You are here:    Home      Posts tagged "COMEDIAN"

میں خود بھی ایک رشتہ آنٹی ہوں، دانش علی

رشتے والے ، سنگین مسئلے کی عکاسی کرتی مزاحیہ ویڈیو

مزید پڑھیے
 

مسکراہٹیں بکھیرنے والے لہری کو بچھڑے 7 سال بیت گئے

لہری نے سب سے زیادہ نگار ایوارڈز حاصل کیے

مزید پڑھیے
 

لوگ کیا کہیں گے؟ یہ سوچنا چھوڑ دیں، جنید اکرم

رائے کی قدر کریں، جو دل کہتا ہے وہ کریں

مزید پڑھیے
 

معروف کامیڈین امان اللہ کی طبعیت ناساز ہوگئی

امان اللہ کو سانس لينے ميں دشواری کا سامنا ہے

مزید پڑھیے
 

کامیڈین عمر شریف خیریت سے ہیں ، اہل خانہ

پاکستان کے مشہور و معروف کامیڈین عمر شریف کے اہل خانہ نے ان کی بیماری کے حوالے افواہوں کی ترید کردی ۔ عمر شریف کے صاحبزادے جواد عمر نے کہا کہ ان کے والد اپنے اسٹیج شو کی ریہرسل میں مصروف تھے اور آپ لوگ جلد انہیں اسٹیج پر دیکھیں گے ۔ جواد عمر نے…

مزید پڑھیے
 

مسکراہٹیں بانٹنے والے ببو برال کی 8 ویں برسی

  اسٹیج، ٹی وی اور فلم کے مقبول کاميڈين ببو برال کو مداحوں سے بچھڑے 8 برس بيت گٗئے، ليکن ان کے مزاحيہ کردار آج بھی ديکھنے والوں ميں مسکراہٹيں بانٹ رہے ہيں۔ لاہور سے یہ رپورٹ دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

معروف کامیڈین ڈرامے کے دوران گر کر انتقال کرگئے

معروف اسٹیج کامیڈین آئن کوگنیٹو اسٹیج پر اداکاری کے دوران انتقال کرگئے۔ ڈرامے کے دوران آئن جب ایک دم اسٹیج پر گرے تو لوگ یہ سمجھے کہ وہ اداکاری کر رہے ہیں، ان کے گرنے کے منظر پر لوگ کھل کھلا کر ہنسے پڑے، تاہم بعد ازاں اندازہ ہوا کہ وہ انتقال کرچکے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

معروف کامیڈین کپل شرما بھی دلہنیا لے آئے

بھارتی شوبز انڈسٹری میں شادیوں کا سیزن چل رہا ہے، دیپیکا، رنویر اور پریانکا کے بعد معروف کامیڈین اور فلم اسٹار کپل شرما نے بھی سر پر سہرا سجالیا، وہ اپنی پرانی دوست گنی کے ساتھ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوئے۔ 🙏 pic.twitter.com/pwwR4aEbl6 — KAPIL (@KapilSharmaK9) December 12, 2018 معروف کامیڈین کپل شرما کی شادی…

مزید پڑھیے
 

کامیڈین کپل شرما نے شادی کا اعلان کردیا

ناموربالی ووڈ کامیڈین اور بالی ووڈ انڈسٹری کے مزاحیہ اداکار کپل شرما نے اپنی شادی کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق کامیڈین کپل شرما 12 دسمبر کو اپنی منگیتر گنی چتھرا سے شادی کرنے جارہے ہیں، کپل کا کہنا ہے کہ ہمارے درمیان پانچ سال کی عمر کا فرق ہے مگر اُس…

مزید پڑھیے
 

معروف کامیڈین جاوید کوڈو ٹریفک حادثے میں شدید زخمی

لاہور میں معروف کاميڈين جاويد کوڈو موٹڑ سائیکل سوار کی ٹکر سے شدید زخمی ہوگئے۔ جاوید کو گنگا رام اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

شہنشاہ ظرافت منور ظریف کی بیالیس ویں برس

گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے اور شہنشاہ ظرافت کا لقب پانے والے منور ظریف کی آج بیالیس ویں برسی منائی جا رہی ہے۔ منور ظریف نے مزاحيہ اداکاری کے ایسے جوہر دکھائے کہ آج بھی دلوں میں زندہ ہیں۔ منور کے کیریئر کا آغاز اُنیس سو اِکسٹھ میں فلم ڈنڈیاں سے کیا، تاہم انہوں نے…

