You are here:    Home      Posts tagged "conflict"
 
 
 
 

افغان اور نیٹو فورسز نے طالبان سے زیادہ عام شہری قتل کیے، اقوام متحدہ

اقوامِ متحدہ کی ایک رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں سال کی پہلی سہہ ماہی میں طالبان سے زیادہ امریکی اور افغان فوج نے عام شہریوں کو قتل کیا ہے۔ افغانستان میں موجود اقوامِ متحدہ کے معاون مشن (یو این اے ایم اے) کے مطابق رواں برس دہشت گردی میں 532 عام شہری ہلاک…

مزید پڑھیے
 

اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں، فواد چوہدری

وفاقی وزیر اطلاعات نے کہا ہے کہ ہماری مذہبی سوچ صوفیاء سے شروع ہوتی ہے اور اسلام میں انتہا پسندی کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ اسلام آباد میں پاکستان پیس کلیکٹو کے تحت دو روزہ انٹرنیشنل میڈیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وزیراطلاعات نے کہا کہ اسلام میں انتہا پسندی کی سرے سے گنجائش ہی…

مزید پڑھیے
 

امریکا، برطانیہ کا پاک بھارت کو تحمل کا مشورہ، ترکی نے ثالثی کی پیشکش کردی

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اپنے امریکی ہم منصب مائیک پومپیو سے فون پر رابطہ کیا ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کے درمیان خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔ شاہ محمود قریشی نے مائیک پومپیو کو بھارت کی طرف سے لائن آف کنٹرول کی خلاف ورزی اور حکومت، پارلیمنٹ اور…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت کشیدگی: کشمیری اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور

پاکستان اور بھارت کے مابین جاری کشیدگی کے باعث لائن آف کنٹرول کے قریب رہائش پذیر کشمیری اپنے گھر بار چھوڑنے پر مجبور ہوگئے ہیں۔ حکام کے مطابق آزاد کشمیر کے علاقہ کوٹلی اور جہلم ویلی سے تقریبا 2 ہزار خاندان علاقہ چھوڑ کر دوسرے مقامات پر منتقل ہوچکے ہیں جبکہ انتظامیہ نے تمام اسکول…

مزید پڑھیے
 

پشاور یونیورسٹی کا اراکین صوبائی اسمبلی کو تربیت دینے کا فیصلہ

پشاور یونیورسٹی نے عام انتخابات کے بعد منتخب ہونے والے اراکین صوبائی اسمبلی کی تربیت کا فیصلہ کیا ہے جس میں انہیں  تنازعات کے حل اور امن قائم کرنے کے حوالے سے خصوصی ٹریننگ دی جائے گی۔ تربیت جامعہ پشاور کے انسٹیٹیوٹ آف پیس اینڈ کنفلکٹ سٹیڈیز کی جانب سے دی جائے گی۔ انسٹیٹیوٹ کے…

مزید پڑھیے
 

پاک بھارت بہتر تعلقات، امن کی ضمانت

تحریر: عمیر سولنگی اس بات سے کوئی اختلاف نہیں کر سکتا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کا بہترین راستہ مذاکرات ہیں۔ دونوں ممالک کے کشیدہ تعلقات میں بہتری کے لئے مذاکرات کے علاوہ کوئی دوسرا آپشن موجود ہی نہیں۔ لائن آف کنٹرول پر شہریوں کو نشانہ بنانا قابل مذمت اور انسانی اقدار اور…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فورسز کی فائرنگ، اقوام متحدہ کا آزادانہ تحقیقات کا مطالبہ

مقبوضہ بیت المقدس ميں امریکی سفارتخانے کے افتتاح کے بعد غزہ میں فلسطینیوں نے شدید احتجاج کیا،اسرائیلی فوج کی مظاہرین پر براہِ راست فائرنگ سے ساٹھ فلسطینی شہید کردیئے گئے اٹھائيس سو سے زائد زخمي ہوگئے، شہدا ميں سولہ بچے بھي شامل ہيں ، سلامتي کونسل نے جمعرات کو اپنا ہنگامي اجلاس طلب کرليا ہے…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے شہید فلسطینیوں کی تعداد 52 ہوگئی

مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے کے خلاف احتجاج کرنے والے نہتے فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج نے فائرنگ کردی جس سے 52 فلسطینی شہید اور 2400 سے زائد افراد زخمی ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق غزہ کی پٹی پر فلسطینیوں نے مقبوضہ بیت المقدس میں امریکی سفارتخانے کی منتقلی کے فیصلے…

