You are here:    Home      Posts tagged "COAS"

پاک فوج ملکی اداروں کی مددکیلئےآئینی فرائض انجام دیتی رہےگی

ملک میں امن قوم،اداروں اورافواج کی قربانیوں کاثمرہے

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف سرکاری دورے پر چین پہنچ گئے

عمران خان چینی وقت کےمطابق صبح6 بجےبیجنگ پہنچیں گے

مزید پڑھیے
 

باصلاحيت نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کرتے رہیں گے،جنرل باجوہ

محمد وسیم کو ملک کيلئے اعزاز جیتنے پرمبارکباد

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا مستقبل جمہوریت سے وابستہ ہے، آرمی چیف

ملک میں تبدیلی صرف نوجوان ہی لاسکتے ہیں، جنرل باجوہ

مزید پڑھیے
 

ہم قوم کے اعتماد پر پورا اتريں گے، آرمی چیف

مجھے اپنے افسروں اور جوانوں پر فخر ہے

مزید پڑھیے
 

جنرل باجوہ کے خیبر فور سے لیکر سفارتی،معاشی کارنامے

وزیراعظم نے اَرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کردی

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع, فیصلہ زبردست ہے

شيخ رشيد: حکومت اور فوج ايک صفحے پر ہيں

مزید پڑھیے
 

وزیر خارجہ کا آرمی چیف کے عہدے کی مدت میں توسیع پر رد عمل

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کہتے ہیں کہ پاکستان کی عسکری اور سیاسی قیادت ایک صفحے پر ہے، وزیراعظم نے صوابدیدی اختیارات کے تحت آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی، کشمیر اور خطے کی سلامتی کی صورتحال کے پیش نظر فیصلہ کیا گیا۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ…

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے میں 3 سال کی توسیع

وزیراعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کردی، نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ وزیراعظم ہاؤس سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاک فوج کی سربراہی کی مدت میں 3 سال کی توسیع کردی۔ وزیراعظم ہاؤس کے…

مزید پڑھیے
 

پاک فوج کشمیر کاز کیلئے بھرپور حمایت کرے گی، آرمی چیف کی یقین دہانی

پاک فوج کشمیر کاز کیلئے بھرپور حمایت کرے گی، آرمی چیف نے صدر آزاد کشمیر سردار مسعود خان کو یقین دہانی کرا دی ۔ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے صدر آزاد جموں و کشمیر سردار مسعود خان نے ملاقات کی، آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں مقبوضہ کشمیر کی حالیہ صورتحال…

مزید پڑھیے
 

کشمیر پر کسی سمجھوتے کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا ، آرمی چیف

آرمی چیف نے کہا ہے کہ کشمیر کاز کیلئے پاک فوج اپنی قومی ذمہ داری نبھانے کیلئے ہر وقت اور مکمل تیار ہے۔ جشن آزادی کے موقع پر آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ کاغذ کا ٹکڑا تو 1947 میں کشمیر کی حیثیت نہیں بدل سکا تھا ایسی کوئی بھی کوشش…

مزید پڑھیے
 

کشمیر کشیدگی، قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج دوبارہ ہوگا

وزیراعظم عمران خان نے مقبوضہ کشمیر کے معاملے پر قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس آج ایک بار پھر طلب کرلیا۔

مزید پڑھیے
 

موٹاپے کے شکار نور حسن کے انتقال پر آرمی چیف کا اظہار افسوس

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے موٹاپے کے شکار نور حسن کے انتقال پر گہرے دکھ کا اظہار کیا ہے، کہتے ہیں کہ انسان کوشش کرسکتا ہے، باقی اللہ کی رضا ہے۔ موٹاپے کے شکار صادق آباد سے تعلق رکھنے والے نور حسن نے کچھ عرصہ قبل سوشل میڈیا پر آرمی چیف جنرل قمر…