مزید پڑھیے
 

کل کا ضدی آج کا صدر

بچوں کی مشہور زمانہ انگریزی فلم ہوم الون ٹو ہے۔ اس فلم کی رکارڈنگ کے وقت اس فلم کے ڈائریکٹر نے جب فلم کا کچھ حصہ ایک ہوٹل میں شوٹ کرنا چاہا تو اس ہوٹل کے مالک نے صرف یہ ضد کی کہ فلم میں اس ہوٹل مالک کا بھی ایک سین ہو۔ چاہے یہ…

مزید پڑھیے
 

زیدعلی اور اہلیہ کی ویڈیو؛مداحوں کے سوالات کے دلچسپ جوابات

پاکستانی نژاد کینیڈین سوشل میڈیا اسٹار زید علی نے اپنی اہلیہ کے ساتھ مداحوں کے سوالات کے جوابات ایک ویڈیو بلاگ میں دیے ہیں۔ شادی کے بعد یہ زید کی اپنی اہلیہ کے ہمرا پہلی ویڈیو ہے جس میں انہوں نے اپنی نئی نویلی دلہن کا تعارف کرایا اور مداحوں کی جانب سے پوچھے جانے…

مزید پڑھیے
 

طنز و مزاح اور دیگر کرداروں میں رنگ بھرنے والے لہری

پاکستانی فلموں کے نامور اداکار لہری کی پانچ ویں برسی آج منائی جا رہی ہے، کم و بیش ساڑھے تین دہائیوں تک، پاکستان کے فلمی سمندر کی لہروں پر طنز و مزاح کے پھول بکھیرنے والے لہری کی یادیں اور ان کے کردار آج بھی مداحوں کے دلوں اور ذہنوں پر نقش ہیں۔

مزید پڑھیے
 

کامیڈی کا بے تاج بادشاہ جیری لوئس چل بسا

لاس اینجلس : کامیڈی کی دنیا میں اکیڈمی کی حیثیت رکھنے والا اپنے دور کا مشہور اور معروف امریکی اداکار جیری لوئس 91 برس کی عمر میں چل بسے۔

مزید پڑھیے
 

نامور اداکار اور کامیڈین منور ظریف

کراچی / لاہور : ایسا فنکار کہ ہنسانے پر آئے تو پیٹ میں بل پڑ جائیں، جو کردار نبھائیں تو ایسا نبھائیں کہ امر جائے، 9 اپریل 1976 کو 36 برس کی عمر میں داغ مفارقت دینے والے فلم انڈسٹری کے نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کو ہم سے بچھڑے 41 … گزر گئے۔ سماء

مزید پڑھیے
 

کپل شرما کی گرل فرینڈ کیساتھ یادگار تصویر جاری

ممبئی : بھارت کے کامیڈین کپل شرما نے اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ سوشل میڈیا پر تصویر جاری کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

اگرآج معین اخترہوتے

کراچی: پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ اداکار معین اخترکی 66 ویں سالگرہ منائی گئی۔ 24 دسمبر1950 کو کراچی میں پیدا ہونے والے معروف اداکارمعین اخترفن کی دنیا کا ایسا ستارہ ہے جو شائقین کے دلوں میں آج بھی زندہ ہے۔ معین اخترنےنے 16 سال کی عمر میں فنی سفرکا آغاز اسٹیج ڈراموں سے کیا۔ اسٹیج…

مزید پڑھیے
 

معروف کامیڈین کا امریکی صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان

لاس اینجلس : معروف امریکی کامیڈین کرس راک کا آئندہ صدارتی انتخاب میں حصہ لینے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیے
 

جوکر؛دوسروں کوہنسانےوالے دکھی افراد

شکسپئیر نے کہا تھا کہ دنیا ایک اسٹیج ہے اور یہاں ہر شخص ایک فنکار ہے جو اپنا اپنا کردار ادا کرنے کے بعد اپنی ابدی منزل کی طرف روانہ ہو جاتا ہے۔ لیکن چند کردار ایسے بھی ہوتے ہیں جو آپ کی خوشی کے لئے طرح طرح کے سوانگ بھرتے ہیں ۔ آپ کے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی کامیڈین رزاق خان انتقال کرگئے

ممبئی : بالی ووڈ کے مشہور کامیڈین رزاق خان انتقال کر گئے، انہیں دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔

مزید پڑھیے