مزید پڑھیے
 

ایران کا گولان کی پہاڑیوں پر موجود اسرائیلی پوزیشن پر حملہ

ٹرمپ کے اعلان سے مشرقِ وسطيٰ ميں جنگ کے بادل منڈ لانے لگے۔ شام پر اسرائيلي حملے کے بعد ايران نے اسرائيلی پوزیشن پر حملہ کرتے ہوئے گولان کي پہاڑيوں پر کئی راکٹ برسا ديے۔ برطانوي ميڈيا کے مطابق ايراني حملوں ميں اسرائيلي تنصيبات کو نشانہ بنايا گيا۔ ترجمان اسرائيلي فوج کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی سرحد پر فلسطینیوں کا احتجاج،فائرنگ سے ہزاروں زخمی

غزہ پر اسرائيلي قبضے کے خلاف احتجاج کرنے والے مظاہرين پر اسرائيلي فوج نے فائرنگ کردی جس میں ايک ہزار سے زائد افراد زخمي ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائيلي فوج نے پرامن مظاہرين پر فائرنگ، آنسو گيس اور شيلنگ کي۔ غزہ کے چھ مقامات پر اسرائيلي فوج کي بربريت سےايک ہزار سے زائد…

مزید پڑھیے
 

غزہ بارڈر پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے تین فلسطینی شہید

غزہ: اسرائيلي فوج کي فائرنگ سے غزہ بارڈر پر تين نہتے فلسطینی شہيد جبکہ چھ سو سے زائد مظاہرين زخمي ہوگئے۔ زخميوں ميں چھ صحافي اور چار امدادي کارکنان بھي شامل ہيں۔ فلسطینی وزارت صحت کے مطابق مظاہرے ميں ہزاروں لوگ شريک تھے کہ اسرائيلي فوج کي جانب سے ايسی گيس کے شيلز فائر کيے…

مزید پڑھیے
 

امریکا، برطانیہ اور فرانس نے شام پر حملہ کردیا

دمشق: امریکا نے اپنے اتحادیوں برطانیہ اور فرانس کے ساتھ شام کے دارالحکومت دمشق میں حملہ کر دیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے اعلان کے بعد حملوں کا آغاز کیا گیا۔ حملے میں سائنسی تحقیق کی لیبارٹ کو نشنہ بنایا گیا جبکہ کم از کم 6 دھماکے سنے گئے۔…

مزید پڑھیے
 

فلسطینیوں اور اسرائیلیوں کو اپنی سرزمین کا حق ہے، سعودی ولی عہد

ریاض : سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے بڑا بيان دے ديا، کہتے ہيں فلسطینیوں اوراسرائیلیوں کو اپنی سرزمین کا حق حاصل ہے، سعودي عرب کو صرف مقبوضہ بيت المقدس کے تحفظ کي ضمانت چاہيے۔ سعودي ولي عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے امريکي جريدے اٹلانٹک کو انٹرويو ميں اہم بيان دے دیا…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں پر ظلم، شہدا کی تعداد 17 ہوگئی

غزہ: يوم ارض وطن پر اسرائيلي فوج نے نہتے فلسطينيوں پر گولياں چلائیں جس سے شہدا کي تعداد سترہ ہوگئي جبکہ 1400 زخمي ہيں۔ شہداء کي نماز جنازہ ميں ہزاروں افراد نے شرکت بھی کي۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطبق يوم ارض وطن پر 30 ہزار فلسطيني باشندے اسرائيلي قبضے کيخلاف سرحد پر جمع…

مزید پڑھیے
 

اسرائیلی فوج نے 16 فلسطینی شہید کردیے

غزہ: یوم ارض وطن پر تیس ہزار فلسطینیوں نے اسرائیلی سرحد پر مارچ کیا جس میں سولہ فلسطينی شہيد کرديے گئے۔ فلسطينيوں پر اسرائيلي مظالم اتنے بڑھے کہ مجبور ہو کر ہزاروں کي تعداد ميں بے بس افراد نے اسرائيلي سرحد پر پہنچ کر احتجاج کيا۔ اسرائیلی فوج نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے…

مزید پڑھیے
 

شام کے علاقے غوطہ میں 5 گھنٹے لڑائی بند کرنے کا اعلان

دمشق: شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں جاری لڑائی میں منگل سے روزانہ پانچ گھنٹے وقفہ ہوگا اور وہاں پھنسے شہریوں کو بھی باہر نکلنے کا راستہ دیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

شام میں حکومت کی بمباری سے ہلاکتوں کی تعداد 500 ہوگئی

دمشق: شام کے علاقے مشرقی غوطہ میں حکومتی فورسز کی بمباری کے نتیجہ میں ہلاکتوں کی تعداد 500 تک پہنچ گئی۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube