کرکٹ ٹیم کی شکست پر سابق فاسٹ بولر شعیب اختر بھی غصے میں آگئے۔ شعیب اختر کا کہنا تھا کہ سرفراز نے برین لیس کپتان ہونے کا ثبوت دیا۔ حسن علی کو پی ایس ایل کے علاوہ عالمی میچز پر بھی توجہ دینی چاہئے۔

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت میچ سے قبل شعیب ملک ودیگر کھلاڑی کیا کرتے رہے؟ ویڈیو وائرل

ورلڈ کپ میں پاکستان کو گزشتہ روز روایتی حریف بھارت کے خلاف شکست کا سامنا کرنا پڑا۔ سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو تیزی سے وائرل ہو رہی ہے جس میں اہم ترین میچ سے چند گھنٹے قبل قبل شعیب ملک ، امام الحق ، وہاب ریاض اور دیگر کو آؤٹنگ کے دوران شیشہ پیتے دیکھا…

مزید پڑھیے
 

امام الحق کی کوئی پرفارمنس نہيں،پرچی پر کھيل رہے ہيں،مداح غصہ

بھارت کے ہاتھوں قومی ٹیم کی شکست پر مداح غصے سے پھٹ پڑے۔ شہریوں نے غم و غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی ٹیم اگر اچھا کھیلتی تو میچ جیت جاتی، کسی نے سرفراز کو ہار کا ذمہ دار قرار دے دیا۔ مزید کیا کہا آئیں آپ کو دکھاتے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو، قومی ٹیم نے روہت شرما کو آوٹ کرنے کے دو مواقع ضائع کیے

آسٹریلیا کے بعد بھارت کے خلاف بھي پاکستاني فيلڈرز کي ناقص فيلڈنگ کی روایت برقرار رہی۔ کينگروز کے خلاف ميچ ميں تین کیچ چھوڑے تو بھارت کے خلاف روہت شرما کو نہ صرف دو مواقع دیے بلکہ خراب فيلڈنگ سے کئی رنز بھی دیئے۔

مزید پڑھیے
 

کپتان سرفراز نے خراب کرکٹ کھیلنے کا اعتراف کرلیا

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمد نے ناکامی کا اعتراف کرلیا۔ سرفراز کا کہنا تھا کہ ہم نے اچھي کرکٹ نہيں کھيلي۔ ٹورنامنٹ کے باقی چاروں میچز جیتنے کی کوشش کریں گے۔

مزید پڑھیے
 

ثانیہ مرزا کی شیشہ کیفے میں ویڈیو بنانے والے پر شدید تنقید

شعیب ملک کی اہلیہ بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا نے شیشیے کیفے میں بغیر اجازت ویڈیو بنانے پر شدید غصے کا اظہار کیا ہے۔ برطانیہ میں 17 سال سے کم عمر بچوں کو شیشے کیفے لے جانا قانونا جرم ہے۔

مزید پڑھیے