مزید پڑھیے
 

وقت آگیا کہ ہمیں ایک قوم بن کر سوچنا ہوگا،آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ مشکل معاشی حالات سے نکلنے کیلئے سب کو کردار ادا کرنا ہوگا، انشاء اللہ ہم ان مشکلات سے سرخرو ہو کر نکلیں گے۔ ڈی جی آئی ایس پی آر نے بتایا کہ قومی معیشت پر نیشنل ڈیفینس یونیورسٹی میں سیمینار کا انعقاد کیا گیا۔ شرکاء…

مزید پڑھیے
 

پاکستان اور جنوبی افریقا کا میچ دیکھنے آرمی چیف جنرل قمر باجوہ کی لارڈز آمد

لندن میں موجود آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ لارڈز میں پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان کھیلے جانے والا میچ دیکھنے پہنچے۔ اس موقع پر وہاں موجود پاکستانی تماشائیوں نے ان کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔

مزید پڑھیے
 

دیرپا امن واستحکام اور ترقی عالمی تعاون سے ہی ممکن ہے،جنرل قمرباجوہ

پاک فوج کے سربراہ جنرل قمر جاوید باجوہ نے کہا ہے کہ خطے کے دیرینہ اور حل طلب مسائل کا حل ضروری ہے، دیرپا امن و استحکام اور ترقی عالمی تعاون سے ہی ممکن ہے،علاقائی چيلنجز سے نمٹنے کیلئےعالمی تعاون ضروری ہے۔ برطانیہ میں سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے…

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف کی ہدایت پر 330 کلو وزنی شخص علاج کے لیے لاہور منتقل

آرمي چيف جنرل قمر جاويد باجوہ کي ہدايت پر صادق آباد کے بیمار شہری نورالحسن کو علاج کے ليے لاہور منتقل کرديا گيا، تين سو تيس کلو وزني نورالحسن کو گھر کا دروازہ توڑ کر باہر لايا گيا، فوجی ہیلی کاپٹر کے ذریعے لاہور پہنچايا گيا۔ صادق آباد کے نورالحسن کی فریاد سن لی گئی،…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : ترجمان پاک فوج کا پختون عوام کیلئے پشتو میں پیغام

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے پختون عوام کیلئے پشتو میں پیغام دیا، بولے کہ پاکستان ہم سب کا ہے، وطن خوشحال ہوگا تو ہم سب خوش حال ہوں گے، غيروں کے ہاتھوں ميں کھيلنے والوں کی باتوں ميں نہ آئيں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو : تمام علماء مدارس کے طلبہ کو جدید تعلیم دینے پر متفق ہیں، آئی ایس پی آر

مدارس کو قومی دھارے ميں لانے کا فيصلہ کرليا گيا، تمام مدارس وزارت تعليم کے ماتحت کئے جائيں گے۔ پريس کانفرنس کے دوران ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل آصف غفور نے کہا کہ تمام علماء مدارس کے طلبہ کو جديد تعليم دينے پر متفق ہيں، مدارس کے کورس ميں سے نفرت انگيز…

مزید پڑھیے
 

ترجمان پاک فوج نے پی ٹی ایم سے کئی سوالات کے جواب مانگ لئے

ترجمان پاک فوج نے پی ٹی ایم سے پاک فوج کیخلاف احتجاج اور بیرونی فنڈنگ و حمایت سے متعلق کئی سوالات کر ڈالے، واضح کیا کہ پشتون تحفظ موومنٹ کو جتنی چھوٹ لینی تھی لے لی، آرمی چيف نے نرمی کی ہدایت نہ کی ہوتی تو آپ کو ڈيل کرنا مشکل نہيں، پی ٹی ایم…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ملاقات کی جس میں بلوچستان میں دہشت گردی کے حالیہ واقعات سمیت ملکی سلامتی کی مجموعی صورتحال اور دیگر امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیراعظم عمران خان سے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ نے وزیراعظم آفس اسلام آباد میں ملاقات کی، اس…

مزید پڑھیے